فتنہ پرویزیت – جلد1
مصنف : احمد علی سراج
صفحات: 624
برصغیر میں عبداللہ چکڑالوی نے سب سے پہلے انکار حدیث کے فتنہ کی تخم ریزی کی، حافظ اسلم جیراجپوری اور غلام احمد پرویز نے اس کی آبپاشی کی اور اپنے افکار و نظریات کی بنیاد انکار حدیث پر رکھی۔ چنانچہ انھوں نے علی الاعلان کہا کہ حجت شرعیہ صرف قرآن کریم ہے دینی معاملات میں حدیث حجت نہیں، اور اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ حدیث کا استہزا کیا اور اس کے لیے گستاخی کے جملے بولے۔ علمائے کرام نے فتنہ پرویزیت کا ادراک کرتے ہوئے ان کے لٹریچر کا بھرپور تعاقب کیا اور مسکت جوابات دئیے۔ تحریک رد پرویزیت کے سلسلے میں جو علمی تحقیقی کام ہوا اور ملک کےاخبارات وجرائد میں چھپا اس کی یکجا کتابی شکل اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ تاکہ علمی وتحریکی حضرات ایک مجموعے سے باآسانی استفادہ کر سکیں۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
پیش لفظ | 12 | |
فتنہ پرویزیت تعارف | 15 | |
فتنہ انکار حدیث | 20 | |
فتنہ پرویزیت کا بانی وسرغنہ غلام احمد پرویز | 31 | |
پرویز گستاخ رسول ﷺ کا منحوس نام | 32 | |
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے | 40 | |
غلام احمد پرویز کے باطل عقائد | 50 | |
فتنہ انکار حدیث اور پرویزی فتنہ | 69 | |
پرویزیت کے خدوخال | 110 | |
طلوع اسلام | 161 | |
غلام احمد پرویز اور انکار حدیث | 165 | |
حجیت حدیث رسول اللہ ﷺ کا اثبات | 189 | |
منکر حجیت حدیث رسول اللہ ﷺ | 198 | |
کفریات پرویز | 211 | |
تکفیر پرویزیت | 220 | |
پرویز کا تعاقب | 231 | |
پرویزی ٹولے کا محاسبہ کریں | 267 | |
طلوع اسلام یا مسخ اسلام | 291 | |
طلوع اسلام اور غلام احمد پرویز | 369 | |
پرویزی حقائق وعبرکی حقیقت | 392 | |
فتنہ پرویز کے خلاف ایک اشتہار | 475 | |
بزم طلوع اسلام کے اسلام دشمن اڈے | 586 | |
شاعر اسلام سید سلیمان گیلانی کی نظم | 591 |