فتاوی علمائے حدیث – جلد4
مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال
صفحات: 315
علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین
[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الصلوٰۃ] (جلد چہارم) |
||
باب الجمعہ | ||
کیا نماز جمعہ گاؤں میں ہوسکتی ہے یا نہیں؟ | 22 | |
شہروں اور دیہاتوں میں جمعہ پڑھنا | 47 | |
جوقریہ حکم مصر کا رکھتا ہو یا ملحقات مصر سے ہو۔ الخ | 48 | |
عید او رجمعہ دونوں جمع ہوجائیں تو رخصت کس میں ہے؟ | 52 | |
نماز جمعہ میں خطبہ سے پہلے تقریر کرناحدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ | 53 | |
خطبہ جمعہ کی حالت میں آنے والا پہلے سنت پڑھے یا خطبہ سنے۔الخ | 53 | |
کیا جمعہ اور عید کاجمع ہونا پوشگوئی کی علامت ہے؟ | 53 | |
جس گاؤں میں صرف سات فرد ہوں اس میں جمعہ پڑھنا جائز ہے۔ | 54 | |
ایک مرکزی گاؤں میں جمعہ ہوتا ہے۔ ملحقہ گاؤں والے بھی وہاں آکر جمعہ پڑھتے ہیں۔ کیا ملحقہ گاؤں میں دوسرا جمعہ ہوسکتا ہے؟ | 54 | |
سب سے پہلے جمعہ کی نماز کب او رکہاں پڑھی گئی؟ | 55 | |
کیا ظہراحتیاط پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے؟ | 55 | |
کیا جمعہ کی نماز فرض ہے؟ | 55 | |
کیا مصر کی تعریف اکثر قریہ پر صادق آتی ہے؟ | 56 | |
جمعہ کے دن اوّل آنے والے کے لیے مرغ کی قربانی | 56 | |
کیا جمعہ کا خطبہ منبر پر بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے؟ | 57 | |
جمعہ کی دوسری رکعت کے تشہد میں ملنے سے جمعہ ہوتا ہے یا نہیں؟ | 58 | |
جمعہ کی فضیلت | 58 | |
اگر اتفاق سے عید او رجمعہ ایک ہی دن آجائیں تو جمعہ کی رخصت ہے یا نہیں؟ | 59 | |
بعد نماز جمعہ ظہر احتیاط پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ | 60 | |
خطبہ جمعہ کے درمیان کوئی سلام کہے تو سلام کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟ | 62 | |
چھوٹے گاؤں کی کیا تعریف ہے جس میں جمعہ جائز نہیں؟ | 63 | |
کیا جمعہ جامع مصر یا ملحقہ مصر کے علاوہ جائز ہے یا نہیں؟ | 66 | |
اگر ایک گاؤں میں دو مسجدیں ہوں تو ان میں علیحدہ علیحدہ نماز جمعہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟ | 73 | |
اگر عیدین روز جمعہ پڑھا جائے تو جمعہ کی نماز درجہ معافی میں ہے۔ الخ | 74 | |
نماز جمعہ کے لیے خطیب دوسرا ہوسکتا ہے اور امام دوسرا۔ | 77 | |
جمعہ کے لیے امام خطبہ پر کھڑا ہو تو سنتیں پڑھنی چاہئیں یا نہیں؟ | 77 | |
دیہات کی مساجد میں نماز جمعہ ہونی چاہیے یا نہیں؟ | 77 | |
آلہ آواز جس کو انگریزی میں لاؤڈ سپیکر کہتے ہیں۔ الخ | 77 | |
لاؤڈ سپیکر پر خطبہ دینا او رامام کا قرأت نماز ادا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 80 | |
ایک شخص جمعہ کے لیے گھر سے مسجد آتے ہی۔ الخ | 80 | |
دیہات میں جمعہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ | 81 | |
گرمی کی وجہ سے خطبہ کی حالت میں پنکھا کرلیناجائز ہے یا نہیں۔ الخ | 81 | |
خطبہ جمعہ ایک شخص پڑھائے اور دوسرا نماز پڑھائے تو جائز ہے یا نہیں؟ | 81 | |
خطبے میں بزبان دیسی وعظ کہنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ | 82 | |
خطبہ جمعہ بجواب حمایت اسلام لاہور | 82 | |
مذاکرہ علمی بابت ترجمہ جمعہ | 83 | |
کیا عربی نہ جاننے والوں کیلئے خطبہ عربی کااُردو ، فارسی، پنجابی وغیرہ میں ترجمہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 84 | |
کیا رسول اللہ ﷺ کے وقت میں یا صحابہ کرامؓ و تبع تابعین و ائمہ دین کے زمانہ میں عورتیں مردوں سے علیحدہ ہوکر آپس میں جمعہ یا دونوں عیدوں کی نماز پڑھا کرتی تھی۔ | 89 | |
ابوداؤد او رمسلم شریف میں ہے: صلیت معہ الجمعۃ فی المقصورہ، مقصورہ سے کیا مراد ہے؟ | 89 | |
بوقت ضرورت اپنے کھیت میں نماز کی ادائیگی کرنی جائز ہے یا نہیں؟ | 89 | |
قریہ واحد میں متعدد جگہ جمعہ پڑھنا جائز ہے۔ الخ | 94 | |
ایک صحابی جمعہ کا خطبہ پڑھتے ہیں۔ الخ | 97 | |
ایک مولوی صاحب سے سوال کیا گیا ۔الخ | 101 | |
جمعہ قبل از زوال درست ہے یا نہیں؟ | 102 | |
خطیب جمعہ کررہا ہو اس حالت میں السلام علیکم کہنا درست ہے یاہیں؟ | 104 | |
دو سوال اور ان کا جواب | 104 | |
عید کی نماز تاخیرسے پڑھی گئی عید گاہ میں نماز جمعہ کا وقت ہوگیا۔ الخ | 119 | |
عورتیں علیحدہ کسی گھر میں عورت کی امامت میں جمعہ پڑھ سکتی ہیں؟ | 119 | |
خطبہ جمعہ کے وقت منبر کس طرف رکھا جائے؟ | 120 | |
ایک گاؤں میں تین جگہ جمعہ پڑھنا جائز ہے | 120 | |
حدیث عبداللہ ابن مسعود کا جواب | 120 | |
مفتی خیر المدارس ملتان کی طرف سے ایک فتویٰ | 121 | |
جمعہ فی القریہ کے متعلق مقلدین کے سترہ سوالات او راُن کے جوابات | 125 | |
کیا نماز جمعہ ظہر ہے یا ظہر کا بدل ہے؟ | 132 | |
ابوداؤد او رمسلم شریف میں ہے | 133 | |
خطبہ جمعہ کے درمیان میں آنے والا ہلکی ہلکی دو رکعت پڑھے۔ | 133 | |
ظہر احتیاطی کی بڑی وجہ کیاہے؟ | 134 | |
یہ سب شرطیں نماز جمعہ کی جواز کے لیے جو کتب فقہ میں مذکور ہیں۔ | 135 | |
تشہد میں ملنے والا جمعہ کی دو رکعت نماز ادا کرے یا ظہر پڑھے۔ | 137 | |
جمعہ کی تیاری کرتے کرتے جمعہ کی نماز رہ گئی اب وہ کیا کرے۔ | 137 | |
کیا دیہات میں جمعہ پڑھا جائے یا نہ؟ | 138 | |
’’لاجمعۃ ولاتشریق الا فی مصر جامع‘‘ صحیح سند سے ثابت ہے یا نہیں؟ | 142 | |
ہدایہ کی عبارت لا تصح الجمعۃ الا فی مصر جامع کی وضاحت | 145 | |
وقت نماز جمعہ کا کب تک رہتا ہے؟ | 155 | |
خطبہ جمعہ میں نثر یا اشعار سامعین کی زبان میں جائز ہے یا نہیں؟ | 156 | |
نماز جمعہ بغیر خطبہ کے ہوتی ہے یانہیں؟ | 157 | |
کیا رسول اللہ ﷺ کا بذات خود کسی گاؤں میں جمعہ پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟ | 158 | |
وہ اشعار جو مشابہ راگ کے ہیں۔ خطبہ جمعہ میں پڑھنے جائز ہیں | 161 | |
کیا جمعہ کے دن بھی زوال ہے اگر ہے تو زوال کا وقت کب تک ہے؟ | 161 | |
کیا خطبہ جمعہ کا ترجمہ کرنا حدیث شریف یا قرون صحابہ سے ثابت ہے یا نہیں؟ | 162 | |
خطبہ جمعہ میں پنکھا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 163 | |
ہاتھ میں عصا لے کر خطبہ جمعہ پڑھنے کا ثبوت قرآن و حدیث میں ہے یا نہیں؟ | 163 | |
کوئی شخص جمعہ کی دوسری رکعت کے رکوع کے بعد آیا۔الخ | 163 | |
باب العیدین | ||
عید کی نماز بعض لوگ مسجد میں پڑھتے ہیں او ربعض لوگ عیدگاہ میں۔الخ | 164 | |
عیدین کی نماز مسجدمیں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ | 168 | |
کیا نماز عید مسجد میں پڑھنا بدعت ہے یا نہیں؟ | 168 | |
12۔تکبیرات مع تکبیر تحریمہ اور قیام کے ہیں یا علاوہ | 169 | |
عیدین کی تکبیریں حدیث سے کس قدر ثابت ہیں؟ | 169 | |
کیا عیدگاہ میں نفل پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟ | 171 | |
اس زمانہ میں عورتوں کو عیدگاہ جانا درست ہے یا نہیں؟ | 172 | |
عورتوں کو عید گاہ لے جانے والے کی مخالفت کرنی جائز ہے یا نہیں؟ | 177 | |
جس مسجد میں سب لوگ جمع ہوسکیں نماز عید اس میں افضل ہے یا عید گاہ اور صحرا میں | 178 | |
تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کرنا چاہیے یا نہیں؟ | 178 | |
بدون بارش وغیرہ کے نماز عید مسجد میں پڑھنا۔ الخ | 178 | |
عید کے بعد معانقہ اور مصافحہ کرنا کیساہے؟ | 178 | |
زوائد تکبیرات میں رفع الیدین | 178 | |
کیا نماز عید مسجد پڑھنی جائز ہے؟ | 179 | |
عیدین میں نماز اور خطبہ ختم ہونے کے بعد۔ الخ | 179 | |
ایک امام نماز پڑھائے دوسرا خطبہ کرے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ | 179 | |
امام نے عید کا خطبہ ایک ہی پڑھا دوسرا نہیں پڑھا، کیا ایسا جائز ہے؟ | 179 | |
امام نے عید کا خطبہ مصلّے چھوڑ کر دوسری پڑھا کیا یہ جائز ہے؟ | 181 | |
عیدگاہ نماز عید سے قبل نماز پڑھنا، وعظ کرنا | 181 | |
عیدالاضحیٰ کی نماز سے قبل گھر سے کھا پی کرنکلنا چاہیے یا نہار منہ | 181 | |
عیدالاضحیٰ کی نماز جلد رسانی مروّجہ وقت کے لحاظ سے کتنے بجے پڑھنا مسنون ہے۔ | 181 | |
کیا رسول اللہ ﷺ نے عید کی نماز بلا عذر مسجد یا محصور عمارت میں پڑھی ہے یا نہیں؟ | 181 | |
کیا عید کے خطبہ مثل جمعہ کے دو ہیں یا ایک | 183 | |
از روئے قرآن و حدیث عید کی نماز مسجد میں سنت ہے یا جنگل میں؟ | 183 | |
اس زمانہ میں عورتوں کو عیدگاہ لے جانا سنت ہے یا نہیں؟ | 184 | |
کی تکبیرات عیدین قبل قرأۃ ہیں۔ الخ | 184 | |
عیدین کی خوشی میں لڑکیوں یابہنوں کونقد یا کچھ اور تحفہ دینا جائز ہے؟ | 186 | |
نماز عید کا سلام پھیرتے ہی خطبہ کے لیے کھڑے ہونا چاہیے یاکچھ دیر بعد | 187 | |
نماز عید رسول اللہ ﷺ کی میدان میں ہوئی یانخلستان میں | 187 | |
جمعہ کی طرح عیدین میں بھی دو خطبہ ہیں۔ الخ | 188 | |
عید کی نماز بارہ تکبیروں سے پڑھنی افضل ہے یا چھ تکبیروں سے۔ | 188 | |
بزرگان دیوبند اور اہل حدیث | 189 | |
کیا مکہ مکرمہ میں حاجیوں کے لیے عید پڑھنا جائز ہے یانہیں | 189 | |
عید کی نماز مسجدمیں پڑھنی چاہیے یا میدان میں | 190 | |
عید کے دن جمعہ کی رخصت ہے تو کیاظہر بھی معاف ہے۔ | 192 | |
نماز عید میں کتنی تکبیریں کہی جاتی ہیں او ران کا محل کیاہے؟ | 193 | |
تکبیرات عیدین پہلی رکعت میں الحمدشریف سے پہلے۔الخ | 194 | |
نماز عیدین کی تکبیروں کے ساتھ رفع یدین | 195 | |
عیدین میں ایک ہی خطبہ ہے یا جمعہ کی طرح دو ہیں | 196 | |
نماز عید سے پہلے کچھ کھانا چاہیے یا نہیں | 197 | |
نماز عید سے پہلے تلاوت قرآن پاک وعظ یا نعت وغیرہ جائز ہے یا نہیں؟ | 197 | |
خطبہ سے پہلے نماز عید پڑھنی چاہیے یابعد میں | 198 | |
اور عیدگاہ میں منبر لے جانا کیسا ہے؟ | 198 | |
کیا عورتوں کو عیدگاہ میں جانا ضروری ہے۔ | 199 | |
فتوےٰ میر واعظ پنجاب فی حضور النساء فی العیدین بالحجاب | 200 | |
باب السفر والقصر | ||
سفر میں نماز قصر کرنا واجب ہے یا جائز۔ | 203 | |
کوئی شخص دکان کا سامان خریدنے کے لیے دوسرے شہروں میں جاتا ہے۔ الخ | 207 | |
چار رکعت ادا کرنے والے امام کے پیچھے مسافر دو رکعت پڑھ سکتا ہے۔ | 207 | |
جس مسافت پر نماز قصر کی جاسکتی ہے۔ اس کی صحیح مقدار کیاہے۔ | 208 | |
سفر کی مسافت کم از کم کتنی ہے۔ | 210 | |
کیا مسافر کے دو فرضوں کے لیے سنن اور نوافل پڑھنے بھی ضروری ہیں۔ | 210 | |
موٹر یا گاڑی کا ڈرائیور نماز قصر کرسکتے ہیں۔ | 210 | |
ملازم اپنی ملازمت کی جگہ سے ۔ الخ | 210 | |
کیا مسافر کے لیے دو فرضوں کے علاوہ ۔ | 210 | |
مسافر کو رخصت کرنے کا طریقہ | 211 | |
مسافر پر کم از کم کتنے میل کے نماز قصر کرنی لازم ہے؟ | 211 | |
جو لوگ ہمیشہ سفر میں رہتے ہیں وہ قصر پڑھیں یاپوری۔ | 211 | |
کیا نماز فرض ریل گاڑی پر جائز ہے۔ | 212 | |
زمیندار، بیوپاری، ملازم وغیرہ ۔الخ | 214 | |
قصر نماز کی حالت میں ظہر جمع کرکے پڑھنی درست ہے یا نہیں؟ | 214 | |
فرضوں میں قصر لازم آتا ہے یا سنتوں میں بھی | 214 | |
سفر میں کتنی مسافت پر قصر کرنی چاہیے؟ | 214 | |
باب الجمع بین الصلوٰتین | ||
نماز کو جمع کرنے کا طریقہ | 218 | |
حضر میں نمازیں جمع کرنے کی حدیث صحیح ہے | 218 | |
مزدلفہ کے علاوہ کسی جگہ نمازیں جمع کرنا جائز ہے | 222 | |
دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھے تو سنت نفل پڑھے یاچھوڑ دے | 225 | |
نوکری کے عذر کی بناء پر ظہر کے ساتھ عصر کو پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ | 225 | |
بارش کی وجہ سے نماز جمع کرکے پڑھنا جائز ہے۔ | 226 | |
کیا حضر میں بلا عذر شرعی دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے۔ | 228 | |
بغیر عذر شرعی کے نمازئں کو جمع کرنا کیسا ہے؟ | 229 | |
بغیر عذر شرعی کے ۔ الخ | 230 | |
باب السنن و النوافل | ||
قبل نماز مغرب دو رکعت سنت پڑھنا۔ الخ | 231 | |
سنن رواتب جو کہ نماز پنجگانہ میں معمول ہیں۔ الخ | 236 | |
ایک شخص سنتیں پڑھ رہا تھا جماعت کھڑی ہوگئی۔ الخ | 237 | |
نماز جمعہ کی فرض اور سنت موکدہ کتنی رکعت اور غیر مؤکدہ کی کتنی رکعت | 237 | |
ظہر، مغرب اور عشاء کی نماز کے بعد چار چار رکعت نماز پڑھنی حدیثوں سے ثابت ہے۔ | 238 | |
نماز وتر تین رکعت آنحضرتﷺ سے کس طرح ثابت ہیں؟ | 238 | |
وتروں میں دعاء قنوت پڑھنا نبیﷺ سے ثابت ہے۔ | 239 | |
بعض لوگ عشاء کے فرضوں سے پہلے چار رکعت سنت پڑھتے ہیں | 240 | |
بوقت فجر دو رکعت سنت ہیں۔ | 240 | |
نماز فرض میں اگر سنتیں نہ پڑھی جائیں تو فرضوں میں کوئی نقص وارد ہوا یا نہیں؟ | 241 | |
نماز تحیۃ المسجد واجب ہے یا سنت۔ الخ | 241 | |
اوقات کراہت میں تحیۃ المسجد ادا کرنا چاہیے یا ترک۔ | 245 | |
زید ایک رکعت سنت پڑھ چکا ہے۔ اقامت کی وجہ سے نماز توڑ کر جماعت میں مل گیا۔ بعد میں چھوٹی ہوئی نماز شروع سے پڑھے یا جہاں سے نماز چھوڑی تھی۔ | 247 | |
اقامت کی وجہ سے تحیۃ المسجد کی دور کعت توڑی گئیں کیا پھر ان کو پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ | 248 | |
صبح کے وقت تحیۃ المسجد پڑھے یا نہ پڑھے | 248 | |
اقامت سے پہلے صبح کی دو رکعت نہ پڑھی جائیں تو وہ سورج نکلنے کے بعد ادا ہوسکتے ہیں | 249 | |
باب الکسوف | ||
سورج گرہن کے وقت صدقہ کرنا کیسا ہے | 250 | |
نماز کسوف کی ترکیب | 250 | |
کیا چاند گرہن کے وقت وہ بُرج کی آڑ میں آجاتا ہے۔ | 250 | |
صلوٰۃ کسوف کی کیفیت میں اختلاف کیوں۔ | 251 | |
باب التہجد | ||
نماز تہجد بارہ رکعت اس کیفیت سے مشہور ہیں۔ الخ | 252 | |
اگر نماز تہجد رہ جائے تو کیا کرنا چاہیے۔ | 252 | |
نماز عشاء کے بعد ہی متصل نماز تہجد پڑھ سکتا ہے | 252 | |
نماز تہجد کا رمضان المبارک میں باجماعت پڑھنا سنت یا بدعت؟ | 254 | |
نماز تہجد کی کتنی رکعت ہے؟ | 254 | |
تہجد میں کون سی سورت پڑھی جائے؟ | 254 | |
اگر کسی کی تہجد کی نماز رہ جائے۔ الخ | 254 | |
نماز تہجد کی رکعت | 254 |