فتاوی علمائے حدیث – جلد3

فتاوی علمائے حدیث – جلد3

 

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

 

صفحات: 245

 

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین

[فتاوی علمائے حدیث، کتاب الصّلوٰۃ]  (جلدسوم ……حصہ دوم)

پیش لفظ 12
فتاویٰ علمائے حدیث ’’جرائد اہلحدیث کی نظر میں‘‘ 14
باب الجماعت
کیا نماز میں ٹخنوں سے ٹخنے ملا کر کھڑے ہونا مرفوع حدیث سے ثابت ہے۔ 18
کیا عورتیں کمرہ کے اندر امام سے آگے کھڑی ہوکر نماز باجماعت پڑھ سکتی ہیں۔ 21
کیا بیوی خاوند کے برابر کھڑی ہوکر نماز باجماعت پڑھ سکتی ہے۔ 22
کیا عورتوں کے لیے امام کے دائیں بائیں جگہ بنائی جاسکتی ہے۔ 22
جماعت کے بعد اگر دو چار آدمی آجائیں ، تو دوبارہ جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں۔ 23
دکان میں قریب مسجد ہوتے ہوئے نماز باجماعت ادا کرسکتے ہیں یا نہیں۔ 25
کیا عورتیں مکان کے اندر آپس میں جماعت کراسکتی ہیں یا نہیں۔ 27
جو شخص اذان سن کر بغیر شرعی عذر کے جماعت میں حاضر نہ ہو، اکیلانماز پڑھے تو کیا حکم ہے۔ 28
اکیلے نماز فرض ادا کرنے کے بعد دوبارہ جماعت کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے یا نہیں۔ 33
کیا امام مقتدیوں سے اونچا کھڑا ہوسکتا ہے۔ 33
کیاامام اور مقتدی شروع تکبیر سے اپنی اپنی جگہ کھڑے ہوجائیں یا جب مکبر حی علی ٰ الصلوٰۃ پر پہنچے 34
جس شخص کی نماز ظہر باقی ہے وہ عصر کی جماعت ہوتے ہوئے کون سی نماز ادا کرے۔ 34
ایک آدمی نماز جماعت شرو ع ہونے کے بعد مسجد میں آیا ہے الخ 35
فجر کی سنتیں فجر کی جماعت کے کھڑے ہونے کے بعد ادا کرنا  الخ 35
مسجد میں جماعت ہوجانے کے بعد دوسری جماعت جائز ہے یا نہیں۔ 36
مسجد میں وقت مقررہ پر جماعت ہوجائے تو بعد میں آنے والے جماعت ثانیہ کرسکتے ہیں یا نہیں۔ 36
ایک شخص پنج وقت نماز اپنے گھر میں پڑھتا ہے الخ۔ 36
کس قسم کے عذر سے گھر میں نماز پڑھ سکتا ہے۔ 36
میاں بیوی مل کر جماعت کرلیں تو سنت ہے یا نہیں۔ 37
کیا عید کی نماز عورتوں کو علیحدہ پڑھنی جائز ہے۔ 37
صبح اور عصر کی نماز تنہا پڑھنے کے بعد دوبارہ اسی نماز کو باجماعت پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔ 37
مسجد میں جماعت ہوجانے کے بعد گھر میں یا مسجد میں نماز پڑھنے میں کوئی فرق ہے یا نہیں۔ 38
کیا ایک مصلّے پر دوبارہ جماعت مکروہ ہے۔ 40
ایک مولوی صاحب ایک وقت کی نماز کے لیے  دو دفعہ جماعت کرائے تو جماعت ثانیہ خلاف اس کے جائز ہے یا نہیں۔ 43
ایک دفعہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھی پھر دوبارہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں۔ 45
مغرب کی جماعت ہوچکی قریب نماز عشاء کے دو آدمی آئے جن کی نماز مغرب باقی ہے کیا وہ اذان و اقامت کے ساتھ جماعت کراسکتے ہیں یا نہیں۔ 47
امام مقتدی کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا بعد میں دوسرا مقتدی آکر ملا تو امام دونوں پاؤں اُٹھا کر آگے بڑھ گیا۔ 49
ایک مسجد میں تکرار جماعت کا صحیح حدیث سے ثابت ہے۔ 50
بعد قائم ہونے جماعت کے صبح کی سنت پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔ 55
صبح کی جماعت قائم ہونے کے بعد صبح کی سنت پڑھے یا جماعت میں شامل ہو۔ 67
اذا اقیمت الصلوٰۃ میں اذا عموم زمان کے لیے ہے الخ 69
بعد قائم ہونے جماعت صبح کے اس مسجد میں سنت درست ہیں یا نہیں۔ 70
فرضوں کی جماعت میں بسم اللہ بلند آواز سے پڑھنا کیسا ہے۔ 73
مستورات کی امامت جائز ہے یا نہیں۔ 73
باب السترہ
کیا بیت اللہ شریف میں سترہ کی ضرورت ہے یا نہیں۔ 74
سترہ کتنا ہونا چاہیے۔ کتنی دور سے گزر سکتا ہے۔ اگر سترہ کے لیے کوئی چیز نہ ہو تو کیاکرے۔ 74
کتّا امام کے آگے سے نہیں گزرا  مگر جماعت کے آگے سے گزر گیا کیا مقتدیوں کی نیت ٹوٹی یا نہیں۔ 75
باب الصف
بڑوں کے ساتھ بچے کھڑے ہوجائیں تو بعد میں ان کو بڑے آکر پیچھے کرسکتے ہیں۔ 76
جماعت کی پہلی صف پوری ہونے کے بعد ایک شخص آیا الخ۔ 76
اکیلا شخص صف کے پیچھے نماز نہ پڑھے الخ 76
حدیث میں آیا ہے کہ مقتدی صف میں تنہا نہ کھڑا ہو۔ الخ 78
صف میں پیروں کا ملانا۔ 80
باب النیّت
تکبیر تحریمہ سے قبل زبان سے نیت کرنا مسنون ہے یا بدعت۔ 85
نماز کی صحیح نیت کیا ہے۔ الخ 88
تکبیر اولیٰ سے قبل نیت زبان سے ضروری ہے یا نہیں؟ 88
نماز میں نیت زبان سے کرنا بدعت ہے یا نہیں۔ 89
باب وضع الیدین
حضرت ﷺ تاوفات شریف نماز میںہاتھ سینہ پر باندھتے رہے الخ۔ 91
نماز میں سینہ پرہاتھ باندھنا نبیﷺ سے ثابت ہے یا نہیں۔ 93
ہاتھ چھاتی پر باندھنے کی دلیل قوی ہے یا زیر ناف کی۔ 93
قرآن سے سینہ پر یا زیر ناف ہاتھ باندھنا ثابت ہے یا نہیں۔ 95
سینہ پر ہاتھ باندھنا یا زیر ناف دونوں میں سے کونسا صحیح ہے۔ 95
کیا رسول اللہ ﷺ نے کبھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی ہے۔ 95
باب القرأت
امام اپنی قرأت میں تین آیات سے زیادہ پڑھ کر بھول گیا اور مقتدی نے لقمہ دے دیا کیا وہ نماز مکروہ ہوئی یا نہیں۔ 96
چار سنتیں ایک سلام سے پڑھی جائیں تو آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کےعلاوہ کوئی اور سورۃ ملائی جائے یا نہیں۔ 97
امام اگر جہری قرأت میں خوب ترتیل سے قرآن مجید پڑھے اور آخری رکعتوں میں اس قدر جلدی پڑھے کہ پوری فاتحہ بھی نہ پڑھی جائے تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہوئی یا نہیں۔ 98
زید کہتا ہے کہ نماز میں قرآن مجید جہاں سے جی چاہےپڑھ سکتا ہے اور بکر کہتا ہے کہ موجودہ ترتیب سے آگے پیچھے پڑھنا مکروہ ہے حق پر کون ہے؟ 98
قرآن مجید کی جن سورتوں کےآخر میں جواب دینا حدیث میں آیا ہے وہ جواب صرف امام کو دینا چاہیے یا مقتدی کوبھی۔ 98
کیا امام کا قرآنی ترتیب کے خلاف قرأۃ پڑھنا درست ہے یا نہیں۔ 99
قرآن مجید کی جن آیات میں حساب و کتاب کا ذکر ہو یا استفہام و سوال ہو ان کے جوابات یا دعائیں حسب موقع صرف پڑھنے والے ہی دے سکتے ہیں یا سننے والے بھی جوابی دعائیں پڑھیں۔ 102
نماز  میں قرأت کے وقت امام بھول جائے تو اس کو لقمہ دینا جائز ہے یا نہیں۔ 104
کیا نبیﷺ نے فرضوں کی جماعت میں سورۃ فاتحہ کا تکرار کیا ہے۔ 108
نماز میں بسم اللہ جہر کرنے  کے متعلق امام ابوداؤد کے ایک باب کا مطلب۔ 109
سورہ فاتحہ کا امام کے پیچھے ان الفاظ سے پڑھنا رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا ہو کہ ہر نماز میں امام کےپیچھے فاتحہ پڑھا کرو۔ 111
عیدین کی تکبیریں، تکبیر اولیٰ کے ساتھ ہی کہنی چاہیے یا سبحان ک اللہ پڑھنے کے بعد کہنی چاہیے۔ 111
قرآن مجید کی جن صورتوں کے آخر میں جوابی کلمات کہنے کا حکم ہے الخ 111
امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بارے میں کیا کیا دلیلیں ہیں۔ 112
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فاتحہ اور دوسری سورۃ کے درمیان پڑھنا حسن ہے یا نہیں۔ 116
سورہ فاتحہ کا امام کے پیچھے پڑھنا کیسا ہے۔ 117
امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنا کیسا ہے۔ الخ 119
فاتحہ خلف الامام فرض ہے یا واجب یا سنت۔ 120
عورت گھر میں نماز پڑھے تو قرأت بالجہر کرے یا نہ۔ 121
دن کی نماز میں قرأت۔ الخ 121
جس رکعت میں امام کے پیچھے فاتحہ  نہ پڑھی جائے تو وہ رکعت ہوگی یا نہ۔ 121
صحابہ کرامؓ اور دیگر ائمہ دین امام کے پیچھے سورۃ پڑھتے کتھے یا نہیں۔ 122
نقل فتوےٰ مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی 126
فتوےٰ خاندان دہلوی بابت فاتحہ خلف الامام 127
فتوےٰ  مذکور کی سند 131
اکابر علمائے احناف اور فاتحہ خلف الامام 134
باب التامین
اگر مقتدی امام کے ساتھ فاتحہ نہ ختم کرسکے تو آمین امام کے ساتھ کہے یا اپنی فاتحہ ختم کرنے کے بعد۔ 136
کیا صحابہ کرام سے بلند آواز سے آمین کہنا ثابت ہے۔ 136
آمین بالجہر کسی کتاب فقہ حنفی سے ثابت ہے یا نہیں۔ 137
آمین بالجہر امام ،و ماموم و منفرد کیلئے صلوٰۃ جہر میں احادیث صحیحہ مرفوعہ، غیر منسوخہ سے ثابت ہے۔ 139
کیا ایسے امام کے پیچھے نماز جائز ہے جو ولاالضالین کو اسلئے اخفاء کرے تاکہ مقتدی آمین بالجہر نہ کہیں 140
کیا مقتدیوں کے لیے آمین بالجہر بالفاظ صریح ثابت ہے یا نہیں۔ 141
مسبوق آمین امام کے ساتھ کہے یا اپنی سورۃ فاتحہ ختم کرنے کے بعد کہے۔ 145
باب الرکوع
اگر بجائے دو سجدوں کے سہواً ایک سجدہ ہوجائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا یا اعادہ رکعت کا۔ 146
امام صاحب جب سجدہ اور رکوع میں جاتے ہیں تو گڑگڑا کر روتے ہیں اور دعائیں بلند آواز سے پڑھتے ہیں کیا ایسے امام کے پیچھے نماز ہوگی یا نہ۔ 146
یہاں ایک امام صاحب رکوع سجود  کی تسبیحات کے بعد یہ دُعا پڑھتے ہیں۔ربنا لا تزغ قلوبنا الخ 146
کیا رفع سبابہ  السجدتین ثابت ہے یا نہ۔ 147
عورتوں کو نماز میں انضمام کرنا چاہیے یا نہ۔ 148
سجدہ جاتے  وقت پہلے ہاتھ رکھے یا گھٹنے 150
عورت سجدہ میں کہنیاں پہلیوں سے الگ رکھے۔ 150
باب رفع الیدین
وتر کی تیسری رکعت میں مروّجہ رفع الیدین جائز ہے یا نہ۔ 151
کیا رفع الیدین عندالرکوع و عند رفع الرأس از سنن مؤکدہ سے ہے یا زائد۔ 151
زید حنفی ہے وہ کہتا ہے کہ رفع الیدین کرنا ناجائز ہے الخ 152
ایک شخص رفع الیدین کے بارے میں حقارتاً کہےکہ یہ لوگ روتے پیٹتے ہیں الخ 153
عید کی زائد تکبیروں میں رفع الیدین کرنا ثابت ہے۔ 156
عورت کو رفع الیدین کا کیا حکم ہے۔ 157
اکابر علماء احناف اور رفع الیدین 157
رکوع جاتے اور اس سے سر اٹھاتے ، دوسری رکعت سے کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین ۔ 158
عیدی کی تکبیروں میں رفع الیدین 158
رفع الیدین او ربلند آواز سے آمین کہنے سے مذہب امام اعظم سے خارج ہوتا یا نہ۔ 160
رفع الیدین کرنا سنت ہے یا نہیں۔ 169
باب مدرک الرکوع
مدرک الرکوع کی رکعت ہوتی ہے یا نہیں 170
مدرک الرکوع کا کیا حکم ہے۔ 174
باب التشہد
کیا تشہد میں یاایہا النبی پڑھنا چاہیے یا علی النبی۔ 175
درمیانی تشہد میں درود شریف پڑھنا 176
تشہد میں رفع السبابہ کتب احادیث سے کب تک ثابت ہے۔ 177
تشہد میں انگشت شہادت اٹھانی حنفی مذہب میں سنت ہے یا بدعت۔ 177
نماز میں رفع السبابہ سنت ہے۔ 179
باب السہو
کیا قرأۃ پڑھتے ہوئے کوئی آیت غلط پڑھی جائے یا بھول جائے تو کیا نماز دہرانی پڑھتی ہے یانہیں 184
درمیانی تشہد بھول جائے تو نماز ہوجاتی ہے یا نہیں 185
سجدہ سہو کس طرح کیا جاتا ہے۔ 185
ایک مسجد کے امام نے مغرب کی نماز پڑھی الخ 185
اگر امام قرأت میں کسی جگہ بھول جائے الخ 186
امام نے بھول کر چار کی بجائے پانچ رکعت پڑھ لیں۔ الخ 187
فرضوں کی آخری رکعتوں میںکوئی سورت پڑھی جائے تو کیا سجدہ سہو لازم آئے گا۔ 187
باب المسبوق
کیا مسبوق کی اقتدا کی جائے تو جائز ہے؟ 188
جو آدمی آخری چوتھی رکعت میں امام سے ملے۔ الخ 188
باب الوتر
تین رکعت وتر کی صحیح و راجح صورت کیا ہے؟ 189
تین وتروں میں دوسرے رکعت  پر تشہد کے لیے بیٹھنا الخ۔ 192
وتر کی نماز ایک رکعت یا تین رکعت الخ 194
نماز وتر پڑھنے کا مسنون طریقہ الخ 194
تین رکعت وتر کس طرح پڑھنا چاہیے۔ 195
وتر کی دوسری رکعت میں بیٹھنا جائز ہے یا نہیں؟ الخ 197
باب القنوت
وتروں میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھی جائے یا بعد میں الخ 203
کیا وتر او رنازلہ میں دعا قنوت ہاتھ اٹھا کر پڑھی جائے یا باندھ کر الخ 206
قنوت نازلہ کیا ہے۔ الخ 206
باب الدعاء بعد الصلوٰۃ
بعد نماز فرض یا سنت ہاتھ اٹھا کر دعا کرسکتے ہیں۔ الخ 214
بعد نماز فرض یا سنت الخ 214
کیا رسول اللہ ﷺ نے نماز سے سلام پھیرنے کے بعد دعا مانگی۔ الخ 216
کیا بعد نماز فرض کے ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگنا درست ہے۔ 218
کیا صحابہ کرام نے بعد سلام پھیرنے کے دعا مانگی ہے۔ 217
کیا بعد نماز ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا جائز ہے؟ 219
کیا بعد نماز فرض ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا درست  ہے یا بدعت۔ 220
تکملہ
قرآن کی موجودہ ترتیب کے خلاف نماز میں سورتوں کی قرأۃ جائز ہے یا نہیں؟ 223
آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کی بجائے تسبیح پراکتفا جائز ہے یا نہیں؟ 224
حدیث ’’من کان لہ امام الخ‘‘ 225
نماز میں امام کے پیچھے  توجہ اور استعاذہ کی قرأت الخ 226
سجدوں میں رفع الیدین ثابت ہے یا نہیں؟ 228
بغیرنماز کے صرف سجدہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 230
نماز میں نبی اکرمﷺ پر درود پڑھنا واجب ہے یانہیں؟ 233
تعارف جامعہ سعیدیہ 240
مسجد کی چھت پر نماز اور جماعت درست ہے یا نہیں؟ 73
دیگر مسائل متعلقہ سترہ 75
کم عمر بچوں کو نماز باجماعت کی حالت میں صف میں سے پیچھے کردیا جاتا ہے کیا یہ درست ہے یا نہیں۔ 79
حنفی بریلوی مسلک میں تسویۃ الصفوف کی تاکید 84
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کی مزید تحقیق 93
بغیر سورہ فاتحہ کے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟ 98
الیس اللہ باحکم الحاکمین وغیرہ آیات کا جواب جس طرح قاری کو حکم اسی طرح سامع کو بھی ہے الخ 131
دونوں سجدوں کے درمیان اللہم المغفرلی الخ 150
عورت نماز کا سجدہ کس طرح کرے۔ 175
رفع سبابہ کے متعلق امام محمد کا نظریہ 180
مدرک الرکوع کی رکعت ہوتی ہے یا نہیں؟ 234
مدرک الرکوع کی حدیث اور اس کی حقیقت 238

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتائمہاحادیثاحنافاسلافاللہامامتاہل حدیثاہلحدیثبدعتبریلویبسم اللہبیت اللہبیویحدیثحقخاونددعادعائیںدلائلدینرفع الیدینزبانسنتسورہ فاتحہسورۃ فاتحہشہادتصحابہصحابہ کرامعلماءعلمیعیدفتویٰفقہقرآنمذہبمسائلمسجدمضامیننظرنماز
Comments (0)
Add Comment