فقہ الاکبر

فقہ الاکبر

 

مصنف : امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ

 

صفحات: 34

 

اما م ابو حنیفہ  صاحب مذہب معروف فقہی امام ہیں ،آپ اپنے  دور میں تقویٰ وپرہیزگاری اور دیانتداری میں بہت معروف تھے  ۔آپ خلافت عباسیہ میں متعدد عہدوں پر فائز رہے ۔امام موصوف کےزمانے میں  ابھی احادیث جمع نہیں ہوئی تھیں  لہذا امام  ابو حنیفہ اجتہاد بصیرت  سے   پیش آمدہ مسائل کا حل فرماتےتھے  .اس کتاب کی امام ابو حنیفہ کی طرف نسبت کے حوالے سے اہل علم کے ہاں دو مختلف آراء پائی جاتی ہیں،بعض اسے امام ابو حنیفہ کی ہی تالیف قرار دیتے ہیں تو بعض نے اس نسبت کو مشکوک قرار دیا ہے۔الغرض اس میں پچاس  فقہی مسائل کو انتہائی علمی طریقہ سے بیان کیا گیا ہے  ۔جو اہل علم کے لئے ایک گرانمایاں علمی تحفہ ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مصنف کا تعارف 1
سوانح حیات امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ 1
ترجمہ فقہ الاکبر 8
کتابیات 20
مطبوعات ادارہ 1

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ابو حنیفہاجتہاداحادیثاللہامام ابو حنیفہتحفہحلحیاتخلافتعلمعلمیفقہمذہبمسائل
Comments (0)
Add Comment