عہد حاضر میں اجماع کے انعقاد کی علمی صورتیں ( مقالہ پی ایچ ڈی )

عہد حاضر میں اجماع کے انعقاد کی علمی صورتیں ( مقالہ پی ایچ ڈی )

 

مصنف : الطاف حسین لنگڑیال

 

صفحات: 650

 

اجماع فقہ اسلامی کی ایک اصطلاح اور اسلامی شریعت کا تیسرا اہم مآخد جس سے مراد نبی کریمﷺ کی وفات کے بعد کسی بھی زمانہ میں آپ کی امت کے تمام مجتہد علماء کا کسی  ایسے دینی معاملے پر اکھٹے ہوجانا جس کے بارے میں قرآن و حدیث میں واضح حکم موجود ہو۔ زیرنظر مقالہ بعنوان’’ عہدحاضر میں اجماع کے انعقاد کی عملی صورتیں‘‘ جناب الطاف حسین لنگڑیال صاحب کا  وہ  تحقیقی وعلمی مقالہ ہےجسے انہوں نے  پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد منصوری صاحب  کی نگرانی میں مکمل کیا اور  پنجاب یونیورسٹی میں پیش کر کے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔مقالہ نگار نے اس مقالےکو چھ ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔جن کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔باب اول میں  اجماع کا تعارف،باب دوم اجتہاد اور اسکا  تعارف،باب سوم اجتماعی اجتہاد اور اجماع،باب چہارم عصر حاضر میں اجتماہی اجتہاد کےادارے او ران کاطریق کار،باب پنجم اجتماعی اجتہادی اداروں کی فقہی خدمات کا جائزہ،عہد حاضر میں اجماع کے انعقاد کی عملی صورت حال

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
اجماع کاتعارف 1
فصل اول،اجماع کالغوی واصطلاحی مفہوم 2
امام غزالی کی تعریف اوراس پراعتراضات کاتجزیہ 5
ظاہریہ کےنزدیک اجماع 10
زیدیہ کےنزدیک اجماع 11
امامیہ کےنزدیک اجماع 11
معتزلہ کےنزدیک اجماع 12
خوارج کےنزدیک اجماع 13
نتیجہ بحث 13
فصل دوم:حجیت اجماع پرقرآنی دلائل 14
فصل سوم:حجیت اجماع پراحادیث متواترہ 29
فصل چہارم:حجیت اجماع آثار صحابہ رضی اللہ عنہم فقہائے امت کی آراء اورعقلی دلائل 40
فقہائے امت کی آرا 43
عقلی استدلال 48
فصل پنجم:انعقاد اجماع میں زمانہ اوراہلیت کی بحث 50
مذہب جمہور کےماسواآراءکاتجزیہ 53
انعقاد اجماع کی اہلیت 54
مجتہد کی غیرموجودگی میں عوام کااجماع 63
جمہورکابدعتی وفاسق مجتہداورعوام کی نااہلیت پراستدلال 64
فصل ششم:اجماع کی شرائط ،استناد اورنسخ کی بحث 68
اجماع کی سند 70
قیاس سے اجماع کاثبوت 72
نسخ کی بحث 74
فصل ہفتم:اجماع کی اقسام 78
اجماع کی اقسام باعتبارانعقاد 78
اجماع کی تقسیم باعتبارمراتب 85
اجماع کی تقسیم باعتبارابلاغ 86
اجماع کی اقسام باعتبارترکیب 88
عہد حاضر میں اجماع کاانعقاد 89
باب دوم:اجتہاد اوراس کاتعارف 90۔193
فصل اول:لفظ اجتہاد کی لغوی تحقیق 91
فصل دوم:اجتہاد کافقہی اوراصطلاحی مفہوم 101
فصل سوم:حجیت اجتہاد 111
فصل چہارم:اوصاف وشرائط مجتہد 138
مقاصد شریعت سے واقفیت 161
تجزی اجتہاد 166
فصل پنجم:اجتہاد کی اقسام اورطبقات الفقہاء 170
اجتہاد کی اقسام 170
طبقات الفقہاءیعنی مجتہدین کی اقسام 181
باب سوم:اجتماعی اجتہاد اوراجماع 194
فصل اول:اجتماعی اجتہادمفہوم اورحجیت ومشروعیت 195
فصل دوم:اصول تجزی اجتہاد اوراجتماعی اجتہاد کی ضرورت واہمیت 207
فصل سوم:تاریخ اجتماعی اورشرائط وطریق کار 220
اجتماعی اجتہاد کیلئے ضروری اوصاف وشرائط 223
اجتماعی  اجتہاد کاطریق کار 226
فصل چہارم:اجتماعی اجتہاد اوراجماع 227
کیااجتماعی اجتہاد ازروئے شرح حجت ہے 230
باب چہارم:عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد کےادارے اوران کاطریق کار 234
فصل اول:اسلامی نظریاتی کونسل۔پاکستان 235
تاریخی پس منظراورتشکیل 235
ہیئت ترکیبی 236
فرائض 239
اسلوب اورطریق کار 241
فصل دوم:وفاقی شرعی عدالت 246
اختیارات 248
طریق کار 249
فقہی منہج 251
فصل سوم:اسلامی فقہ اکیڈمی۔انڈیا 259
طریق کار 260
فقہی منہج 262
فصل چہارم:ھئیتہ کبارالعلماء۔الریاض 268
امتیازی خصوصیات 270
اللجنۃ الدائمہ للبحوث العلمیہ والافتاء 270
لجنۃ کی موجودہ تشکیل 271
منہج اجتہاد 271
ھئیتہ کبارالعلماءکےفیصلوں کی نشرواشاعت 275
فصل پنجم:المجمع الفقہی الاسلامی ۔مکہ مکرمہ 276
تاسیس ومراحل تاسیس 276
اہداف 278
تنظیمی ڈھانچہ 278
طریق کار 279
اجتہادی منہج 281
فصل ششم:مجمع الفقہ الاسلامی (OIC)جدہ 288
ہیئت ترکیبی 290
دیگراداروں سےاشتراک کار 294
علمی منصوبے 295
اسلوب کارومنہج 298
باب پنجم:اجتماعی اجتہادی اداروں کی فقہی خدمات کاجائزہ 300
فصل اول:اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کی فقہی آراءاورتجاویز کاتجزیہ 301
اسلامی نظام معیشت 301
عائلی قوانین 307
وفاقی وصوبائی قوانین کاجائزہ 317
طبی وسائنسی ودیگرمسائل 326
فصل دوم:وفاقی شرعی عدالت پاکستان کےفیصلوں کاجائزہ 329
قصاص ودیت سے متعلق فیصلہ 329
نصاب شہادت اورعورتوں کی گواہی 330
سود سے متعلق فیصلہ 332
یتیم پوتے کی وراثت 336
مردوں پرتہمت زنااورحدقذف 339
لاٹری۔امتناع قادیانیت 340
توہین رسالت 341
فصل سوم:اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیاکی فقہی خدمات کاجائزہ 342
معاشی مسائل کےحوالے سے فیصلے 341
طبی مسائل کےحوالے سے فیصلے 351
سماجی مسائل کےحوالے سے فیصلے 356
عبادات سے متعلق فقہی آراء 359
فصل چہارم:ھئیتہ کبارالعلماء۔الریاض کی فقہی خدمات کاجائزہ 376
اقتصادی مسائل 376
طبی مسائل 382
عبادات وغیرہ سے متعلق فیصلے 383
فصل پنجم:المجمع الفقہی الاسلامی مکہ مکرمہ کی فقہی خدمات کاتنقیدی جائزہ 388
اقتصادی مسائل پرفیصلے 388
عقائد وشعائراسلام 409
عبادات 413
باطل فرقوں کےنظریات کارد 425
شرف انسانیت 438
سائنسی وطبی موضوعات 442
دینی سماجی اوراجتماعی معاملات 464
فصل ششم:المجمع الفقہ الاسلامی جدہ کی فقہی خدمات کاجائزہ 474
عقائد 474
عبادات 476
معاشی مسائل 482
طبی وسائنسی مسائل 529
سماجی مسائل 550
حلال وحرام پرجدید مسائل 552
باب ششم:عہد حاضر میں اجماع کےانعقاد کی عملی صورتحال 561
اقتصادی مسائل 562
کرنسی نوٹ 562
انشورنس 565
لاٹری 575
قسطوں پرخریدوفروخت 577
پیشگی پگڑی 580
اسٹاک ایکسچینج 582
کریڈت کارڈ 590
مصرف زکوۃ فی سبیل اللہ 592
وقف کےمصارف کی تغییر 597
عقائد وعبادات 599
قادنیت 599
فرقہ بہایہ 600
جدہ سے احرام باندھنے کاحکم 603
رؤیت ہلال 611
سزائے توہین رسالت 612
طبی وسائنسی مسائل 617
ٹیسٹ ٹیوب بےبی 617
انسانی کلوننگ 624
اعضاءکی پیوندکاری 631
ایڈزاوراس سےمتعلقہ فقہی احکام 641
خاندانی منصوبہ بندی 646
خلاصہ بحث 650
سفارشات 652
مصادرومراجع 653
اشاریہ آیات قرآنی 660
اشاریہ احادیث 664

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاجتہاداسلامیاللہپاکستانپنجابحدیثخدماتزکوۃشریعتشہادتصحابہعلماءعلمیفقہقرآنقوانینمسائلمکہ مکرمہ
Comments (0)
Add Comment