فقہ الصلاۃ نماز نبوی جلد اول

فقہ الصلاۃ نماز نبوی جلد اول

 

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

 

صفحات: 652

 

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر نظر کتاب’’ فقہ الصلاۃ نماز نبوی مدلل ‘‘ابو عدنان محمد منیر قمر﷾(مترجم ومصنف کتب کثیرہ کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے  متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اردو سروس  سے   نماز کے بارے میں  روزانہ   نشر ہونے   والے  پروگرام ’’ دین ودنیا‘‘ میں تقریباً 786 نشتوں میں  پیش کیے ۔بعد ازاں مولانا حافظ ارشاد الحق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے انہیں بڑی محنت سے  مرتب کیا ہے ۔یہ کتاب  3؍ ضخیم جلدوں  پر مشتمل ہے  جو کہ اپنے موضوع میں اردو زبان میں شاید ضخیم ترین کتاب ہے ۔ اس کتاب میں   احکام ِطہارت اور نماز کے جملہ احکام ومسائل  کو قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلاً  مدلل  انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ      مصنف  کی تمام دعوتی وتبلیغی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ  از حافظ ارشاد الحق 27
حرفِ آغاز 29
آغاز کتاب
طہارت کے بنیادی احکام قرآن کریم یمں 31
1، 2۔جنابت ( جماع و احتلام ) سےطہارت و غسل کا حکم 31
3۔حیض و نفاس سے طہارت وغسل کا حکم 31
4۔پیشاب اور پاخانے سے طہارت کا حکم 32
5۔لباس کی طہارت کاحکم 32
6۔جاے نماز کی طہارت کا حکم 32
7۔عام طہارت کاحکم 32
8۔وضو کاحکم 33
9۔تیمم کا حکم 33
فلسفہ تیمم 33
10۔ذریعہ طہارت ؛ الف۔ پانی 34
ب۔ پاک مٹی 35
11۔ معنوی طہارت کا حکم 36
اوقات نماز قرآن کریم میں 37
1۔ نماز فجر و مغرب  اور عشاء 37
2۔نماز پنچ گانہ 37
3۔ نماز جمعہ 38
4۔ نماز تہجد 38
5۔ نماز میں پابندی وقت 38
6۔ عدمِ پابندی کا انجام 38
7۔تذکار نماز 39
نماز باجماعت قرآن کریم میں 40
مطلق پانی کی اقسام اور احکام 41
پہلی قسم 41
دوسری قسم 44
چوتھی قسم 47
غیر مطلق پانی کی اقسام 47
پہلی قسم 48
دوسری قسم 48
تیسری قسم 48
چوتھی قسم 48
1۔ کسی پاک چیزکی آمیزش والا پانی 48
2۔ مستعمل پانی 50
پہلا مسلک 50
دوسرا مسلک 54
مرد و زن کا اکٹھے غسل اور وضو کرنا 56
تیسری قسم 61
پہلی شکل 62
دوسری شکل 62
بہتے ہوئے پانی کا حکم 68
گھی کا حکم 69
قلتین کی مقدار 71
جھوٹا پانی 73
جھوٹے پانی کی اقسام 73
1۔مسلمان کا جھوٹا 73
ایک جاہلانہ عادت 76
دلائل جواز 77
2۔غیر مسلم کا جھوٹا 81
مخلوط معاشرے 82
اسلامی احکام کی وسعت 83
3۔غیر مسلم اہل کتاب کا جھوٹا 85
پہلا قول 85
اہل کتاب کا کھانا 86
اہل کتاب عورتوں سے نکاح 87
غیر اہل کتاب کفار ومشرکین کا جھوٹا 90
اہل کتاب اور غیر اہل کتاب کفار و مشرکین کے برتنوں کا حکم 91
1۔پہلا قول اوراس کےدلائل 91
2۔دوسرا قول اور اس کے دلائل 94
ان دلائل کا جائزہ 96
1۔پہلی دلیل 96
جائزہ 96
2۔دوسری دلیل 98
جائزہ 99
3۔تیسری دلیل 99
جائزہ 100
4۔چوتھی دلیل 101
جائزہ 101
3۔تیسرا قول 101
نتیجہ 102
گوہ کا گوشت 102
کفار و مسلمین کے باہمی تعلقات کی نوعیتیں 104
قرآن کریم  کی نظر میں 104
غیر مسلم افراد سے ترک موالات کا حکم الہٰی 106
غیر مسلم قرابت داروں سے ترک محبت 108
چند مثالیں 109
شبہہ وتعارض کا ا زالہ اور موالات و مواسات کا فرق 111
1۔مولاات 112
2۔مواسات 112
3۔مدارات 114
4۔معاملات 115
قرونِ اولیٰ میں مسلم اورغیر مسلم خوش گوار تعلقات کی چند مثالیں 117
تخلیق ِانسانی کا بنیادی مقصد اور عدم موالات میں شدت کی وجہ 118
عدمِ موالات کے حکم میں شدت کا سبب 121
1۔کفار و مشرکین کی تقلید اور پیروی 123
غیروں کی تقلید سےمنع کرنے کی حکمت 125
چند مثالیں 126
2۔شرک اور بت پرستی 126
3۔بےپردگی اورمرد و زن میں اختلاط 127
4۔کھانا کھانے کا حیوانی انداز 127
5۔بائیں ہاتھ سے کھانا کھانا 128
6۔کتے پالنے کا رواج 129
7۔ یہود ونصاریٰ کی پیروی 130
حیوانات اور پرندوں کا جھوٹا 133
1۔ حلال جانوروں کا جھوٹا 133
2۔دیگر جانوروں کا جھوٹا 134
پہلا قول 134
دوسرا قول 136
3۔بلّی کا جھوتا 138
4۔خنزیر کا جھوٹا، نجس اورناپاک ہے 142
ایک غلط افواہ 142
5۔کتے کا جھوٹا 143
کپڑے، بدن یا جگہ کو پیشاب سےپاک کرنے کا طریقہ 147
شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم 148
حلال جانوروں کے پیشاب اور پاخانے کا حکم 150
طہارت کی اہمیت اسلام کی نظر میں 154
اقسام حدث اوراسباب غسل 157
حدث اصغر 157
حدث اکبر 158
حیض و نفاس اور استحاضہ کے بعض احکام 161
حیض آنے کی عمر 161
حیض کی مدت 161
نفاس 162
نفاس کی مدت 163
حیض ونفاس کی حالت میں نماز اور روزے کا حکم 164
غسل کا حکم اور اس کا طریقہ 167
غسل کب واجب ہوتا ہے ؟ 167
مسنون اور مستحب غسل 168
غسل کا مسنون طریقہ 168
عورتوں کا غسل حیض کے لیے چوٹیاں کھولنا 171
قضاے حاجت کے آداب 173
اول 173
دوم 174
سوم 174
چہارم 175
پنجم 176
ششم 176
ہفتم 177
ہشتم 178
نہم 178
دہم 179
یازدہم 180
دو ازدہم 181
سیز دہم 181
بعض وضاحتیں 183
پہلی وضاحت 183
دوسری وضاحت 184
تیسری اہم وضاحت 184
اسباب وموجبات یا نواقض وضو اوروضو سےقبل چند امور 186
1۔ہاتھ دھونا 186
2۔ناک جھاڑنا 187
3۔مسواک کرنا 188
مسواک کے طبی اور روحانی فوائد 189
وضو کامسنون طریقہ 192
فرضیتِ وضو 192
فضیلت وضو 193
وضو کا مسنون طریقہ 196
اعضائے وضو کودھونے کی تعداد 199
تین بار سے زیادہ دھونے کی ممانعت 201
وضو کےارکان و فرائض اور سنن و مستحبات 204
وضو کے ارکان و فرائض 204
وضو کے سنن و مستحبات 204
1۔نیت 205
اس حدیث کی عظمت و رفعت 205
نیت کے الفاظ کی شرعی حیثیت 207
2۔بِسْمِ الله پڑھنا 209
دوران وضو كی دوسری دعائیں 211
اثناے وضو باتیں کرنا 214
اعضاے وضو کودہونے میں تیامن 217
4۔کلی کرنا اورناک صاف کرنا 218
5۔منہ دھونا 222
چہرے کی حدود 222
داڑھی کا خلال 223
6۔ کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا 224
مدرج جملہ 224
7۔ انگلیوں کاخلال 226
انگوٹھی اور چوڑیوں کا ہلانا 228
ناخن پالش کاحکم 230
عمامہ یا پگڑی پر مسح کرنا 232
ٹوپی کا حکم 234
عورتوں کے دوپٹے کاحکم 235
کانوں کا مسح کرنے کے لیے نیا پانی لینا 236
گردن کا مسح 237
10۔ٹخنوں سمیت پاؤں دھونا 241
ایڑیاں دھونے پر توجہ دینا 241
مصنوعی اعضا کی صورت میں غسل اوروضو کےاحکام 246
مصنوعی دانتوں کاحکم 246
مصنوعی اعضا کے وضو کا حکم 247
پلاسٹر پر مسح 247
عام فقہاء ومحدثین کا مسلک 251
امام ابو حنیفہ اورعلامہ ابن حزم رحمہما اللہ کامسلک 253
پلاسٹر یا پٹی پر مسح کرنے کی شرائط 255
1۔ پہلی شرط 255
2۔دوسری شرط 255
3۔ تیسری شرط 255
4۔چوتھی شرط 256
پلاسٹر یاپٹی پر مسح کے نواقض 256
1۔ناقض اول 257
2۔ناقص ثانی 257
موزوں پر مسح اورپلاسٹر پر مسح میں فرق 257
ڈامر لگانےکی صورت میں وضو کا حکم 258
غسل و  وضو میں مصنوعی بالوں کے جوڑوں یا وگوں کا حکم 259
وگ لگانے کی ممانعت 267
عورتوں کو بال کٹوانے کی ممانعت 267
دیگر محققین کی رائے 270
حرمت ولعنت کا سبب 275
وِگ پر مسح کا حکم 279
وِگ کے ساتھ غسل کی صورت 279
غسلِ حیض وجنابت میں فرق کی توجیہ 282
موزوں پر مسح 282
جرابوں پر مسح اوراحادیثِ رسول 284
آثارِ صحابہ ﷢ 285
آثارِ تابعین اوراقوالِ ائمہ ﷭ 286
احناف کا مسلک 287
امام ابوحنیفہ ﷫کارجوع 288
لفظ جراب کی لغوی تحقیق 290
مسح کی شرط 291
مقام مسح 292
کیفیت مسح 292
مسح کی مدت 294
مسح کی مدت کا  آغازکب ہوتا ہے ؟ 296
نواقضِ مسح 299
12۔ موالات یا تسلسل 300
13۔ ترتیب 303
ایک آدھ گھونٹ پانی پینا 304
شرم گاہ پر پانی کا چھینٹا مارنا 307
تکمیل وضو کی  دعا 312
تولیے وغیرہ کا استعمال 313
وضوکےبعد 314
مکروہ کہنے والوں کےدلائل اور ان کاجائزہ 316
’’تحیۃ الوضوء ‘‘ کی دو رکعتیں 321
ایک وضو سے کئی نمازیں 325
تیمم 328
تیمم کاجمالی طریقہ 329
تیمم کی مشروعیت میں حکمت 330
تیمم اور قرآن کریم 331
تیمم اور احادیث رسول ﷺ 335
تیمم اور اجماع امت 335
حیض اور جنابت میں تیمم 335
مریض اور تیمم 337
سخت سردی اور تیمم 338
اعادۂ نماز کاوجوب اورعدم وجوب 340
آیت تیمم کا سبب نزول 342
مقیم اور تیمم 344
صحابہ﷢اور تابعین﷭کےآثار 346
ایک انتہائی نادر صورت 348
طریقہ تیمم 352
پھونک مارنا 354
زمین پر ہاتھ مارنے میں تکرار 355
دو مرتبہ زمین پر ہاتھ مارنا اور اس کے دلائل کا جائزہ 356
فریقین میں محاکمہ 360
ہاتھوں کا مسح کہاں تک ؟ 363
صرف ہاتھوں تک 364
کہنیوں تک 365
قیاسی دلیل 367
جنس ارض 368
پہلا قول 368
دوسرا قول 369
اس اختلاف کا سبب اور لفظ ’’صعید‘‘ کی لغوی تشریح 371
راجح بات 374
جنس ارض 375
ٹرین وغیرہ کی دیواروں پر تیمم 375
ایک تیمم سےمتعدد فرضی ونفلی نمازیں اور تلاوت وغیرہ 376
وقت تیمم 378
تیمم سےصرف ایک نماز اوراس کے دلائل کا جائزہ 379
علامہ ابن حزم کی تحقیق کا نچوڑ 381
علامہ نواب صدیق حسن خان والی بھوپال کی تحقیق 382
حضرت حسن بصری ، امام بخاری  امام ابن المنذر ﷭ 383
تیمم کرنے والے کا امامت کروانا 384
نواقض تیمم اور نواقض وضو 388
نواقض تیمم 388
نواقض وضو 388
1، 2۔ پیشاب اور پاخانہ 388
سلس البول 389
3۔خروج ریح یا ہوا کا آنا 391
4۔ سلس  الریح 393
شرم و حیا کے مسائل 395
شرم و حیا اورعلم 396
5۔ خروج مذی 398
خروج مذی سےمتعلقہ احادیث 399
6۔ودی 401
جریان اور لیکوریا ، یا سیلان الرحم 402
سلس الاحتلام 402
7۔ خون ِاستحاضہ 403
8۔ شرم گاہ کو چھونا 403
پہلی رائے 403
دوسری رائے 406
مسلک اول کی ترجیح کی وجوہات 407
بچے کا پاخانہ دھونا 412
9۔نیند 413
ایک عجیب واقعہ 414
مطلق نیند کے بارے میں دیگر علما کےاقوال 415
دیگر اقوال 416
تعارض اور اس کا حل 419
نیند اور اونگھ کا فرق و حکم 419
خصائص مصطفیٰ ﷺ 422
10۔ زوالِ عقل یابے ہوشی 423
11۔ اونٹ کا گوشت کھانا 423
قائلین نقض کےدلائل 424
قائلین عدم نقض کے دلائل 426
غیر نواقض وضو( جن اشیا سے وضو نہیں ٹوٹتا ) 429
1۔ آگ پر پکی ہوئی اشیا کا کھانا 429
ہاتھ دھونا اور کلی کرنا 432
2۔عورت کو چھونا 434
قائلین نقض کے دلائل اور ان کا جائزہ 440
پہلی دلیل 440
لمس کا معنی 440
عبد اللہ بن عباس w اور دیگر مفسرین کرام کی آراء 440
امام ابن کثیر اور طبری  441
تفسیر مجاہد 442
زاد المسیر 443
تفسیر قرطبی 443
ایک درمیانی راہ 443
فی ظلال القرآن 443
فتح القدیر 444
تفسیر روح المعانی 444
تفسیر المنار 444
تیسیر الکریم الرحمٰن 445
احسن التفاسیر 445
معارف القرآن 446
ترجمہ شاہ رفیع الدین ﷫ 446
تفسیر فوائد مولانا شبیر احمد عثمانی ﷫ 447
ترجمہ بریلوی وحاشیہ مراد آبادی 447
تفہیم القرآن 447
خلاصہ کلام 447
بدایۃ المجتہد 448
قائلین نقض کی دوسری دلیل 448
3۔قہقہہ 450
4۔ میت کواٹھانا 451
5، 6۔ سریا مونچھوں کے بال کاٹنا اور ناخن تراشنا 453
7۔ قے کرنا 453
اولا 455
ثانیاً 456
ثالثاً 456
8۔ نکسیر 456
مرسل روایت کی حیثیت 458
9۔ خون 459
10۔ ایذاے مسلم 469
11۔صلیب اورصنم کو چھونا 471
غسل اور  وضو کے لیے پانی میں احیتاط 472
اوقات نماز 475
اوقات نماز پنج گانہ قرآن کریم کی روشنی میں 475
اوقات نماز پنچ گانہ حدیث شریف کی روشنی مین 478
نماز فجر 482
وقت فجر کے سلسلے میں احناف کا مسلک 491
جمع و تطبیق 493
نماز ظہر 495
ظہر و عصر کاوقت معلوم کرنے کاطریقہ 499
نمازعصر کا وقت اور ایک اشکال کا حل 500
نمازِ عصر کوجلدی ادا کرنا 504
مختلف احادیث میں تطبیق 506
نمازِ عصر کا اول وقت 508
وقتِ مغرب 510
وقتِ عشا 514
نمازِ عشا کا افضل وقت 518
اوّل وقت 519
آخری وقت 521
طویل الاوقات علاقوں میں نماز 528
حدیث اوّل 528
طویل الاوقات علاقوں (قطبین) میں نماز اور روزے کے اوقات سے متعلق بعض اہم اداروں  کے فیصلے 530
ممبرانِ فقہ اکیڈمی 536
اوقات ِ نہی یا مکروہہ 536
بعد از فجر وعصر 537
حدیثِ اوّل 537
حدیثِ ثانی 537
حدیثِ ثالث 538
فجر کی  دو سنتیں 541
حدیثِ اوّل 541
حدیثِ دوم 543
حدیثِ سوم 543
حدیثِ چہارم 544
آثار 545
فجر کے بعد سے مراد 546
طلوعِ فجر یااذان فجر کے بعد عام نوافل 548
تحیۃ المسجد اذان فجر کے بعد 549
نمازِ وتر ، طلوع فجر کےبعد 550
عصر کےبعد قضاے فوائت و فرائض اور سنن راتبہ 552
دوامِ عمل یکے از خصائص مصطفیٰ ﷺ 554
تحقیق روایت 556
عدمِ اطلاق 558
عصر کےبعد سےمراد 560
نمازِ طواف 561
سوئےرہ جانے یابھول جانے والے کی نماز 562
طلوعِ اوراستواے اورغروب کاوقت 564
نمازِ جنازہ اورتدفین کی کراہت 565
حدیثِ ثانی 568
حدیثِ ثالث 569
حدیثِ رابع 569
پہلا اثر 571
دوسرا اثر 571
تیسرااثر 571
استثنائی صورتیں 571
اس دن کی فجر وعصر 573
سورج کےعین سر پر ہونے کےوقت نماز کی کراہت ہونے سے جمعہ کے دن کا استثنا 577
پہلا قول 578
دوسرا قول 578
تیسرا قول 578
دوسری دلیل 580
بعض دیگر مواقع کراہت 582
کراہت میں تفاوت 583
فرضوں کی قضا 584
قضا نماز کے لیے اذان 585
وقتِ کراہت میں قضا 587
مانعین اذان کے دلائل کا جائزہ 589
پہلا جواب 590
دوسرا جواب 590
سرّی وجہری نمازوں کی قضا 590
قضا نماز کی اقامت و جماعت 591
ایک اشکال اوراس کاحل 594
قضا نمازوں کو پڑھنے میں ترتیب 596
قضا اور ادا میں ترتیب 596
تنگ وقت والی حاضر نماز پہلے یا قضا پہلے ؟ 597
جب حاضر نماز کی جماعت کھڑی ہو؟ 598
قضا نماز اور خطبہ جمعہ 599
متعدد قضا نمازوں کے پڑھنے میں ترتیب 600
قائلین ِوجوب کے بعض دیگر دلائل کا جائزہ 601
خلاصہ کلام 604
وتر اور سنتوں کی قضا 604
عشا سے پہلے سونا اور بعض استثنائی صورتیں 610
عشا کے بعد باتیں کرنے کی کراہت اور استثنائی صورتیں 612
خلاصہ کلام 618
نماز میں پابندی وقت قرآن کریم کی روشنی میں 619
نمازِ وسطیٰ 620
علماےتفسیر کی تصریحات 621
امام ابن جریر بطری ﷫ 622
امام قرطبی ﷫ 622
علامہ آلوسی ﷫ 623
علامہ محمد رشید رضا 623
امام شوکانی ﷫ 624
امام ابن کثیر ﷫ 624
نمازِ فجر کہنے والوں کے دلائل اور ان کاجائزہ 625
نمازِ ظہر کہنےوالوں کے دلائل اور ان کا جائزہ 626
نمازِ عصر کہنے والوں کے دلائل 627
حدیثِ اوّل 628
حدیثِ دوم 628
حدیثِ سوم 629
حدیثِ چہارم 629
حدیثِ پنجم 629
حدیثِ ششم 630
آثار صحابہ ﷢ 630
اثرِ اوّل 630
اثرِ ثانی 630
اثرِ ثالث 631
اثرِ رابع 631
اثرِ خامس 631
آثارِ تابعین ﷭ 631
خلاصہ کالم 631
نماز میں پابندی وقت حدیث شریف کی روشنی میں 632
ترک عصر  پروعید 632
محافظت عصر و فجر 633
فضیلت عصر و فجر کے اسباب 635
محافظت فجر وعشاء 636
نمازِ ظہر کی فضیلت  اور اس پر محافظت 640
نمازِ مغرب کی فضیلت  اور اس پر محافظت 640
مصادر و مراجع 643

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
21 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہابو حنیفہاحادیثاحکاماحنافاردواسلاماللہامامتبریلویتحقیقحدیثحیادلائلدینروحزبانسفرشبیر احمد عثمانیصحابہطہارتعربعلمفقہقرآنمسلمانمیتنظرنمازوضویہود
Comments (0)
Add Comment