دنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب و سنت کی روشنی میں

دنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب و سنت کی روشنی میں

 

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

 

صفحات: 218

 

دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی چھاؤں میں گرمیوں کی کوئی دوپہر گزارنے بیٹھ جائے ۔ وہ کوئی پل آرام کر ے گا تو پھر اٹھ کر چل دے گا“ترمذی میں سہل بن عبداللہ کی روایت میں رسول اللہ فرماتے ہیں : ”یہ دنیا اللہ کی نگاہ میں مچھر کے پر برابر بھی وزن رکھتی تو کافرکوا س دنیا سے وہ پانی کا ایک گھونٹ بھی نصیب نہ ہونے دیتا“صحیح مسلم میں مستورد بن شداد کی روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا کوئی شخص بھرے سمندر میں انگلی ڈال کر دیکھے کہ اس کی انگلی نے سمندر میں کیا کمی کی “ تب آپ نے اپنی انگشت شہادت کی جانب اشارہ کیا ۔ “زیر تبصرہ کتاب” دنیا اور آخرت کی حقیقت، قرآن وسنت کی روشنی میں “محترم مولانا ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے قرآن وسنت کی روشنی میں دنیا وآخرت کی حقیقت کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے، اور تمام مسلمانوں کو دنیا کی حقیقت کو سمجھ کر آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 9
پہلا حصہ
باب نمبر:1
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے 19
باب نمبر:2
تخلیق انسانیت کامقصد 22
تخلیق کامقصد 24
باب نمبر:3
انسام کی گمراہی کے اسباب 27
انسان کا سب سے بڑادشمن شیطان 27
گمراہی کا دوسرا سبب :دنیا 32
گمراہی کاتیسرا سبب :خواہشات نفسانی 34
گمراہی کا چوتھا سبب :اللہ کی آیات سے بے پرواہی 36
گمراہی کا پانچواں سبب:گناہ پر اصرار 40
گمراہی کا چھٹا سبب:انسانی خیالات باطلہ 43
باب نمبر:4
دنیا کیا ہے؟ 46
دنیا کی زندگی ایک دھوکہ ہے 46
دنیا کی آزمائش 50
دنیا مصائب کی گھاٹی 54
باب نمبر:5
دنیاوی مصائب کا حل 59
عقیدہ توحید مضبوط کرنا 59
سنت رسول ﷺ کےسا تھ تمسک 66
تقویٰ اختیار کرنا 67
اپنے آپ کو اوراہل و عیال کوآگ سے بچانے  کی تدبیر 76
باب نمبر:6
دنیا کی حیثیت 84
باب نمبر:7
دنیا کی زندگی محبوب اور دل پسند 87
دنیا میٹھی اورسر سبز ہے 88
باب نمبر :8
دنیا سے محبت اور موت سے نفرت 90
باب نمبر:9
طالب دنیا کاانجام 92
دنیا کے بندے کے لیے ہلاکت 94
مال و اولاد صرف دنیاوی زندگی کی زینت ہیں 94
باب نمبر :10
دنیا میں منہک نہ ہوجاؤ ،بلکہ اس سے بے نیازی برتو 96
مال و جاہ کی محبت انسان کے دین میں تباہی مچاتی ہے 97
زینت دنیا سے فریب کھانے کی ممانعت 97
باب نمبر:11
ثواب دنیا 99
دنیا و آخرت کی بھلائی 100
دعا 101
فضیلت 101
باب نمبر:12
انبیاء علیھم السلام اور دنیا 102
سیدنا ابراہیمؑ و موسیٰ ؑ اور دنیا 102
سیدنا سلیمان ؑ اور دنیا 102
سیدنا عیسیٰ کا ایک ناصحانہ ارشاد 103
باب نمبر:13
رسول اللہ ﷺ کی دنیا سے بے نیازی 104
باب نمبر:14
صحابہ کرام ؓ کی نظر میں دنیا کی حیثیت 109
باب نمبر:15
سلف صالحین کی نظرمیں دنیا کی حیثیت 114
سیدنا لقمان ؑ کا قول 114
امام ابو حازم ؒ کا قول 114
امام فضیل ؒ کا قول 114
سیدنا حسن ؓکا قول 114
امام مالک ؒ کا قول 115
امام بشیر ؒ کا قول 115
امام ابو سلمان ؒ کاقول 115
امام عبداللہ بن مبارک ؒکا قول 115
امام وہب بن منبہ ؒ کا قول 116
امام یحیٰ بن معاذ الرازی ؒ کاقول 116
امام بندر ؒ کا قول 116
دوسرا حصہ
باب نمبر:1
موت کو یاد رکھنا 119
زیارت قبور کی مسنون دعا 121
باب نمبر:2
موت کی تیاری 126
باب نمبر :3
انسان کےلیے مو ت کی حقیقت 126
انسان ہر لمحہ مو ت کے شکنجے میں 126
باب نمبر:4
موت کی سختی 129
باب نمبر:5
کافر اور نافرمان آدمی کا موت کے  بعد حشر 132
باب نمبر:6
مومن کی موت 139
باب نمبر:7
مومن کی موت کے بعد کے مراحل 143
باب نمبر: 8
موت سے پہلے ایمان لانا 150
باب نمبر:9
بے ایمان لوگوں کے بہانے 155
باب نمبر:10
کافر یا برے آدی کے لیے موت کی سختی 158
باب نمبر:11
انبیاء کرام اور موت 161
سیدنا آدم ؑ اور موت 161
سیدنا یعقوب ؑ اورموت 162
سیدنا سلیمان ؑ 163
خاتم النبین ﷺ اور موت 163
سیدنا فاطمہ ؓ کا نبی ﷺ کی وفات پر اظہار غم 166
سیدنا ابو بکر صدیق ؓکا نبی ﷺ کی وفات پر اظہار غم 167
باب نمبر:12
سلف صالحین اور سکرۃ الموت 169
امام مالک اور موت 169
امام ابو حازم اورموت 169
جناب عامر بن عبداللہ اور موت 170
امام ابو زرعہ رازی اورموت 170
معز الدولہ اور موت 171
سیدنا ابو ہریرہ ؓاور موت 171
سیدنا حکیم  بن حزام ؓاور موت 171
باب نمبر:13
 فکر آخرت 179
سیدنا ابو ہریرہ ؓاور فکر آخرت 179
سیدنا عمر فاروق ؓاورفکر آخرت 182
باب نمبر:14
آخرت کے مراحل 179
عذاب قبر 179
عذاب قبر سے پناہ چاہنا 182
حیات بعد الموت 183
صور کا بیان 186
حشر کا بیان 190
حوض کوثر 193
حساب،کتاب 195
پل صراط 205
شفاعت کبریٰ 206
اللہ کے  اذان سے  شفاعتیں 207
جنت اور جہنم 208
دیدار الٰہی 215

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment