فلاح کی راہیں
مصنف : ارشاد الحق اثری
صفحات: 192
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں مؤمنین کے لیے فوزو فلاح اور کامیابی کی راہوں کی نشاندہی کرتے ہوئے فرمایا کہ ایسے لوگ نمازوں میں خشوع وخضوع اختیار کرنے والے،لغوباتوں سے اعراض کرنے والے،زکوۃ ادا کرنے والے،شرمگاہوں و ا مانتوں کی حفاظت کرنے والے،عہد کی پاسداری کرنے والے اور نماز کی حفاظت کرنےوالے ہوتے ہیں-زیر نظر کتاب میں ارشاد الحق اثری صاحب انہی فلاح کے راستوں کو موضوع بحث لائے ہیں- نماز میں خشوع وخضوع کے حوالے سے بحث کرتے ہوئے خشوع ختم کرنے والے اسباب وذرائع کا ذکرکیا گیاہے اور خاشعین کی نماز کے چند ایمان افروز مناظرکو قلمبند کیا گیاہے-اس کے بعد لغو باتوں سے اعراض پر مدلل بحث کرتے ہوئے زکوۃ وصدقہ کی اہمیت اور زکوۃ کے اجتماعی نظام کے فوائد کو قلمبند کیا گیا ہے-مزید برآں شرمگاہوں کی حفاظت کے ضمن میں صحابہ کرام کے عمل وکردار کی مثالیں بیان کی گئی ہیں اور ساتھ ساتھ زنا کے درجات،اغلام بازی،جانور سے بدفعلی اور استمناء بالید کی دلائل کی روشنی میں شرعی وضاحت کی ہےعلاوہ ازیں امانتوں اور عہدوں کی پاسداری کے سلسلے میں تفصیلی وضاحت کرتے ہوئے نماز کی حفاظت کو موضوع بحث بنایا گیا ہے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
پیش لفظ | 7 | |
نمبر- 1 | ||
فلاح کی شرط اول ایمان ہے | 11 | |
خشوع کیا ہے ؟ | 13 | |
رفع الیدین رکوع کے منافی نہیں | 16 | |
نماز میں خشوع کا حکم | 17 | |
قبولیت کے درجات | 22 | |
یہی نماز مقصود ہے | 22 | |
خشوع کا ختم ہونا | 24 | |
خشوع ختم کرنے کے ظاہری اسباب | 25 | |
خشوع کے اسباب و ذرائع | 26 | |
نماز میں التفات کی ممانعت | 28 | |
ترتیل قرآن اور تصحیح حروف | 30 | |
ارکان نماز کی ادائیگی | 32 | |
نماز میں وساوس | 34 | |
وسوسہ ڈالنے والے شیطان کا نام اور اس کا علاج | 36 | |
اللہ پر ستی نہ کہ لذت پرستی | 37 | |
نمازیوں کی پانچ قسمیں | 39 | |
پانچوں قسم کےنمازیوں کی جزا | 40 | |
خاشعین کی نماز چند مناظر | 41 | |
ایک انصاری صحابی کا واقعہ | 41 | |
حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ | 42 | |
حضرت عروہ بن زبیر ؒ | 43 | |
حضرت مسلم بن یسار بصری ؒ | 43 | |
امام سعید بن جبیر ؒ | 44 | |
امام مالک ؒ | 44 | |
حضرت عباس بن عبداللہ ؒ | 44 | |
امام منصور بن معتمر کوفی ؒ | 45 | |
حضرت کرز بن حارث ؒ | 45 | |
حضرت صلہ بن اشیم ؒ | 45 | |
سعید بن عبد العزیز قنوجی ؒ | 46 | |
حضرت زین العابدین ؒ | 46 | |
حضر ت امام بخاری ؒ | 47 | |
امام محمد بن نصر مروزی ؒ | 48 | |
حضرت عبد اللہ غزنوی ؒ | 48 | |
نمبر- 2 | ||
لغو کے معنی | 50 | |
نماز میں خشوع اور لغو سے اجتناب | 52 | |
لغویات کو چھوڑنا اچھے اسلام کی علامت ہے | 52 | |
زبان کی حفاظت | 59 | |
قیل و قال اور کثرت سوال سے اجتناب | 65 | |
لایعنی باتیں اور مجلسیں وقت کا ضیاع | 68 | |
نمبر – 3 | ||
زکوۃ کی ادائیگی | 75 | |
زکوۃ کی اہمیت | 76 | |
مومنوں کا وصف | 80 | |
نماز و زکوۃ کی عدم ادائیگی پر حکم | 81 | |
زکوۃ نہ دینے کا انجام | 83 | |
اصل خزانہ | 84 | |
زکوۃ کا اجتماعی نظام | 85 | |
انفاق فی سبیل اللہ | 87 | |
صدقہ کی ترغیب | 91 | |
صدقہ اور صلی رحمی | 96 | |
صدقات کی حکمت | 98 | |
انفاق خیر کا اور بخل شر کا مجموعہ ہے | 103 | |
نمبر- 4 | ||
شرمگاہوں کی حفاظت | 107 | |
مومن شرمگاہ کی حفاظت کرتا ہے | 107 | |
نظر کی حفاظت | 108 | |
حفاظت شرمگاہ کی اہمیت صحابہ کرام کا عمل و کردار | 115-109 | |
بدکاری سے بچنے کا طریقہ | 116 | |
حضرت قاضی منصور پوری ؒ کا بیان | 118 | |
عمل مکافات سے بچو | 120 | |
امام عبید بن عمیر کا عبرتناک واقعہ | 121 | |
زنا کے درجات | 122 | |
شادی کا حکم | 124 | |
بیوی اور باندی کے علاوہ باقی ذرائع | 129 | |
اغلام بازی | 130 | |
امرد کو دیکھنا | 132 | |
بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر حرام ہے | 133 | |
جانور سے بد فعلی | 133 | |
استمناء بالید | 134 | |
حرمت متعہ | 134 | |
نمبر -5 | ||
امانت کی حفاظت | 136 | |
دین کی عمارت امانت پر قائم ہے | 136 | |
امانت کی اہمیت | 138 | |
امانت داری , باعث عز و شرف | 142 | |
امانت دار تاجر | 144 | |
حکومتی منصب بھی امانت ہے | 147 | |
امانت ایک وسیع لفظ ہے | 149 | |
مجالس بھی امانت ہیں | 151 | |
بیوی بھی امانت ہے | 151 | |
اولاد بھی امانت ہے | 151 | |
گھروں میں جھانکنا خیانت ہے | 155 | |
آنکھوں کے اشارے بھی اما نت کے منافی ہیں | 157 | |
امانت اور چند ایمان ا فروز واقعات | 158 | |
نمبر -6 | ||
عہد کی پاسداری | 163 | |
اللہ وعدہ وفا کرتے ہیں | 164 | |
وعدہ پور ا کرنا ایمان کی علامت ہے | 164 | |
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور وعدہ | 165 | |
حضرت اسماعیل ؑ اور وعدہ | 166 | |
وفائے عہد اور رسول اللہ ﷺ | 167 | |
وفائے عہد اور صحابہ کرام ؓ | 172 | |
نقض عہد کی وعید | 175 | |
سب سے اہم عہد و میثاق | 177 | |
نذر بھی عہد ہے | 179 | |
نذر لغیر اللہ | 182 | |
ہر جائز کام کا عزم و عہد | 185 | |
نکاح بھی عہد ہے | 186 | |
نمبر -7 | ||
نماز کی حفاظت | 187 | |
حفاظت کا مفہوم | 187 | |
وارثین جنت | 190 | |
وراثت جنت کا مفہوم | 191 |