فہم الحدیث ۔ جلد دوم
مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے
صفحات: 644
حدیث پاک ،دین اسلام کا بنیادی اور اولین مصدر ہے احکام دین کی تفصیلات حدیث وسنت ہی سے معلوم ہوتی ہیں لہذا دین کو جاننے کےلیے احادیث کامطالعہ ناگزیر ہے خداجزائے خیر دے محدثین کو جنہوں نے امت کی آسانی اور بھلائی کےلیے احادیث کو مرتب او رمدون کیازیر نظر کتاب فہم الحدیث مین حدیث کی معتبر کتابوں سےاحادیث صحیحہ کاانتخاب کیا گیا ہے اور ہرگوشئہ زندگی سے متعلق حدیثیں جمع کی گئی ہیں اس میں حدیث کی روانی ،کلام رسول ﷺ کے تسلسل اور نبوت کے معجزۂ خطابت کو حتی المقدور قائم رکھتے ہوئے یہ اہتمام کیا گیا ہے کہ احادیث کا ترجمہ اورتشریح اس انداز میں عام فہم ہو کہ عام آدمی سمجھ سکے اسی لیے ابتداء میں باب کامفہوم او رآخر میں باب کاخلاصہ اس طرح ذکر کیا گیا ہے کہ فرقہ واریت کی بجائے حدیث کی تشریح او رمفہوم وہی بیان کیا جائے جورسالت مآب ﷺ کے فرمان کامقصد ہے ۔واضح رہے کہ کتاب میں درج شدہ روایات پر محدثین،دیوبندی ،بریلوی اور اہل حدیث علمآء کا اتفاق ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
نکاح کے مسائل | ||
شادی عصمت کی محافظ ہے | 27 | |
رشتہ کیسا ہو؟ | 27 | |
کنواری سے شادی بہتر ہے | 29 | |
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنے اور پردے کے مسائل | ||
متوقع منگیتر دیکھنے کا جواز | 30 | |
بیوہ احتیاط کرے | 31 | |
جذبات کے وقت گھر پلٹنا چاہیے | 32 | |
نکاح میں ولی کی موجودگی اور لڑکی سے اجازت طلب کرنا | ||
بیوہ یا متعلقہ کی اجازت | 34 | |
کنواری کی اجازت خاموشی ہے | 35 | |
اعلان نکاح خطبہ اور نکاح کی شرائط | ||
شادی پردف بجانے کی اجازت | 36 | |
منگنی پر منگنی کا پیغام بھیجنا منع ہے | 37 | |
متعہ اور گدھے کا گوشت ناجائز | 38 | |
محرمات کے نکاح کا بیان | ||
جن عورتوں سے بیک وقت نکاح جائز نہیں | 39 | |
نسبی اور رضاعی رشتوں سے نکاح جائز نہیں | 40 | |
رضاعت کا علم ہونے پر نکاح ختم ہوجائے گا | 41 | |
بیوی کے ساتھ صحبت کے مسائل | ||
نساءکم حرث لکم کاکیا معنی؟ | 43 | |
عزل کا جواز | 44 | |
دوسرے کو ازدواجی باتیں بتلانا گناہ ہے | 45 | |
غلام اور لونڈی کو آزادکرنا | ||
لونڈی کو اختیار دینا | 46 | |
حق مہر کابیان | ||
حق مہر کی رقم متعین نہیں | 49 | |
ولیمہ | ||
ولیمہ کی ترغیب دینا چاہیے | 50 | |
آزادی کو مہر ٹھہرانا | 51 | |
بن بلائے دعوت پر نہیں جانا چاہیے | 52 | |
بیویوں سے شب باشی میں باری مقررکرنا | ||
چار سے زائد بیویاں آپ ﷺ کا خاصہ | 53 | |
بیویوں کے درمیان قرعہ اندازی | 54 | |
اپنی باری سوتن کو ہبہ کرنا | 55 | |
بیویوں کے ساتھ رہن سہن اور ہر ایک کے حقوق | ||
بیوی کو نصیحت کرنا چاہیے | 57 | |
بیوی کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیے | 58 | |
بیوی خاوند کا حکم تسلیم کرلے | 59 | |
بیوی سے ایلاء کرنا جائز ہے | 60 | |
خلع کا بیان | ||
عورت کا خلع کے لیے حق مہر چھوڑنا | 64 | |
حلال و حرام مقرر کرنااللہ کا اختیار ہے | 65 | |
تین طلاقیں دی گئی عورت کے مسائل | ||
پہلے خاوند سے دوبارہ کس طرح نکاح ہو ؟ | 66 | |
کفارہ میں مومن غلام یا لونڈی آزاد کرنا | ||
لونڈی کو مارنا بڑا گناہ ہے | 67 | |
میاں بیوی کا ایک دوسرے بر لعنت کرنا | ||
لعان کا طریقہ؟ | 68 | |
لعان کے بعد حکم | 68 | |
لعان کے بعد بچے کی نسبت کس سے؟ | 69 | |
لعان کے بعد حق مہر کا مسئلہ | 70 | |
اللہ سے بڑھ کر غیرت والا کوئی نہیں | 71 | |
عدت کے مسائل | ||
غیرحاملہ کی طلاق کے مسائل | 75 | |
مشورہ دیتے ہوئے بات پوری کرنا چاہیے | 76 | |
عدت والی عورت کا گھر سے باہر جانا | 77 | |
دوران عدت بناؤ سنگھار کرنا منع ہے | 78 | |
لونڈی کا استبراء رحم | ||
حاملہ لونڈی سے جماع کی ممانعت | 79 | |
اخراجات اورغلام کے حق | ||
عورت خاوند کے مال سے لے سکتی ہے | 80 | |
باورچی کو ضرور کچھ کھلانا چاہیے | 81 | |
مفرور غلام کی نماز قبول نہیں | 82 | |
بچپن میں نگہداشت اور بالغ ہونے کا ذکر | ||
مجاہد کی کم از کم عمر کتنی ہو | 84 | |
غلام کو آزاد کرنا | ||
غلام کو آزاد کرنے کا ثواب | 86 | |
مشترک غلام کو آزاد کرنے ،قرابت دار کو خریدنے اور بیماری میں آزاد کرنے کا بیان | ||
مشترک غلام کی آزادی کا مسئلہ | 87 | |
مدبر کامعنی اور اس کے حقوق ؟ | 88 | |
قسم کھانے اور نذر ماننے کے مسائل | ||
قسم صرف اللہ کے نام کی اٹھانی چاہیے | 89 | |
دوسرے کی چیز کی نذر ماننا جائز نہیں | 90 | |
فضول قسم پر مواخذہ نہیں | 91 | |
نذروں کا بیان | ||
نذر سے تقدیر نہیں ٹل سکتی | 92 | |
نذرکا کفارہ کیا ہے | 93 | |
پورا مال صدقہ کرنے کی نذر ماننا مناسب نہیں | 94 | |
قصاص کا بیان | ||
کس کا خون مباح ہے ؟ | 96 | |
ذمی کو قتل کرنے کی سزا | 97 | |
خودکشی کرنے والے کی سزا | 98 | |
زیادتی کا بدلہ لینا جائز ہے | 99 | |
جس کی قسم کی اللہ لاج رکھتا ہے | 100 | |
دیتوں کا بیان | ||
چھنگلی اور انگوٹھے کی دیت برابر ہے | 101 | |
جن جرائم پر جرمانہ نہیں | ||
گرکر مرنے والے کی دیت نہیں | 103 | |
مال وعزت کی خاطر مرنے والا شہید | 104 | |
کنکریاں پھینکنا گنا ہ ہے | 105 | |
ظلم او رفحاشی کی سزا | 106 | |
کس کے چہرے پر مارنا گناہ ہے ؟ | 107 | |
قسامہ کا بیان | ||
موقع پر گواہ نہ ہوں تو…..؟ | 108 | |
مرتدین اور مفسدین کا قتل | ||
کسی کوآگ کی سزا دینا جائز نہیں | 110 | |
حدود کا بیان | ||
زانیہ شادی شدہ عورت کی حد اور زانی مرد | 113 | |
غیرشادی شدہ کی حد | 114 | |
چور کے ہاتھ کاٹنے کے بارے میں | ||
کتنی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گأ ؟ | 120 | |
حدود میں سفارش | ||
چور کی سفارش کرنا جائز نہیں | 121 | |
شراب پینے کی حد | ||
شرابی کو کتنی سزا دی جائے | 123 | |
اگر حد کے دوران شرابی مرجائےتو ؟ | 124 | |
جس پر حدنافذ ہو اسے بددعا نہ دی جائے | ||
حدکے بعد لعت کرنا جائز نہیں | 125 | |
تعزیر کا بیان | ||
تعزیر کیا ہے ؟ | 126 | |
شراب کا بیان اور شرابی کے لیے وعید | ||
شراب پانچ چیزوں سے | 127 | |
جنت کی شراب سے محروم لوگ | 127 | |
نبیذ پینا جائز ہے | 128 | |
امارت اور قضاء کابیان | ||
امام ڈھال ہے | 129 | |
کس امیر کی اطاعت کرنی چاہیے ؟ | 130 | |
کس کی موت جہالت پر ہوگی ؟ | 131 | |
نمازی سے لڑائی نہیں | 132 | |
امیر کے بغیر جہالت کی زندگی | 133 | |
حکام کو رعایا پر آسانی کرنی چاہیے | ||
نفرت کے بجائے خوشخبری دو | 138 | |
غداراور عید شکن کی پیٹھ پر جھنڈا ہوگا | 139 | |
منصب ،قضا اور ان سے بچنے کا بیان | ||
غصے میں فیصلہ نہیں کرنا چاہیے | 140 | |
حکام کی تنخواہ اور تحائف | ||
بیت المال سے ناحق کھانا گناہ ہے | 141 | |
خائن آدمی کی سزا | 142 | |
فیصلوں اور شہادتوں کا بیان | ||
محض دعوی کی بنیاد پر نہیں دیا جاسکتا | 143 | |
غلط فیصلہ سے ناجائز جائز نہیں ہوتا | 144 | |
جھوٹا دعوی کرنے والے کی سزا | 145 | |
جہاد کا بیان | ||
جنت کے منازل مجاہدین کے لیے | 146 | |
مجاہد صائم الدھر اور شب زندہ دار کی طرح | 147 | |
ایک دن پہرہ دینا دنیا وما فیہا سے بہتر | 148 | |
مجاہد سے تعاون بھی جہاد ہے | 149 | |
جہاد کا ہمیشہ جاری رہنا | 150 | |
شہادت کی تمنا کا اجر | 152 | |
کون لوگ شہداء میں شامل ؟ | 153 | |
جہاد اعلائے کلمۃ اللہ کی خاطر | 154 | |
جنت تلواروں کےسائے تلے | 155 | |
جہاد کے لیے وسائل مہیاکرنا | ||
دشمن کے خلاف ہمیشہ تیار رہنا | 157 | |
گھوڑوں کی پیشانی میں برکت | 158 | |
جہادی قوت کی نمائش کرنا چاہیے | 159 | |
آداب سفر | ||
جمعرات کے دن سفر کرنا | 162 | |
سفرمیں ساتھی کا خیال رکھنا چاہیے | 163 | |
عورت کا اپنے خاوند کےساتھ سفرکرنا | 164 | |
واپسی پر صدقہ کرنا | 165 | |
کفار کو اسلام کی تحریری دعوت دینا | ||
آپ ﷺ کا مراسلہ قیصر روم کو | 166 | |
آپ ﷺ کا خط بحرین کے رئیس کی طرف | 167 | |
جنت تلواروں کے سائے تلے | 168 | |
آپ ﷺ کا خیبر پر حملہ | 169 | |
جہاد اور قتال | ||
شہادت کا بدلہ جنت ہے | 171 | |
لڑائی میں دھوکہ دینا | 172 | |
جہاد میں درخت کاٹنا | 173 | |
قیدیوں کےاحکام | ||
اللہ کن لوگوں پر خوش ہوتاہے ؟ | 175 | |
جاسوس کے مال کا حکم | 176 | |
ثمامہ بن اثال کی گرفتاری کاوقعہ | 177 | |
کسی کافر کے ساتھ امتیازی سلوک کرنا | 178 | |
بدر کے مقتولین کے بارے میں فیصلہ | 179 | |
قیدیوں کو فدیہ لے کر چھوڑنا | 180 | |
قیدیوں کو قتل کرنا | 181 | |
امان کے بارے میں | ||
امان کی حیثیت | 183 | |
مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت | ||
امت کے لیے غنیمت کا حلال ہونا | 184 | |
مجاہد اور اس کے گھوڑے کا حصہ | 185 | |
مجاہد کو اعزاز دینا چاہیے | 186 | |
مال غنیمت میں عدم مساوات جائز | 187 | |
بلاجواز تصرف کرنے والا جہنمی | 188 | |
کھانے کی چیز لینا جائز ہے | 189 | |
معاذ ؓاور معوذ ؓکا ابوجہل کو قتل کرنا | 190 | |
جزیہ کا بیان | ||
ھجر کےمجوس سے جزیہ | 194 | |
صلح کرنا ،کروانا | ||
صلح حدیبیہ کی شرائط | 196 | |
صلح حدیبیہ کی تین شرائط کا ذکر | 199 | |
صلح حدیبیہ کا تحریر نامہ | 200 | |
جزیرہ عرب سے یہودیوں کو نکالنا | ||
جلاوطنی سے پہلے اسلام کی دعوت دینا چاہیے | 202 | |
مشرکوں کا داخلہ ممنوع | 203 | |
مال فئی | ||
مال فئی کیا ہے ؟ | 205 | |
شکار اور حلال جانوروں کےمسائل | ||
شکاری کتے کو بسم اللہ پڑھ کر چھوڑنا | 206 | |
اہل کتاب کے برتنوں میں کھانا | 207 | |
شک کی بناء پر بسم اللہ پڑھ کر کھانا | 208 | |
عورت کا ذبیحہ حلال ہے | 209 | |
چہرے پر معمولی داغ لگانا جائز ہے | 211 | |
کتے کے متعلق احکامات | ||
کتا رکھنے کے نقصانات | 212 | |
اشیاء کا کھانا حلال یا حرام ہے | ||
کچلی والاجانور حلال ہے | 213 | |
نیل گائے حلال ہے | 214 | |
مچھلی حلال ہے | 215 | |
موذی جانوروں کو قتل کرنا | 216 | |
جنات سانپ کی شکل اختیار کرسکتے ہیں | 217 | |
گرگٹ کو مار دینا چاہیے | 218 | |
عقیقہ اور اس کے احکام | ||
عقیقہ کرنا سنت ہے | 221 | |