فتاوی علمائے حدیث – جلد 13
مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال
صفحات: 221
علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین
[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الضحایا والعقیقۃ] (جلد سیزدھم) |
||
عقیقہ اور قربانی کی شرعی حثیت الخ | 9 | |
کیابھینس کی قربانی جائز ہے | 46 | |
بکرا یا گائے قربانی کے لیے خریدااور وہ جانور کھو گیا یا مرگیا تو کیا کرنا چاہیے؟ | 46 | |
اگر کوئی مسلمان عیدالاضحیٰ کی قربانی مورخہ 13 ذی الحجہ کے دن کرے از روئے شرح مطہرہ یہ قربانی ادا ہوگی یا نہیں؟ | 46 | |
گبھن او رحاملہ جانور کی قربانی جائز ہے یانہیں؟ | 47 | |
کیا قربانی صرف عیدگاہ ہی میں کرنی سنت ہے؟ | 47 | |
اگر موٹا تازہ بکرا دانت نہ گرائے تو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ | 47 | |
بہنے والا جانور یا جس کو رات نظر نہ آتا ہو اس کی قربانی جائز ہے۔ | 48 | |
قربانی اور عقیقہ کی کھال کی اصل رقم ملا دی جائے تو شرعاً کیا حکم ہے؟ | 48 | |
کیا غریب امام مسجد قربانی کی کھالیں لے سکتاہے۔ | 48 | |
جو قربانی میت کی طرف سے کی جائے اس کا گوشت اغنیاء اور فقراء کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ | 49 | |
(1)کیا حاجی پر قربانی فرض ہے؟ | 50 | |
(2 کیا نماز سے پہلے حجامت کراسکتا ہے | 50 | |
(3)کیا غیر مستطیع بعد نماز کے حجامت کرائے توہر بال کے بدلے ایک ایک قربانی کا ثواب ملتا ہے۔ | 50 | |
ایک غلط فہمی کا ازالہ | 50 | |
کیا قربانی کا گوشت تین حصہ میں کیا جائے یا ایسے ہی تقسیم کیا جائے۔ | 50 | |
(1) زندہ جانور وزن کرکے خریدنا کیسا ہے۔؟ | ||
(2)قربانی سے پہلے جانور کی اُون اور دودھ کا کیا حکم ہے۔ | 58 | |
مقروض کے لیے زکوٰۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟ | 61 | |
سالم قربانی کرنے والوں اور قربانی میں شریک ہونے والوں کو انتباہ | 61 | |
(1)قربانی میں شریک سب حصہ داروں کا اہل توحید ہونا ضروری ہے۔ | 66 | |
(2) قربان کا جانور دُبلا ہو تو اسے فروخت کرکے اس رقم میں مزید رقم ملا کر عمدہ جانور خرید کر قربانی کرنا جائز ہے۔ | 66 | |
لفظ مُسنہ کی تحقیق | 68 | |
(1)قربانی کے ذبح کا وقت نماز عید کے بعد ہے۔ | 68 | |
(2 ) قربانی کے لیے دُنبے اور چھترے کی عمر کتنی ہونی چاہیے۔ | ||
بھینس کی قربانی کا حکم | 71 | |
مسئلہ قربانی مرغ | 74 | |
قربانی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز مولانا غلام مرشد | 80 | |
قربانی کی گائے کے حصص میں کوئی بریلوی یا مرزائی شریک ہوسکتا ہے۔ | 89 | |
مشینی ذبیحہ جائز ہے یا نہیں؟ | 90 | |
کیا ایک حصہ قربانی سب اہل خانہ کی طرف سے کافی ہے اور ثواب میں سب برابر ہیں۔ | ||
(1)قربانی کا جانور بیمار ہونے کی وجہ سے فروخت کردیا اب کیا حکم ہے۔ | 93 | |
(2)قربانی کے گوشت اور چمڑے کا حکم | 93 | |
(3)قربانی کی کھالیں امام مسجد کو جائز ہیں۔ | 93 | |
جو شخص مقروض ہوگیا اس پر قربانی اور زکوٰۃ ہے۔ | 94 | |
(1)کیا ذی الحج کا چاند چڑھنے کے بعد قربانی کے جانور کی اُون اُتارنا اور دودھ دوھنا جائز ہے؟ | 95 | |
(2) قربانی کا جانور خرید کراُس میں ایک حصہ اپنا رکھنا جائز ہے یانہیں۔ | 95 | |
بھیڑ کا جذعہ باوجود مسُنہ دستیاب ہونے کے قربانی کرنا جائز ہے۔ | 98 | |
(1)قربانی سے قبل حجامت کا کیا حکم ہے۔ | 100 | |
(2)کیا نماز عید سے پہلے قربانی درست ہے۔ | 100 | |
قربانی کا جانور خریدنے کے بعد کوئی عیب پیدا ہوجائے تو کیا حکم ہے۔ | 101 | |
جانور کی کھال ذبح سے پہلے فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں | 102 | |
کیا اونٹ گائے میں قربانی کا ایک حصہ ایک بکری کا حکم رکھتا ہے؟ | 102 | |
(1)عمر قربانی کی تحقیق(2)قربانی کا چمڑا(3)چرم قربانی مساجد اور مدارس(4) چرم قربانی اور امامان مساجد (5) ایک گائے میں متفرق سات اشخاص کی شرکت۔ | 108 | |
قربانی کے متعلق سوالات | 112 | |
(1)قربانی سب گھروالوں کی طرف سے ہوجاتی ہے یا صرف کرنے والے کی طرف سے۔ | 112 | |
(2)قربانی فرض ہے یا سنت | 112 | |
(3)قربانی اپنے ہاتھ سے ہوسکتی ہے یا دوسرے کے ذریعہ سے بھی۔ | 112 | |
(4)بقر عید کو عیدالاضحیٰ کہتے ہیں اس کا صحیح تلفظ کیا ہے۔ | 112 | |
(5) حاجی عام طور پر آب زمزم، مٹی، کھجوریں، غلاف کعبہ کے ٹکڑے بطور تبرک لاتے ہیں شرعاً کیا حکم ہے۔ | 112 | |
(6) کہتے ہیں حضرت اسماعیل کی جگہ دُنبہ یا مینڈھا رکھ دیا گیا ، کیا یہ صحیح ہے؟ | 112 | |
(7)اہلحدیث اہل ہوا لوگوں کی قربانی کا کیا حکم ہے۔ | 112 | |
احکام قربانی کیا کیا ہیں؟ | ||
جذعہ ضان کے سوا قربانی کے جانور کا دانت ہونا ضروری ہے۔ | 129 | |
خصاء بہائم کی قربانی کا حکم | ||
دعویٰ قربانی کے جواب میں ہنود نے اپنا بیان پیش کیا الخ | 147 | |
گائے میں سات آدمی اور اونٹ میں دس آدمی شامل ہونے کا حکم خاص ہدی میں ثابت ہے یاقربانی میں۔ | 152 | |
کھال قربانی کی بھی قیمت سے مسجد کی مرمت یا فرش بنوانا درست ہے یانہیں۔ | 152 | |
کھال قربانی کی قیمت اپنے مصرف میں لانا درست ہے یانہیں؟ | 153 | |
میت کی طرف سے جو قربانی کی جاوے اس کا صاحب نصاب کو یاوارثوں کو کھانا جائز ہے یانہیں؟ | 153 | |
ہرن او ربکری سے جو بچہ پیدا ہو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ | 154 | |
میت کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 155 | |
قربانی کی کھالوں کا مصرف | 156 | |
قربانی کی کھال کا صحیح مصرف اہلحدیث کے نقطہ نظر سے۔ | ||
قربانی کی کھالوں کا مصرف۔ | 159 | |
ذبح سے پہلے کھال کی مقرر کرنا | ||
عیدالاضحیٰ کے بعد قربانی کرنا کتنے دن تک درست ہے۔ | 166 | |
اگر قربانی کے جانور کے سینگ کا خول اُتر جائے۔ | 172 | |
چوتھے دن قربانی۔ | ||
ایام قربانی کی تشریح | ||
ایام قربانی کی تحقیق سہسوانی مرحوم کی قلم سے | ||
اللہ کے نام پر ذبح کرنا عبادت ہے او راس پر کیادلیل ہے۔ | 180 | |
ذبح سے کیا مراد ہے؟ | 180 | |
کیاعورت جانور ذبح کرسکتی ہے۔ | 181 | |
بیماری کی حالت کوئی جانور ذبح کرکے صدقہ کرنا | 181 | |
ایک بھینس بیمار تھی اس کوبے نماز نے ذبح کیا | 181 | |
ایک مسلم ذبح کے وقت تکبیر بھول جائے۔ | 181 | |
کوئی گائے یا مرغ کسی شہید یا ولی کے نام پر ذبح کرنا | ||
کیاعورت کسی جانور کو ذبح کرسکتی ہے۔ | 190 | |
بوقت ذبح گردن الگ ہوجائے؟ | 190 | |
ایک شخص نے دو مرغ ذبح کیے اُنکی گھنڈی کا کچھ حصہ زبان کا کٹ کر نیچے آگیا کیا یہ حلال ہے یا حرام | 191 | |
کیا بڑی عمر میں عقیقہ کیا جاسکتا ہے؟ | 192 | |
کیا قربانی کی طرح عقیقہ میں سات حصے ہوسکتے ہیں۔ | 192 | |
کیا صرف گائے ذبح کرنے سے عقیقہ ہوجائےگا۔ | 192 | |
کیا ایک گائے سات بچوں کی طرف سے عقیقہ میں ہوسکتی ہے۔ | 192 | |
کیا سفر میں عقیقہ ہوسکتا ہے۔ | 192 | |
لڑکے یا لڑکی کا عقیقہ کتنے دن تک کرنا سنت ہے۔ | 193 | |
گائے کا عقیقہ جائز ہے یا نہیں | ||
عقیقہ کے لئے گائے ذبح کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 195 | |
گائے یا اونٹ میں عقیقہ کے ساتھ حصے رکھنے جائز ہیں یا نہیں؟ | 196 | |
قربانی کے جانور گائے وغیرہ میں عقیقہ کا حصہ رکھنا جائز یا نہیں۔ | 196 | |
گوشت عقیقہ کھلانے اور تقسیم کرنے کے بعد باقی ماندہ کو فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 196 | |
عقیقہ میں ایک یادو بکریوں سے زائد بھی ذبح کرسکتا ہے یا نہیں؟ | ||
عقیقہ کا جانور بھی قربانی کی طرح دو دانت ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ | ||
جو بچہ تاریخ عقیقہ قبل فوت ہوجائے عقیقہ کے لیے خریدے ہوئےجانور کو کیا کیاجائے۔؟ | 198 | |
عقیقہ کے جانور کے شرائط | 199 | |
عقیقہ کرنا واجب ہے یا سنت۔ | 199 | |
باب عقیقہ میں ایک تحقیقی بحث۔ | ||
گائے کے عقیقہ کا کیاحکم ہے؟ | 208 | |
کیا عقیقہ کے جانور میں قربانی کے شرائط ہیں۔ | 211 | |
عقیقہ اگر سات میں نہ کیا جائے تو بعد اس کے ہوسکتا ہے؟ | 214 |