دفاع حضرت امیر معاویہ ؓ

دفاع حضرت امیر معاویہ ؓ

 

مصنف : قاضی مظہر حسین

 

صفحات: 170

 

سیدنا معاویہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے سیدنا معاویہ ابی سفیان کے متعلق مستند کتب لکھ کر سیدنا معاویہ کے فضائل ومناقب،اسلا م کی خاطر ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کے ان کے خلاف کےجانے والےاعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’ دفاع حضرت امیر معاویہ ‘‘ مولانا قاضی مظہر حسین کی سید نا امیر معاویہ کے فضائل ومناقب اور دفاع کے حوالے ایک تحقیقی کاوش ہے ۔یہ کتاب دراصل مولوی مہرشاہ کی کتاب کھلی چھٹی کے جواب میں تحریر کی گئی ہے ۔صاحب کتاب نے سیدنا معاویہ کے دفاع کے سلسلہ میں اس کتاب میں متوازن اور موزوں موقف پیش کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب خا رجی فتنہ  پر علما ء  کے تبصرے 11
ما ہنا مہ  بینات  کراچی 12
ماہنامہ  ابلاغ  کر اچی 12
 ما  ہنامہ  الحق  اکو ڑہ  خٹک 13
ما ہنا مہ  ضیا ئے  حرم لا ہو ر 13
ہفت  ر و زہ  لو لاک  فیصل  آباد 14
 ما ہنا مہ  الخیر  ملتان 14
سعید آبادی کتا بچہ 16
کھلی  چٹھی کی حیثیت 16
مو لو ی سیاح الدین تفہیم  القر آن  کی مد ح  میں 18
کھلی  چٹھی  کے اعتر اضات  کاجواب 19
کیا  حضرت  معاویہ ؓ کی خطا عنادی تھی 20
جو  معاو یہ  کی  مراد   ( حضرت مجدد الف ثانی ) 23
مو لنا  بخا ری  اور خادم اہلسنت  کے  مسلک کا فر ق 25
آیت  وان  طا ئفتان  من المو منین  اقتلو 26
 حضرت  معا ویہ  ؓ صو رتا با غی ہیں  نہ کہ  حقیقتا 27
حکیمن  کی  خطا  بھی  اجتہاد  ی تھی ( حضرت  شاہ ولی اللہ  محدث) 28
خطا ئے  اجتہاد ی کو عنادی  نہیں  کہہ سکتے 31
صحا بہ  ؓ  کااختلا ف  نفسیات  پر مبنی  نہ تھا ( حضرت مجد د  الف ثانی ) 32
مشا جرات صحابہ  رحما ء بینھم  کے خلاف  نہیں (حضر ت مدنی ) 33
فتا وی عزیز ی کی عبارت 34
فتا وی عزیزی  کی الحاقیات 37
کیا حضرت  عا ئشہ ﷜ کا اختلاف منبی پر نفسانیت  تھا 40
حضرت  معا ویہ  عادل  ہیں  (امام نو وی﷫) 42
تمام صحابہ  عادل  ہیں (ابن  حجر  عسقلا نی  وغیرہ ) 43
مو لنا  لعل  شاہ  کی تطبیق صحیح نہیں 44
خطا ئے اجتہا دی عدالت  کے منا فی  نہیں 45
معصیت صورتا  حقیقتا  کی بحث 46
عدالت صحا بہ  ﷜ کے بارے  میں اہم سوال 49
مو لوی  مہر  حسین  شاہ  بھی سمجھیں 50
حضرت معا ویہ حقیقتا باغی نہ تھے(علمی  محاسبہ کی عبار ت ) 51
شیعہ  مجتہد ڈھکو  کےاعتراض کاجواب 53
کیا ڈھکو  تحر یف  قر آن  کے قا ئل  ہیں
( حوالہ  اثبات  الا ما مت) 53
سند  یلوی صاحب  کا معاملہ 54
حضرت  معا ویہ مجتہد  تھے  (حضرت ابن عباس) 55
مو لوی  مہر حسین  شاہ  کی علمی خیانت 56
مولنا لعل  اور مو لوی  مہر  حسین  شاہ  کا اختلافات 57
حضرت  معا ویہ   مجتہد  ہیں 57
شیعہ  مجتہد  ڈھکو  کی علمی  خیانت  و کذب  بیانی 57
حضرت  معا ویہ  جلیل   القد ر صحابی  نہیں
مو لوی  مہر حسین  شاہ 59
 حضرت  معا ویہ  رفیع  الشا ن  صحابی  ہیں
مو لنا  لعل  شاہ  بخا ری 61
حضرت معاو یہ صاحب  فضا ئل ہیں
حضرت شاہ و لی اللہ  محدث 62
مو لوی مہر حسین  شاہ صاحب  کا
 اہل  سنت  پر افتر ا ء 62
مو لوی  مہر حسین شاہ صاحب  کا ایک نیا  شو شہ (مسئلہ  عصمت انبیا  ء) 63
رو ایت  حدیث کے با رے میں
صحابہ  ﷜ کے معصو م  ہونے  کی کیا  دلیل  ہے 64
شاذ و نادر جرم  کا سر زد ہو نا
عدالت  کے منا فی نہیں (حضرت مد نی ) 65
شیعہ کیا کہتے ہیں 66
حضرت علیؓ پر حضرت فاطمہ ؓ کا طعن( عبارت  حق الیقین ) 67
انبیا ئے  کرام  کی لغزش  کا مفہوم (بحوالہ علمی محا سبہ ) 68
شیعہ بھی تر ک اولی ٰ کے قا ئل ہو گے 73
ا عتر اض  دو م  کی  بحث 74
حضرت ابن عمر کی تنقیض 76
حضرت معا ویہ ؓ  کی صر یح  تو  ہین  (خطبہ  یزید کی آڑ میں ) 77
زیاد اعلی  در جے  کامد بر  اور حضرت  علی  کا حامی تھا   (ابو  الاعلی   مو دودوی  وسید لعل  شاہ بخاری) 79
حضرت  ابو  سفیان  کی تو ہین 80
سب  علی ؓ  کی آڑ  میں حضرت معا ویہ  کی  تو ہین 82
حضرت معاویہ  حضرت علی ؓ کے فضا ئل کے معتر ف تھے  (مو لنا محمد تقی  عثمانی جسٹس  سپریم کورٹ ) 83
مو لنا  لعل شاہ  کا بیجا  تعصب (روایت  ابی دا ؤد  کی اہم  بحث) 85
مو لنا کی لعل شاہ کی سند  سے جہا لت 89
حضرت حسن  نے   حضرت معاویہ ؓسےلا کھوں روپے  وظیفہ  لیا 91
شیعہ  بھی وظائف  معا ویہ  ؓ کا اقرار کر تے ہیں 92
صلح حضرت  حسن ؓ کے بعد حضرت  معاویہ ؓبر حق  خلیفہ  ہیں  (غو ث اعظم ) 94
کیا  حضرت  مقدام  بھی جھک  گے 95
غلط بیانی  کی حد ہوگی 96
عبارت  قا بل  اعتر اض  ہے 100
کیا  علامہ  وحید  الزماں شیعہ  تھے 102
مو لوی وحید الزمان  اوزر بعض  معا ویہ 103
حضرت  علی ؓ سب زیادہ  خلافت  کے  مستحق  تھے 105
علامہ  وحید الزماں کی کر بلا ئیت 106
حضرت   علی  ؓنے  حضرت   ابو بکر ؓ کی کیوں مخالفت  نہ کی (امام محمد با قر ) 107
حضرت معاویہ  ؓ کے  خلاف مولنا  لعل  شاہ  کی فر وجرم  (چار  الزامات ) 109
مو دودی  صاحب  بھی یہی کہتے ہیں 109
شیعہ بھی یہی کہتے ہیں 110
 حضرت معا ویہ کی  خلافت  (حضرت  ابن عباس کا آیت   سے استباط ) 111
حضرت  معا ویہ  کے  خلا ف   ( مودودی  اور ڈھکو ) 113
حضرت  معا ویہ  اور  کتا بت  وحی 115
لا  اشبع  اللہ  بطنہ  کی بحث (مولوی  مہر حسین  شا ہ۔  ڈھکو شیعہ  اور وحید الزمان   اس میں ہمنوا  ہیں   ) 116
رام  چند ر  لچھن زرتشت  اور بدھ وغیرہ  پیغمبر  ہیں ( علامہ  وحید  الزمان ) 117
رحمتہ  للعا لمین  کی بد دعا  حقیقتا  دعا ئے رحمت ہے 118
حضرت  معا ویہ  از رو ئے  حدیث  جنتی ہیں 120
حضرت  معا ویہ   ہادی  و مہدی  ہیں (دعا ئے  نبوی ) 122
حضرت  معا ویہ  کے گھو ڑے   کا غیار حضرت   عمروبن   عبد العزیز سے  افضل  ہے امام نسائی 123
صدیق  اکبر  کون  ہیں (شیعہ   عقیدہ ) 126
کیا سب گا لی  گلو چ  کو  کہتے  ھیں (مو لنا  لعل  شاہ تضاد بیا نی ) 127
سب نبوی کا مفہو م  (ایک  اہم سوال ) 129
یہ  حضرت  معاویہ  کادفاع ہے یا جا ر حیت 129
جا رحیت  کانمونہ 131
صد یق و فاع  پر مو لنا  لعل  شاہ  کی تنقید 135
حدیث  بخا ری  کی اہم  بحث 137
حضرت سعد بن  عبادہ  نے بھی حضرت  صد یق کی بیعت  کی 137
صد یق  ؓ کی  بیعت  کی 137
حضرت  عمر ؓ پر  مو لنا  شاہ  کا  افترا ء 138
ایک  اور عجیب  افتر ا ( ابن عبا س  ؓ کو  عباس  بنا دیا  ) 141
خلفا ئے راشد  ین کے با رے میں  ایک اہم نکتہ 146
حضرت  ناتو ی کا ارشاد  (چا ر  یا ر ) 147
خلا فت   صدیقی اور مو لانا لعل  شاہ 148
حضرت  صدیق  ؓ اور  حضرت  مر تضیٰ کے لئے جدا جدا  پیمانے کیوں 149
طعن  صحابہ  کر ام  کا   وبال 150
تمام  صحابہ  جنتی  ہیں  (حضرت  شاہ عبد العزیز  محدث دہلو ی ؓ  حضرت مد نی )
حضرت  مجدد  الف  ثانی  امام ابن  حزم 151
صحابہ  پر طعن  کر نے  و الا زند یق 153
حضرت معا ویہ پر طعن  کر نے والا  جہنم  کاکتا 154
سنی ، شیعہ  اور خا رجی  کو ن ہیں
حضرت مجدد صاحب 154
حضرت معا ویہ کا دفاع 155
خواب میں حضرت معا ویہ ؓ کی ز یا رت 157
دا رالعلو م  دیو بند  کا  مذکورہ  بحث پر محا   کمہ 159

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment