فتوح البلدان

فتوح البلدان

 

مصنف : احمد بن یحیی بن جابر الشہیر بالبلاذری

 

صفحات: 634

 

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے زیر نظر کتاب’’ فتوح البلدان ‘‘احمد بن یحی بن جابر البلاذری کی تصنیف ہے ۔سید ابو الخیر مودودی  نےاسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ بلاذری  نے یہ کتاب البلدان الکبیر کو مختصر کر کے لکھی ۔ اس کتاب میں مسلمانوں کے تمام غزوات جو عہد نبوی سے مصنف کے زمانے تک ہوئے ان کا تفصیلی ذکر موجود ہے اس کے ساتھ ساتھ اس وقت کے تمام جغرافیائی تاریخی اور خلفاء کے حالات کی تفصیل بھی موجود ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
نگاہ اولیں 11
ترجمۃ المصنف 13
پہلا باب۔۔۔۔۔جزیرۃ العرب
المدینہ کی طرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت 23
اموال بنی النضیر 44
اموال بنی قریظہ 51
خیبر 54
فدک 63
وادی القُریٰ اورتیماکامعاملہ 69
مکہ 72
مکّہ کےکنوؤں کی کُھدائی کاذکر 88
الطائف 98
تبالہ وجرش 104
تبوک،ایلہ،اذرح،مقنا،الجریا 105
دومۃ الجندل 107
صلح بخران 110
الیمن 119
عمان 128
البحرین 131
الیمامہ 141
عربوں کاارتداد 149
طلیحہ بن خویلد الاسدی کادعوی 151
نبوت اوربنی اسد وفزارہ کاارتداد
ام ساورسجاح(مدعیہ نبوت) 157
بنی ولیعہ اورالاشعث بن قیس بن معدی 159
کرب ابن معاویۃ الکندی کاارتداد
الاسودالعنسی کاحال اوروہ لوگ جواس کےساتھ الیمن میں مرتد ہوئے 165
دوسراباب۔۔۔۔۔اَلشّام
فتوح الشام 170
خالد بن الولید کاالشام کی طرف کوچ اوروہ مقامات جوراستہ میں انہوں نےفتح کیے 173
فتح بصری 176
یوم اجنادیں 177
یوم فحل(الاردن میں) 179
الاردن کاحال 180
یوم مرج الصفر 183
مدینہ دمشق اوراس کی زمین کی فتح 187
حمص کامعاملہ 198
الیرموک کادن 204
فلسطین 209
جندقنسرین اوران شہروں کاحال جنہیں العواصم کہتےہیں 217
قبرص کاحال 227
السامرہ کاحال 234
الجراجمہ کاحال 236
ثغور الشامیہ۔الشام میں مسلمانوں کی سرحدیں 241
تیسراباب۔۔۔۔فتوح الجزیرہ-اَرمینِیّہ
فتوح الجزیرہ 253
نصارائے بنی تغلب میں دلائل کاحال 265
الجزیرہ کی سرحدیں 268
ملیطہ 270
رومی سےعربی میں دیوان کانقل ہونا 279
فتوح ارمینیہ 280
چوتھاباب۔۔۔۔فتوح مصروالمغرب
فتوح مصروالمغرب 301
فتح الاسکندریہ 311
فتح برقہ وزدیلہ 316
فتح اطرابلس 318
فتح افریقہ 319
فتح طنجہ 324
فتح الاندلس 325
سمندرمیں فتح جزائر 331
صلح النوبہ 333
قراطیس کامعاملہ 336
پانچواں باب۔۔۔فتوح السواد
فتوح السواد 339
خلافت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ 351
یوم قس الناطف 352
یوم مہران 355
یوم القادسیہ 358
فتح المدائن 369
جلولادکی فیصلہ کن جنگ 371
تمصیرالکوفہ 385
واسط العراق کاحال 402
البطائح (مرداب) 406
مدینۃ السّلام 410
فارسی سےعربی میں دفتروں کی نقل 417
چھٹاباب۔۔۔۔۔فتوح الجبال-زنجان
فتوح الجبال 420
فتح نہاوند 421
الدینور،ماسبذان،مہرجانقذف 427
فتح ہمذان 429
قم وقاشان واصیہان 432
مقتل یزوجردبن شہریاربن کسریٰ ابرویز 436
الرے اورقومس کی فتح 439
فتح قزوین وزنجان 444
ساتواں باب۔۔۔۔فتح آذربائیجان -الاساورہ
فتح آذربائیجان 451
فتح الموصل 458
شہرزورصامغان۔دراباز 461
جرجان وطبرستان اوران کی نواح 462
فتوح اضلاع دجلہ 469
تعمیر شہربصرہ 476
الاساورہ اور…کامعاملہ 507
آٹھواں باب۔۔۔۔اضلاع اہواز۔کرمان
اضلاع ہواز 513
اضلاع فارس وکرمان 525
کرمان 531
نواں باب۔۔۔سجستان ۔فتوح سندھ
سجستان اورکابل 534
خراسان 545
فتوح السندھ 577
دسواں باب۔۔۔۔۔تعلیقات
خراجی زمینوں کےاحکام 599
عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ کی خلافت میں عطاءکی ابتداءاوراس کانظام 602
خاتم 617
نقود 621
خط 628

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اردواصلاحاللہتاریخخدماتخلافتدلائلنظرنظریات
Comments (0)
Add Comment