دنیا عیسائیت کی زد میں
مصنف : محمد انور بن اختر
صفحات: 597
عیسائیت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لئے مختصر اور عام فہم لٹریچر کی ضرورت ہے وہاں اس امر کی بھی شدید ضرورت ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ کو اس مذہب کی تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں اور جو لوگ تقریر وتحریر کے ذریعے عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، ان کو عیسائیت کے صحیح خدو خال سے آگاہ کیا جائے،ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’دنیا عیسایت کی زد میں ‘‘ محمد انور بن اخترکی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں عیسائیت کی اسلام دشمنی عیسائیت کا پوری دنیا میں تبلیغی مشن۔مسلمانوں کو عیسائی بنانے کے طریقے اور پرفریب جالِ عیسائیت کے مشن کو پھیلانے والی دنیا بھر کی تنظیمیں اور مشن کی کار گزرایاں ،ایشیا ،پاکستان اور خلیجی ممالک اور افریقہ ویورپ میں عیسائیت کے مشن کے احوال پیش کیے ہیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
باب نمبر1…..دنیاعیسائیت کی زدمیں | 1 |
مذہب عیسائیت کابانی کون ہے؟ | 1 |
عقیدہ تثلیث تین خداکاتصور | 4 |
غیربھی حق کہنےپرمجبورہوگئے | 7 |
باب نمبر2…..مسیحی دنیاکی اسلامی دشمنی اوراس کاپس منظر | 12 |
مسیحی دنیا کی اسلامی دشمنی اوراس کاپس منظر | 12 |
اسلام کےخلاف عیسائی مشنریوں کی نئی مہم | 15 |
خوف زدہ چرچ | 19 |
اسلام کےخلاف عیسائیوں کےمنصوبے | 21 |
اسپتال تبلیغی مراکزہیں | 33 |
باب نمبر3…..انسانی دنیامیں عیسائیت اوراس کےخطرناک مراکز | 37 |
مسلمانان عالم کیلئے ایک لمحہ فکریہ | 37 |
عالمی کیتھولک ثقافتی تحریک برائے دانشوران | 43 |
مجلس تحقیقات اسلام | 43 |
باب نمبر4….2025تک کیلئے عیسائیت کےفروغ کامنصوبہ | 46 |
20ویں اور21ویں صدی میں عیسائیت | 46 |
کےفروغ کاتفصیلی چارٹ منصوبہ | 48 |
شہری آبادی کی توسیع | 49 |
ادیان کےلحاظ سےدنیاکی آبادی | 49 |
عالمی عیسائیت | 50 |
مالیات(امریکی ڈالر) | 50 |
عیسائی مطبوعات | 51 |
کتاب مقدس کی تقسیم | 51 |
مسلمانوں کوعیسائی بنانےکامنصوبہ | 52 |
عیسائیوں کامسلمانوں کیلئےفریب | 52 |
مسلمانوں کوعیسائی بنانےکاعالمی منصوبہ | 56 |
احیائے اسلام کی بڑھتی ہوئی تحریک کامقابلہ کرنے | 56 |
کیلئے عیسائی مبلغین کی منصوبہ بندی | 60 |
مسلمانوں کوبزورطاقت عیسائی بنانےکامنصوبہ | 64 |
تبلیغ عیسائیت مشن سن2000ء | 64 |
عالمی تناظر | 65 |
عیسائیت کےمشن کےفروغ کےاعدادوشمار | 68 |
عیسائیوں کے4بڑےاقدامات | 72 |
’’بھرپورعیسائی دنیا‘‘کی تشکیل کیلئے اختیارکردہ حکمت عملی | 73 |
مسلمانوں کوعیسائی بنانےکےلئے 10نکاتی فارمولا | 74 |
باب نمبر5….پاکستان میں عیسائیوں کےتبلیغی مشن کاانکشاف | 78 |
عیسائیوں کاورلڈآپریشن | 78 |
پاکستان عیسائیت کےفروغ کےلیے موزوں ترین ملک ہے | 78 |
عیسائی مبلغین کی رپورٹ | 78 |
فیباریڈیوکی نشریات پاکستان کےنامعلووم مقام سے عیسائی نشرکرتےہیں | 78 |
عیسائی تنظیموں کی جانب سے شفائیہ عبادات کاپاکستان بھرمیں انعقاد | 78 |
پاکستان میں عیسائیت کی تبلیغ | 82 |
اسلامی ممالک میں عیسائیت کےفروغ کےلیے مل جل کرکام کررہےہیں | 85 |
پاکستان عیسائیت کےلیے کھلامیدان | 86 |
انجلیکن چرچ کی تبلیغ عیسائیت میں تیزرفتاری | 88 |
کیاپاکستان عیسائی ریاست ہے؟ | 91 |
کراچی میں عیسائیوں کی سرگرمیاں | 93 |
باب نمبر6….ایشیاءمیں عیسائیت کامشن | 96 |
ایشیاءمیں عیسائیت کامشن | 96 |
وسط ایشیامیں عیسائیت کافروغ | 96 |
ملائشیا:ملک کی ’’نسلی اقلیت‘‘نشانےکی زدمیں | 97 |
انڈونیشیامیں عیسائیت کی سرگرمیاں | 100 |
جاکرتامیں عیسائیت پرسیمینار | 100 |
انڈونیشیاکےمسلمانوں پرعیسائی مشنروں کی یلغار | 101 |
عیسائیوں کاجھوٹاپروپیگنڈہ | 110 |
افغانستان:افغان اسلام اورکمیونزم دونوں سےتنگ آچکےہیں اورعیسائیت قبول کررہےہیں’’ایک مشنری کابیان | 110 |
افغانوں پرمشنریوں کی محنت اورجھوٹاپروپیگنڈہ | 113 |
بیروت میں مسلمان بچوں کو عیسائی بنانےکےلیےاسکولوں کاکردار | 114 |
فلسطین میں اسکولوں میں عیسائیت کی گل مستی | 115 |
سعودی عرب میں عیسائیوں کی تعداد | 116 |
تیسرے میلنیم میں ایشیاکوعیسائی بنایاجائےگا،پوپ | 116 |
بنگلہ دیش پرعیسائیت کی یلغار | 117 |
امپیکٹ انٹرنیشنل لندن کی چشم کشارپورٹ | 117 |
بنگلہ دیش نیاین جی اوزسےہارمان لی | 117 |
بنگلہ دیش میں 16ہزاراین جی اوزکی یلغار | 118 |
عیسائی تنظیموں کاہدف | 119 |
این جی اوزبراہ راست عیسائی بنانےمیں مصروف ہیں | 120 |
این جی اوزکاخرچہ | 122 |
این جی اوزکی مالی بدعنوانی | 123 |
این جی اوزکوکم سےکم کنٹرول کیاجائے | 124 |
مسیحی مقالہ نگارنےلکھا،بنگلہ دیش عیسائیت کی تبلیغ کےلیے زرخیززمین ہے | 125 |
بنگلہ دیش کی کیتھولک برادری کےبارےمیں کچھ اعدادوشمار | 129 |
بنگلہ دیش پراین جی اوزکی یلغار | 131 |
بنگلہ دیش میں مسیحیت | 134 |
باب نمبر7….روس اوررسطی ایشیاءکی آزادریاستوں میں عیسائی مشنریوں کی سرگرمیاں | 137 |
اذربائیجان میں 37عیسائی تنظیموں کےمقابلے میں صرف 9مسلمان تنظیمیں | 147 |
باب نمبر8…..خلیجی ممالک میں عیسائیت کےمشن | 149 |
خلیجی علاقہ میں مسیحی تبلیغ | 149 |
خلیج میں مسیحی مبلغین کی تعداد | 150 |
خلیج میں مشنری ادارے | 150 |
مسلمانوں کےلیےمشن | 150 |
سیٹلائٹ ٹیلی ویزن کےذریعے عربوں تک رسائی | 151 |
متحدہ عرب امارات | 151 |
ابوظہبی ،دوبئی،راس الخیمہ،بحیرہ،شارجہ | 153 |
مشنری کی آمد | 153 |
متحدہ عرب امارات میں کلیسا | 154 |
غیرملکی کارکنوں پرکلیساکی خصوصی توجہ | 155 |
مشنری کانفرنسیں | 157 |
پاکستانی عالمی مسیحی تنظیم کاکتابچہ | 157 |
سنگاپوراورسینئر مشنری کانفرنس | 158 |
خلیج میں موجودمسیحی مشنریاں | 158 |
دبئی:عیسائیت پھیلانےوالے تین امریکی گرفتار | 159 |
عمان،عیسائی مشنریوں کی آمد | 160 |
عمان میں کلیسا | 161 |
کویت میں مشنریوں کی آمد | 162 |
عیسائی مشنری کی آمد | 164 |
قطرمیں کلیسا | 164 |
خلیج میں عیسائی مشنری کی تاریخ اوراس کی موجودہ صورت حال | 165 |
بحرین میں مسیحی مشن | 165 |
مشن اسپتال | 166 |
مشن اسکولزاوریتیم خانے | 166 |
مسیحی ریڈیواسٹیشن | 167 |
بحرین میں موجودکلیسا | 168 |
امریکی اصلاح یافتہ کلب | 170 |
متحدہ انجیل مشن | 171 |
بین الاقوامی عیسائی حملہ | 172 |
شام میں عیسائیت کی تبلیغ | 172 |
مشنریوں کی تبلیغ کاایک انداز | 175 |
اردون میں عیسائیوں کی سرگرمیاں | 175 |
مصرمیں 863مسلمانوں کےلیے ایک مسجد | 176 |
عراق پرعیسائیت کی یلغاربائبل کےلاکھوں نسخے بغدادپہنچادیئے گئے | 177 |
سعودی عرب میں گرجے؟ | 177 |
جدہ:حی الظہران میں عیسائیت کی تبلیغ پرمبنی مواد کی تشہیر | 180 |
خلیج اوردیگراسلامی ممالک میں | 181 |
مسیحیت کےکام کرنےکی تدابیر | 181 |
طبی خدمات کی فراہمی | 181 |
شخصی میل ملاقات | 182 |
مسیحی لٹریچرکی اشاعت اورتقسیم | 182 |
مسیحی تبلیغی ریڈیو | 182 |
اردون عراق میں عیسائی تنظیمیں مسلمان کوگمراہ کررہی ہیں | 183 |
اسلام چھوڑاعیسائیت قبول کی | 184 |
باب نمبر9….افریقی ممالک میں عیسائیت کےمشن | 186 |
عیسائیوں کی تبلیغی سرگرمیاں | 186 |
کینیامیں چرچ گروپ کی طرف سےریڈیواسٹیشن قائم کرنےکامنصوبہ | 188 |
کینیامیں دعوتی کام | 189 |
ایک دل آزادکتاب | 190 |
سوڈان پرمشنریوں کی یلغار | 192 |
سوڈان میں عیسائی مملکت کےقیام کی کوشش | 195 |
سوڈان میں مسیحی تعلیمی ادارے | 196 |
گرجےاوردیگرکلیسائی عمارات | 197 |
سیاسی اغراض ومقاصد | 198 |
سوڈان میں فروغ عیسائیت کی سرگرمیاں | 200 |
عیسائی سازوں کےمالی وسائل | 201 |
عیسائیت قبول کرنےوالوں کاایک جائزہ | 202 |
نائیجیریامیں اسلامیت اورعیسائیت کی کشمکش | 206 |
براعظم افریقہ پرعیسائیت کی یلغار | 210 |
عیسائی 9فیصد سے44فیصد ہوگئےاورمسلمان 60فیصد سے41فیصد رہ گئےہیں | 210 |
میڈیا | 214 |
سوشل سروسز | 214 |
بائبل کی تقسیم | 214 |
قیادت کی تیاری | 214 |
مشرقی افریقہ میں صلیبی عزائم | 216 |
افریقہ کےمسلمانوں کےلئے مشن | 218 |
مسلمانوں تک رسائی کےلیے مشترکہ ابلاغی مہم | 218 |
مغربی افریقہ کی حسین سرزمین جہاں مسلمان اکثریت عیسائی اقلیت کی محکوم ہے | 218 |
ایک غلط فہمی کاازالہ | 225 |
اسلامی اصولوں کےمطابق نظام زراعت کی اصلاح مفتی سیاح الدین کاکاخیل کی تجاویز ومشورے | 225 |
مغربی افریقہ میں عیسائیت کی تبلیغ | 226 |
ایتھوپیامیں عیسائی پروگرام | 226 |
تبلیغ عیسائیت اورہم | 227 |
نان لے۔ایمان دے | 228 |
سوڈان | 235 |
یوگنڈا | 236 |
موزمبیق | 237 |
صومالیہ | 238 |
ایتھوپیائی مہاجرین | 239 |
مہاجرین چاڈ | 240 |
جبوتی | 240 |
الجزائر | 241 |
برونڈی کےمہاجرین | 241 |
باب نمبر10….یورپ میں عیسائیت کےمشن | 243 |
ترکی پرعیسائی مبلغین کی یلغار | 243 |
سیکولرزم کی دعوےدارحکومت نےمسلمانوں کےملک میں ساری پابندیاں صرف اسلام پرلگارکھی ہیں | 243 |
عیسائی فرقہ’’گواہان یہوداہ‘‘جارحانہ تبلیغ میں سب سے آگےہے | 248 |
البانیہ کےمسلمان اورمسیحی مشن | 251 |
ناروےمیں مسلمانوں کوعیسائیت میں ضم کرنے کی مہم | 254 |
برطانوی تنظیم نےہرگھرمیں عیسائیت کالٹریچر پہنچاناشروع کردیا | 256 |
ایک ہزارکارکن رضاکارانہ طورپرکام کررہےہیں | 257 |
جنہیں روزانہ 2ہزارجوابی خط موصول ہورہےہیں | 257 |
ناروے میں مسلمانوں کوعیسائیت میں ضم کرنےکی مہم | 257 |
باب نمبر11…عیسائیت کوپھیلانےکےلیے عیسائیت کےتبلیغی ذرائع | 260 |
مسیحی ذرائع تبلیغ | 260 |
مذہبی روسےاسرائیلیوں کےسواکسی قوم کوتبلیغ مسیحیت جائز نہیں | 261 |
مشن اسکولزوکالجز | 263 |
بائبل خط وکتابت اسکولز | 265 |
مشن اسپتال،کلینک | 265 |
ریڈیواسٹیشن | 266 |
مشن تفریحی کیمپ | 267 |
پریس ،مبطوعات | 267 |
اعلانیہ تبلیغ | 268 |
اسکالرشپ،مالی امداد | 268 |
فلم ،ٹی وی،ویڈیو،سائنس اورتفریحی سفرکےلالچ ہےتبلیغ | 269 |
تبلیغ بذریعہ خواتین | 270 |
تبلیغ بذریعہ لالچ | 271 |
اسمبلی سیٹ | 271 |
مسیحی اسٹیٹ وزرعی فارم | 272 |
مسیحی اخبارات ورسائل | 272 |
مسیحی کتب | 273 |
مسیحی مشن | 273 |
مسیحی آبادی | 274 |
اہل حکومت اورمسیحیت کاسدباب | 274 |
اہل ثروت کی ذمہ داری | 276 |
اشاعت عیسائیت کےتین طریقے | 276 |
1۔قدرتی طریقہ | 276 |
2۔گفتگوکےذریعے | 277 |
3۔ مسلمانوں تک رسائی ؟ | 277 |
اشاعت عیسائیت کی تنظیمیں | 278 |
دارالتعارف | 278 |
ترکی کےدوست | 278 |
ایرانی کرسچین فیلوشپ | 279 |
گائیڈ رنرٹرسٹ | 279 |
انٹرنیشنل کروسیڈ(بین الاقوامی صلیبی جنگ) | 279 |
لندن متحرک گروپ | 279 |
باب نمبر12….دنیابھرمیں عیسائیوں کےلٹریچرکتب خانہ اوراخراجات کی تفاصیل | 284 |
باب نمبر13….عیسائیوں کےپرفریب جال کاانکشاف | 295 |
باب نمبر14….سندھ،بلوچستان،پنجاب،سرحد میں مشنری سرگرمیاں | 307 |
باب نمبر14….(ب)عیسائیوں کی کتاب میں مسلمانوں میں تبلیغی کام کےطریقے | 232 |
باب نمبر15….عیسائیت کاانٹرنیٹ کےذریعہ مشن کی تکمیل اورذرائع ابلاغ کاوسیع دائرہ کار | 341 |
باب نمبر16….عیسائیت کی تبلیغ کےامکانات | 274 |
باب نمبر17….مسیحی آبادی،مسیحی دعوؤں کی روشنی میں | 403 |
باب نمبر18….بائبل پرخود عیسائی علماءکےاعتراضات | 414 |
باب نمبر19….مذہب عیسائیت کےیہاں انبیاءعلیہم السلام کی توہین | 425 |
باب نمبر20….عیسائی پادریوں کےجنسی اسکینڈل | 437 |
باب نمبر21…عیسائیت کازوال | 457 |
باب نمبر22….900وی صدی میں پادریوں کےقبول اسلام کےواقعات | 476 |
باب نمبر23…عیسائیوں کی مقدس کتاب اورقرآن مجید کاموازنہ | 505 |
باب نمبر24….اسلام غیرمسلموں کی نظرمیں | 527 |
باب نمبر25….دنیامیں اسلام سب سے تیز پھیلنےوالامذہب | 535 |
جرمنی میں اسلام تیزی سے پھیل رہاہے | 555 |