فتاویٰ اہل حدیث – جلد2

فتاویٰ اہل حدیث – جلد2

 

مصنف : حافظ عبد اللہ محدث روپڑی

 

صفحات: 596

 

عبداللہ محدث روپڑی یکتائے روز گار محقق اور اپنے دورکے مجتہد ہونے کے علاوہ علم و فضل کے روشن مینار تھے۔ تفسیر اورحدیث میں آپ کو جامع بصیرت حاصل تھی۔ احکام و مسائل اور ان کے اسباب و علل پر گہری نظر رکھتے تھے۔آپ  نے اپنی زندگی میں دین کے ہر شعبہ سے متعلق سوالات کے کتاب و سنت کی روشنی میں جوابات دئیے۔ یہ فتاوی جات عوام و خواص اور طالبان علم کے لیے نہایت قیمتی ہیں ان کی اسی اہمیت کے پیش نظر ان تمام فتاوی جات کو کتابی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ کتاب کو ’فتاوی اہل حدیث‘ کا نام اس لیے دیا گیا ہے کیونکہ مولانا کا تمام تر انحصار قرآن اور حدیث پر رہا ہے اور قیاس وعلت و معلول جیسی بحثوں سے اجتناب کیا گیا ہے۔ فتاوی جات تحقیق سے مزین اور تعصب سے پاک ہیں۔ عوام کی استعداد اور خواص کے علمی و فکری معیار پر پورا اترتے ہیں۔
 

فہرست مضامین فتاویٰ اہل حدیث، جلد دوم
استدراک 11
وضو کا بیان 11
ناخن پالش لگا کر وضو کرنا 11
ریشم یانیلون کی جرابوں پر مسح 11
تیمّم کا بیان
تیمّم آنحضرتﷺ کا فعل ہے یا تعلیم 12
تنگی وقت کی بناء پر تیمّم کا جائز ہونا 12
غسل کابیان
غسل کے بغیر قرآن مجید پڑھ سکتا ہے 13
ستر کا بیان
بغیر بازو بنین پہن کر نماز پڑھنا 13
ننگے سر نماز 14
آنحضرتﷺ کا عمل 14
آنحضرتﷺ کا ارشاد 15
ایک شبہ اور اُس کا جواب 15
حضرت عمرؓ کا فیصلہ 15
پتلون سے قمیص نکالے بغیر نماز پڑھنا 17
عورت کا مردانہ لباس پہننا 18
عورت کا سفید قمیص یا سفید پاجامہ پہننا 18
جوتا پہن کر نماز پڑھنا 19
ستر کاتفصیل 20
مساجد کا بیان
قبلہ کی طرف پاؤں کرنا 21
مسجد میں اپنی بیوی کا بوسہ یا معانقہ 22
گوردوارہ کو مسجد میں تبدیل کرنا 22
نمازی کے سامنے کتبہ یا تصویر کا ہونا 22
بیت اللہ کی چھت کی طرف دیکھنا 23
کچھ حصہ دھوپ میں اور کچھ حصہ سایہ میں 23
جان کے خطرہ کے وقت گھر میں نماز پڑھنا 24
مسجد میں گتکا یا نیز ہ بازی کھیلنا 24
تحیۃ المسجد 25
بارش اور سردی میں مسجد کی بجائے گھر میں نماز پڑھنا 27
صدقہ فطر سے مسجد کی تعمیر 28
میدان میں جمعہ پڑھنا 28
گم شدہ اشیاء کا مسجد میں اعلان 28
حقہ سگریٹ پی کرمسجد میں جانا 29
کتاب الصلوٰۃ
تارک نماز کافر ہے یا نہیں 29
بے نماز کا ذبیحہ 37
بے نماز سے میل جول 37
بے نماز کا جنازہ 38
بے نماز مسلمان ہے اس کے دلائل او ران کی تردید 38
لڑنے والوں پر مسلم کا اطلاق 44
بے نماز کی تعریف 46
بے نماز او راس کی اولاد کا حکم 46
بے نماز کے گھر سے کھانے کا حکم 48
طعن کی وجہ سے نماز چھوڑنا 48
بے نماز کے کافر حقیقی ہونے پر بعض شبہات اور ان کا جواب 48
بے نماز کی جنازہ میں شرکت 56
بے نماز اور عیسائی میں فرق 56
صبح اور شام صرف دو نماز پڑھنا 57
اوقات نماز
پنج وقتی نماز کے اوقات 58
سونا اور بھولنا 58
دو نمازوں کو جمع کرنا 58
مکروہ اوقات
مکروہ اوقات میں حاجی گھر آئے تو ان اوقات میں نفل پڑھے 59
عصر کی نماز کا وقت 60
عصر کی نماز میں ظہرکی نیت کرے یا عصر 61
فجر کی نماز کا وقت 61
موافقت کی اور صورتیں اور علماء کی آراء 68
ایک شبہ او راُس کا جواب 69
نمازیوں کی خاطر درمیانہ وقت نماز پڑھنا 70
عشاء کی قضائی کب دے 71
نماز پڑھتے  پڑھتے دوسری نماز کا وقت آنا 72
معتکف کا نماز فجر یا نماز عصر کے بعد سنت یا نوفل پڑھنا 74
سرکاری ڈیوٹی کی وجہ سے نمازوں کےجمع کرنے کا مسئلہ 74
بلوغ کے بعد جو نماز پڑھی گئیں ان کے اعادہ کا مسئلہ 75
گورنمنٹ یا محکمہ سے چوری چھپے نماز 75
تہجد کی نماز عشاء کے بعد پڑھنا 76
نمازمیں تاخیر کرنے والے کے ساتھ نماز 76
پوہ پھٹنے کے بعد تحیۃ المسجد 76
سورج نکلنے کے بعد فجر کی سنتیں 77
اقامت ہونے پر فجر کی سنتوں کا وقت 78
عشاء  سے پہلے سونا اور بارہ بجے جاگنا 80
بارش میں  دو نمازوں کا جمع کرنا 81
جمع تقدیم و تاخیر 82
عشاء کی نماز کے بعد کس کو باتیں کرنے اجازت ہے اور کس کو نہیں 85
فوت شدہ نماز عصر پڑھنے کا وقت:: 85
میت کی طرف سے نماز کی قضائی 86
قضا شدہ نمازوں میں ترتیب بلا ترتیب ادا کرنے کا مسئلہ 86
فجر کی اذان وقت سے پہلے کہنا 91
تہجد اور سحری کی اذان 91
نماز عصر کا اوّل وقت 96
سفر میں دو نمازوں کا جمع کرنا 97
اذان کا بیان
کیا ایک اذان دو مرتبہ کہنا جائز ہے 98
دوہری اذان اور اکہری تکبیر 98
جمعہ کی پہلی اذان کا شرعی کیا حکم ہے 102
جمعہ کی دوسری اذان کس جگہ کہی جائے 103
جمعہ کی دو اذان پر تعاقب اور اُس کا جواب 105
اذان تولد کی اُجرت 107
اذان کے وقت السلام علیکم کا جواب 113
ترجیع اذان کون سی نمازوں کے ساتھ مخصوص ہے 113
اذان کے بعد دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا 114
بے وضو اذان 114
سُترہ کا بیان
سترہ کی تعریف 115
کتےکا نمازی کے آگے سے گزرنا 115
بیت اللہ میں نمازی کے آگے سے گزرنا 116
نماز کی کیفیت کا بیان
نماز کی شرائط 117
زبان سے نماز کی نیت 118
نماز کےمعنی سیکھنے ضروری ہیں 118
سبحانک اللہ سے پہلے بسم اللہ 120
نماز میں کھڑے ہونے اور ہاتھ باندھنے کا طریقہ 121
نماز میں میں سینہ پرہاتھ باندھنا 121
رفع الیدین 122
کیاترک رفع الیدین سے نقص آتا ہے 122
کیا رفع الیدین ۔ آمین۔ فاتحہ خلف الامام منسوخ ہوگئی تھی 123
حضورﷺ نے رفع الیدین ہمیشہ کی ہے 124
سجدہ کو جاتے سجدہ میں اور  سجدہ سے اُٹھتے ہوقت رفع الیدین 125
سجدہ کے درمیان رفع الیدین کا مسئلہ 134
جلسہ استراحت 137
قرأت کا بیان
جہری نمازوں میں جہری بسم اللہ پڑھنے کا مسئلہ 138
پہلی دورکعت میں جہری قراء ت کی وجہ 138
مقتدی کا فاتحہ کے ساتھ دوسری قرأت کی وجہ 138
مقتدی کا فاتحہ کے ساتھ دوسری قرأت کا پڑھنا 139
سورہ فاتحہ کی نماز کا تکرار 139
قرأت میں حضورﷺ کا نام سن کر درود پڑھنا 140
سورہ فاتحہ خلف الامام پڑھنے کا امر ہے یا صرف خبر ہے؟ 142
قرأت نماز میں قرآنی ترتیب کے خلاف پڑھنا 142
قرآن مجید دیکھ کر امامت کرانا 146
رکوع کی رکعت ہوجاتی ہے تو  سورہ فاتحہ کا پڑھنا ضروری نہیں 151
قرأت فاتحہ کے وقت ثناء وغیرہ نہ پڑھی جائے 151
التحیات سے پہلے بسم اللہ 152
آمین بالجہر 152
مقتدی کا امام کے ساتھ سمع اللہ لمن حمد کہنے کا مسئلہ 153
مقتدی امام کے ساتھ آمین کہے یا الحمدپڑھے 153
بعض سورتوں کے آخر میں امام کے سوا مقتدی کا جواب دینا 154
مقتدی فاتحہ کے ساتھ دوسری قرأت بھی پڑھ سکتا ہے 155
کم سے کم قرأت کا مسئلہ 155
رکوع کا بیان 156
رکوع کی رکعت 156
تعاقب 162
محدث روپڑی کا جواب 163
ایک اور جواب 165
دوسرے اعتراض کے چار جواب 168
چھ تعاقب 171
جواب تعاقب اوّل 173
سجدہ میں منع کی صورت 184
درُود م﷫ں ’’علی سیدنا‘‘ کا اضافہ 184
درودھ پڑھنے سے کیا مراد ہے 185
آخر قعدہ میں درود شریف پڑھنا 186
آخر التحیات میں چوتڑوں پر بیٹھنا 188
فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا 190
مسئلہ طفیل اور طریقہ دعا 194

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
32 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احکاماللہامامتاہل حدیثبسم اللہبیویتحقیقتصویرتفسیرحدیثحمددعادلائلدینرفع الیدینسنتسورہ فاتحہعبد اللہعلمعلماءعلمیعیسائیفتاویٰقرآنلباسمسائلمسجدمسلمانمضامیننظرنمازوضو
Comments (0)
Add Comment