فلسفہ شریعت اسلام
مصنف : ڈاکٹر صبحی محمصانی
صفحات: 404
کتاب ہذا ’’ فلسفہ الشریع فی الاسلام ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے، جسے ڈاکٹر صبحی محمصانی نے عربی زبان میں تالیف کیا۔ مصنف علام کا شمار زمانہ حال کے نامور ماہرین قانون میں ہوتا ہے۔ آج کل مصنف بیروت میں عدالت مرافعہ کے صدر ہیں۔ اور قانون کے متعلق متعدد کتابیں فرانسیسی اور عربی زبان میں تالیف کرچکے ہیں۔ کتاب ہذا جن اغراض کے تحت لکھی گئی ہے اور اس کی تالیف میں جن اصولوں کی پیروی کی گئی ہے۔ فاضل مصنف نے انہیں مقدمے میں وضاحت سے بیان کردیا ہے۔ یہ کتاب باب ابواب پر مشتمل ہے۔ باب اول میں قانون کی تعریف اور اس کے اصول کا بیان ہے۔باب دوم میں اسلامی فقہ کے مختلف مذاہب کی مختصر تاریخ ہے۔باب سوم میں اسلامی شریعت کے ماخذ ومصادر پر بحث ہے۔باب چہار میں احکام کی ان تبدیلیوں کا بیان ہے جو زمانے کے اقتضاء سے پیدا ہوتی ہیں۔ اور باب پنجم میں بعض قواعد کلیہ کا بیان ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
پیش لفظ | 11 | |
مقدمہ طبع اول | 14 | |
علم فقہ کی تعریف اور اس کی قسمیں | 19 | |
قانون سازی کی اجمالی تاریخ | 39 | |
مذاہب اسلامیہ | 41 | |
مذہب حنفی | 51 | |
مذہب مالکی | 59 | |
مذہب شافعی | 63 | |
مذہب حنبلی | 67 | |
اہل سنت کے متروک مذاہب | 71 | |
مذاہب شیعہ | 75 | |
حکومت عثمانیہ کے قوانین اور مجلۃ الاحکام العدلیہ | 81 | |
مشرقی ممالک میں قانون سازی کی تحریکیں | 94 | |
قوانین یورپ کی تاریخ پر ایک نظر | 115 | |
قوانین اسلامی کے مآخذ | 133 | |
دلائل شرعیہ | 135 | |
تمہید | 135 | |
کتاب اللہ | 140 | |
سنت | 146 | |
اجماع | 155 | |
قیاس | 159 | |
دوسرے دلائل شرعیہ | 166 | |
اجتہاد | 179 | |
قانون سازی کے خارجی مآخذ | 207 | |
احکام کی تبدیلی | 209 | |
قانونی حیلے | 231 | |
براہ راست قانون سازی | 241 | |
رسم ورواج | 247 | |
شرع اسلامی کا رومی قانون سے تعلق | 257 | |
بعض قواعد کلیہ | 283 | |
معلومات عامہ | 285 | |
ضرورت وحاجت کا حکم | 291 | |
کاموں میں ارادہ | 300 | |
گواہی کے عام اصول وقواعد | 312 | |
لوازمات ثبوت | 312 | |
اقرار | 319 | |
زبانی گواہی | 333 | |
قسم | 341 | |
شہادت کے دیگر مسائل | 350 | |
عام متفرق قواعد | 357 | |
اہم عربی مآخذ | 383 | |
غیرعربی مآخذ | 395 | |
فہرست مکمل نہیں |