فتاویٰ محمدیہ

فتاویٰ محمدیہ

 

مصنف : مفتی محمد عبیداللہ خان عفیف

 

صفحات: 873

 

کتاب وسنت کی روشنی میں مسائل زندگی سے متعلق شرعی راہنمائی کا نام اصطلاحی زبان میں ’فتوی‘ہے۔علمائے امت کے فتاوی کی ہزاروں سے متجاوز کتابیں چھپ کر منظر عام پر آ چکی ہیں،جن سے خلق خدا مستفید ہو رہی ہے۔انہی میں ایک ’فتاوی‘مولانا عبیداللہ عفیف دامت برکاتہم کا بھی ہے جو عظیم محدث اور جلیل القدر فقیہ و مفتی ہیں   اور عرصہ دراز سے تدریس و افتاء میں مشغول ہیں۔جماعت اہل حدیث کے بزرگ ترین عالم و مفتی ہیں۔آپ مسئلہ کے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں اور قر آن و حدیث اور ائمہ سلف کی کتابوں سے براہ راست استفادہ کرتے ہیں ۔آپ کے فتاوی قوی دلائل پر مشتمل ہو تے ہیں ۔لہذا علماء و عوام میں یکساں لائق اعتماد جانے جاتے ہیں ۔واضح رہے کہ مفتی جماعت مولانا مبشر احمد ربانی بھی مولانا عفیف کے شاگردوں میں شامل ہیں،جس سے استاذ کی جلالت شان کا اندازہ ہوتا ہے۔قارئین اس عظیم الشان فتاوی سے یقیناً بہت فائدہ اٹھائیں گے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 21
کتاب التاریخ 67
کتاب العقائد 94
کتاب الطہارۃ 300
کتاب المساجد 302
کتاب الاذان والاقامۃ 318
کتاب الصلوۃ 322
صلوۃ التہجد والتراویح 453
کتاب الوتر 500
کتاب التقصیر 516
کتاب الجمعۃ 533
جمع بین الصلوٰتین 535
کتاب الحج 583
کتاب الاضحیۃ 587
کتاب البیوع 667
کتاب النکاح 669
رضاعت کا بیان 734
کتاب الطلاق 765
حظر و اباحت 866
کتاب الاقضیۃ 869

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
39.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہاہل حدیثحدیثخدادلائلزبانسلفعلماءفتاویٰمسئلہمسائلمفتی محمد
Comments (0)
Add Comment