فتاوی علمائے حدیث – جلد1
مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال
صفحات: 140
علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین
[فتاوی علمائے حدیث، کتاب الطہارۃ] (جلد اوّل) |
||
پیش لفظ | 6 | |
حافظ احسان الٰہی ظہیر کا تبصرہ | 8 | |
اخبار الاعتصام لاہور کا تبصرہ | 9 | |
باب المیاہ | 11 | |
کنویں میں کتا گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟ | 11 | |
کوئی شخص کنویں میں مرجائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟ | 14 | |
ناپاک گیند کنویں میں گرجائے تو از روئے کتب فقہ پانی کا کیا حکم ہے؟ | 18 | |
مستعمل جوتا کنویں میں گرجائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟ | 19 | |
کوّے کی بیٹ کنویں میں گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے۔ | 19 | |
کتنے کا جوٹا پاک ہے یا نہیں۔ | 21 | |
ناپاک کنویں سے تمام پانی نکالنا مشکل ہو تو حنفی مذہب کے مطابق کیا حکم ہے۔ | 21 | |
کثیر پانی کی تعریف | 22 | |
کنویں میں بلّی، چوہا مرجائے تو پانی کا کیا حکم ہے۔ | 23 | |
گرم گھی، دودھ وغیرہ میں ناپاک چیز پڑ جائے تو کیا حکم ہے۔ | 24 | |
گنے کے رس سے بھرے ہوئے مٹکے میں کتا منہ ڈال دے، تو کیا حکم ہے۔ | 24 | |
جس بیلنا سے گنے کا رس نکالا جاتا ہے، اس کو کتا چاٹے تو کیا حکم ہے۔ | 24 | |
کیا بلّی کا جوٹا کتّے کی طرح ناپاک ہے یا نہیں۔ | 26 | |
بلّی کا جوٹا پاک ہے یا نہیں۔ | 26 | |
گائے او راونٹ کا پیشاب پاک ہے یا نہیں۔ | 27 | |
جس چیز کا گوشت کھایا جائے اس کے پیشاب کا کیا حکم ہے۔ | 27 | |
حلال جانور کا گوبر او رپیشاب کپڑے کو لگ جائے تو اس کپڑے میں نمازدرست ہے یا نہیں۔ | 27 | |
ماکول اللحم کا گوبر او رپیشاب پاک ہے یا نہیں۔ | 28 | |
جھٹکا کئے ہوئے جانور کا چمڑا دباغت کے بعد پاک ہے یا نہیں۔ | 28 | |
مردار جانور ماکول اللحم کے چمڑے سے دباغت کے بعد انتقاع جائز ہے۔ | 28 | |
کیا جنبی آدمی کا پسینہ پاک ہے یا نہیں | 29 | |
پیشاب کی چھینٹوں سے غسل ضروری ہے یا نہیں | 29 | |
کیا حقّے کا پانی پاک ہے یا نہیں | 30 | |
مردہ گھوڑی کی کھل کا نقارہ بنانا جائز ہے یا نہیں | 32 | |
کیا شراب آلودہ کپڑے سے نماز درست ہے یا نہیں | 33 | |
ایک مسلمان کا جوٹا حقّہ دوسرا پی سکتا ہے | 33 | |
منی پاک ہے یا ناپاک | 33 | |
مُردار کا گیلا چمڑا الخ | 35 | |
مسائل پانی | 35 | |
جوہڑ میں گندی نالیاں پڑتی ہیں الخ | 36 | |
حرام جانور کی چربی کا استعمال | 37 | |
حرام جانور کی چربی سے صابن وغیرہ بنانا جائز ہے | 37 | |
مٹی اور گوبر کو ملا کر گھر کو لیپنا الخ | 40 | |
جن ادویات میں شراب کی آمیزش ہو۔ | 40 | |
کچے پکے برتن کو نجاست سے پاک کرنے کا طریقہ | 41 | |
چمچہ کو کتا چاٹ جائے تو پاک ہوسکتا ہے۔ | 41 | |
کیا انسانی منی پاک ہے یا نہیں؟ | 42 | |
حقّہ کا پانی پاک ہے یا ناپاک | 42 | |
باب قضاء الحاجت | 43 | |
مسائل قضاء حاجت | 43 | |
بلا عذر کھڑے ہوکر پیشاب کرنا جائز ہے یا نہیں | 44 | |
کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی ممانعت میں کوئی حدیث ہے۔ | 44 | |
پیشاب کے بعد پانی یا مٹی سے طہارت فرداً فرداً کفایت کرتا ہے۔ الخ | 44 | |
سلسل البول یا ریاح کامریض الخ | 45 | |
جس آدمی کو جریان ہو الخ | 45 | |
کاغذ کے ساتھ استنجا کرنے کا کیا حکم ہے۔ | 45 | |
یک سالہ لڑکا گود میں پیشاب کردے الخ | 46 | |
زید اگرچہ پیشاب میں احتیاط کرتا ہے الخ | 46 | |
پیشاب کے بعد قطرہ آجائے الخ | 47 | |
قضاء حاجت کے احکام | 47 | |
مسجد کے غسل خانہ میں پیشاب کرنا | 50 | |
باب المسواک | 51 | |
فضائل مسواک | 51 | |
احکام مسواک | 52 | |
مسواک چھوٹی رہ جائے تو کیا حکم ہے۔ | 53 | |
مسواک جیسا کہ بوقت وضو مستحب ہے۔ الخ | 53 | |
باب الحیض والنفاس | 54 | |
حائضہ عورت کتب دینیات کا مطالعہ کرسکتی ہے۔ | 54 | |
حائضہ عورت اعتکاف بیٹھ سکتی ہے۔ | 54 | |
حائضہ عورت سے سطحی میل میلاپ الخ | 55 | |
شادی شدہ لڑکی کو سسرال میں اوّل حیض آئے | 55 | |
عورت نے حیض کے تین دن بعد غسل کیا الخ | 56 | |
حیض والی عورت آخر دن میں پاک ہو۔الخ | 56 | |
باب الوضو | 57 | |
جمیع امور نیک مثل وضو یاکھانے پینے وغیرہ کے وقت بسم اللہ پوری پڑھنی چاہیے الخ | 57 | |
بوقت وضو دنیاوی باتیں الخ | 58 | |
بغیر وضو اذان کا حکم | 58 | |
غسل خانہ میں ننگے جسم وضو جائز ہے یا نہیں | 58 | |
وضو کا فلسفہ | 59 | |
برہنہ ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں | 60 | |
ستر کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں | 60 | |
بغیر وضو اذان جائز ہے۔ | 61 | |
اذان بغیر وضو کے وبال کے متعلق کوئی حدیث آئی ہے۔ | 67 | |
بغیر وضو درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ | 67 | |
بغیر وضو سجدہ تلاوت جائز ہے۔ | 67 | |
اعضاء وضو کو تین بار سے زیادہ دھونا الخ | 68 | |
ناخن پالش لگاکر وضو کرے تو جائز ہے۔ | 69 | |
جنازہ کے وضو سے دوسری نماز جائز ہے۔ | 69 | |
کیا جنازہ کا وضو جنازہ کے بعد باطل ہوجاتا ہے۔ | 69 | |
سجدہ تلاوت بے وضو جائز ہے۔ | 70 | |
امام کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے۔ | 70 | |
وضو کے بعد ہاتھ منہ کپڑے سے صاف کرنا۔ | 70 | |
زید کو بلا ناغہ احتلام ہوتا ہے۔ الخ | 70 | |
زید کو کثرت ریاح کی شکایت ہے۔الخ | 71 | |
شرم گاہ کھل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ | 72 | |
امام ابوحنیفہ کے نزدیک ستر کو ہاتھ لگ جانے سے وضو کا حکم۔ | 72 | |
خون نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ | 73 | |
ٹیکا لگا کر سونے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ | 73 | |
حقّہ پینے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ | 74 | |
تقطیر البول اًور ہوا خارج ہونے والے کی نماز کا حکم | 74 | |
دھوپ سے گرم شدہ پانی سے وضو جائز ہے؟ | 74 | |
جنازہ کے وضو سے پنجگانہ نماز جائز ہے یا نہیں؟ | 74 | |
ریاح کا مریض ہر نماز کے لیے تازہ وضو کرے۔ | 75 | |
جنازہ کے وضو سے فرض اور نفل پڑھنے جائز ہیں۔ | 75 | |
کذب وغیرہ معاصی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ | 76 | |
وضو میں دونوں قدموں کو دھونا واجب ہے یا مسح | 78 | |
صاحب حدیث کو بعض اکل و شرب سے روکنا چاہیے یا نہیں | 80 | |
وضو میں کتنا پانی کافی ہے | 81 | |
وضو میں ناخن مقدار جگہ خشک رہ جانے کا حکم | 82 | |
ایک وضو سے کئی نمازیں جائز ہیں۔ | 84 | |
دائم الحدیث اکیلا نماز پڑھے یا باجماعت۔ | 84 | |
باب المسح | 92 | |
کیا اونی اور سوتی جرابوں پر مسح جائز ہے۔ | 92 | |
کیا جرابوں پر مسح کرنے سے وضو مکمل ہوجاتا ہے۔ | 99 | |
کیا جرابوں پر مسح جائز ہے۔ | 100 | |
موزوں پر مسح | 100 | |
کیا چوتھائی داڑھی کا مسح فرض ہے۔ | 101 | |
اعضاء وضو میں سے کسی عضو کو تکلیف ہو توتیمم جائز ہے۔ | 101 | |
حدیث رفاعہ بن رافع کا مطلب | 102 | |
پگڑی پر مسح کیا بعد میں پگڑی اتاری تو کیا حکم ہے۔ | 103 | |
مسح کان اور سر کےلیے علیحدہ علیحدہ پانی لینے کا حکم | 103 | |
وضو میں گردن کا مسح | 103 | |
ایک ہی پانی سے سر او رکان کا مسح کرنا | 104 | |
پھٹے ہوئےموزوں پر مسح | 104 | |
موزوں پر مسح | 106 | |
کیا صرف نعلین پر مسح ثابت ہے۔ | 106 | |
اونی یا سوتی لفافہ پر مسح جائز ہے۔ | 110 | |
باب التیمّم | 119 | |
مطلق مرض میں تیمّم کرنا جائز ہے۔ | 119 | |
جوبیمار وضو نہ کرسکے مسجد میں تیمّم کرسکتا ہے۔ | 121 | |
آیت تیمّم کا نزول | 121 | |
پانی نہ ملنے کی صورت میں تیمّم جائز ہے۔ | 122 | |
چونہ کی دیوار پر تیمّم جائز ہے۔ | 125 | |
دیوار پر یا ثابت ڈھیلے پر تیمّم جائز ہے۔ | 125 | |
نزلہ و زکام کے خوف سے تیمّم جائز ہے۔ | 126 | |
بیماری کی حالت میں جنبی تیمّم کرکے مسجد میں نماز پڑھ سکتا ہے۔ | 127 | |
حضورﷺ نے بھی کوئی نمازتیمّم سے پڑھی ہے۔ | 127 | |
باب الغسل | 128 | |
ہمبستری کے بعد غسل کا کیا طریقہ ہے؟ | 128 | |
چھوٹا استنجا کرنا بھول گیا تو کیا حکم ہے۔ | 128 | |
عورت خاوند برہنہ غسل کرسکتے ہیں۔ | 128 | |
میت کو نہلاتے وقت پاؤں قبلہ کی طرف کرنا ۔ | 129 | |
کیا صحیح ہے کہ میت کو مکان کے اندر غسل نہ دیا جائے تو غسل نہیں ہوتا۔ | 129 | |
بیمار کو احتلام ہوجائے تو کیا کرے۔ | 130 | |
میت کو نہلاتے وقت پاؤں قبلہ کی طرف ہونے کا حکم | 130 | |
غسل جنابت فرض ہے یا واجب | 130 | |
بکر بے خبر سویا پڑا تھا۔ الخ | 130 | |
کیا وضو کرتے کوئی دیکھے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ | 131 | |
غسل خانے میں ننگے جسم وضو کرے تو جائز ہے۔ | 131 | |
گھر کے صحن میں برہنہ ہوکر غسل کرسکتا ہے۔ | 131 | |
پیشاب کے چھینٹوں کے متعلق حکم۔ | 132 | |
معصوم بچہ کو غسل دینے اور شہید کو نہ دینے کی وجہ۔ | 132 | |
میت کو حائضہ غسل دے تو جائز ہے؟ | 132 | |
عورت کو خاوند غسل دے سکتا ہے۔ | 133 | |
خاوند اپنی بیوی کو غسل دے کر کفن دفن کرسکتا ہے۔ | 134 | |
شوہر اپنی بیوی کو یا بیوی اپنے خاوند کو بلا عذر غسل دے سکتے ہیں۔ | 135 | |
تعارف جامعہ سعیدیہ | 136 |