فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلداول

فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلداول

 

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

 

صفحات: 685

 

حافظ زبیر علی زئی کا شمار ان جید علما ء میں ہوتا ہے جو استنباط مسائل میں مہارت تامہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اصول تحقیق کے میدان کے بھی شہسوار تسلیم کیے جاتے  ہیں۔ آپ کے سامنے کتاب’ توضیح الاحکام‘ ان فتووں کا مجموعہ ہے جو شیخ محترم سے مختلف مواقعوں پر دریافت کیے گئے اور مختلف رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب کو دو جلدوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلی جلد عقائد، طہارت، نماز، دعا اور جنازے کے مسائل سے عبارت ہے۔ دوسری جلد نکا ح وطلاق، جہاد، اخلاق و آداب اور خرید و فروخت جیسے مسائل سے پُر ہے۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بھر پور عرق ریزی کے ساتھ ایسے سوالات کے بالدلائل تفصیلی جوابات بھی جمع کیے گئے ہیں جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے اور اختصار کے ساتھ جواب دیا جاتا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف اوّل 21
مقدمہ توضیح الاحکام 24
کتاب العقائد(توحیدوسنت کے مسائل)
کیا اللہ تعالی ہر جگہ بذاتہ موجود ہے؟ 29
اللہ کی معیت و قربت سے کیا مراد ہے؟ 31
قرآن مخلوق نہیں بلکہ اللہ کا کلام ہے اور رحمن کا عرش پر مستوی ہونا برحق ہے 33
کیا اللہ تعالی مومن کے دل میں سما سکتا ہے؟ 54
وحدت الوجود کیا ہے ؟اور اس کا شرعی حکم 55
وحدت الوجود اور علمائے دیوبند 67
حاجی امداد اللہ تھانہ بھونوی کا انوکھا نظریہ 69
شرک کا مفہوم 70
ایمان میں کمی بیشی کا مسئلہ 72
کلمہ طیبہ کا  ثبوت 75
نور اور بشر کا مسئلہ؟ 80
رسول اللہ ﷺ کا سایہ مبارک 81
نبی ﷺ کی قبر کے پاس دروداور اس کا سماع؟ 82
وسیلے کی حقیقت 83
طاہر القادری صاحب کے ایک حوالے کی تحقیق 84
قطب و ابدال کی شرعی حیثیت 85
کشف کی حقیقت؟ 87
بدعت لغوی اور بدعت شرعی میں فرق 88
اہل بدعت کا ذبیحہ 90
جنات کا وجود ایک حقیقت ہے 98
قصیدہ بردہ کی حقیقت 101
نظر کا لگ جانا برحق ہے 103
رسول اللہ ﷺ کو خواب میں دیکھنا 106
معراج جسمانی تھا 107
دعوت حق کے لئے مناظرہ کرنا 108
کذبات ثلاثہ والی حدیث کا مفہوم 111
قیامت سے پہلے امام مہدی کا ظہور 114
امام احمد بن حنبل اور عقیدہ سماع موتی 115
حافظ ابن تیمیہ ؒ اور تقلید 115
زمین اور آسمان کے درمیان مسافت 122
ابراہیم ؑ کے والد کا نام 122
سیدنا عمر ؓکا اللہ تعالی سے مصافحہ کرنا؟ 129
مصنف عبدالرزاق کا مفقودنسخہ اور حدیث نور 130
رافضیت سے متعلق چند روایات کی تحقیقی 139
امام حسن بن علی البربہاری کی کتاب : شرح السنۃ ؟ 149
عبداللہ بن سبا کون تھا؟ 153
حسین بن منصور الحلاج 159
نبی ﷺ کا جسم اطہر اور قبر 163
قبر میں نبی ﷺ کی حیات کا مسئلہ 164
قبر میں نماز اور ثابت البنانی رحمۃ اللہ علیہ 171
اہل بیت میں ازواج مطہرات شامل ہیں 174
مروجہ جماعتوں او ربیعت کی  حیثیت 175
تخلیق آدم اور احادیث کا مفہوم 176
امام ابن خزیمہ اور  اللہ تعالی کی صفت : آنکھیں 177
نبی ﷺ کی نبوت اور آدم علیہ السلام 178
رسول اللہ ﷺ پر دروداور فرشتوں کا اسے پہنچانا 182
نذر اور تقدیر 185
اہل حدیث کی قدامت اور آل دیوبند 187
کیا چاروں امام برحق ہیں؟ 187
طہارت کے مسائل
پانی کی نجاست کا مسئلہ 197
جیب میں اذکارکی کتاب اور طہارت 197
بیت الخلاء اور انگوٹھی اتارنا 198
قبلہ رُخ ہوکر پیشاب کرنا منع ہے 199
حالت جنابت اور قرآن کی قراء ت 199
جنابت اور حیض کی حالت میں قرآن کی تلاوت اور مسجد میں داخلہ 202
حائضہ اور جنبی کا مسجد میں داخلہ؟ 205
غسل جنابت میں سر پر پانی ڈالنا 206
غسل جنابت میں سر کا مسح 209
کیا منی پاک ہے؟ 210
وضو کی فضیلت اور  برکات 213
ایک ہی چلو سے کلی کرنا او رناک میں پانی ڈالنا 213
وضو کے دوران میں جائز کلام 214
وضو کے بعد دعا 215
وضو کے بعد شرم گاہ پر پانی چھڑکن 215
وضو کے بعد اعضائے وضو پونچھنا 217
مقتدی کا وضو کے بغیر نماز پڑھنے سے امام کو اشتباہ 219
جرابوں پر مسح جائز ہے 220
سخت سردی میں تیمم 223
تیمم کے لئے مٹی کا ڈھیلا 225
ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے 225
پیشاب کے قطروں کی بیماری اور وضو 229
ٹخنوں سے نیچے ازار اور وضو 229
نماز میں ہنسنے سے وضو کا ٹوٹنا 230
مساجد کا بیان
تحیۃ المسجد کا حکم 235
مساجد اور صحیح سمت قبلہ 236
مسجد کو کسی دوسری ہئیت(حالت)میں بدلنا؟ 238
مسجد کے فنڈز کو ذاتی استعمال میں لانا کیسا ہے؟ 239
اذان کے مسائل
قبلہ رُخ ہوکر اذان کہنا 243
نومولود کے کان میں اذان کہنا 244
دوہری اذان کا مسئلہ 245
فجر کی دو اذانیں اور مسئلہ تثویب 247
اذان جمعہ کا مقام 249
اذان کے بعد درود پڑھنا 250
اقامت مؤذن کا حق ہے 250
اقامت کہنے والا کہاں کھڑا ہو؟ 251
بغیر اقامت کے نماز کس حکم میں ہے؟ 251
دوسری جماعت کے لئے اقامت کا مسئلہ 252
انفرادی نماز اور اقامت 253
نماز کے مسائل ——- باجماعت نماز کا بیان
اذان سننے کے باوجود مقامی جگہ پر نماز پڑھنا 257
نماز باجماعت کے بعد دوسری جماعت 258
قصداً دوسری جماعت کرانے کا حکم؟ 259
مسجد میں دوسری جماعت کرانے کا حکم 260
گھر میں نماز  باجماعت ادا کرنے کی کیفیت 265
عورتوں کی جماعت میں خیر؟ 266
اوقات نماز
نماز ظہر کو ٹھنڈا کرکے پڑھنے کا مفہوم 271
نماز عصرکا وقت 272
ممنوع اوقات میں نوافل کی ادائیگی 274
سترے کا بیان
سترے کا حکم 276
امامت اور اقتداء کا بیان
مقیم امام کی اقتداء میں مسافر کی نماز 277
مقتدی کے لئے سمع اللہ لمن حمدہ کہنا 278
جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ 278
دو منزلہ مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کا مقام 280
عورتیں امام کے پیچھے  ہی کھڑی ہوں 280
امام کا اونچی آواز سے تکبیریں کہنا 281
نبی کا امتی کی اقتداء میں نماز پڑھنا 285
نماز میں عورت کی امامت 287
باقی ماندہ  رکعات کی ادائیگی کیسے؟ 293
مغرب کی نماز پڑھنے والے  کے پیچھے عصر کی نماز؟ 294

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آدابابن تیمیہاحادیثاصولاللہامام مہدیبدعتتحقیقحدیثحقحیاتخوابدعافتاویٰقرآنمسئلہمسائلمسجدنظرنمازوضو
Comments (0)
Add Comment