فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 21,20,19
مصنف : محمد ابو الحسن سیالکوٹی
صفحات: 905
کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری کو حاصل ہے کہ وہ کسی اور مجموعہ حدیث کے حصے میں نہیں آیا۔اس کتاب کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب تک مختلف زبانوں میں اس کی سینکڑوں شرحیں اور حاشیے لکھے جا چکے ہیں۔زیر نظر شرح جو فیض الباری کے نام سے موسوم ہے مولانا محمد ابو الحسن سیالکوٹی کے قلم سے ہے۔مولانا سیالکوٹی ،شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید تھے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے،جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔یہاں ایک بات کی وضاحت مناسب رہے گی کہ اس کتاب کے ٹائٹل پر یہ لکھا گیا ہے کہ یہ حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کی مشہور شرح بخاری فتح الباری کا ترجمہ ہے ۔لیکن عصی الاطلاق یہ بات امر واقعہ کے مطابق نہیں اصل میں یہ ایک مستقل شرح ہے جس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری،کو اکب الدراری ،تیسیرالقاری،منح الباری ،توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا جیسا کہ اس کتاب کے صفحہ 6پر یہ تصریح موجود ہے۔لہذا اسے فتح الباری کا ترجمہ قرار دینا مناسب نہیں ہےالبتہ بعض مقامات پر فتح الباری کا لفظی ترجمہ دیا گیاہے۔بہر حال ادارہ اس عظیم الشان کتاب کو انٹرنیٹ پر پیش کر ہا ہے تاکہ ذوق علم رکھنے والے احباب اس سے مستفید ہو سکیں اور سلف کی خدمت حدیث سے امت کو روشناس کرایا جا سکے۔(یہ جلد بھی تین پاروں پر مشتمل ہے)۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
سورہ فاتحہ کی فضیلت میں | 596 | |
سورہ بقرہ کی فضیلت میں | 598 | |
سورہ کہف کی فضیلت میں | 600 | |
سورہ فتح کی فضیلت میں | 601 | |
سورہ قل ہو اللہ احد کی فضیلت میں | 602 | |
باب ان سورتوں کا جن کی ابتداء میں اعوذ کا لفظ ہے | 605 | |
قرآن کو سب کلاموں پر فضیلت ہے | 610 | |
باب ہے بیچ بیان وصیت کرنے کے ساتھ قرآن کے | 613 | |
باب ہے بیان میں یاد کرنے قرآن کے | 621 | |
باب ہے بیان میں بھول جانے قرآن کے | 629 | |
باب ہے اس شخص کے بیان میں جو نہیں دیکھتاڈر کہ کہے سورہ بقرہ وغیرہ | 632 | |
باب ہے بیان میں کھینچنے آواز کے ساتھ قرأت قرآن کے | 639 | |
بیچ بیان ترجیع کے | 640 | |
قرآن پڑھنے کے وقت رونا | 647 | |
کتاب النکاح | ||
کتاب ہے نکاح کے بیان میں | 654 | |
رغبت دلانی نکاح کی | 654 | |
باب ہے حضرت ﷺ کے اس قول کے بیان میں جوتم میں نکاح کی طاقت رکھتا ہو تو نکاح کرے | 658 | |
جو جماع کی طاقت نہ رکھتا ہو روزے رکھے | 663 | |
بہت عورتوں سے نکاح کرنا یعنی چار تک | 663 | |
جو مکروہ ہے ترک کرنے نکاح کے سے اور خصی ہونے سے | 669 | |
بیوہ عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان | 674 | |
چھوٹی لڑکیوں کو بڑوں کے نکاح میں دینا | 677 | |
باب اس اس شخص کے بیان میں جو لونڈی کی آزادی کو مہر ٹھہرائے | 682 | |
آزاد عورت کا غلام کے نکاح میں ہونا | 695 | |
باب ہے شہادت دودھ پلانے والی کے | 710 | |
کیا جائز ہے واسطے کسی عورت کے کہ اپنی جان کسی کو بخشے | 724 | |
نکاح سے پہلے عورت کو دیکھنا | 742 | |
نکاح کردینا مرد کا اپنی چھوٹی اولاد کو | 753 | |
ترک خطبہ کی تفسیر | 766 | |
نکاح کرنا قرآن پر بغیر مہر کے | 771 | |
باب ہے بیان میں شرطوں نکاح کے | 782 | |
سفر میں عورت کے ساتھ بنا کرنی | 790 | |
دلہن کو تحفہ اور ہدیہ بھیجنے کا بیان | 793 | |
جب مرد اپنی بیوی سے صحبت کرے تو کیا کہے | 796 | |
ولیمہ کرنا اگرچہ ایک بکری ہو | 800 | |
بیان اس شخص کا جو ولیمہ کرتا ہے اپنی بعض عورتوں سے زیادہ بعض سے | 805 | |
دعوت کرنے والے کی دعوت قبول کرنا شادی وغیرہ میں | 811 | |
جب کوئی دعوت میں برا کام دیکھے تو کیا پلٹ آئے؟ | 814 | |
بیان نیکی اور نرمی کرنے کے ساتھ عورتوں کے | 818 | |
نصیحت کرنا اپنی بیٹی کو اس کے خاوند کے واسطے | 831 | |
خاوند کی نعمت کا شکر نہ کرنے کے بیان میں | 850 | |
عورت اپنے خاوند کے گھر میں حاکم ہے | 852 | |
عورت کا مارنا جو مکروہ ہے اس کا بیان | 855 | |
باب عزل کے بیان میں | 858 | |
عورتوں کے درمیان عدل کرنا | 866 | |
جب ثیب کو بکر پر نکاح کرے تو کیا کرے؟ | 867 | |
غیرت کے بیان میں | 872 | |
لوگوں کے پاس جو خلوت جائز ہے | 887 | |
باب ہے عورتوں کو اپنی حاجت کے لیے باہر نکلنا | 890 | |
مرد کو کہنا کہ میں آج رات سب عورتوں پر گھوموں گا | 893 | |
باب مسافر اپنے گھر میں رات کو نہ آئے | 894 |