فتاوی علمائے حدیث – جلد12

فتاوی علمائے حدیث – جلد12

 

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

صفحات: 283

 

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین

[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب العلم] (جلددوازدھم)

وہابی تحریک پر ایک نظر 9
محمد بن عبدالوہاب کی شخصیت پر محقق علماء کی آراء 10
مولانا رشیداحمد گنگوہی کی رائے 10
محمد بن عبدالوہاب کی شخصیت پربیرونی شہادت 10
ماہر سیاسیات اور مؤرخ ڈاکٹر لوتھر 10
دوسرا غیر جانبدار گواہ 13
انگریزی گورنمنٹ کی طرف سے رولٹ کمیٹی کی رپورٹ 13
تیسرا غیر جانبدار گواہ 14
خواجہ حسن  نظامی دہلوی کی رائے اختلاف کی بناء 15
قبروں پر قبوں کے متعلق فیصلہ کن صورت 17
قبروں کو چونہ وغیرہ کرنے کے متعلق امام ابوحنیفہ کا فتویٰ 18
فتاویٰ علماء حنفیہ کرام بابت حرمت قبجات 21
افواج نجدیہ نے۔ 24
استفتاء برائے مخارج حروف 28
علم تجویز و قراءت 31
حقانیت مسلک اہلحدیث تاریی حقائق کی روشنی میں 63
تاریخ اہلحدیث کا ایک ورق 84
مسلک اہلحدیث کے بارے میں چند اہم سوالات اور ان کے جوابات 84
ہندوستان میں اہلحدیث کی ابتداء و انتہا 95
سوال :حدیث قدسی کسے کہتے ہیں۔ 120
سوال: کیا حدیث کا انکار کرنے والا کافر ہے۔ 120
سوال: اذان کے وقت قرآن پڑھنے والا تلاوت چھوڑ دے یا نہ؟ 120
سوال: گندم کا بھاؤ بازار میں الخ 120
سوال: میری بیوی بچپن میں ایک سید صاحب سے قرآن شریف پڑھا کرتی تھی۔ الخ 121
سوال: کیا نماز میں کوئی امام قرآن کریم بلاترتیب پڑھ سکتا ہے۔ 121
سوال: حرف ضاد دال سے مشابہ ہے الخ 121
سوال: چند نفوس کا ایک جگہ بیٹھ کر حصہ داری سے  قرآن کریم ختم کرنا کیسا ہے؟ 121
سوال: ایک  امام صاحب نماز کی پہلی رکعت میں الخ 122
سوال: زینب بچپن میں ایک شاہ صاحب سے قرآن شریف پڑھتی تھی۔ 122
سوال: ایک امام صرف قرآن پڑھاہوا ہے۔ 122
سوال: قرآن کی کن کن آیات کاجواب دینا ضروری ہے۔ 122
سوال: حفظ قرآن مجید کے لیے جو حضورؐ نے حضرت علیؓ کو نماز اور دعا سکھلائی تھی۔ الخ 123
سوال: یہ دعا جو خاص حفظ کے لیےالخ 123
سوال: اگر اُم القرآن قرآن میں شامل نہیں۔الخ 123
سوال: کیا قرآن و حدیث میں کوئی ایسا علم ہے جس سے بیمار کی بیماری وغیرہ معلوم ہوجائے؟ 123
سوال: کیا کوئی ایسا علم ہے جس سے رات کی تاریکی میں جادو کرنے والے کی شکل وغیرہ سامنے آئے 123
سوال: کیا قرآن کی تعلیم و تلاوت کی اجرت لینا جائز ہے؟ 124
سوال: ابوداؤد وغیرہ میں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ تعلیم پر اجرت؟ 124
سوال: قرآن و حدیث پڑھا کر تنخواہ لینا درست ہے یانہیں؟ 124
سوال: کیا تنخواہ لےکر امامت جائز ہے؟ 125
سوال: کیا بخاری اور مسلم معصوم عن الخطاء تھے الخ 126
سوال:کیاصحابہ سے حدیثوں کے روایت کرنے میں غلطی نہیں ہوئی۔ 126
سوال: کیا قنوت میں اھلانی پڑھنا مکروہ ہے۔ 126
سوال:تعویذ کا باندھنا یاگلے میں لٹکانا درست ہے یانہیں؟ 127
سوال: کیا قرآن پڑھ کر اس کا ثواب مردوں کو پہنچایاجاسکتا ہے؟ 128
سوال: قرآن  و حدیث پڑھا کر تنخواہ لینا درست ہے؟ 128
سوال: ماہ رمضان میں جب مساجد میں قرآن مجید ختم ہوتا ہے۔ 129
سوال: قرآن مجید کھولتے او ربند کرتے وقت اسے چومنا چاہیے یا نہیں؟ 129
سوال: حرف ضاد  ض دال سے مشابہ ہے یاظا سے۔ 130
سوال: کیا قرآن مجید کا ثواب مردوں کو پہنچتا ہے۔ 130
سوال : قرآن مجید کی بعض سورتوں کے آخر میں جوابات صرف امام دے یا مقتدی بھی۔ 131
سوال: کتب حدیث کو دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے ایک دن میں سارا قرآن ختم کرنا منع ہے۔ 131
سوال: قرآن مجید میں ہے الخ 132
سوال: علماء کی تقاریر ٹیپ ریکارڈ کرنا۔ 132
سوال: قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے الخ 133
سوال: کیا حدیث صحیح ہے کہ میں علم کا شہر ہوں اورعلی دروازہ ہے؟ 133
سوال: کیا مردہ کے لیے قرآن خوانی کرانا الخ 133
سوال:جمع قرآن سے متعلق۔الخ 134
سوال: کسی دُکھ تکلیف کے وقت آیۃ کریمہ پڑھانی درست ہے۔ 134
سوال: کیا اطلبوالعلم صحیح ہے۔ 135
سوال: قرآن و حدیث کا ادب الخ 136
سوال: عورتوں کو  خط و کتابت کی تعلیم جائز ہے یانہیں؟ 137
سوال: قرآن مجید کی آیات پڑھ کر دھاگے پردم کرنا جائز ہے؟ 137
سوال: زبر و زیر والا قرآن مجید کی تلاوت بدعت ہے یا نہیں۔ 137
سوال: بوقت تلاوت قرآن مجید کو بوسہ دینا درست ہے یا نہیں 138
سوال: رمضان شریف میں جو حفاظ بوقت ختم قرآن مجید۔ الخ 138
سوال: احناف میں سے بعض اہل علم۔ الخ 139
سوال: کیا باجا فوٹو گراف سے قرآن مجید سننا جائز ہے؟ 139
خواتین  کی تعلیم و ملازمت کا مسئلہ 140
کیا فرماتے ہیں علماء دین مندرجہ ذیل احادیث کے بارے میں۔ 144
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ بین اہل اسلام ملک کشمیر کے تنازع میں صحابیت معمر حبشی اور تابعیت علی ہمدانی کے واقع ہوکر دو فریق ہوگئے ہیں۔ 148
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ موضوع علم حدیث کا کیاہے۔ 149
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ قرآن شریف میں جو یہ آیت ہے۔ الخ 160
سوال: شاہ عبدالعزیز۔ شاہ رفیع الدین و شاہ عبدالقادر صاحبان چرادر تفسیر آیات متشابہات میں مسلک مفسرین متقدمین نہ نمودہ اند۔ 162
سوال: ترجمہ قرآن مجید مترجم ڈپٹی نذیر احمد خاں دہلوی و ترجمہ قرآن مجید مترجم مرزا حیرت دہلوی الخ 165
سوال: نوجوان بالغہ لڑکی کا موجودہ اسکولوں میں انگریزی تعلیم پانا کیسا ہے؟ 166
سوال: قرآن مجید کو چومنے او روسیلہ کی بابت سوال۔ 166
سوال: چند آدمیوں کا ہر ماہ بتقرر ایام قرآن ختم کرنا۔ 167
سوال: دینی تعلیم پر اجرت لینا حرام ہے یا حلال۔ 168
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءے دین اس مسئلہ کےبارے میں کہ عورتوں کو خط و کتابت کی تعلیم دینا جائز ہے یا نہیں؟
عموم و خصوص
قرآن حکیم کی جمع و تدوین 183
جمع القرآن والاحادیث 191
[فہرست جمع القرآن والحدیث]
دیباچہ از مصنف 198
پہلا باب: فصل اوّل 198
جامع قرآن خدائے رحمٰن ہے: دلائل قرآنیہ 198
دلیل اوّل: جمع قرآن بذمہ خدا 198
مکہ میں کتابت قرآن 199
قرآن صحیفوں کی صورت میں 199
کفار مکہ کا اعتراف کتابت قرآن
عہد نبوی میں قرآن کا جمع صدر و جمع مکتوبی
ستّر حفاظ قرآن صحابہ کی شہادت
دوسری دلیل: قرآن کے نجماً نجماً نزول کا فلسفہ 201
ترتیب آیات بوحی خدا
ہر سورت کی بسم اللہ منزل من جانب اللہ ہے
تیسری دلیل: کفار کا اقرار کتابت قرآن 202
چوتھی دلیل : سورتوں کی ترتیب بھی منشائے الٰہی سے ہے 203
فصل دوم: دلائل از احادیث 203
دلیل اوّل: موجودہ قرآن کی ترتیب وہی ہے جو عہد نبویؐ میں تھی۔ 203
آنحضرتؐ اور صحابہؓ کا طریق تلاوت قرآن
آنحضرتؐ کا ہر سال دور قرآن
آنحضرتؐ آخری دور میں حضرت زیدؓ کی شرکت
حضرت زیدؓ نے اپنا نسخہ قرآن آنحضرت ؐ کو  سنایا
حضرت عبداللہ بن عمرو کا اپنا نسخہ قرآن
آنحضرتﷺ کا حکم: کم از کم سات دن میں ختم قرآن
دوسری دلیل: آنکھوں کی عبادت، تلاوت قرآن 207
تلاوت قرآن اللہ و رسولؐ کی محبت کا باعث ہے
دیکھ کر اور زبانی پڑھنے کا اجر
ابن عمر کا قرآن پڑھنا
گھروں میں قرآن کی موجودگی
قرآن ورثہ چھوڑنے کا اجر
صحابہؓ کے پاس متعدد نسخہ قرآن
صحابہؓ کے بچے قرآن پڑھتے تھے۔
حفظ قرآن کا اجر
تیسری دلیل: آداب قرآن: ناپاک ہاتھ نہ لگاؤ 209
چوتھی دلیل: بوقت جنگ دشمن کے ملک میں قرآن لے جانا منع ہے۔
صحابہؓ کا آنحضرتؐ کو قرآن سنانا 210
موجودہ ترتیب قرآن عہد نبوی کی ہے
پانچویں دلیل: آنحضرتؐ نے قرآن مجلد و مرتب چھوڑا 211
فصل سوم: آثار صحابہ 212
عہد رسالتﷺ میں چار انصار کا قرآن جمع کرنا
قرآن کو سونے اور چاندی سے مزین کرنا
صحابہؓ کا قرآن جمع کرنا، متعدد نسخہ قرآن کا ذکر
حضرت عثمانؓ نے بھی عہد نبویؐ میں قرآن جمع کیا تھا۔
عہد نبوی کا یہ عثمانی نسخہ قرآن آٹھویں صدی ہجری تک ملتا ہے۔
حضرت علیؓ کا عہد رسالت میں قرآن جمع کرنا اور آنحضرتؐ پر پیش کرنا
حضرت ابوالدرداء و دیگر صحابہؓ کا عہد نبویؐ میں قرآن جمع کرنا
حضرت لبید شاعر کاقرآن لکھنا
حضرت عقبہ صحابی کے ہاتھ کا لکھا ہوا قرآن نویں صدی ہجری میں
اُمہات المؤمنینؓ کا نسخہ قرآن
حضرت عائشہؓ کا اپنے غلام کو نماز میں امام مقرر کرنا
غیر ممالک سے لوگوں کاقرآن نقل کرنے کے لیے مدینہ آنا
حضرت ابوبکرؓ اور عمرؓ کے نسخہ ہائے قرآن
قرآن مجید کی بازار میں خرید و فروخت
حضرت عمرؓ کے عہد میں قرآن کے ایک لاکھ نسخہ موجود تھے۔
جمع صدر یا مکتوبی؟ شبہ کا ازالہ
خاتمہ: جمع عثمانی کی حقیقت
اعراب قرآن
دوسرا باب: کتابت احادیث و جمع روایات 223
فصل اوّل: آنحضرتؐ کے اقوال و افعال 223
ابوشاہ یمنی کو حدیث لکھ دینے کا حکم نبوی
آنحضرتؐ نے حضرت علیؓ کو چند احکام لکھوائے
رافع بن خدیج کو حدیثیں لکھنے کا حکم نبوی
صحابہ کو حدیثیں لکھ لینے کا حکم
عبداللہ بن عمرو کو کتابت احادیث کا حکم نبوی
حضرت عدّا کے پاس آنحضرتؐ کی نوشت
ثمامہ کے نام آنحضرتؐ کی تحریر
مسلمانوں کے نام لکھنے کا حکم نبوی
شرائط صلح حدیبیہ کالکھا جانا
یہود مدینہ و خیبر سے متعلقہ تحریریں
سلمان فارسی کی آزادی کی تحریر نبوی
آنحضرتؐ کے خطوط سرداران عرب و شاہان عجم کے نام
راجہ سری بانک کے نام آنحضرتؐ کا خط
راجہ کا قبول اسلام
قبیلہ جہنیہ کے نام تحریر
آنحضرتؐ کا مرض الموت میں احکام ضروریہ لکھوانا
اہالیان جرش او رہجر کے نام ہدایات لکھوانا
مسلم بن حارث کے واسطے وصیتیں لکھوانا
حضرت معاذ کے نام تعزیت نامہ لکھوانا
حضرت معاذ کے نام تحریری احکام
اہل یمن کے نام ایک اور تحریر نبوی : شہد کی زکوٰۃ
ہر قبیلے کو خوں بہا وغیرہ کے احکام لکھوائے
ضحاک صحابی کے نام تحریر
تحریری امان نامہ
تقسیم خیبر کے متعلق تحریر
بارگاہ ایزدی سے وائل بن حجر کے لیے تین نوشتے
حدیث لکھنے والوں کو مغفرت کی بشارت
حدیث مع سند لکھنے کا حکم
آنحضرتؐ کے حکم سے ’’کتاب الصدقہ‘‘ کا لکھا جانا
فرائض و سنن کے متعلق مفصل کتاب لکھنے کا حکم
علم حدیث کو ضبط تحریر میں لانے کا حکم
احادیث لکھنے کی عام اجازت
فصل دوم:  صحابہ کرامؓ کا عمل 231
مغیرۃ بن شعبہ کا ایک حدیث لکھنا
حضرت معاویہ کا حدیث لکھنا
ابوسلمہؓ کا حدیث لکھنا
ابوبکرۃؓ کا اپنے بیٹے  سے حدیث لکھوانا
عبدالرحمٰن بن اوفیؓ کا حدیث لکھنا
ابوسعید خدری ؓ کا حدیث لکھنا
جابر بن سمرۃؓ کا حدیث لکھنا
رافع بن خدیج کا حدیث لکھنا
حضرت ابن عباسؓ کا حدیث لکھنا
حضرت انسؓ کا حدیث لکھ کر آنحضرتؐ کو سنانا
حضرت انس کا اپنے بیٹوں کو حدیث لکھنے کا حکم
حضرت عبداللہ بن عمر کا آنحضرتؐ کے پاس بیٹھ کر حدیث لکھنا
آپ ؐکے مجموعہ حدیث کا نام ’’صحیفہ صادقہ‘‘ تھا۔
حضرت ابوہریرہؓ کی جمع کردہ کتب احادیث
بشیر بن نمیک کا حضرت ابوہریرہ کے نسخے سے حدیث نقل کرنا
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا مجموعہ حدیث
حضرت ابوبکرؓ کی کتاب میں پانچ صد احادیث مکتوب تھیں
حضرت عمر فاروقؓ کاحدیث لکھنا
حضرت علیؓ کا خود حدیث لکھنا اور دوسروں کو لکھنے کا حکم
فصل سوم: تابعین کا عمل 235
نافع کا عبداللہ بن عمر سے حدیثیں لکھنا
عمر بن عبداللہ بن ارقم کا حدیث لکھنا
عبداللہ بن محمد کا حضرت جابر سے احادیث لکھنا
وہب بن منبہّ کا احادیث لکھنا
سلیمان بن قیس یشکری کا احادیث لکھنا
سلیمان بن سمرہ کے والدہ کا لکھا ہوا نسخہ حدیث
عروہ کا مجموعہ احادیث
طاؤس کا مجموعہ احادیث
زہری نے چار سو حدیثیں خلیفہ ہشام کے لیے لکھیں
ابوبُردہ کا حدیثیں لکھنا
سعید بن جبیر کا حدیثیں لکھنا
عنترہ کا حضرت ابن عباس سے احادیث لکھنا
بشیر بن نہیک کا حضرت ابوہریرہ سے حدیث لکھنا
ہمام بن منبہّ کا مجموعہ حدیث
امام زہری سب حدیثیں لکھ لیتے تھے
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا حکم جمع حدیث
سعد بن  ابراہیم کا حدیث لکھنا
ابوبکر بن حزم کا حدیث لکھنا
امام زہری کا بحکم خلیفہ عمر ثانی احادیث لکھنا
تالیف و جمع حدیث کے تین دور
تحقیق روایت منع کتابت احادیث
حضرت امام ابوحنیفہ کا فیصلہ
فہرست (انڈکس) 243

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آدابآزادیآیاتاحادیثاحکاماحنافادباسلافاسلاماقوالاللہامامتاہل حدیثاہلحدیثبخاریبدعتبسم اللہبیویترجمہترجمہ قرآنتعلیمتفسیرحدیثحقائقخطدعادلائلدینڈپٹی نذیر احمدرمضانصحابہعبداللہعربعلمعلماءعلمیفارسیفتویٰقرآنمتشابہاتمرزا حیرت دہلویمسئلہمضامینمکتوبنظرنماز
Comments (0)
Add Comment