فتاوی البانیہ

فتاوی البانیہ

 

مصنف : ناصر الدین البانی

 

صفحات: 353

 

علامہ ناصر الدین البانیؒ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ آپ نے علم حدیث کے متعلق جو کام کیا اور احادیث کی تحقیق و تخریج سے متعلق جو خدمات انجام دیں وہ صرف آپ ہی کا خاصہ ہے اور آپ کے بعد آنے والے جتنے بھی محقق ہیں تمام کے تمام آپ کی اس علمی کاوش کے محتاج ہیں۔ آپ بے مثال عالم، بلند پایہ محقق تھے اور اپنی زندگی کا بیشتر حصہ دین اسلام کے وقف کر چکے تھے۔ موصوف چونکہ ایک متبحر عالم دین تھے اس لیے لوگ اکثر اوقات ان سے فتاوی طلب کرتے رہتے۔ آپ نے اپنی زندگی میں جو فتوے دئیے ان کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ جو مختلف مواقع پر شائع ہو کر عوام و خواص کی علمی پیاس بجھاتے رہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’فتاویٰ البانیہ‘ بھی امام البانی کے مختلف فتاویٰ جات کا مجموعہ ہے، جسے نظم الفرائد اور سلسلہ صحیحہ اور ضعیفہ سے اخذ کیا گیا ہے۔ یہ اس سلسلہ کی پہلی کڑی ہے جس میں عقیدہ کے مسائل، اصول فقہ، طہارت، نماز، زکاۃ، حج، معاملات، کھانے پینے، علم حدیث اور چند متفرق مسائل شامل ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرفے چند 23
تعارف علامہ ناصرالدین البانی 32
مقدمہ 36
عقیدہ کے مسائل 78
توحید اسماء وصفات کے مسائل 84
ایمان کے مسائل اور تارک الصلاۃ کا حکم 91
اصول فقہ کے مسائل 118
غیب کے مسائل 133
عذاب قبر کا بیان 149
طہارت کے مسائل 152
نماز کا بیان 171
روزوں کا بیان 211
زکاۃ کے مسائل 213
کتاب الحج 216
معاملات کا بیان 226
لباس کا بیان 236
طلاق اور ترکہ کا بیان 241
سنن اور بدعات کا بیان 242
ذکر اور دعا کا بیان 252
بعض کتب اور مصنفات کے بارہ میں 256
کھانے کی چیزوں کا بیان 258
حلال اور حرام کھیل 261
متفرق مسائل 266
اصول حدیث،علل حدیث اور اسماء رجال کا بیان 274
رواۃ کے حالات کی پہچان 285
احادیث کے علل اور روایات پر نقد کا بیان 289
عورتوں کے مخصوص مسائل 300
حج بیت اللہ اور عمرہ کے متعلق چند اہم فتاوی 324
مکمل فہرست کمپوز نہیں ہے

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاسلاماصولاللہبیت اللہتبصرہتحقیقحدیثخدماتدعادینعلمعلمیفتاویٰفقہمسائل
Comments (0)
Add Comment