فتاوی اصحاب الحدیث جلد1

فتاوی اصحاب الحدیث جلد1

 

مصنف : حافظ عبد الستار حماد

 

صفحات: 523

 

اللہ رب العزت نے انسانوں اور جنوں کو اس لیے پیدا فرمایا ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں۔عبادت کے معنی محض چیز ظاہری اعمال و مراسم ہی تک محدود نہیں بلکہ اپنی پوری زندگی کو خدا کے احکامات کے مطابق بسر کرنا عبادت ہے۔لہذا ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی زندگی کے ہر معاملے میں خدا کی مرضی معلوم کریں۔اس سلسلہ میں ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ اگر کوئی یہ نہ جانتا ہو کہ خدا کا حکم کیا ہے تو اسے ’اہل الذکر‘ یعنی علمائے کتاب وسنت سے معلوم کر لینا چاہیے ۔شرعی اصطلاح میں اسی کو استفتاء و افتاء سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔فی زمانہ جب کہ دین سے لا علمی اور جہالت کا دور دورہ ہے ،یہ ضروری ہو گیا ہے ک علمائے حق سے شرعی رہنمائی حاصل کی جائے۔زیر نظر فتاویٰ بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں زندگی کے مختلف گوشوں سے متعلق مسائل کا حل پیش کیا گیا ہے ۔اس کی امتیازی خوبی یہ ہے کہ سوالات کا جواب کسی خاص فقہی مکتب فکر کی روشنی میں نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی روشنی میں دیا گیا ہے ۔نیز جدید مسائل خصوصاً معاشی مسائل پر بھی رہنمائی موجود ہے۔ہر مسلمان کو لازماً اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ قرآن وحدیث کے مطابق اپنی زندگی بسر کر سکے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین   [فتاویٰ اصحاب الحدیث](جلد اوّل)
حرف اوّل
سوال و جواب کی اہمیت 6
کثرت سوال کی مذمت 7
سوالات کی ممنوع صورتیں 9
دینی مسائل میں اسوہ رسولﷺ 11
فتاویٰ اصحاب الحدیث کا منہج 12
فتاویٰ اصحاب الحدیث کا تعارف و پس منظر 12
توحید و عقیدہ
عقیدہ کا معنی و مفہوم 26
کیا عرش پر کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے؟ 27
وسیلہ کامعنی و مفہوم اور اقسام 27
طاغوت کسے کہتے ہیں؟ اس  کی مختلف صورتیں اور محفوظ رہنےکا طریقہ 28
’’مولانا‘‘ کہنےکی شرعی حیثیت 29
غیر اللہ مشکل کشا، غوث، داتا کیوں نہیں؟ ایک مغالطٰے کاازالہ 31
فرقہ بازی کیا ہے؟ 34
فتنہ تکفیر اور اصول تکفیر 36
تقویۃ الایمان میں کیوں لکھا ہے کہ آپﷺ بھی مرکر مٹی ہوجانے والے ہیں؟ 40
حدیث’’لولاک‘‘ (اگر آپ نہ ہوتے تو میں کائنات کو پیدا ہی نہ کرتا) کی تحقیق 41
رسول اللہﷺ کے موئے مبارک دیگر آثار کی مستند تاریخ او ران سے تبرک لینے کی شرعی حیثیت 42
کیا آپﷺ نے کسی کو بددعا دی؟ 48
حدیث’’میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ‘‘ کی تحقیق 49
رسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک کی زیارت سے متعلقہ احادیث کی تحقیق 50
رسول اللہ ﷺ کی طرف غلط بات منسوب کرنا 53
کیا بیت اللہ میں واقعہ 360 بت نصب تھے؟ 53
قرب قیامت حضرت عیسیٰ﷤ کی آمد کس حیثیت سے ہوگی؟ 54
نزول عیسیٰ﷤ او رنزول مہدی کے  بارے میں بعض توضیحات 54
عقیدہ حیات مسیح و نزول مسیح کے دلائل 56
عقیدہ ختم نبوت، کفار سے تعلقات کی اقسام اور مرزائیوں سے میل جول کے احکام 57
بندر اور خنزیر کس قوم کو بنایا گیا؟ کیا چیونٹیوں کومارنا جائز ہے؟ 60
کیا ﷺ اور ؓکی بجائے صلعم اور ؓ  لکھنا جائز ہے؟ 62
کورس میں داخلہ کی خاطر اپنے آپ کو احمدی ظاہرکرنا 63
طہارت و وضوء
جرابوں پر مسح کی شرعی حیثیت 66
کیا مسح کرنے کے بعد جرابیں اتارنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 66
کیاپھٹی پرانی جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟ 66
کیا آشوب چشم کی وجہ سے بہنے والےقطروں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 67
استحاضہ (مخصوص ایام ماہواری کے علاوہ دیگر ایام میں خون آنے) کے احکام ومسائل 68
وضو کے بعد درود کس حالت میں پڑھنا چاہیے؟ 70
کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 70
غسل جنابت کے وضو سے نماز کا حکم اور زیر ناف بالوں کی صفائی اور اس کی مدت 70
کپڑوں کو شیر خوار بچے کا پیشاب لگ جاوے تو کیا حکم ہے؟ 71
سورۃ مائدہ میں آیت وضو کے نزول سے پہلے وضو کیسے کیاجاتاتھا؟ 71
باربار پیشاب آنے، ریح خارج ہونے اور پیشاب کے بعد قطرے آنےکے احکام 72
اذان و نماز
اوقات نماز کی تفصیل 74
سرکاری جگہ میں غیر قانونی مسجدکی تعمیر اور اس میں نماز کا حکم 76
پبلک مقامات پر غیر قانونی مساجد و مدارس کی تعمیر اور ان میں نماز کی شرعی حیثیت 76
وقف کا معنی و مفہوم اور شرائط، صرف زبانی وقف کی حیثیت نیز وقف شدہ زمین پر تصرفات کی شرعی حیثیت اور ایک تنازعہ کا حل۔ 77
کیا مسجد کاوقف عام ہونا ضروری ہے ؟ ایک تنازعہ کا حل 78
مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنے اور مسجد کی جگہ پر دکان تعمیر کرنے کا حکم 80
مسجد کے منبر کی جب ضرورت نہ رہے تو اس کا مصرف کیا ہے؟ 80
قبرستان کے قریب مسجد میں نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ 80
مساجد کو منقش کرنے او ربلند و بالا مینار پر زرکثیر صرف کرنے کی شرعی حیثیت 80
کیا مساجد میں نقش و نگار کرنا جائز ہے؟ 82
اذان فجر میں’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کہنے کی دلیل نیز خرگوش کی حلّت کا ثبوت 83
’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کے الفاظ فجر کی پہلی اذان میں کہےجائیں یا دوسری میں؟ 84
جن بھوت یامصائب کے ازالہ کے لیےاذانیں دینے اور آیت الکرسی پڑھنے کا حکم 85
دوہری اذان کاطریقہ 87
مسجد میں گمشدہ بچوں کے اعلان کی شرعی حیثیت اور لفظ ’’ضالہ‘‘ کی تحقیق 88
کیا مسجد میں گمشدہ بچے دیگر اشیاء یا وفات و جنازہ کا اعلان جائز ہے؟ 90
اذان کے بعد سپیکر میں درود ابراہیمی پڑھنے کی شرعی حیثیت 90
فتنہ تصویر،عصر حاضر میں تصاویر کے جواز کی استثنائی صورتیں اور مسجد میں باتصویر پوسٹر کا حکم 91
دوران نماز ’’سترہ‘‘ کا حکم کیا مسجد کے اندر بھی اس کااہتمام کرنا چاہیے؟ 93
دوران جماعت جب پہلی صف مکمل ہوچکی ہو تو بعد میں آنے والا نماز کیاکرے؟ 99
دوران جماعت صبح کی سنتیں ادا کرنا 101
انفرادی نماز فجر ادا کرنے کے بعد جماعت ثانیہ میں شمولیت کا حکم 102
مقتدی کو دوران جماعت نماز میں کس طرح شامل ہونا چاہیے؟ نیز وعدہ خلافی کرنے والے امام کے پیچھےنماز کاحکم 103
نماز کے لیے زبان سے نیت کرنا 103
دوران جماعت صف میں پیدا ہونے والا خلاء کیسے پُر کیا جائے؟ 103
دعائے استفتاح ’’سبحانک اللھم وبحمدک‘‘ کی تحقیق و تخریج 104
کیاپہلی رکعت کے علاوہ بھی ثناء پڑھی جاسکتی ہے؟ نیز بعد میں شامل ہونے والے کے لیے ثناء کا حکم 105
کیاوالدین کیاطاعت میں رفع الیدین ترک کیاجاسکتا ہے؟ 105
کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟ 106
دوران جماعت بعض آیات کا بآواز بلند جواب دینے کا حکم 107
نماز میں ’’بسم اللہ‘‘ سراً پڑھی جائے یا جہراً؟ 110
کیا نماز میں قرأت ختم کرتے ہوئےمضمون کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ 111
کیانماز میں قرأت کرتے ہوئے سورتوں کی ترتیب کاخیال رکھنا ضروریہے؟ 112
دوران نماز سورتوں کی ترتیب اور آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے علاوہ قرأت کا حکم 112
ظہر اور عصر کی نماز میں سری قرأت کی کیا حکمت ہے؟ 113
نوافل میں قرآن مجید سے دیکھ کر پڑھنے کا حکم، نیز سورہ ملک اور سجدہ سونے سے پہلے نوافل میں پڑھنا کیسا ہے؟ 113
کیا نماز باجماعت میں شمولیت کے لیے ہاتھ باندھنا ضروری ہے؟ 114
مدرک رکوع کی رکعت کا حکم 114
مقتدی کو ’’سمع اللہ لمن حمدہ‘‘ کہنا چاہیے یا صرف ’’ربنا ولک الحمد‘‘ کافی ہے 115
نماز میں ہاتھوں کے سہارے اٹھنا چاہیے یا مٹھی بند کرکے یا سیدھے تیر کی طرح 115
تشہد میں انگلی کو کب حرکت دینی چاہیئے؟ کلمہ شہادت پر انگلی کو حرکت دینے کی دلیل 116
تشہد میں انگشت شہادت کو حرکت دینے کی تحقیق 118
درود کاطریقہ اور الفاظ 121
کون سا درو د پڑھنا چاہیے 121
فرض نماز کے بعد انفرادی و اجتماعی دعا؟ نماز پنجگانہ کی فرض رکعات اور سنتوں کی تفصیل 122
تسبیحات دائیں ہاتھ پر کی جائیں یا بائیں پر 123
ننگے سر نماز پڑھنا غی راہل حدیث کی اقتداء میں نماز؟ 124
اگر امام اونچا کھڑا ہو اور مقتدی نیچے ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟ 124
کیا حنفی مقلد کے پیچھے نماز ادا کرنا جائز ہے؟ 125
فاسق و فاجر امام کے پیچھے نماز کا حکم 125
بدکردار اور بدعقیدہ امام کے پیچھے نماز کا حکم 126
کیاسیاہ خضاب لگانے والے امام کی اقتداء میں نماز ہوجاتی ہے؟ 126
کیا گھر میں مرد خواتین کی جماعت کراسکتا ہے؟ 127
نابالغ بچے کی امامت 127
کیا عورت نماز تراویح کی جماعت کراسکتی ہے؟ 128
اگر امام سے دوران نماز سجدہ رہ جائے تو؟ 129
مسجد کی چھت پر رہائش کا حکم 129
فرض نمازوں کے نوافل اور سنتیں 130
نماز عشاء کی کل رکعات سترہ ہے یا سات 130
بلا عذر جمع بین الصلوٰۃ تین کا حکم، بوجہ بارش نمازیں جمع کرنا جمع کی صورت میں سنتوں کا حکم 131
جمع بین الصلوٰتین کی صورت میں دوسری نماز کے لیے اذان 132
دکان پر نماز ادا کرنا نیز عادتاً نمازیں جمع کرنا 132
نمازیں جمع کرنے کی صورت میں مؤکدہ سنتوں کا حکم 133
مساجد میں قبلہ کی دیوار پر گیس ہیٹر نصب کرنے اور اس کے سامنے نماز کا حکم 134
روزقیامت نماز کے حساب میں ناکامی کے بعد حساب آگے چلے گا یا نہیں 134
کیا دوران نماز سوئے ہوئے آدمی کو دوسرا آدمی بیدار کرسکتا ہے؟ 135
کیا شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنے کا حکم صرف نماز کے لیے ہے؟ 135
ننگے سر نماز کا حکم 135
ننگے سرنماز افضل ہے یا سر ڈھانپ کر 136
بے نماز عورت سے نکاح، اس کے تیار کردہ کھانے کا حکم، نیز بے نماز کے ذبیحہ کی حیثیت 138
نماز قصر کی مسافت، مدت، سفر میں پوری نماز پڑھنا نیز اگر متعددں شہروں میں ذاتی جائیداد ہے تو وہاں نماز قصر کا حکم 138
بوجہ ملازمت یا تجارت روزانہ سفر کی صورت میں قصر کا حکم 140
کیاطلبہ ہاسٹل میں نماز قصر پڑھ سکتے ہیں؟ 141
ملازم لوگ اگر صرف ایک دو دن کے لیے گھر آئیں تو کیا اپنے گھر قصر پڑھ سکتے ہیں؟ 142
جب مسافر آدمی مقیم امام کے ساتھ صرف آخری دو رکعتوں میں شامل ہو تو کیا کرنا چاہیے 143
تہجد کی اذان کی شرعی حیثیت 144
نماز تہجد میں رکوع اور  سجود کی دعائیں 144
نماز وتر کی جماعت کے ساتھ فرض کی ادائیگی 144
نماز تہجد کی رکعات اور قضاء 145
تین وتر ایک سلام سے پڑھے جائیں یا دو سے؟ 146
اگر کوئی وتر پڑھ کر سوجائے اور رات کسی وقت بیدار ہوکر نوافل پڑھنا چاہے تو کیسے پڑھے 146
کیا قنوت وتر میں’’نستغفرک و نتوب الیک‘‘ پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟ 149
موجودہ حالات میں قنوت نازلہ کی شرعی حیثیت اور بعض شبہات کا ازالہ 150
کیا قنوت نازلہ پانچوں نمازوں میں جائز ہے، قنوت نازلہ کی مسنون دعا او راس میں اضافہ کی حیثیت 152
کیا پہلے تشہد میں درود پڑھنا ضروری ہے؟ 153
اگر امام تشہد بھول جائے تو مقتدی کیا کرے یا وہ جلدی سلام پھیر دے تو مقتدی تشہد مکمل کریں؟ 154
نماز میں مرد و عورت کے ستر کی حد بندی 155
نماز باجماعت میں بعض آیات قرآنیہ کا بآواز بلند جواب دینا 156
نمازی خاتون کا فلمی جنون اور بداخلاقی، شوہر کیاکرے؟ 157
جب قرآن سننا فرض ہے تو سورۃ فاتحہ امام کے پیچھے کیوں پڑھی جاتی ہے؟ مسجد میں جماعت چھوڑ کر فجر کی سنتیں ادا کرنا 157
سفر میں نماز جمع کرنا 158
نمازوں کے بعد بلند آواز سے ذکر، کیا مُردے ہمارا سلام سنتے ہیں؟ 159
بے نماز کی پکی ہوئی چیز کھانا 159
جنائز و زیارت قبور
خود کشی کرنے والے کا جنازہ 162
خود کشی اور فدائی حملے 163
مُردہ پیدا ہونے والے بچے کا جنازہ 164
غائبانہ نماز جنازہ 164
جنازے کے بعض رسوم و رواج کی شرعی حیثیت 165
قبرستان میں میت رکھنے سے پہلے بیٹھنےکا حکم 166
نماز جنازہ میں ثناء پڑھنا 167
نماز جنازہ اونچی آواز سے پڑھنا 167
نماز جنازہ میں صرف ایک طرف سلام پھیرنا 168
میت کو لحد میں لٹانے کا مسنون طریقہ 168
میت کو قبر سے نکالنا 169
تعزیت پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا او رمدت کا تعین 170
تعزیت کے لیے تین دن تک بیٹھنا 171
اہل میت کا خود کھانا پکانا، تعزیت پر  ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا 171
قبر پر جاکر فوت شدگان کے لیے دعا کرنا 172
ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی ایک حدیث کی تحقیق 173
ایصال ثواب اور قرآن خوانی 175
منکرین عذاب قبر کے پیچھے نماز 175
موت کی آرزو کرنا، مرنے کے بعد کن چیزوں کا ثواب جاری رہتا ہے؟ 176
قبر سے مراد زمینی یا برزخی 178
زکوٰۃ و صدقات
عشر کے احکام و مسائل 181
پچاس یا ساٹھ روپے کی مالیت سے زکوٰۃ 184
خدمت کمیٹی زکوٰۃ کب تک رکھ سکتی ہے؟ 184
کاشتکاری کے اخراجات عشر ادا کرنے سے پہلے منہا کرنا 185
پلاٹوں کی قیمت پر زکوٰۃ 187
افراد خانہ کے زیورات کے مجموعی وزن میں زکوٰۃ 187
حج و عمرہ
حج مبرور اور اس کی فضیلت 189
بیوہ عورت کا محرم کے بغیر حج 189
کیا بیت اللہ اور حطیم کے نیچے انبیاء کی قبریں ہیں؟ 190
سعودیہ میں خلاف قانون اور رہائش اختیار کرنا 191
کیا قربانی کے جانور پل صراط پر سواری ہوں گے 192
قربانی کے ایام 193
خصی جانور کی قربانی 194
کیا جانور کا خصی ہونا عیب ہے؟ 195
قربانی خریدنے کے بعد اس میں عیب پڑ جانا 196
کیا عورت قربانی ذبح کرسکتی ہے؟ 196
عورت کا خود قربانی کا ذبح کرنا 197
میت کی طرف سے قربانی 197
قربانی کے بعد ممنوع عیوب اور خریدنے کے بعد عیب پڑ جانا 198
قربانی کے بعض اعضاء کی دوا بنانا اور فروخت کرنا 199
چرمہائے قربانی کا صحیح مصرف 199
وفات کی صورت میں حج کی رقم کا مصرف 200
قربانی کے جانور کا تبادلہ یا فروخت کرنا، ہدی او رقربانی میں فرق 200
روزہ و اعتکاف
روزے کی نیت کا مفہوم اور الفاظ 207
روزہ رکھنے کی نیت او رمروجہ الفاظ 207
حالت جنابت میں روزہ رکھنا 207
روزہ رکھنے کی نیت 208
افطار میں احتیاطاً تاخیر کرنا 208
بادل کی بنا پر قبل از وقت افطار ایک حدیث کی تحقیق 209
خواتین کے لیے عورت کی امامت اور تراویح 210
عصر کے بعد حیض جاری ہونا 211
دائمی مریض رمضان میں کیا کرے؟ 211
دائمی مریض اور روزہ 212
حالت روزہ میں خوشبو اور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا 213
روزہ میں مہندی لگانا یا سرمہ لگانا 213
روزے میں کوئی چیز چکھنا 213
حالت روزہ میں ٹیکہ لگوانا 213
حالت روزہ میں خون دینا 214
مریض کے لیے قضا یا فدیہ کی تحدید 214
حالت روزہ میں غرارے کرنا 214
روزہ دار کے لیے ممنوعہ امور 215
حالت روزہ میں ازدواجی تعلقات قائم کرنے کا کفارہ 217
شوال کے چھ روزے بطور قضا رکھنا 218
شوال کے روزوں کی فضیلت و احکام 218
شوال کے روزوں کی شرعی حیثیت 220
کیا عرفہ کا روزہ سعودی  تاریخ کے مطابق رکھنا چاہیے؟ 220
معتکف کے لیے جائز اور ناجائز امور 221
خواتین کااعتکاف 222
مستورات کا اعتکاف مسجد میں یاگھر میں؟ 223
عورت کا گھر میں  اعتکاف کرنا 224
فطرانہ کی مقدار اور قیمت ادا کرنے کی شرعی حیثیت 225
دائمی مریض اور بوڑھوں ک ےلیے روزوں کی قضا 227
روزہ کی حالت میں بیوی کو تعلقات پر مجبور  کرنا 227
کچھ رمضان سعودیہ میں گزار کر پاکستان پہنچنے پر روزوں کی تعداد کا مسئلہ 227

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاحادیثاحکاماصولاعتکافاللہامامتانبیاءبیت اللہبیویپاکستانتاریختجارتتحقیقتراویحتصاویرتہجدحجحدیثحقحکمتحلحیاتخداخواتیندعادینرفع الیدینرمضانروزہزبانسفرسورۃ فاتحہشہادتعلمعلمیفتاویٰقانونقبلہقرآنقربانیقصرقیامتکائناتمحرممدارسمسائلمسجدمسلمانمیتنزول مسیحنظرنمازنماز تراویحوضو
Comments (0)
Add Comment