فصل الخطاب فی تفسیر فاتحۃ الکتاب
مصنف : عبد المنان نور پوری
صفحات: 450
سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی اور مضامین کے اعتبار سے جامع ترین سورۃ ہے جو پورے قرآن مجید کا مقدمہ ،تمہید اور خلاصہ ہے ۔ اور سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔دوسری جگہ فرمایا: “جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑھے بغیرنماز ادا کی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل ہے۔ اس سورت کی عربی اور اردو میں کئی ایک تفسیریں الگ سے شائع ہوچکی ہیں۔ زیر تبصرہ ’’ فصل الخطاب فی تفسیر فاتحۃ الکتاب‘‘ شیخ الحدیث حافظ عبد المنان نورپوری کے جامعہ محمدیہ میں 1998ءمیں تین ماہ میں دئیے گئے 75 دورس پر مشتمل سورۃ فاتحہ کی منفرد تفسیر ہے ۔جامعہ محمدیہ ،گوجرانوالہ کی انتظامیہ نے حافظ صاحب مرحوم کے ان علمی دروس کومحفوظ کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر ٹیپ ریکارڑ کرنے کاانتظام کیا ۔ بعد ازاں جامعہ محمدیہ ،گوجرانوالہ کے ایک مدرس قاری گل ولی صاحب نے ان دروس کوکیسٹ سے سن کر مرتب کیا۔ان دروس میں حافظ صاحب نے سورۃ فاتحہ کی مکمل تفصیلی تفسیر اور اس کے احکام ومسائل کو بڑے علمی انداز میں بیان کیا۔اللہ تعالیٰ صاحب حافظ صاحب مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
ابتدائیہ | 5 |
تعارف حافظ عبدالمنان نورپوری | 6 |
مختصر تعارف جامعہ محمدیہ | 7 |
قرآن مجید کےاسماء مبارکہ | 14 |
لفظ قرآن کی وضاحت | 14 |
قرآن مجید کانام قرآن مجید کیوں رکھا گیا؟ | 15 |
دوسری وجہ | 18 |
تیسر ی وجہ | 18 |
چوتھی وجہ | 19 |
قرآن مجید کادوسرا نام فرقان ہے | 20 |
قرآن مجید کےنزول کامقصد | 25 |
قرآن مجید نے کس طرح لوگوں کی اصلاح کی اورکون ساطریقہ اپنایا | 31 |
حفاظت قرآن | 36 |
حفاظت قرآن کےدوطریقے | 45 |
حفظ قرآن | 45 |
حفظ قرآن | 45 |
کتابت قرآن | 46 |
بدباطن لوگوں کی سعی عبث | 48 |
قرآن مجید کوسب سے پہلے کس نےجمع کیا؟ | 50 |
قرآن مجید کی ترتیب | 54 |
ترتیب تلاوت | 54 |
تربیت نزولی | 56 |
سورۃ الفاتحہ کےنام | 58 |
فاتحه | 58 |
ام القرآن | 59 |
ام الكتاب | 59 |
السبع المثاني | 60 |
القرآن العظيم | 60 |
رقيه | 62 |
شفاء | 64 |
صلوة | 65 |
سورۃ الفاتحہ کےفضائل | 71 |
نویں فضیلت | 71 |
دسویں فضیلت | 73 |
گیارہویں فضیلت | 76 |
سورۃ الفاتحہ اورقرآن مجید کےکل حروف اورکلمات | 78 |
مکی ،مدنی سورتیں | 79 |
تعوذ | 82 |
شیطان کےلغوی معانی | 88 |
پہلا معنی | 88 |
دوسرا معنی | 88 |
تیسرا معنی | 89 |
تعوذ مختلف الفاظ اورپڑھنے کےمواقع | 94 |
تعوذ کےفوائد | 96 |
تعوذ کےمسائل | 105 |
مسئلہ اولی | 105 |
مسئلہ ثانیہ | 105 |
مسئلہ ثالثہ | 106 |
مسئلہ رابعہ | 107 |
تعوذ کی اہمیت | 108 |
سورۃ الفاتحہ سات آیتوں پر مشتمل ہے | 110 |
بسم اللہ ‘‘کوسورۃ الفاتحہ کی آیت نہ سمجھنے والوں کےدلائل اوران کارد | 117 |
بسم اللہ ‘‘‘کاسورۃ الفاتحہ اوردوسری سورتوں کی آیت ہونے کی دلیل | 118 |
دوسری دلیل | 119 |
تیسری دلیل | 119 |
چوتھی دلیل | 119 |
پانچویں دلیل | 120 |
ہراچھے کام سے پہلے ’’بسم اللہ ‘‘پڑھناچائیے | 120 |
اللہ کانام ذکر کرنے کے مقامات ومواقع | 123 |
مکتوب لکھنے سے قبل ’’بسم اللہ ‘‘لکھنا | 127 |
786لکھنا صحیح نہیں | 128 |
جانور ذبح کرنے سے پہلے ’’بسم اللہ ‘‘پڑھنا | 131 |
قربانی کرتے وقت ’’بسم اللہ ‘‘پڑھنا | 134 |
نماز میں ’’بسم اللہ ‘‘جہرا پڑھے یاسرا | 135 |
’’بسم اللہ ‘‘کی فضیلت | 137 |
’’بسم اللہ ‘میں ’’ب‘‘کےمعانی | 139 |
اللہ تعالی کےاسماء گرامی بابرکت ہیں | 141 |
’’بسم اللہ ‘‘میں اللہ تعالی کے تین اسمائے حسنی | 147 |
’’بسم اللہ ‘‘کی تشریح | 147 |
رحمان اوررحیم الگ صفت ہےمحسن اورمنعم الگ صفت ہے | 153 |
حمد کامعنی اورمفہوم | 158 |
اللہ کی حمد ثناء بہت وسیع ہے | 159 |
’’بسم اللہ الرحمن الرحیم ‘‘‘کوالگ (الحمد للہ )کوالگ پڑھنا چائیے | 153 |
(الحمد للہ )کی فضیلت | 164 |
کھانا کھانے کےبعد اللہ تعالی کی حمد ثناء | 166 |
حمد اورشکر میں عموم خصوص من وجہ کی نسبت | 168 |
(الحمدللہ )میں ’’ال‘‘کےمعانی | 172 |
حمد وثناء کی فضیلت | 174 |
ذکر اذکار سےصرف صغیرہ گناہ معاف ہوتے ہیں | 176 |
حمد میں بہت زیادہ عموم ہے | 178 |
نیند سے بیدار ہونے کےوقت اللہ کی حمد | 179 |
تہجد کےوقت کھڑے ہوتے وقت اللہ کی حمد وثنای | 179 |
رات کو بیدار ہوتے وقت اللہ کی حمدوثناء کےفوائد | 181 |
(رب العالمین )کی تفسیر | 185 |
موسی اروفرعون کا(رب العالمین )کےموضوع پر ایک مقالہ | 185 |
ابراہیم اورنمرود کامکالمہ | 188 |
للہ تعالی کا(رب العالمین )ہونا الہ العالمین ‘‘ہونے کی زبردست دلیل ہے | 191 |
لفظ ‘‘رب ‘‘کی تشریح | 196 |
پہلا معنی تربیت کرنےوالا | 196 |
دوسرامعنی سید | 200 |
تیسرا معنی مالک | 201 |
(العالمین )کی تشریح | 203 |
جہان کتنے ہیں | 203 |
عالم سےاللہ تعالی کی معرفت حاصل ہوتی ہے | 205 |
توحید کےدلائل کی موٹی موٹی دوقسمیں | 205 |
نفسی دلائل | 207 |
’’الحمد اللہ ‘پانچ سورتوں کےشروع میں آیا ہے | 210 |
ایک نحوی اعتراض اورا س کاجواب | 211 |
قرآن کااسلوب ترغیب اورترہیب ساتھ ساتھ | 213 |
لفظ (مالک )کی قراتیں | 216 |
مالک)کی لغوی تشریح | 216 |
روز جزا اوردوسرے سب دنوں کامالک اللہ ہے | 216 |
مفہوم منطوق کےمقابلے میں ہوتو اعتبار منطوق کاہوگا | 217 |
زمانہ اللہ کی مخلوق ہے | 219 |
سات مشہور قراتیں نبی کریم ﷺ سےتواتر کےساتھ ہم تک نہیں پہنچیں | 220 |
تما م کاتمام ملک اللہ کاہی ہے | 222 |
جب موصوف پر کوئی حکم لگایا جائے تواس کی صفات اس حکم کاسبب بنتی ہیں | 226 |
لفظ (دین )کامفہوم | 226 |
عدل وانصاف کی چند مثالیں | 226 |
آخرت میں بھی اللہ تعالی ہی کی حمد وثناء ہوگی | 229 |
غلام احمد قادیانی کادجل وفریب | 230 |
ایک مرزائی سے بات چیت | 231 |
دنیا کادن اورآخرت کادن اورفرشتوں کےآنے جانے کادن | 232 |
قیامت کےدن کے ہولناکیاں | 233 |
جومرگیا اس کی قیامت قائم ہوگی | 234 |
موت کا کوئی پتہ نہیں کب آجائے | 234 |
روز جزا ءسے ڈر جاؤ | 236 |
لفظ (دین)کےلغوی معانی | 239 |
پہلا معنی ملت اورمذہب | 239 |
دوسرا معنی جزا سزا | 240 |
تیسرا معنی قانون | 241 |