ڈی این اے ٹیسٹ اور جنیٹک سائنس سے متعلق شرعی مسائل
مصنف : مختلف اہل علم
صفحات: 469
انسانی تخلیق میں اللہ تعالی کی جو حکمت، قدرت، تدبیر اور مناسبت کار فرما ہے سائنس کی ترقی کے ساتھ ساتھ اس کی نئی نئی جہتیں سامنے آ رہی ہیں۔ایسے ہی مظاہر قدرت میں جنیٹک سائنس سے حاصل ہونے والی معلومات بھی ہیں۔انسان کے جسم کا بے شمار خلیات سے مرکب ہونا، ہر خلیہ پر جین کی ایک بہت بڑی تعداد کا قیام پذیر ہونا اور ان جینوں کا انسان کی مختلف صلاحیتوں اور قوتوں پر اثر انداز ہونا کارخانہ قدرت کا ایسا اعجاز ہے کہ جس کا رمز آشنا ایک مسلمان ڈاکٹر کے بہ قول دو ہی صورتوں میں ایمان سے محروم رہ سکتا ہے، یا تو اس کے دماغ میں خلل ہو یا وہ توفیق خداوندی سے محروم ہو۔جنیٹک سائنس جہاں خدا کی بے پناہ قدرت اور اس کی حکمت و تدبیر سے پردہ اٹھاتی ہےاور علاج کے باب میں ایک چراغ امید بن کر آئی ہے، وہاں بہت سارے شرعی مسائل بھی ان تحقیقات کے پس منظر میں پیدا ہو گئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” ڈی این اے ٹسٹ اور جنیٹک سائنس سے متعلق شرعی مسائل” ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں انہوں نے پندرہویں فقہی سیمینار منعقدہ میسور مؤرخہ 11 تا 13 مارچ 2006ء میں ڈی این اے ٹسٹ اور جنیٹک سائنس سے متعلق شرعی مسائل کے موضوع پر اہل علم کی طرف سے پیش کئے گئے تحقیقی مقالات جمع کر دئیے گئے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
ابتد ا ئیہ | 9 |
اکیڈمی کا فیصلہ | 15 |
سو النامہ | 17 |
تلخیص | 22 |
عرض مسئلہ | |
قضا ء کے احکام پر ڈی این اے ٹسٹ کے اثرات | 40 |
جیلک سا ئنس سے مر بو ط شر عی مسا ئل | 48 |
اسٹیم خلیے | 57 |
دو سراباب : تعا رف | |
ڈی این اے ٹسٹ جینلک ٹسٹ اور اسٹم سیل کے | 71 |
سا ئٹفک تجزیہ پر مبنی چند مقر و ضات | |
ڈی این اے | 87 |
اسٹم خلیے | 98 |
جنیٹک انجینیر نگ | 115 |
سا لممانی حیا تیاتی ٹکنا لو جی میں ہونے والی تر قیاں | 133 |
تیسرا باب : فقہی نقطہ نظر | |
تفصیلی مقا لا ت | |
جینٹک ٹسٹ کی شر عی حیثیت | 147 |
جینٹک سا ئنس سے پیدا ہو نے والے چند مسا ئل | 155 |
اسلام نقطہ نظر | |
جینٹک سا ئنس سےمر بو ط کچھ مسا ئل | 167 |
جینٹک سا ئنس سے پیدا شدہ مسا ئل کا شر عی حل | 167 |
ڈی این اے ٹسٹ کے شر عی احکام | 211 |
ڈی این اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل | 229 |
جینٹک سا ئنس سےمتعلق مسا ئل | 242 |
ڈی این اے ٹسٹ کی شر عی حیثیت | 262 |
ڈی این اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل | 280 |
ڈی این اے ٹسٹ کی شر عی حیثیت | 293 |
جینٹک سا ئنس سےمتعلق چندمسا ئل | 310 |
ڈی این اے ٹسٹ جینٹک ٹسٹ اور اسٹیم سیل سے متعلق شر عی احکام | 325 |
ڈی این اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل | 336 |
تحر یری آرا ء | |
جینٹک سا ئنس سےمر بو ط مسا ئل | 350 |
ڈی این اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل | 353 |
جینٹک سا ئنس سےمر بو ط مسا ئل اور ا ن کے شر عی احکام | 357 |
ڈی این اے ٹسٹ جینٹک ٹسٹ اور اسٹیم سیل سے متعلق متعلق مسا ئل اور ان کے احکام | 364 |
ڈی این اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل | 370 |
جینٹک سا ئنس سےمر بو ط مسا ئل | 374 |
ڈی این اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل | 382 |
جینٹک سا ئنس سےمتعلق مسا ئل | 388 |
جینٹک سا ئنس سےمر بو ط مسا ئل | 393 |
ڈی این اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل | 396 |
جینٹک سا ئنس اور نئے مسا ئل | 398 |
جینٹک سا ئنس سےمتعلق مسا ئل | 403 |
ڈی این اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل | 406 |
جینٹک سا ئنس سےمتعلق میڈیکل مسا ئل | 408 |
جینٹک سا ئنس سےمتعلق مسا ئل | 411 |
ڈی این اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل | 417 |
منا قشہ : |