فتاوی علمائے حدیث – جلد10
مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال
صفحات: 301
علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین
[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الایمان] (جلددہم) |
||
آنحضرت ﷺ کو علم غیب ذاتی ہے یا وہبی ۔ الخ | 8 | |
آنحضرت ﷺ کو علم مطلق تھا یا مطلق علم۔ الخ | 11 | |
آیت فلا یظہر علیٰ غیبہ کا مطلب۔ | 14 | |
پیشنگوئی خبر غیب ہے یا نہیں؟ | 16 | |
آیت ولو کنت اعلم الغیب کا مطلب | 20 | |
اس آیت میں لو شرطیہ کیا لو وقوع جزا و شرط کو مستلزم ہے یا نہیں؟ | 20 | |
آیت وما ھو علم الغیب بضنین کا مطلب | 24 | |
آنحضرتﷺ کو علم ماکان وما یکون تھا یا نہیں | 24 | |
خدا تعالیٰ کے علم اور آنحضرتﷺ کے علم میں کیا فرق ہے؟ | 25 | |
خدا تعالیٰ کو علم الغیب کہنے کی وجہ | 25 | |
آیت ان اللہ عندہ علم الساعۃ کامطلب | 25 | |
معراج جسمانی کا منکر مسلمان ہے یا کافر | 26 | |
غیر اللہ کانعرہ لگانا کیسا ہے؟ | 27 | |
کیا غیر اللہ کو سجدہ تعظیمی کرنا جائز ہے۔ | 27 | |
اگر آنحضرتﷺ حاضر و ناظر ہیں تو نماز میں السلام علیک ایہا النبی سے خطاب کیوں؟ | 37 | |
کیا یزید پر لعنت بھیجنا ثواب یا گناہ۔ | 46 | |
کیا دولہا اور دلہن کا فوٹو لینا درست ہے یا نہیں؟ | 48 | |
کیا عورت کسی جانور کو ذبح کرسکتی ہے یا نہیں؟ | 48 | |
قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے تو اس کا کفارہ ادا کرنا چاہیے؟ | 48 | |
بندوق کی گولی اور غلیل کا شکار حلال ہے یا نہیں؟ | 49 | |
سوال: کیا مور حلال ہے یا حرام۔ | 49 | |
سوال: بیماری کی حالت میں لوگ کوئی جانور ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں تاکہ اس جانور کے بدلے میں اس مریض کا جان بچ جائے۔ | 49 | |
کیا مُردے سنتے ہیں۔؟ | 49 | |
عرسوں ، تعزیہ کے میلوں اور دیگر میلوں میں جاکر تجارت کرنا کیسا ہے؟ | 49 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین شعر ذیل کے بارہ میں : | 49 | |
کیا مرنے والے کی روح دنیا میں آتی ہے؟ | 50 | |
مسئلہ تقدیر | 51 | |
سجدہ تعظیمی غیر اللہ کو کرنا شرک اکبر یا حرام ہے۔الخ | 53 | |
سوال: لوگ کہتے ہیں کہ بیعت ہونا ضروری ہے الخ | 55 | |
فتویٰ ردّ شرک و بدعت۔ | 56 | |
باب الدجال | 68 | |
سوال: لفظ محمدﷺ سن کر انگوٹھا چومنا جائز ہے یا نہیں؟ | 75 | |
سوال: کیا بیعت کرنا سنت ہے۔ الخ | 76 | |
حضرت اُم سلمٰہؓ۔ الخ | ||
میلاد مروّجہ میں شریک ہونا الخ | 76 | |
سوال : ایک شخص حضرت امیر معاویہ کے متعلق یہ عقیدہ رکھتا ہے الخ | 78 | |
سوال: خلافت راشدہ کے جواب میں حق چار یار کہنا ۔ الخ | 78 | |
قرآن مجید کے ساتھ دم وغیرہ کرنا کیسا ہے ۔؟ | 79 | |
قرآنی آیات کے تعویذ گلے میں ڈالنا الخ | 79 | |
سوال: کیا محرم الحرام میں شادی وغیرہ کرنا جائز ہے؟ | 88 | |
باب العرش | 89 | |
سوال: عن سلمٰی | 91 | |
سوال: مجھ سے ایک آریہ نے سوال کیا۔ الخ | 91 | |
سوال: حضرت شاہدولہ از گجرات الخ | 91 | |
سوال: زید کہتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ دنیا سے مرگئے الخ | 91 | |
سوال: یزید نے حضرت امام حسین ؓ کوگرفتار کرنےکے لیے ۔ الخ | 92 | |
سوال: کیا ولی مُردے زندہ کرسکتے ہیں الخ | 93 | |
سوال: نبی ﷺ کو حاضر و ناظر جاننا کیسا ہے؟ | 93 | |
سوال یہاں ایک کہاوت مشہور ہے الخ | 93 | |
سوال: کیا ولی اللہ ظاہری آنکھوں سے بیداری کی حالت میں بغیر کسی تاویل کے خدا تعالیٰ کو دنیا میں دیکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ | 94 | |
سوال : انا نور من نوراللہ اور حدیث لولاک والی حدیث صحیح ہے یا نہیں؟ | 99 | |
سوال: کیا وصال کے بعد اولیاء اللہ اپنی کوئی کرامت دکھا سکتے ہیں؟ | 100 | |
سوال: صحیح مسلم کی حدیث الخ | 100 | |
سوال: کیا اللہ تعالیٰ کو اختیار ہے کہ اپنی صفات میں ظہور کرے الخ | 100 | |
سوال: حدیث انما الاعمال بالخواتیم الخ | 101 | |
سوال: قلمی فتویٰ میں درج ہے ۔ الخ | 101 | |
سوال: تعزیہ بنانا کیسا ہے الخ | 102 | |
سوال: حضرت عیسیٰ الخ | 102 | |
سوال: اگر عیسیٰ آسمان سے نزول فرما ویں گے الخ | 102 | |
سوال: بخاری شریف میں حضرت عیسیٰ خنزیہ کو قتل کریں گے ۔الخ | 102 | |
سوال : قرآن مجید میں ہے الخ……………..؟؟؟؟؟ | 102 | |
سوال:آیۃ کریمہ وما جعلنا لبشر من قبلک الخد الخ | 103 | |
سوال: مبشرا برسول یأتی من بعد اسمہ احمد معنےالخ | 103 | |
سوال:آیۃ کریمہ لعلمہ التوراۃ والانجیل الخ | 103 | |
علماء یورپ نے اپنی جدید تحقیقات سے علم ارواح پایہ ثبوت کو پہنچایا ہے الخ | 103 | |
سوال: اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو چھوڑ کر غیروں سے مدد مانگنا شرعاً شرک او رکفر ہے الخ | 104 | |
سوال: اگر کوئی صحیح العقائد شخص اپنے عقیدہ کو اس وجہ سے چھپائے الخ | 104 | |
سوال: آیۃ شریف: یا عبادی الذین الخ | 105 | |
سوال: آدمی ہندو یا مسلمان مر کے فوراً اپنے نیک یا بد عمل کی سزا یا جزا پاتے ہیں الخ | 105 | |
سوال: جنتی جوان کتنے اونچے ہوں گے۔ الخ | 105 | |
سوال: حضرت خضر جو موسیٰ کے زمانہ میں زندہ تھے الخ | 105 | |
سوال: کیا یہ صحیح ہے کہ شیطان انسان کے جسم میں الخ | 106 | |
سوال: بوقت ذکر ولادت باسعادت الخ | 106 | |
سوال: سورج چاند کے گہن لگنے کے متعلق الخ | 106 | |
سوال: کیا مؤمن کے لیے ایمان کے ساتھ عمل بھی لازمی ہے الخ | 106 | |
سوال: شرکیہ منتروں سے دم جھاڑ کرانا کیسا ہے۔ الخ | 107 | |
سوال: قرآن مجید پڑھ کر مُردے کو ثواب بخشنا جائز ہے الخ | 107 | |
سوال: انگریزی لباس مع انگریزی ٹوپی کے پہننا جائز ہے یا نہیں؟ | 107 | |
سوال: زید کہتا ہے کہ ہاروت ماروت فرشتے تھے الخ | 107 | |
سوال: زید کہتا ہے کہ مرحوم اولیاء اللہ سے استمداد کرنے کاحکم حدیث میں آیا ہے الخ | 107 | |
چند سوالات | 108 | |
سوال: باعتبار شرع شریف کوئی ایسی قوم ہے الخ | 116 | |
سوال:کیا ہم اہل اسلام اہل ہنود کے کسی ایک مذہبی امور میں چندہ دیتے ہیں۔ | 116 | |
سوال: زید کہتا ہے کہ انسان کو ضرور چاہیے کہ کسی عالم کی بیعت کرے۔ | 116 | |
سوال:ایک شخص صاحب ہوش اور عیالدار ہے الخ | 117 | |
سوال: قبر پر سبز شاخ یا سبز ٹہنی نصب کرنی جائز ہے یا نہیں؟ | 119 | |
سوال: حنفی مولوی نے درمیان وعظ بیان کیا۔ الخ | 119 | |
سوال: قرآن مجید میں آسمان کے سات طبق کا ذکر صراحۃً موجود ہے۔ | 121 | |
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء ملت بیضاء اسلام الخ | 122 | |
اپنے خالق کو پہچان سائنس کی روشنی میں | 138 | |
اصول دین | 141 | |
وحدۃ الوجود کے ردّ میں | 142 | |
اس سوال کا جواب جو حلولیہ مذہب کی طرف مائل ہونے پر مشتمل ہے۔ | 193 | |
اس کا حکم جو اپنے اپنےمریدوں کو اپنے لیے سجدہ کا حکم کرے۔ | 200 | |
اللہ تعالیٰ کے عدل و انصاف کے بارہ میں۔ | 221 | |
سوال : کیا پارچہ باف اپنے آپ کو انصار مدینہ کی طرف منسوب کرسکتے ہیں؟ | 245 | |
سوال: کیا سائل یا مسافر کے ساتھ کھانا جائز ہے ؟ | 246 | |
سوال: کیا مندرجہ ذیل دو حکایتوں کا معتبر کتاب سے ملتا ہے۔؟ | 246 | |
سوال: چند سال رجبی شروع ہے کیا اس کا ثبوت ہے؟ | 247 | |
سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ مجھے تعجب الخ | 248 | |
سوال: وہابی کی تعریف | 249 | |
سوال: زید صحیح عقیدہ ہے الخ | 250 | |
علماء حدیث کا عقیدہ | 252 | |
کتاب العقائد | 257 | |
عرش مخلوق ہے ۔ | 292 | |
دو صد کے جو صحابی ہونے کا دعویٰ کرے۔ | 294 |