فتاوی علمائے حدیث – جلد11
مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال
صفحات: 440
علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین
[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الاعتصام بالسنہ] (جلدیازدھم) |
||
مقدمہ | 15 | |
برہان الاسلام | 24 | |
کیا حدیث وحی الٰہی نہیں ہے؟ | 62 | |
اسلام میں سنت نبویؐ کا مقام! | 80 | |
بعد نماز جمعہ چند آدمی مسجد میں آئیں توجمعہ ثانیہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ | 85 | |
رسول اللہ ﷺ ہر نماز میں تکبیر تحریمہ کے بعد کیا کرتے تھے۔ الخ | 85 | |
ہندہ کے والد نے زید سے نکاح کا وعدہ کیا۔ الخ | 87 | |
کیا سورہ سبح اسم ربک الاعلیٰ وغیرہ سور میں آیات کا جواب مقتدی کے لیے احادیث سے ثابت ہے؟ | 89 | |
کیا مندرجہ ذیل صفات کا امام امامت کے لیے لائق ہے؟ | 89 | |
قرآن مجید کے الہامی ہونے کا ثبوت | 90 | |
ایک شخص سنت پڑھا رہا ہے او رجماعت کھڑی ہوگئی۔ الخ | 92 | |
نماز میں ہاتھ باندھنا سنت ہے۔ | 92 | |
کیا تنخواہ لے کر امام بننا جائز ہے۔ الخ | 95 | |
زید مرحوم آٹھ کمرے مکانات او ر رقم چھوڑ کر فوت ہوگیا الخ | 99 | |
قصص الانبیاء میں لکھا کہ رسول اللہ ﷺ خدا کے نور سے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟ | 100 | |
یزید اور شمر ابدی دوزخی ہیں یا نہیں | 100 | |
اسلام کاایک فرقہ حضرت عائشہؓ کو لعنت کرتا ہے۔ | 100 | |
ایک مسلمان قبروں پر جاکر مرادیں مانگا ہے۔ الخ | 101 | |
قبروں پر پختہ عمارت بنانا یا میلہ عرس کرنا۔ الخ | 101 | |
کیا امام کی تقلید ضروری ہے خصوصاً امام ابوحنیفہ کی؟ | 105 | |
ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ ہمارے چار مذہب ہیں کیا یہ صحیح ہے؟ | 105 | |
چند ضروری سوالات از جمیع علماء کرام۔ | 106 | |
فرقہ ناجیہ او راصحاب تقلید | 107 | |
خبر واحد کی عدم حجیت پرایک نظر | 118 | |
اسلام میں حسب نسب ہے یا نہیں۔ الخ | 120 | |
اسلام میں مساوات ہے یا نہیں؟ | 120 | |
قرآن شریف پڑھ کر میت کو بخشا جائے تو پڑھنے والے کو بھی ثواب ملتا ہے یا نہیں؟ | 120 | |
اہل حدیث کس کو کہتے ہیں۔ الخ | 121 | |
کسی مسئلہکا ثبوت قرآن و حدیث میں نہ ملے تو کیا حکم ہے؟ | 121 | |
اسلام کے 73 فرقوں میں سے کچھ فرقے دائمی دوزخی بھی ہیں، اگر ہیں تو وہ کون سے فرقے ہیں؟ | 121 | |
محفل میلاد کا انعقاد سعودی عرب کے مفتی اعظم کی نظر میں! | 122 | |
اسلام میں سنت کا مقام۔ | 128 | |
کیا فرماتے ہیں علماء اس مسئلہ میں کیا حنفیہ عمل بالحدیث کے قائل ہیں یا نہیں؟ | 130 | |
تقلید کا آخر سانس۔ | 139 | |
فقہ حنفی۔ مالکی۔ شافعی او رحنبل کی ابتداء | 141 | |
اگر مقلد کی یہ تعریف ہے کہ وہ قول امام کو بلا دلیل کے مان لے تو صاحبین اور بعض دیگر حنفی علماء نے حضرت امام سے کیوں اختلاف کیا؟ | 141 | |
کیا واقعی اب ہر قسم کے اجتہاد کا دروازہ بند ہے۔ | 142 | |
اگر کوئی مقلد کسی مذہبی پیشوا سے یہ سوال کرے۔ الخ | 143 | |
آج کل دنیا میں مسلمانی مذہب چار ہیں، اور اہلحدیث مذہب کہاں سے نکل آیا۔ | 143 | |
اللہ اور رسول ؐ کی بات چھوڑ کر کسی اور کی بات مننا کفر اور شرک ہے۔ الخ | 144 | |
سوال بابت تقلید۔ | 145 | |
اہلحدیث کہتے ہیں کہ ہم غیر مقلد نہیں۔ الخ | 146 | |
اگر تقلید واجب نہ ہوتی تو الخ | 147 | |
اگر امام عبدالوہاب دہلوی مستنط مسائل پر عمل کرنا ضروری ہے تو الخ | 148 | |
جس نے اپنی اولاد کو قرآن شریف پڑھایا الخ | 148 | |
قانون فطر کا متبع خدا کی وحدانیت الخ۔ | 149 | |
آپ نے کتاب حضرت محمد رشی ؑ جو لکھا ہے۔ الخ | 149 | |
سوال کیا کتاب اور شریعت ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ | 161 | |
زید کا دعویٰ ہے۔ الخ | 162 | |
جب رسول اللہ ﷺ نےحضرت ابوہریرۃ کو حکم دیا ۔الخ | 162 | |
جغرافیہ جو بیان کرتے ہیں۔ الخ | 162 | |
مسئلہ خلق قرآن کے متعلق۔ | 164 | |
عامل بالحدیث جو کہ تقلید شخصی کے قائل نہیں الخ | 172 | |
مسلمان ہونے کے لیے ایک مذہب حنفی شافعی وغیرہ ہوتا خدا اور رسولؐ نے شرط کیا ہے یا نہیں؟ | 181 | |
اگر کسی ایک امام کا مقلد بادشاہ ہو یا کوئی اور مسجد بنا دے۔ الخ | 181 | |
جو شخص موجب قرآن و حدیث کے نماز ادا کرے۔ الخ | 182 | |
سوال آمین بالجہر کہنا نماز میں۔ الخ | 182 | |
حنفیوں کی کسی کتاب میں آمین بالجہر کہنے والے۔ الخ | 182 | |
سوال آمین بالجہر سےناراض ہونا مسلمان کا فعل ہے یا یہودیوں کا۔ | 182 | |
امور مذہبی میں شدائد قدیم و رسم و رواج کو دخل ہے یا نہیں؟ | 183 | |
کس حاکم کا یہ حکم کہ مسلمان۔ | 183 | |
ہندوستان میں مسلک عمل بالحدیث تاریخ کی روشنی میں۔ | 183 | |
خواجہ حسن نظامی دہلوی کے سوالات علماء حدیث سے۔ | 189 | |
علمی سوال کا جواب الجواب متعلق تقلید علماء | 199 | |
کتاب التقلید والاجتہاد بعض عالم تقلید کو فرض بتاتے ہیں؟ | 207 | |
عبادات یا معاملات میں رسول اللہ ﷺ کے خلاف صحابہؓ یا مجتہد کے قول پر عمل کرنے سے آدمی گنہگار ہوتا ہے یا نہیں؟ | 209 | |
حقیقت تقلید متاخرین حنفیہ کی نظر میں۔ | 209 | |
کیا غیر مقلد کی نماز مقلد کے پیچھے ہوتی ہے یانہیں۔ | 212 | |
عامی اور غیر عامی پر ایک مذہب کی تقلید واجب ہے یانہیں؟ | 213 | |
سوال ایک شخص جمیع ماجاء بہ الرسول تصدیق کرتاہے، لیکن اپنے آپ کو حنفی ، شافعی وغیرہما کی طرف منسوب نہیں کرتا کیاایسا شخص مسلمان ہے یانہیں؟ | 225 | |
سوال عمل تقلیدی کسی حجت شرعیہ میں سے ہے یا نہیں کتاب الاعتصام بالسنۃ والاجتناب عن البدعۃ | 228 | |
جو کوئی اسلام علیکم کہنے پر ناراض ہو او راسلام علیکم کہنے والے کو بُراکہے وہ کیسا ہے؟ | 242 | |
اکثر لوگ صبح کی نماز کے بعد اسلام علیک کرتے ہں کیا یہ سنت ہے یا بدعت۔ | 243 | |
خلاف سنت عمل پر مصلحت کا بہانہ بنا کر علماء اور عوام اہلحدیث کا خاموش رہنا کیسا ہے۔ | 243 | |
بدعات و رسومات محرم مولانا احمد رضا خاں بریلوی کی نظر میں؟ | 243 | |
تعزیہ بنانا اور اس پر نذر و نیاز کرنا اعراض یا مید حاجت برآری لٹکانا او ریہ نیت بدعت حسنہ اس کو داخل حسنات ماننا کیسا گناہ ہے؟ | 243 | |
محرم شریف میں مرثیہ خوانی میں شرکت جائز ہے یا نہیں؟ | 243 | |
کیا فرماتے ہیں مسائل ذیل میں الخ۔ | 243 | |
مروجہ ماتم کی حرمت کتب شیعہ سے۔ | 244 | |
عاشورہ کے دن کو کشادگی کرنے کی حدیث | 249 | |
مولانا احمد رضا خاں بریلوی کا فتویٰ | 250 | |
نماز عیدکے بعد گلے ملنا اور مصافحہ کرنا کیسا ہے؟ | 254 | |
کیا رسولؐ کی اطاعت وقتی ہے؟ | 255 | |
مذہب اہل حدیث | 272 | |
روح سنت؟ | 318 | |
احکام رسول کی حیثیت؟ | 331 | |
اسلام میں سنت کا مقام؟ | 342 | |
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ سالگرہ کرنا جائز۔ الخ | 344 | |
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کھانا اولیاء اللہ کی قبروں پر لیجاکر تقسیم کرنا کیسا ہے الخ۔ | 344 | |
سوال :ایک شخص فوت ہوگیا بعد نماز جنازہ اسقاط نہ کیا۔ الخ | 344 | |
سوال :اس علاقہ بکثرت رواج ہے۔ الخ | 345 | |
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین مزارات اولیائے عظام پر چلہ کرنا جائز ہے یا نہ الخ | 348 | |
سوال :کیا فرماتے ہیں، علماء دین اس مسئلہ میں کہ جب عورتوں کے ہاں اولاد پیدا ہوتی ہے۔الخ؟ | 352 | |
سوال :شادی بیاہ میں راگ رنگ تماشہ، آتشبازی اور زینت و زیب جائز ہے یا نہیں؟ | 355 | |
سوال :ذکر ولادت رسول اللہ ﷺ جو کچھ ہوتا ہے شرح میں اس کا حکم ہے؟ | 359 | |
سوال :کیا حکم ان رسوم کا کہ نوشہ کے گلے میں ہار ڈالا جاتا ہے؟ | 360 | |
سوال :دولہا کے سر پر پھولوں کا سہرا باندھنا جائز ہے یا نہیں؟ | 362 | |
سوال: شب ستائیسویں رمضان المبارک روشنی وغیرہ کرنے کا کیا حکم ہے؟ | 364 | |
سوال :مصافحہ بالتخصیص بعد نماز جمعہ یا عید کے ثابت ہے یا نہ؟ | 364 | |
سوال :بوقت ذکر ولادت قیام وہاتھ باندھنا کیسا ہے؟ | 365 | |
سوال :آج کل جو مجالس میلاد قائم ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے؟ | 366 | |
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ تعزیہ داری کرنا کیسا ہے الخ | 368 | |
سوال :مولود خوانی و مدح سرور کائنات ؐجس حیثیت سے کیا جات اہے کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ | 373 | |
سوال :ایک شخص مسلمان ہے الخ | 374 | |
سوال: بدنامی کی وجہ سے سنت رسولؐ آمین، رفع یدین ترک کرنا کیسا ہے؟ | 383 | |
سوال کوئی شخص بلا دریافت حال ایسے شخص کا مرید ہوجائے جہاں علانیہ شرک و بدعت ہوتا ہے الخ | 383 | |
سوال :علماء دین کیا فرماتے ہیں کہ تصور شیخ۔ کتاب سنت اور تعامل صحابہ اور تابعین اور صوفیا متقدمین سے ثابت ہے یا نہیں؟ | 385 | |
سوال :کیا تصویروں کا پاس رکھنا اور دیواروں پر چسپاں کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 387 | |
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء محققین کہ شیعہ لوگ اہل سنت پر اعتراض کرتے ہیں کہ تم نبی ؐ کی وفات اور بزرگوں کے عرس کو سال بسال باعث سرور و حزن سمجھتے ہو۔ الخ | 391 | |
سوال :کیا فرماتے ہیں کہ علماء دین کہ بعض آدمی اہل سنت ہونےکا دعویٰ کرتے ہیں الخ | 394 | |
سوال :اگر مسلمان میلہ کریں جس کی مذہب میں کوئی اصل نہیں الخ۔ | 403 | |
سوال :جو شخص مرثیہ خوانی کرے اور محفل تعزیہ میں جائے اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ | 411 | |
سوال :ماہ محرم کیدسویں تاریخ کو کھانے میں وسعت کرنےکا ثبوت کوئی شرعی ہے؟ | 411 | |
سوال :سوم، چہارم، چہلم وغیرہ کرنا او راس کا کھانا کیسا ہے؟ | 411 | |
سوال :تیجا کرنا یہ فعل شرع میں ثابت ہے یا نہیں؟ | 414 | |
سوال :ماتم و تعزیت پرسی کرنےوالوں کو اہل میت کے گھر کا کھانا درست ہے یانہیں؟ | 415 | |
سوال :ایک قوم مسلمانوں میں یہ درست ہے الخ۔ | 417 | |
سوال :رسم مروج تیجا ، دسواں وغیرہ عندالشرع جائز ہے یا نہیں؟ | 418 | |
سوال :بوسہ قبر حقیقی الخ۔ | 420 | |
سوال :عبادت شاقہ اور نفس کشی ثواب کے لحاظ سے زیادہ بہتر ہے الخ | 422 | |
سوال:کتاب حجۃ اللہ میں لکھا ہے تقلید حرام ہے اور مقلد مشرک ہے | 437 | |
سوال: کیا تقلید جائز ہے یا نہیں؟ | 438 |