فقہ الصلاۃ نماز نبوی جلد دوم
مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر
صفحات: 728
نماز دین ِ اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب’’ فقہ الصلاۃ نماز نبوی مدلل ‘‘ابو عدنان محمد منیر قمر﷾(مترجم ومصنف کتب کثیرہ کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے جو انہوں نے متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اردو سروس سے نماز کے بارے میں روزانہ نشر ہونے والے پروگرام ’’ دین ودنیا‘‘ میں تقریباً 786 نشتوں میں پیش کیے ۔بعد ازاں مولانا حافظ ارشاد الحق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے انہیں بڑی محنت سے مرتب کیا ہے ۔یہ کتاب 3؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے جو کہ اپنے موضوع میں اردو زبان میں شاید ضخیم ترین کتاب ہے ۔ اس کتاب میں احکام ِطہارت اور نماز کے جملہ احکام ومسائل کو قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلاً مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تمام دعوتی وتبلیغی ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
گفتنی | 29 |
آغاز کتاب | |
1۔فضائل نماز؛ قرآن کریم میں | 31 |
2۔شرائع قدیمہ اورنماز ؛ قرآن کریم میں | 35 |
1۔دعاے حضرت خلیل | 35 |
2۔ اوصافِ حضرت اسماعیل | 35 |
3۔ میثاقِ بنی اسرائیل | 35 |
4۔حضرت موسیٰ کو حکم الہٰی | 35 |
5۔ حضرت مریم بن عمران کو حکمِ الہٰی | 35 |
6۔حضرت عیسیٰ کو وصیتِ الہٰی | 36 |
7۔حضرت زکریا کی نماز | 36 |
8۔حضرت لقمان کی وصیت | 36 |
9۔شریعت اسلامیہ اورنبی کو حکمِ الہٰی | 36 |
3۔ ترک نماز کاانجام ؛قرآن کریم میں | 36 |
4۔نماز کے لیے اذان و اقامت ؛ قرآن کریم میں | 38 |
5۔ نماز کے لیے ستر پوشی اورعام حجاب کے احکام ؛ قرآن کریم میں | 38 |
6۔ تعمیر مسجد ؛ قرآن کریم میں | 41 |
1۔مشرکین کی بےبسی اورمومنین کاشعار | 41 |
2۔مساجد کاتقدس | 41 |
3۔دنیا کے بت کدے میں پہال وہ گھر ’’اللہ‘‘ کا | 42 |
4۔ مساجد کی نظافت و صفائی | 42 |
5۔ مسجد ضرار | 43 |
فضائلِ نماز اور تارکِ نماز کا حکم و شرعی حیثیت | |
نمازِ پنج کانہ اور جمعہ کے فضائل قرآن کریم کی روشنی میں | 47 |
فضائل نمازِ پنج گانہ حدیث شریف کےآئینہ میں ؟ | 52 |
حدیث نمبر 1 | 52 |
حدیث نمبر2 | 53 |
حدیث نمبر3 | 53 |
حدیث نمبر4 | 54 |
حدیث نمبر5 | 55 |
حدیث نمبر6 | 55 |
حدیث نمبر7 | 56 |
حدیث نمبر8 | 56 |
حدیث نمبر9 | 57 |
حدیث نمبر10 | 57 |
حدیث نمبر11 | 58 |
حدیث نمبر12 | 58 |
حدیث نمبر13 | 59 |
حدیث نمبر14 | 59 |
حدیث نمبر15 | 60 |
حدیث نمبر16 | 60 |
حدیث نمبر17 | 61 |
حدیث نمبر18 | 61 |
حدیث نمبر19 | 62 |
حدیث نمبر20 | 62 |
علّییّن اور سجّین | 63 |
حدیث نمبر21 | 63 |
حدیث نمبر22 | 64 |
حدیث نمبر23 | 65 |
حدیث نمبر24 | 65 |
حدیث نمبر25 | 65 |
حدیث نمبر26 | 66 |
نماز میں عدمِ پابندی کاانجام | 68 |
غیّ | 72 |
ترکِ نماز کاانجام قرآن کریم کی روشنی میں | 76 |
ترکِ نماز کا انجام حدیث شریف کے آئینے میں | 79 |
تارک ِ نماز کا حکم | 83 |
قائلین فسق کادلائل | 85 |
پہلی حدیث | 85 |
دوسری حدیث | 86 |
تیسری حدیث | 86 |
چوتھی حدیث | 87 |
پانچویں حدیث | 88 |
چھٹی حدیث | 88 |
ساتویں حدیث | 88 |
طریقہ استدلال | 89 |
سابقہ دلائل کا جائزہ | 90 |
بعض دیگر دلائل | 94 |
نویں حدیث | 94 |
جائزہ | 94 |
دسویں دلیل | 95 |
جائزہ | 96 |
تاویل | 96 |
جائزہ | 102 |
تمام دلائل پر طائرانہ نظر اوران کی اقسام | 104 |
پہلی قسم | 104 |
دوسری قسم | 104 |
تیسری قسم | 105 |
چوتھی قسم | 105 |
پانچویں قسم | 105 |
قائلین ِ کفرکے دلائل قرآن کریم سے | 106 |
قائلین کفر کےدلائل ؛ احادیث کی روشنی میں | 113 |
اجماع ِ صحابہ | 118 |
آثارِ تابعین وتبع تابعین | 120 |
محاکمہ | 121 |
امام ابن قدامہ | 121 |
امام شوکانی | 122 |
امام ابن قیم | 122 |
خلاصہ کلام | 128 |
سزائے قتل یا قید | 128 |
قائلین ِ قید کے دلائل | 128 |
قائلین قتل کےدلائل | 130 |
محاکمہ | 135 |
اذان واقامت کے مسائل | 139 |
اذان کا جواب دینے کی فضیلت | 141 |
اذان کا جواب | 142 |
اذان کی دعا | 143 |
اذان کے کلمات | 145 |
فجر کی دو اذانیں اور پہلی میں تثویب | 148 |
آدابِ اذان اوراوصافِ موذن | 152 |
اذان کا شرعی حکم | 159 |
پہلی دلیل | 159 |
دوسری دلیل | 159 |
تیسری دلیل | 160 |
چوتھی دلیل | 160 |
پانچویں دلیل | 160 |
سپیکری درود و سلام وغیرہ | 161 |
اذان سےقبل صلوۃ،تسمیہ بلند آواز سے پڑھنا غیرمشروع ، ناجائز اور بدعت ہے | 162 |
سوال | 162 |
جواب | 162 |
سوال | 163 |
الجواب هو الموافق للصواب | 16ذ3 |
از دار العلوم حزب الاحناف | 164 |
اذان کے بعد مسجد میں بلاعذر نکلنا | 166 |
اذان و اقامت کے درمیان وقفہ | 166 |
اقامت کون کہے ؟ | 168 |
اقامت کے کلمات | 169 |
دوہری اقامت | 171 |
اقامت کا جواب | 171 |
نماز باجماعت کے لیے کھڑے کب ہوں ؟ | 173 |
نماز کے لیے ضروری لباس | 174 |
نماز کے لیے طہارت لباس | 174 |
مردوں کے لیے ریشم کا لباس | 177 |
عورتوں کے لیے ریشم اور سونے کی اجازت | 180 |
ریشم ملا کپڑا | 181 |
ریشم کی جائز مقدار | 183 |
بیمار اور خارش زدہ کے لیے جواز | 184 |
ریشم کے بچھونے | 185 |
ریشم کے لباس میں نماز | 187 |
نماز میں سترِ عورہ | 190 |
مردوں کا مقام ستر | 193 |
رانوں کو مقامِ ستر کہنے والوں کے دلائل | 193 |
ان احادیث کی استنادی حیثیت پر سَرسَری نظر | 195 |
مقامِ ستر قرار نہ دینے والوں کے دلائل | 196 |
پہلی دلیل | 196 |
دوسری دلیل | 199 |
آثارِ صحابہ | 201 |
جائزہ اور ترجیح | 202 |
پہلا قاعدہ | 205 |
دوسرا قاعدہ | 205 |
بچوں کی تربیت اور لباس | 206 |
ناف اور گھٹنوں کاحکم | 206 |
عدمِ ستر کےدلائل | 208 |
کندھوں کو ڈھانپنا | 210 |
بہ وقت مجبوری کندھے ننگے رکھنا | 212 |
ایک کپڑے میں نماز جائز اوردو میں افضل و مستحب ہے | 213 |
نماز میں پگڑی یا ٹوپی سےسر کو ڈھانپنا | 219 |
پہلی حدیث | 220 |
حدیث کی استنادی حیثیت | 221 |
دوسری حدیث | 222 |
استنادی حیثیت | 222 |
تیسری حدیث | 223 |
استنادی حیثیت | 223 |
چوتھی حدیث | 223 |
استنادی حیثیت | 224 |
ان باطل روایات کے اثرات | 225 |
ننگے سر نماز کا جواز | 226 |
2۔بریلوی موقف | 227 |
3۔ دیوبندی موقف | 227 |
ایک فتویٰ | 229 |
پہلی بات | 229 |
دوسری بات | 229 |
تیسری بات | 229 |
چوتھی بات | 230 |
اہلحدیث موقف | 230 |
’’اہلحدیث ‘‘ سوہدرہ | 231 |
مولانا سید محمد داؤد غزنوی | 231 |
شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی | 232 |
خلاصہ کلام | 235 |
فقہ السنۃ سید سابق | 236 |
مواخذات و اعتراضات | 237 |
3۔ ننگے سر نماز کےدلائل کی استنادی حیثیت | 239 |
دوسری دلیل | 240 |
تیسری دلیل | 241 |
علامہ البانی | 242 |
ایک عجوبہ | 243 |
افشاے اسلام کا حکم و فضیلت اور موانع | 244 |
جہاں مسلم اور کافر ملے جلے بیٹھے ہوں | 248 |
ٹوپی اور عمامہ یا کوئی ایک | 249 |
نماز کے لیے عورت کا لباس | 252 |
عورت کا سارا جسم ہی مقامِ ستر ہے | 253 |
سر اور بال | 253 |
1۔ اوڑھنی اور پاؤں تک قمیص یا میکسی | 254 |
2۔ صرف ایک بڑا کپڑا | 256 |
3۔افضل و مستحب لباس کی مقدار تین کپڑے ہیں | 258 |
عورتوں کا پتلون پہننا | 260 |
نماز میں چہرے اور ہاتھوں کاحکم | 260 |
زینت کاعدمِ اظہار یا پردہ | 260 |
غلام وغیرہ سے عدمِ حجاب اور سفر میں ان کاحکم | 264 |
آمدم برسرِمطلب | 266 |
نماز میں پاؤں کاحکم | 267 |
بعض صحیح احادیث | 270 |
خلاصہ کلام | 271 |
نماز سےباہر پاؤں کا حکم | 274 |
عورت کے لیے لباس کا کپڑا | 275 |
عام پردے کے احکام ومسائل | 280 |
قرآنی آیات | 280 |
پہلی آیت | 280 |
ستر اور پردے کے سلسلے میں اجنبی اور محرم میں فرق | 285 |
خلاصہ کلام | 289 |
حجاب | 290 |
پہلی آیت | 293 |
دوسری آیت | 294 |
تیسری اور چوتھی آیت سے استدلال | 297 |
پانچویں آیت سے استدلال | 297 |
چھٹی آیت سے استدلال | 299 |
آزاد عورت اور کنیز کے پردےکا مسئلہ | 303 |
علامہ ابن حزم | 306 |
امام ابن تیمیہ | 306 |
علامہ ابن قیم | 309 |
حدیث شریف کی روشنی میں | 311 |
پہلی حدیث | 311 |
دوسری حدیث | 311 |
تیسری حدیث | 312 |
چوتھی حدیث | 314 |
عورت کے احرام کے سلسلے میں اہم وضاحت | 314 |
پانچویں حدیث | 317 |
چھٹی حدیث | 318 |
ساتویں حدیث | 319 |
آٹھویں حدیث | 320 |
نویں حدیث | 320 |
دسویں حدیث | 320 |
گیارہویں حدیث | 321 |
بارہویں حدیث | 322 |
تیرہویں حدیث | 323 |
چودہویں حدیث | 324 |
پندرہویں حدیث | 325 |
آثار صحابہ | 326 |
پہلا اثر | 326 |
دوسرا اثر | 327 |
تیسرا اثر | 328 |
چوتھا اثر | 328 |
پانچواں اثر | 329 |
چھٹااثر | 329 |
ساتواں اثر | 330 |
بنت حضرت شعیب اورتفسیر عمر فاروق | 331 |
آثارِ تابعین | 332 |
1۔ حفصہ بنت سیرین کا اثر | 332 |
2۔ عبیدہ سلمانی کااثر | 333 |
3۔ متعدد تابعین | 334 |
مذاہب اربعہ | 334 |
حنابلہ | 334 |
مالکیہ | 335 |
شافعیہ | 335 |
حنفیہ | 337 |
اہل حدیث اور بعض دیگر علما کے متفرق اقوال | 339 |
1۔امیر صنعانی | 339 |
2۔ امام شوکانی | 340 |
3۔ حافظ ابن حجر | 340 |
4۔ امام غزالی | 340 |
5۔ علامہ واحدی | 341 |
6، 7۔ امام ابو حیان اور لیث | 341 |
8۔علامہ ہیتمی | 341 |
9۔علامہ جصّاص | 342 |
10۔حسن البنا شہید | 342 |
11۔اجماع امت ؛ ابن المنذر | 343 |
12۔ شیخ عبد اللہ بن زید آل محمود | 343 |
13۔شیخ عبداللہ ناصح علوان | 344 |
14۔ ڈاکٹر صالح الفوزان | 345 |
15۔ شیخ محمدعلی صابونی | 346 |
16۔ مولانا سید مودودی | 347 |
17۔ امام ابن تیمیہ | 348 |
18۔ علامہ ابن قیم | 349 |
19۔شیخ محمد صالح العثیمین | 349 |
20۔شیخ ابوبکر الجزائری | 349 |
21۔ مفتی عالم اسلام شیخ ابن باز | 350 |
فریق ثانی کے دلائل اور ان کا تجزیہ | 353 |
پہلی دلیل | 353 |
تجزیہ | 355 |
رفعِ اشکال | 357 |
دوسری دلیل | 358 |
جائزہ | 358 |
شواہد | 361 |
پہلا شاہد | 361 |
عدمِ حجت مراسیل | 361 |
دوسرا شاہد | 362 |
تیسرا شاہد | 363 |
فیصلہ | 364 |
ضعف کا ایک اور سبب | 365 |
ایک اصول | 366 |
تیسری دلیل | 367 |
تیسری دلیل کا تجزیہ | 368 |
1۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود کی روایت | 371 |
2۔ حضرت ابن عمر wکی روایت | 372 |
3۔ حضرت ابن عباس w کی روایت | 372 |
4۔ حضرت ابو سعید خدری کی روایت | 373 |
5۔حضرت ابو ہریرہ کی روایت | 373 |
چوتھی دلیل | 374 |
چوتھی دلیل کا تجزیہ | 376 |
پانچویں دلیل | 379 |
پانچویں دلیل کاتجزیہ | 379 |
چھٹی دلیل | 381 |
چھٹی دلیل کاتجزیہ | 381 |
ساتویں دلیل | 382 |
ساتویں دلیل کا تجزیہ | 383 |
خلاصہ بحث | 383 |
عورت کے کار وغیرہ کی ڈرائیونگ کرنے کاحکم | 384 |
سوال کی دوسر ی شق | 394 |
جواب | 394 |
احکام و آداب مساجد اور مقاماتِ نماز | 396 |
جا نماز کی طہارت کا حکم | 396 |
جا نماز کی مختلف اشکال واقسام | 397 |
چٹائی پر نماز | 397 |
پوستین پر نماز | 402 |
بچھونے پر نماز | 403 |
بحری جہاز اور کشتی میں نماز | 407 |
ہوائی جہاز میں نماز | 408 |
بیل گاڑی اور بس میں نماز | 410 |
چھت اور لکڑی ( تخت پوش) پر نماز | 411 |
ایک وضاحت | 414 |
سواری کے جانور پر نفلی نماز | 414 |
صلوٰۃ الخوف پیدال اورسوار ہوکر پڑھنا | 418 |
سواری پر نفلی نمازپڑھنے کا طریقہ | 418 |
سواری پر فرضی نماز | 419 |
کفار کی عبادت گاہوں میں نماز اور تصویر کی قباحت و شناعت | 422 |
آگ وغیرہ کے سامنےنماز پڑھنا | 427 |
اضطرار اور اختیار | 429 |
غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کومساجد میں تبدیل کرنا | 431 |
کفار و مشرکین کے قبرستانوں کو مسمار کر کے انہیں مساجد میں تبدیل کرنا | 434 |
قبروں پر مساجد تعمیر کرنے کا حکم | 437 |
پہلی حدیث | 437 |
دوسری حدیث | 440 |
تیسری اورچوتھی حدیث | 441 |
پانچویں حدیث | 441 |
چھٹی حدیث | 442 |
ساتویں حدیث | 443 |
آٹھویں حدیث | 443 |
نویں حدیث | 443 |
دسویں حدیث | 444 |
گیارہویں حدیث | 444 |
بارہویں حدیث | 445 |
تیرہویں حدیث | 445 |
چودہویں حدیث | 446 |
مسجد یا عبادت گاہ بنانے سے مراد | 447 |
پہلا مفہوم ومعنی | 447 |
دوسرا مفہوم ومعنی | 450 |
تیسرا مفہوم ومعنی | 452 |
تینوں مفاہیم ومعانی کا مراد ہیں | 455 |
ائمہ و فقہاء کا مذہب | 456 |
قبروں پربنائی گئی مساجد میں نماز کاباطل یامکروہ ہونا | 457 |
اسباب کراہت | 458 |
پہلا سبب | 458 |
دوسرا سبب | 458 |
قبرستان میں نماز، ایک ، دویا زیادہ قبریں | 460 |
بلا استقبال بھی کراہت | 461 |
ازالہ شبہات | 464 |
1۔ مسجد نبوی کا استثنا | 464 |
2۔ روضة الجنة | 465 |
3۔’’بَيْنَ بَيْتِىْ وَ مِنْبَرِيْ‘‘ | 466 |
4۔ حجرہ نبوی کامسجد نبوی میں داخل کیاجانا | 470 |
حضرت عمر و عثمان wکی توسیع مسجد نبوی | 473 |
احتیاط | 475 |
یہ قبریں… یہ آستانے | 477 |
حمام میں نماز کی کراہت و ممانعت | 482 |
اونٹوں کے باڑے میں نماز کی کراہیت و ممانعت | 483 |
ممانعت کی حکمت | 485 |
مقاماتِ عذاب پر نماز کی کراہت | 488 |
چھبیس مقامات پر نماز | 495 |
10، 11۔ تنور اور چراغ | 498 |
12، 13۔ روڑی اور کمیلہ | 498 |
14۔ عام گزرگاہ | 499 |
15۔ خانہ کعبہ کی چھت | 499 |
16۔ لیٹرین | 499 |
17۔ غصب کی ہوئی زمین میں نماز | 500 |
18، 19۔ سوئے ہوئےیا باتیں کرتےہوئے شخص کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا | 500 |
20۔ وادی کے بطن میں نماز | 503 |
21، 22، 23۔ بدعتی یابےوضو، جنبی اور حائضہ کی طرف منہ کر نماز پڑھنا | 504 |
24۔فاسق کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا | 504 |
25، 26۔ اللہ و رسول یا کسی دینی امر سے مذاق | 504 |
خانہ کعبہ کے اندر نماز کی مشروعیت | 504 |
دخولِ کعبہ کا موقع | 508 |
حجۃ الوداع کے موقع پر دروازہ بند کر لینے کی حکمت | 508 |
ایک اشکال کا ازالہ | 509 |
لفظ ’’رکعتین‘‘ کی تحقیق | 511 |
ایک تعارض کاحل | 512 |
حافظ ابن حجر کا حل | 513 |
امام نووی کا حل | 514 |
امام طبری کا حل | 515 |
تعارض حل کرنے کے دیگر طریقے | 516 |
نفل یا فرض بھی ؟ | 518 |
تعمیرِ مسجد کے فضائل | 519 |
قرآن نظر میں | 519 |
حدیث کی روشنی میں | 521 |
جنت میں گھر | 521 |
مساجد کی زرکاری اور گل کاری کی ممانعت | 526 |
فخر و مباہات | 528 |
مسجد نبوی کی تجدید و توسیع | 529 |
رخصت اور تقریب | 532 |
مساجد کی نظافت اور صفائی وستھرائی | 534 |
مسجد کے لیے خادم | 537 |
کعبۃ اللہ اور مسجد کا احترام | 538 |
قبلہ رو تھوکنے کی صورتیں | 538 |
پہلی دوصورتوں کی ممانعت | 539 |
مطلقاً ممانعت | 543 |
دلائلِ ممانعت | 543 |
دائیں جانب تھوکنےکی ممانعت | 547 |
ممانعت کے دلائل | 548 |
اسباب ِ ممانعت | 550 |
بعض اشکالات اوران کاحل | 551 |
پہلا اشکال یا سوال | 551 |
پہلاجواب | 551 |
دوسرا جواب | 552 |
تیسرا جواب | 552 |
دوسرا اشکال یا سوال | 553 |
جواب | 553 |
تیسرا اشکال یا سوال | 554 |
جوبا | 555 |
نیکی قبول…. گناہ معاف | 556 |
بھول چوک معاف | 557 |
مسجد میں گمشدہ بچوں یا دیگر چیزوں کا اعلان کرنا | 561 |
عدمِ جواز کی پہلی دلیل | 562 |
دوسری دلیل | 562 |
یتسری دلیل | 563 |
چوتھی دلیل | 564 |
پانچویں دلیل | 564 |
چھٹی دلیل | 564 |
مجوزین اوران کے دلائل | 566 |
پہلی دلیل | 566 |
جائزہ | 566 |
دوسری دلیل | 568 |
جائزہ | 568 |
تیسری دلیل | 569 |
جائزہ | 569 |
ایک مناسب حل | 570 |
مساجد میں خرید و فروخت | 571 |
مساجد میں شعر گوئی | 572 |
مطابقت وموافقت | 574 |
مساجد کے خطباء اور واعظین کی ذمے داریاں | 577 |
مساجد کے قصہ خواں | 579 |
دنیاوی بات چیت | 580 |
تنبیہ | 581 |
فضیلت علم و طالب علم | 582 |
بدبودار چیز کھا کر مسجد میں جانا | 589 |
مذکورہ ترکاریوں کو پکا لینے کےبعد ان کا حکم | 592 |
حرام نہیں | 595 |
عذر کی حالت میں | 598 |
تمام مساجد کے لیے ایک عام حکم | 599 |
مساجد کےعلاوہ بعض دیگر مقامات | 600 |
مولی کا حکم | 601 |
بعض دیگر اشیا | 602 |
لمحہ فکریہ | 602 |
چند تدابیر | 603 |
پسینے سے عدمِ احتراز | 604 |
تمناکونوشی | 605 |
مسجد میں کھانا پینا | 608 |
مسجد میں سونا اوربعض دیگرامور | 611 |
مسجد میں سونے یا لیٹنےکے آداب | 613 |
پاؤں دراز کر کے ایک دوسرے پر رکھنا | 613 |
ایک تعارض اوراس کا حل | 614 |
بیٹھنے کا چار مسنون انداز | 615 |
1۔ حتباء | 616 |
2۔ تربع | 617 |
3۔ قرفصاء | 618 |
4۔اقعاء | 619 |
آمدم برسرِ مطلب | 620 |
پیٹ کےبل نہ لیٹنا | 621 |
دائیں پہلو پر لیٹنا | 622 |
دائیں ہتھیلی پر اپنا دایاں رخسار رکھنا | 623 |
دعا کرنا | 624 |
ایک دفعہ بیدارہو کر بستر سے اترنا اور پھر سونا | 626 |
آمدم برسرِ مطلب | 629 |
عورت کا مسجد میں سونا | 629 |
مسجد میں بے وضو ہونا یا وضو کا ٹوٹنا | 631 |
لفظ حدث کی تشریح | 632 |
مصلّٰی سے مراد | 632 |
مسجد میں بےوضو داخل ہونا | 633 |
مسجد میں غیر مسلم ( مشرک ) کا داخل ہونا | 635 |
مانعین کےدلائل | 636 |
قائلین جواز کا مانعین کو جواب اور دلائلِ جواز | 638 |
اہلِ کتاب وغیراہلِ کتاب میں عدمِ فرق | 643 |
مسجد میں رہایش | 645 |
سوال | 645 |
الجواب بعون الوهاب | 646 |
مسجد میں قضا اور لعان وغیرہ | 648 |
لعان | 650 |
مسجد میں حدود وتعزیرات کا نفاذ | 654 |
مسجد میں آواز بلند کرنا | 659 |
مسجد میں اپنے لیے کوئی جگہ مخصوص کر لینا | 662 |
استثنائی صورتیں | 665 |
مسجد میں تعویز گنڈے بیچنے،جادو ٹونےاورمنتر جنتر کرنے والوں کا قیام | 666 |
مجذوب لوگوں کومساجد میں جگہ دینا | 672 |
مساجد میں بلياں چھوڑنا | 675 |
بچوں کومسجد میں لے جانا | 677 |
مسجد کو بچوں کی تعلیم کے لیے مدرسہ بنانا | 677 |
بچوں کامسجد میں آنا یالانا | 679 |
کیا بجے مسجد میں آ سکتے ہیں ؟ | 680 |
الجواب بعو ن الوہاب | 680 |
مساجد میں جلوس نکالنا | 683 |
مسجد میں ہاتھوں کی انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا | 684 |
کراہت یا ممانعت کی حکمتیں | 686 |
انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کی چار صورتیں | 687 |
پہلی صورت | 687 |
دوسری صورت | 687 |
تیسری صورت | 687 |
چوتھی صورت | 687 |
خواتین کے لیے حکم | 688 |
جواز کی صورتین اور رفعِ تعارض | 688 |
انگلیاں چٹخانا | 692 |
مسجد میں نماز ِعیدین | 693 |
مسجدمیں نمازِ جنازہ | 696 |
مسجد سے باہر نمازِ جنازہ کی افضلیت | 699 |
مانعین کی دلیل اوران کا جائزہ | 701 |
تعارض کا حل | 702 |
پہلا جواب | 702 |
دوسرا جواب | 703 |
تیسرا جواب | 703 |
چوتھا جواب | 704 |
تدفین تک موجود رہنے کااجر و ثواب | 704 |
پانچواں جواب | 706 |
امام طحاوی کا دعواے نسخ اور اس کاجائزہ | 706 |
مساجد کے نام رکھنا | 708 |
مشہور مسلک | 708 |
اوقاتِ نماز کےعلاوہ مساجد کے دروازے بند کرنا | 711 |
دوسری رائے | 713 |
متروک مسجد کا سامان اور زمین | 715 |
کرائے کی جگہ کو مسجد بنانا | 717 |
مصادر و مراجع | 719 |