فوز وسعادت کے ایک سو پچاس چراغ

فوز وسعادت کے ایک سو پچاس چراغ

 

مصنف : طالب ہاشمی

 

صفحات: 658

 

صحابہ کرام ؓ وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک  نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 13
اصحاب رسولﷺ 15
شان اصحاب ؓ 16
انسانیت کی صحیح گرہ کشائی 17
کچھ اس کتاب کے بارے میں 25
مقدمہ 29
فہرست اسمائے صحابہ 35
فہرست اہم حواشی 12
فہرست مکمل نہیں ہے

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

تصویرحقسیرتطالب ہاشمیقرآن
Comments (0)
Add Comment