فتاوی نذیریہ – جلد2
مصنف : سید نذیر حسین محدث دہلوی
صفحات: 635
برصغیر میں علمائے اہل حدیث کی تجدیدی خدمات بہت زیادہ ہیں۔ انہوں نے عقائد، عبادات، معیشت، معاشرت، سیاست اور اخلاق غرض ہر موضوع پر قرآن و حدیث کی تعلیمات امت تک پہنچانے میں بہت سی سعی کیں اور روز مرہ کے مسائل کا حل نہایت معتدل انداز میں پیش کیا۔ زیر نظر ’فتاویٰ نذیریہ‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس میں شیخ العرب والعجم مولانا سید نذیر حسین دہلوی اور ان کے تلامذہ کرام کے لکھے گئے فتاویٰ جات کو پیش کیا گیا ہے۔ ان فتاویٰ جات کو جمع کرنے میں مولانا شمس الحق عظیم آبادی اور مولانا عبدالرحمان مبارکپوری ؒ کی بھر پور محنت اور لگن شامل ہے۔ جو فتاویٰ جات عربی یا فارسی میں تھے ان کا ترجمہ حاشیہ میں رقم کر دیا گیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین استفتا ہائے مجموعہ فتاویٰ نذیریہ، جلد ثانی | ||
کتاب الاذکار والدعوات والقرأۃ | ||
وضو اور کھانے پینے اور جملہ امور نیک کرنے کے وقت پوری بسم اللہ پڑھنی چاہیے یا فقط بسم اللہ پر اکتفا کرنا چاہیے۔ | 1 | |
فقط الا اللہ کا وظیفہ جائز نہیں | 3 | |
وظیفہ کےلیے فقط لا الہٰ الا اللہ ثابت ہے اور مجموعہ لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا وظیفہ ثابت نہیں | 3 | |
تکبیرات ایام تشریق امام و مقتدی کو بآواز بلند کہنا چاہیے یاپوشیدہ | 4 | |
بلاتبعیت آنحضرتﷺ کے کسی پر صلوٰۃ جائز ہے یا نہیں | 7 | |
ایک رات میں ختم قرآن کرنا کیسا ہے | 10 | |
قرأۃ تلاوت قرآن مجید میں شرع سے کوئی حد مقرر ہے یا قاری کی قوت و شوق پر موقوف ہے | 10 | |
بازار میں اور وکان وغیرہ مواضع پر تسبیح پڑھنا جائز ہے یا نہیں | 12 | |
ذکر جہر در غیر ماورد بہ الشرع جائز است یا نہ | 13 | |
اس مسئلہ کی تحقیق کہ ض کو مشابہ د کے پڑھنا چاہیے یا مشابہ ظ کے۔ | 21 | |
تحقیق نفس مسئلہ ضاد و دواد | 27 | |
اس مسئلہ کی تحقیق کہ ض کو کس طرح پڑھنا چاہیے | 37 | |
اس مسئلہ کی تحقیق کہ ض جگہ د پڑھنے سے اور ض کی جگہ ظ پڑھنے سے نماز فاسد ہوتی ہے یا نہیں۔ | 40 | |
حرف ض اشبہ براں مہملہ است یا بظا معجمہ | 48 | |
نماز تراویح وغیرہ میں ہر سورۃ پر بسم اللہ جہری پڑھنی چاہیے یا نہیں | 50 | |
ایضاً | 51 | |
قرآن مجید میں اعراب کس نے دیئے او رکب دیئے | 53 | |
کتاب التوبہ | ||
مرتد عن الاسلام کی توبہ قبول ہوتی ہے یا نہیں | 54 | |
اس مسئلہ کی تحقیق کہ ساب بنی کی توبہ قبول ہوتی ہے یا نہیں | 54 | |
ساب بنی کی توبہ عند الحنفیہ قبول ہوتی ہے یا نہیں | 67 | |
جب کوئی بدکار اپنی بدکاری سے توبہ کرے او رنماز روزہ وغیرہ احکام دین کا پابند ہوجائے تو وہ مسلمانوں کا دینی بھائی ہے او راس سے وہی معاملہ رکھنا چاہیے جو دیگر مسلمانوں کے ساتھ رکھا جاتا ہے۔ | 68 | |
جب کوئی شخص خلوص دل سے توبہ نصوح کرے گا اس کی توبہ قبول ہوگی گو کئی مرتبہ توبہ کرکے توڑ چکا ہو۔ | 69 | |
کتاب الزکوٰۃ والصدقات | ||
اہل بیت کو زکوٰۃ اور صدقات کا مال لینا درست ہے یا نہیں | 72 | |
سادات بنی ہاشم کو زکوٰۃ لینا حرام ہے | 75 | |
مٹھی کے چاولوں سے اور چندہ کے روپیوں سے مدرس کو تنخواہ دینی جائز ہے یا نہیں | 77 | |
بیان مصارف زکوٰۃ و فطرہ و کھال قربانی | 77 | |
زکوٰۃ کا روپیہ اپنے ہاتھ سے دینا جائز ہے یا نہیں | 78 | |
زکوٰۃ اموال سوائے سوائم کے سردار کے پاس بھیجنا ضروری ہے یا بجائے خود ادا کرنا اولیٰ ہے | 80 | |
زمین خراجی میں عشرہ لازم ہے یا نہیں | 83 | |
جو شخص باوجود علم فرضیت زکوٰۃ کے زکوٰۃ نہ دیوے اس کے لیے کیا حکم ہے | 87 | |
زکوٰۃ کا مال کفار مشرکین کو دینا جائز ہے یا نہیں | 88 | |
مدرسہ میں غریب طلباء کی خوراک وغیرہ کے لیے مال زکوٰۃ کو صرف کرنا درست ہے | 89 | |
مال زکوٰۃ سے مدرسین کی تنخواہ دینا جائز ہے یا نہیں | 89 | |
روپیہ زکوٰۃ کا حقیقی بھائی یا بہن جو علیحدہ ہوں اس کو دینا جائز ہے یا نہیں | 90 | |
مسئلہ زکوٰۃ و اموال تجارت و مسئلہ دیگر متعلق زکوٰۃ | 90 | |
سونا اور چاندی جو الگ الگ نصاب سے کم ہوں مگر دونوں کو ملا کر نصاب پورا کیا جائے تو اس صورت میں زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں۔ | 92 | |
مال تجارت میں زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں | 93 | |
صورت مسئولہ میں زکوٰۃ لینا درست ہے | 96 | |
کتاب الصیام | ||
جب ماہ شعبان کے تیس دن پورے ہوجائیں تو روزہ رکھنا فرض ہوجاتا ہے اگرچہ بوجہ ابر یا گردوغبار کے رویت ہلال نہ ہو اسی طرح ماہ رمضان کے تیس دن پورے ہوجائیں تو افطار فرض ہوجاتا ہے۔ اختلاف مطالع کے وجود اور اس کے اعتبار و عام اعتبار کی تحقیق۔ | 98 | |
مسئلہ متعلق روایت ہلال | 105 | |
تار کی خبر روایت ہلال کے متعلق معتبر ہے یا نہیں۔ ہلال شعبان دن کو دیکھا جائے تو یہ چاند شب آئندہ کا ہوگا یاشب گذشتہ کا۔ | 107 | |
تار کی خبر معتبر ہے یا غیر معتبر روزہ رکھنے اور افطار کرنے کے لیے کےَ آدمی کی شہادت ہونی چاہیے | 107 | |
ایضاً | 108 | |
چاند دیکھتے وقت کوئی شخص اگر انگلی سے بتائے چاند کو تو آیا اس میں گناہ ہے یا نہیں اگر مکروہ بھی ہے یا نہیں | 109 | |
کتاب صدقۃ الفطر | ||
احکام صدقۃ الفطر کا کیا کیا ہیں | 110 | |
صدقۃ الفطر عیدگاہ میں ادا کرنا چاہیے یا سردار کے پاس۔ بدعتی و مشرک کا صدقۃ الفطر موحد مسلمان کے ساتھ جمع کرنا کیسا ہے۔ | 114 | |
صاع کی تحقیق | 115 | |
جس شخص پر حج فرض ہو اگر وہ کسی غیر کے مال سے حج کرے تو فرض اس کے ذمہ سے ساقط ہوگا یا نہیں۔ | 118 | |
حدیث من حج ولم یزدنی کی تنقید | 119 | |
غیر قرابت دار میت کی طرف سے حج کرسکتا ہے یا نہیں | 119 | |
جو شخص سفر حج سے بالکل معذور ہو تو کسی دوسرے شخص کو اپنی طرف سے نیابتہً حج کراسکتا ہے۔ | 120 | |
اگر کوئی عورت حج کرنےسے بوجہ بیماری کے معذور ہو او راس کے پاس مال ہو اور محرم بھی موجود ہو تو اس پر فی الحال حج فرض ہے یا نہیں۔ | 122 | |
مال حرام سے حج کرنا درست نہیں | 123 | |
حرام مال سے حج کرنا کیسا ہے | 123 | |
کتاب البیوع | ||
ہُدی کی تجارت جائز ہے یا نہیں | 124 | |
بیع نامہ میں ایسی شرطیں درج کرنا جس کی وجہ سے آئندہ فریقین کو معاملہ بیع میں موقعہ نزاع پیدا ہوتا ہو او ران کی وجہ سے بیع باطل او رکالعدم ہوجاتی ہو جائز ہے یا نہیں۔ | 125 | |
مردار کی کھال قبل از دباغت فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں | 126 | |
مردار کے چمڑا غیر مدبوغ کی تجارت جائز ہے یا نہیں | 128 | |
مردہ مویشی کے چمڑہ کی قیمت لینا جائز ہے یا نہیں | 129 | |
غیر اللہ نام کے جانور کے چمڑے وغیرہ کی تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں | 129 | |
جھٹکا کئے ہوئے جانور وں کا چمڑہ پاک ہے یا نہیں او راس کی تجارت درست ہے یانہیں | 130 | |
جانور مردار ماکول اللحم کے چمڑے سے بعد دباغت کے انتفاع جائز ہے یا نہیں | 131 | |
بنارسی دوپٹہ کلابتونی کلاہ یا ٹاٹ بافی جوتا ادہار فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں۔ کسی چیز کو کسی شخص کے جاکڑ کے طور پر لے کر پھر اس کی بیع کرنا جائز ہے یا نہیں۔ آڑھتی اپنی محنت کا حق مشتری سے لیتا ہے اگر وہ کچھ بائع سے بھی لینا ٹھہرا لے تو جائز ہے یا نہیں۔ | 131 | |
سنار کی خاک کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں | 135 | |
مرض الموت کی بیع مشتری جس میں ہوش حواس درست نہیں جائز ہے یا نہیں | 136 | |
زید نے ایک مکان کی بیع قطعی کردی اور بیعنامہ بھی لے لیا قبل قبضہ کرنے مشتری کے زید مرگیا ورثاء زید بیع کو فسخ بتاتے ہیں ان کا یہ کہنا صحیح ہے یا نہیں | 137 | |
صورت مسئولہ میں دعویٰ رحیمن و شوہر نصیبن کا مردود ہے | 138 | |
اراضی مشترکہ کو بعض شرکاء پس غیبت بعض کے فروخت کرسکتے ہیں یا نہیں | 140 | |
زید اگر عمرو کوبلا فرمائش کوئی چیز بھیجے اور بکر قبل پہنچنے عمرو کے پاس لے کر زید کو دام بھیج دے تو یہ بیع درست ہے یا نہیں اور اگر عمر نے زید سے کوئی چیز طلب کی اور زید نے اس کی فرمائش موجب وہ چیز بھیج دی بکر نے رستے میں سے براہ فریب لے کر زید کو دام بھیج دے یہ بیع نامہ جائز ہے یا ہیں اور عمر و بکر پر دعوےٰ کرے تو شرعاً صحیح ہے یا نہیں۔ | 141 | |
بیع سلم رس امام ابوحنیفہ کے نزدیک جائز ہے یا نہیں۔ | 143 | |
بیع الوفا عند الشرع جائز ہے یا نہیں | 150 | |
اگر شخصے بدست نابالغ اراضی بیع کندو بیع زر ثمن معاف کند و بتولیت متولی قبضہ کناند جائز است یا نہ وبیع بایجاب و قبول منعقدی شود یا بمجرد ایجاب تمام شود چرا کہ دریں صرف ایجاب بائع مع ہبہ زر ثمن یافتہ شدو قبول مشتری بعد ایجاب و ہبہ زرثمن اشارۃ مفہوم میشود و رضمن قبض۔ | 157 | |
نوٹ کرنسی کی خرید و فروخت مع نرخ کمی بیشی جائز ہے یا نہیں | 160 | |
مثلاً دھان نقد 12 پنسیری کے حساب سے فروخت ہوتا ہے اگر کوئی اس دھان کو ادہار ایک من کے حساب سے فروخت کرے تو جائز ہے یا نہیں | 162 | |
گندم نقد فی روپیہ پچیس سیر فروخت کرنا او رادھار فی روپیہ بیس سیر فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں | 163 | |
شخصے غلہ یا پارچہ فابثمن موجل باجل معلوم فروخت نمائد و قیمت نسبت نرخ بازار کہ بنقد فروخت میشود زیادہ کر و جائز ست یا نہ | 164 | |
زیدنے عمرو سے عمدہ چاء کا سودا کیا صندوق بند تھا عمرو نے کہا چاء بن دیکھے نہیں لوں گا زید نے کہا لے لو جیسے تم کہو گے ویسے دوں گا دیکھنے سے معلوم ہوا چاء خراب ہے اب زید تکرار کرتا ہے۔ یہ بیع جائز ہے یا نہیں۔ | 168 | |
زید کہتا ہے تجارت غلہ کی عموماً حرام ہے کیونکہ وہ احتکار ہے۔ زید کا قول صحیح ہے یا نہیں | 169 | |
غلہ کو گراں میں فروخت کرنے کی غرض سے جمع کرنا کیسا ہے | 174 | |
حنا سائیدہ ریت ملواں فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں | 174 | |
چمڑے خشک کو پانی میں بھگو کر بیچنا جائز ہے یا نہیں | 176 | |
زید نے بارہ روز مرنے سے پہلے بہوش و حواس خود نصف مکان مملوکہ خود اپنی دختر کے ہاتھ فروخت کیا قبل قبضہ کرنے دختر کے زید مرگیا یہ بیع منعقد ہوئی یا نہیں۔ | 177 | |
کتاب الربوٰا | ||
رشوت کی تعریف اور رشوت وسود میں فرق کیاہے۔ اگر کوئی سرکاری ملازم حاکم بالا سے سفارش کرکے کام کرادے اور مختانہ لے توجائز ہے یا نہیں۔ یا اگر کوئی بلا شرط اسے کچھ دے دے تو وہ جائز ہے یانہیں اور اگر حاکم اعلیٰ نیچ کے ملازمین سےکچھ تحفہ نذرانہ لے تو نذرانہ جائز ہے یا ہنیں اور اگر کوئی رشوت خوار توبہ کرے اور رشوت کا مال واپس بھی نہ کرسکتا ہو تو اپنی تصرف میں لائے یا نہیں | 178 | |
اگر مال از کسب زنا و غنا و نیاحت حاصل شود عند الشرع درمال مذکورچہ حکم است | 181 | |
زید نے ایک عورت کو بلا نکاح اپنے پاس رکھا او راسے کچھ روپیہ بھی دیا۔کچھ دیر بعد دونوں نے توبہ کی او رنکاح کرلیااس عورت کےپاس جو روپیہ ہے جو اس نے زید سے حاصل کیا تھا حلال ہے یا حرام۔ اگر حلال نہیں تو اس کو کہاں صرف کیا جائے۔ | 182 | |
زید نے دو بیگھ زمین بکر سے بقیمت پچاس روپیہ اس شرط سے خریدی کہ اگر چار برس کے اندر کل روپیہ ادا کردے تو زمین بکر کو ملے گی ورنہ زید کی ہوجائے گی اور مدت معینہ تک منتفع ہوتا رہے گا ایسی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں۔ | 183 | |
صورت مذکورہ میں یہ معاملہ گناہ کبیرہ ہے کیونکہ یہ معاملہ بلا شبہ سود ہے | 187 | |
زمین کو گرو دینا اور چند روپیہ مرتہن سے لینا اور جب تک وہ روپیہ واپس نہ دیوے تب تک محصول اس زمین کا مرتہن کے ذمہ مقرر کرنا او ربخوف سود چند آنے پیسے فی بیگھ اس سے منہا کرنا بمقدار مال گزاری سرکار جائز ہے یا نہیں۔ | 188 | |
ایسے سرداروں کا مقرر کرنا جو بیاہ شادی وغیرہ میں جبراً قہراً شادی والوں سے کچھ روپیہ وغیرہ لیتے ہیں اور برادری کی رسمیں مٹھائی وغیرہ قرض دام کرا کر جبراً کرواتے ہیں جائز ہے یا نہیں | 189 | |
اگر کوئی سود خوری سے توبہ کرے تو مال مکسوبہ کو کیا کرے صدقہ خیرات کرے یا نہ | 190 | |
سود لینا ہندوستان میں جائز ہے یا نہیں او رچربی خنزیر کی حلال ہے یاحرام | 190 | |
بموجب مذہب حنفی کےہندوستان میں سود لینا جائز ہے یا نہیں او رہندوستان دارالحرب ہے یا دارالسلام او رباوجود ہندوستان کے دارالحرب ہونے کے ہندوستان میں سود لینا جائز ہے یا نہیں | 191 | |
ہندوستان کو دارالحرب بتانا اور اس حیلے سے سود لینا جائز ہے یا نہیں | 194 | |
رشوت کھانا اور سود کھانا او ربیاج کھانا اور شراب پینا اور غیر اللہ کے نام کاکھانا ان میں کچھ فرق ہےیا نہیں۔ | 198 | |
سودی روپیہ لے کر تجارت کرنا حرام او رگناہ ہے یا نہیں او رمال حاصل کردہ سودی روپیہ سے طیب و پاک ہے یا ناپاک۔ | 199 | |
دیدہ دانستہ یا نادانستہ سود خوار سے بیع شراء کرنا جس کا اکثر مال حرام ہے جائز ہےیا نہیں۔ | 199 | |
کافر یا رافضی کی زمین وغیرہ از روئے دغا و فریب و خیانت لینا جائز ہے یا نہیں او راس میں مسجدبنانا جائز ہے یا نہیں۔ | 199 | |
کتاب الاجارہ | ||
اگر کوئی اپنی مملوکہ زمین کو اجارہ پر دیوے او رپھر قبل انقصا مدت اجارہ کسی دوسرے شخص کے ہاتھ بیچ دیوے تو کیااس بیع سے وہ اجارہ فسخ ہوجائےگا یا نہیں | 201 | |
زید بکر کو عرصہ کئی سال تک روزمرہ اس کے مکان پر تخمیناً تین گھنٹہ پڑھاتا رہا کچھ مشاہرہ معین نہیں کیا مگر زید نے بکر کو زر کثیر دینے او رمکان رہائشی بنوا دینے کا وعدہ کیا قبل ایفا وعدہ زید مرگیا تو کیا بکر حسب وعدہ زید ورثائے حق المحنت یعنی اجر المثل لے سکتا ہے یانہیں۔ | 202 | |
کفار کی ملازمت جائز ہے یا نہیں | 204 | |
سرکار نے بکری پر ٹھیکہ لگایا ہے اگر کوئی شخص یہ ٹھیکہ اس طرح اٹھاوے کہ سرکار کو مقدار معین دیا کرے گا اور وہ خود اس مذبوح پر سے ٹھیکہ حاصل کیا کرے یہ جائز ہے یا نہیں۔ | 205 | |
ایک شخص کے مویشی شخص غیر کے کھیت کو چرگئے زراعت والے نے مویشی کو پکڑ کر جو سرکار بہادر نے پانچ آنے مقرر کیا کانجی حوض میں داخل کردیا اب بغیر جرمانہ کے مویشی نہیں چھوڑتا ہر مویشی کاجرمانہ سرکار بہادر سے پانچ آنہ کو اجارہ پر لیوے او رجو جرمانہ سرکار نے مقرر کیا ہے اس سے زیادہ جرمانہ مویشیوں کا لیوے یہ ظلم ہے یانہیں اور سرکار کا جرمانہ لینا عندالشرع جائز ہے یا نہیں اور شخص مسلمان کو اس پانچ آنہ میں مویشی کا داخل کرنا روا ہے یا نہیں۔ | 206 | |
رجواڑے ملک میں جوبکری پ رمحصول لگایا جاتاہے اور بروقت خریدنے کے خریدار سے لیاجاتا ہے جائز ہے یا نہیں۔ | 206 | |
تعلیم قرآن حدیث وغیرہ یا مؤذنی یا امامت پر اجرت لینا جائز ہے یا نہیں | 207 | |
قاضی وغیرہ را اجرت گرفتن بنکاح خوانی بجز بحکم شریعت جائز ست یانہ | 215 | |
اجرت لےکر جانور ذبح کرنا جائز ہے یا نہیں | 215 | |
تحویلدار قدیمی سے کچھ زر نقد وغیرہ نقصان ہوجائے تو ضمان آتا ہے یا نہیں | 215 | |
متعلق اجارہ تاڑ | 216 | |
ٹھیکہ تاڑی او رخمر کا درست ہے یا نہیں او رجو شخص ٹھیکہ لے اسکی دعوت و امامت جائز ہے یا نہیں | 216 | |
تاڑی و شراب کا سرکہ کھانا جائز ہے یا نہ۔ او رجائز ہے تو کس کے نزدیک جائز ہے او رکس کے نزدیک ناجائز ہے۔ | 218 | |
مسئلہ اجارہ درخت تاڑ و کھجور | 218 | |
ایک دوکان واسطے شراب بیچنے کے کسی کافر کو کرایہ پر دے کے کوئی مسلمان اس کرایہ کو اپنے خرچہ میں لایا تو درست ہوگا یا نہیں۔ | 219 | |
ہنود کرایہ کے مکان میں پوجا و پرستش اپنے دین و آئین کے موافق کرتاہے مالک مکان مسلمان کو اس مکان کا کرایہ کھانا درست ہے یا نہیں۔ | 219 | |
کاشتکاری افیون کی جائز ہے یا نہیں۔ | 221 | |
معلم قرآن کو جو تمام روز مکتب میں پڑھاتا ہے تعلیم پراجرت لینا جائز ہے یا نہیں | 221 | |
مستاجر اگر بعد انعقاد اجارہ بوقت ادا اجرت اجیرسے کچھ دام بخوشی و رضاء اس کے کم کرائے تو جائز ہے یا نہیں۔ | 228 | |
زیدنے عمرو سے کہا کہ تو فلاں کام کر تو میں تجھے ہر برس پانچ سو روپیہ دوں گا عمرو نے قبول کیا اور کام شروع کیا اس اقرار کے موافق زید نے پہلے برس بلا تقاضا پانچ سو روپیہ عمرو کو دے دیئے مگر اب زید عمرو کو روپیہ نہیں دیتا حالانکہ عمرو کو کام کرتے ہوئے کئی برس ہوگئے اور عمرو جو اپنی اجرت سالانہ مانگتا ہے تو زید سکوت کرتا ہے او رکام کرنے کو موقوف بھی نہیں کرتا پس اس صورت میں اپنے برسوں کی اجرت کا مستحق ہے یا نہیں اور سکوت زید موجب سقوط اجرت ہوگا یا نہیں۔ | 229 | |
اجرت گرفتن قصہ خوانی و داستان گوئی جائز است یا نہ | 230 | |
مسئلہ مال حرام مطلق مثل آمدنی شراب و تاڑی وغیرہ اپنے تصرف میں لانا یا غیر کوبطور ضیافت و ہدیہ قرض یا عوض اجرت کے دینا اور لینا یا صدقہ دینا اس میں سے حرام او رمنہی عنہ ہے اور جو فقراءو مساکین کو بطول حصول ثواب کے دیا اور متوقع ثواب کا ہوا اور فقیر نے دیدہ دانستہ مال حرام کو لے لیا اور اس پر مدح و ثنائی کی تو دونوں دینے والے کافر ہوں گے۔ | 231 | |
زید نے اپنی جائیداد اجارہ پر دی او رکہا کہ تاحیات میں خود کرایہ لوں گا بعد کو میری زوجہ اب بعد وفات زید زوجہ زید کو دعویٰ کرایہ پہنچتا ہے یا نہیں۔ | 232 |