فتاویٰ صراط مستقیم

فتاویٰ صراط مستقیم

 

مصنف : محمود احمد میر پوری

 

صفحات: 572

 

’صراط مستقیم‘ برطانیہ سے شائع ہونے والا ایک علمی مجلہ ہے، اس رسالے کی ادارت مولانا محمود احمد میر پوری کے ہاتھ میں تھی۔ انہوں نے کامل محنت کے ساتھ اس رسالے کو بام عروج تک پہنچایا۔ مولانا اس کا اداریہ لکھا کرتے اور سوالات کے جوابات دینے کے ساتھ اپنے مختلف رشحات قلم سے اس کو مزین فرماتے۔ رسالہ میں دئیے گئے آپ کے سوالات کے جوابات کو کتابی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کو زیادہ تر حلال و حرام، نکاح و طلاق، تعمیر مساجد، غیر مسلموں کےساتھ تعلقات اور نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ مولانا نے ان مسائل کے ساتھ پوچھے گئے دیگر تمام سوالات کے جوابات بھی بہت اچھے اندازمیں مرحمت فرمایا کرتے تھے۔ مولانا وہاں کے ماحول سے بخوبی آگاہ  تھے، اس لیے جوابات دیتے وقت انہوں نے تمام باتوں کو ملحوظ رکھا ہے اور نہایت واضح انداز میں جوابات دئیے ہیں جو ہر شخص کے لیے افادے کے باعث ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین (فتاویٰ صراطِ مستقیم)
مولانا محمود احمد میرپوری کے حالات و خدمات 14
عرض مرتب 21
اظہار تشکر 22
عمل، ایمان اور عقائد
کیا عمل ایمان کا حصہ ہے؟ 23
اللہ تعالیٰ حساب کس عمر سے لیتے ہیں؟ 32
قبولیت عمل کی شرائط
شرک کی حقیقت و نوعیت کیا ہے؟ 33
غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز کا شرعی حکم کیا ہے؟ 39
دعا میں واسطے یا وسیلے کی شرعی حیثیت
کیا دعا میں غیر اللہ کا وسیلہ جائز ہے؟ 46
امام بخاری سے قبولیت دعا کی سفارش کی حقیقت 59
سفارش کون کرے گا؟ 63
کیا حضرت علیؓ مشکل کشا ہیں؟ 68
کیا مُرشد پکڑنا جائز ہے؟ 71
کیا اولیاء اللہ مرتے نہیں؟ 77
رشتہ داروں سے مدد لینا جائز ہے؟ 81
شیخ کامل شراب سے تر مصلّے پر نماز کو جائز کہے 82
رسالت
کیا سب سے پہلے حضورﷺ کا نور پیدا ہوا ہے؟ 84
نوروبشر کے مسئلے کی حقیقت 87
حضور ﷺ کا نام سن کو انگوٹھے چومنا 93
پیری مریدی کی مروجہ شکل 93
چاند کے دو ٹکڑے ہونا 98
حضورﷺکی تجہیز وتکفین میں تاخیر کیوں؟ 101
یا محمدﷺ کہنا جائز ہے؟ 104
رسول اللہﷺ کے ارشاد کا منکر مسلمان نہیں ہوسکتا 105
حضور کی اولاد 108
کیا صحابہ کرامؓ نے حضورﷺ کا خون پیا تھا؟ 110
کیا کوئی عورت نبی بن کر آئی؟ 111
کیا خضر﷤ سندہ ہیں؟ 115
حضرت عیسیٰ ﷤ دوبارہ کس حیثیت سے آئیں گے؟ 116
مسائل وضو
سگریٹ نوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 117
استعمال شدہ پانی سے وضو جائز ہے؟ 118
ناخن پالش پر وضو ہوجاتا ہے؟ 120
مصنوعی دانت اور وضو 122
درود شریف اور تکمیل وضو 122
احتلام کے بعد جو کپڑے پہنے ہیں 123
کھڑے ہوکر پیشاب کرنا 123
جرابوں پر مسح
کیا جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟ 125
مسح کی مدت 136
وگ پر مسح ہوجاتا ہے؟ 137
تیمّم کا بیان
جیل میں تیمّم کا حکم 139
جنبی  آدمی اور تیمّم 140
احکام مسجد
سود کی رقم سے مسجد بنائی جاسکتی ہے؟ 142
مسجد کی انشورنس کا کیا حکم ہے؟ 143
حلال و حرام کی ملی جلی کمائی سے مسجد کے لیے چند لینا کیسا ہے؟ 144
بنک سے قرضہ لے کر بنائی  ہوئی مسجد میں نماز جائز ہے؟ 146
مسجد کے لیے حرام کا کاروبار کرنے والے سے چند لیا جاسکتا ہے؟ 148
مساجد کے لیے غیر مسلم حکومت سے گرانٹ لے سکتے ہیں؟ 149
مسجد کے میناروں کا شرعی حکم 149
گم شدہ چیز کا مسجد میں اعلان کرنا جائز ہے؟ 151
مسجد میں سونا جائز ہے؟ 152
مسجد ضرار کی تعریف کیا ہے؟ 153
چرس کی رقم اور مفتی صاحب کا فتویٰ 156
ایک امام دوسرے کو کم تنخواہ دے کر امام رکھ سکتا ہے؟ 158
انگلینڈ میں کوئی جگہ ہے جہاں 70 ہزار نماز کا ثواب ملتا ہے؟ 159
فلموں کا کاروبار اور مسجد میں چندہ 159
نماز کے مسائل
کیا عورت اپنے خاوند کے ساتھ نماز باجماعت پڑھ سکتی ہے؟ 161
عورتیں مسجد میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟ 162
کیا ٹائی پہن کر نماز ہوجاتی ہے؟ 163
نقش والے جائے نماز برائے فروخت کیوں؟ 166
جاء نمازوں اور ڈاک ٹکٹوں پر تصویروں کا حکم کیا ہے؟ 168
اوّل وقت پر نماز 170
تاخیر سے نماز 172
مغرب اور عشاء کی نماز کا وقت 172
آدھی آستین والی قمیص میں نماز ہوجاتی ہے؟ 173
ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں؟ 174
جان بوجھ کر نماز قضا کرنا درست ہے؟ 174
سجدہ سہو کا سنت طریقہ 176
سری نمازئں میں جہری قراء ت ہو تو سجدہ سہو لازم ہوگا 179
سنت مؤکدہ کی حیفیت کیا ہے؟ 181
سنت غیر مؤکدہ میں پہلے  التحیات کے علاوہ بھی پڑھ سکتے ہیں؟ 185
جماعت میں مل کر کھڑے ہونا ضروری ہے؟ 188
کیا نماز شکرانہ پڑھنی چاہیے؟ 192
نماز استخارہ حدیث سے ثابت ہے؟ 194
تحیۃ المسجد 196
کیا پسماندگان کی طرف سے متوفی کی فرض نمازئں کا کفارہ ادا کیا جاسکتا ہے؟ 197
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کا حکم 199
نماز کے لیے بلانا 203
کاروباری اوقات میں آجر کی اجازت 203
کیا مرد اور عورت کی نماز میں فرق ہے؟ 205
تسبیح کے علاوہ سجدہ میں دعا ہے؟ 205
جلسہ استراحت حدیث سے ثابت ہے؟ 206
رفع یدین سنت ہے؟ 207
سورہ فاتحہ ضروری ہے 208
آمین بالجہر سے روکنے والا امام 209
سورہ فاتحہ کا پڑھنا لازمی ہے؟ 210
کیا قضائے عمری ادا کرنا ضروری ہے؟ 211
قضائے عمری کی نماز کا کیا حکم ہے؟ 219
ارکان اسلام کا تارک 121
نماز قصر کے ضروری مسائل 222
وتر کی نماز کا وقت اور تعداد 225
وتر کی نماز کا وقت کیا ہے؟ 225
نماز وتر کس طرح پڑھی جائے؟ 226
نماز وتر کی ادائیگی 227
دعائے قنوت کس طرح رکوع سے پہلے یا بعد میں پڑھی جاتی ہے؟ 227
دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو ہوگا؟ 228
حضورﷺ کس وقت وتر پڑھتےتھے؟ 229
کیا حضورﷺ نے ایک رکعت سے منع کیا ہے؟ 230
سبحان ربی الاعلیٰ کے علاوہ دعائیں 231
جمعہ کے مسائل
نماز جمعہ او رایک اذان 233
شراب نوشی کی جگہ پر جمعہ پڑھ سکتے ہےیں؟ 233
جمعہ کے دو فرضوں کے بعد چار فرض کی شرعی حیثیت؟ 235
ایک آدمی خطبہ دے  اور دوسری نمازپڑھائے 237
عورت نماز  جمعہ ادا کرسکتی ہے؟ 237
صرف خطبہ جمعہ کےلیے خطیب؟ 238
صلوٰۃ جنازہ
نماز جنازہ کے لیے اذان کیوں نہیں؟ 240
کیا نماز جنازہ بلند آواز سے پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟ 241
دوبارہ نماز جنازہ کا حکم کیا ہے؟ 245
میت پر دوبارہ نماز جنازہ کا حکم 247
میت پاکستان لے جاسکتے ہیں؟ 252
کیا غائبانہ نماز جنازہ حضورﷺ سے ثابت ہے؟ 255
کیا مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟ 258
سکھ مسجد میں داخل ہوسکتا ہے؟ 262
نماز جنازہ کے بعد مروجہ دعا کی شرعی حیثیت 264
ایصال ثواب کی بدعات
میت کو ثواب پہنچانےکے مروجہ طریقے 269
میت کو ثواب کیسے پہنچایا جائے؟ 272
مروجہ فاتحہ خوانی بدعت ہے 273
فاتحہ خوانی میں کیا پڑھا جاتا ہے؟ 274
کیا مروجہ رسم فاتحہ، قل ،سوئم او رچہارم جائز ہے؟ 275
ختم شریف کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 281
ایصال ثواب 283
چراغ جلانا 287
احکام رمضان
شب برات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 289
رویت ہلال کمیٹی 293
تراویح اور تہجد میں کیا فرق ہے؟ 293
کیانماز تراویح اور نماز تہجد ایک ہیں؟ 296
کیا روزےکی نیت کے الفاظ ثابت ہیں؟ 299
وقت سے پہلے روزہ کھولنے والے کا کیا حکم ہے؟ 299
کمزور آدمی جو روزہ نہیں رکھ سکتا؟ 300
بیوی سے مباشرت کی یا کھا کر سوگیا 300
روزے کی حالت میں مسواک یا بُرش؟ 301
مریض اور روزہ 301
رمضان المبارک کے بعض مسائل 302
ہوائی جہاز پر سفر کرنے والا روزہ چھوڑ سکتا ہے؟ 303
حاملہ عورت یا مرضعہ کو روزہ معاف ہے 303
اعتکاف میں گپ شپ 304
نابالغ بچہ رمضان المبارک میں امامت کراسکتاہے؟ 305
مسائل عیدین
نماز عید فرض ہے یا سنت؟ 307
عیدین کے دن روزہ رکھنا حرام ہے؟ 308
عورتیں نماز عید کے لیے جاسکتی ہیں؟ 309
نماز عید  سے قبل نفل پڑھنا جائز ہے؟ 310
کیا جمعۃ المبارک کے دن عید جائز ہے؟ 311
قربانی کاگوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟ 313
قربانی کے جانور کی عمر کتنی ہونی چاہیے؟ 314
قرآن حکیم سے متعلق مسائل
قرآن حکیم کو احتراماً چومنا جائز ہے؟ 315
کیا قرآن مجید نامکمل ہے؟ 316
قرآنی آیات سے علاج کرسکتے ہیں؟ 317
’’المصور‘‘ کے فضائل 319
بسم اللہ کی جگہ 786 لکھ سکتے ہیں؟ 320
حرف ’’ض‘‘ کا صحیح مخرج 322
جن قرآنی آیات او راحادیث کی بے حرمتی ہو، ضائع کس طرح کریں۔ 326
اخبارات میں قرآنی آیات 328
حافظ قرآن کی عزت 328
ریا کاری سے تلاوت کرنا شرک ہے؟ 329
صائبین سے مراد کون لوگ ہیں؟ 329
کیا لونڈیوں والے احکام منسوخ ہوگئے ہیں؟ 333
سجدہ تلاوت 338
سجدہ تلاوت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 338
سجدہ بعد میں ادا ہوسکتا ہے؟ 338
سجدہ تلاوت صرف باوضو حالت میں ادا ہوسکتا ہے؟ 338
سجدہ تلاوت کے لیے قبلہ رخ ہوکر ادا کرنا ضروری ہے؟ 338

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاحکاماستخارہاسلاماللہامامتاولیاءبدعتپاکستانتراویحتعلیمتعلیم و تربیتتہجدحدیثخاونددعارسالہرمضانروزہسفرسنتشرکصحابہعلمیعیدفتاویٰقبلہقرآنقصرماحولمسائلمسجدمسلمانمضامیننکاحنمازہلالوضو
Comments (0)
Add Comment