دین الحق بجواب جاء الحق ۔ حصہ اول
مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد
صفحات: 692
بریلوی مکتبہ فکر کے حکیم الامت مفتی اعظم احمد یار گجراتی نے بریلوی شریعت پر ایک ضخیم کتاب جاء الحق وزہق الباطل نامی تحریر کی جو کہ ان کے حلقہ فکر کے نزدیک انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے واعظین، خطباء و مفتیان عظام کا مبلغ علم اور معیار تحقیق یہی کتاب ہے جس میں بدعات اور خرافات ہفوات کو ایک جگہ جمع کر کے کتاب و سنت کے واضح نصوص کی تحریف کر کے شریعت مطہرہ کے صاف و شفاف پانی میں بدعات و رسومات کی ناپاک ملاوٹ کی ناکام کوشش کی ہے۔ دین الحق کے مطالعے سے قارئین اندازہ کر سکیں گے کہ فاضل مصنف محمد داؤد ارشد نے ان کی پیش کردہ بدعات کے سامنے کتاب و سنت کے نصوص کا کیسا مضبوط بند باندھ دیا ہے۔ مصنف نے مفتی صاحب کی پیش کردہ ہر دلیل پر عالمانہ و محققانہ تبصرہ پیش کیا ہے اور ناقدانہ تعاقب کیا ہے اس کے ساتھ جو صحیح حقیقت ہے اس کو کتاب و سنت کی روشنی میں واضح کیا ہے اور فی الواقع بیان کرنے کا حق ادا کر دیا ہے۔ بلاشبہ ان کی یہ کاوش بدعت کے رد اور کتاب و سنت کے دفاع میں سنگ میل ثابت ہوگی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست | 3 | |
کلمہ ناشر | 29 | |
مقدمہ ازمولانا محمدیحی گوندلوی | 32 | |
تاثرات از مولانا مبشراحمدربانی صاحب حفظہ اللہ تعالی | 42 | |
عرض مؤلف | 44 | |
جاءالباطل لکھنےکی وجہ | 46 | |
مفتی صاحب کےچنداصول پرایک نظر | 53 | |
کیاضعیف روایت فضائل میں معتبر ہے | 53 | |
کیا متعدد اسناد سے ضعیف روایت حسن بن جاتی ہے ؟ | 54 | |
کیاعلماء کےعمل سے ضعیف روایت حسن بن جاتی ہے ؟ | 56 | |
کیاکشف و خواب سے حدیث کی تصحیح کی جاسکتی ہے ؟ | 57 | |
کیا اسناد کے ضعف سےمتن کاضعف لازم آتا ہے ؟ | 59 | |
کیاحنفیہ کی کوئی دلیل ضعیف نہیں ہوسکتی ؟ | 60 | |
امام ابوحنیفہ کےکذاب اساتذہ کی فہرست | 61 | |
لطیفہ | 62 | |
کیا جرح مبہم قابل قبول ہے ؟ | 63 | |
مرسل روایات سےاحتجاج | 65 | |
جرح و تعدیل میں تعارض کا حکم | 67 | |
کیا لایصح سے ضعف ثابت نہیں ہوتا ؟ | 68 | |
کیاصحیح حدیث کیلیے یہ شرط ہےکہ وہ بخاری و مسلم کی ہو ؟ | 69 | |
کیافقہی کا عمل ضعیف روایت کو قوی کر دیتا ہے ؟ | 69 | |
علماء بریلوی سے ایک سوال | 71 | |
کیا قرآن و حدیث میں تعارض ہے؟ | 72 | |
کیا حدیث کا ضعف مقلد کو مضر نہیں؟ | 73 | |
پانی کی طہارت کے بیان | 75 | |
فصل اول | 75 | |
پہلی حدیث قلتیں | 75 | |
مفتی صاحب کا پہلا اعتراض اور اس کا جواب | 76 | |
مقدار نجاست کی وضاحت | 76 | |
دوسرا اعتراض اور اس کاجواب | 77 | |
لم یحمل الخبث کا معنی علامہ خوارزی حنفی سے | 77 | |
حدیث نبوی سے لم یحمل الخبث کامعنی | 77 | |
شیخ عبدالحق محدث دہلوی سے | 78 | |
علامہ ابن نجیم حنفی سے | 78 | |
مفتی صاحب کا تیسرا اعتراض کہ قلہ مجہول ہے | 79 | |
الجواب،قلہ کی تعریف حدیث سے | 79 | |
شیخ عبدالحق سے | 79 | |
حافظ ابن حجر کی عبارت | 82 | |
مفتی صاحب نے محدثین کے مسلک کو قبول کرلیا | 82 | |
دوسری حدیث | 83 | |
ابوسعیدخدری سے | 84 | |
مفتی صاحب کا پہلا اعتراض کہ یہاں پانی کی کوئی قید نہیں | 84 | |
الجواب،قیدکی صراحت مولانا فخر الحسن اور امام شافعی سے | 84 | |
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب | 84 | |
تیسرا اعتراض کہ بضاء کا کنواں پانی کا راستہ تھا | 85 | |
الجواب ، اس میں محمدبن شجاع کذاب راوی ہے | 86 | |
فصل دوم | ||
مفتی صاحب کی پہلی دلیل کہ حضور نے کھڑے پانی میں پیشاب کرنے سےمنع فرمایا | 87 | |
الجواب(1)مفتی صاحب کا اپنےمسلک سےانحراف | 87 | |
اس سے مراد پانی قلیل ہے | 88 | |
حافظ ابن حجرسے مولوی قطب الدین سے | 88 | |
مفتی صاحب کی دوسری دلیل | 88 | |
الجواب یہ بھی پانی قلیل کے متعلق ہے | 89 | |
علامہ نیموی حنفی سے | 89 | |
علامہ نووی سے | 89 | |
فائدہ جلیلہ | 89 | |
تنبیہ | 90 | |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل | 91 | |
الجواب،اس کی سندمیں جابر جعفی کذاب راوی ہے | 91 | |
چائے زمزم کےبارے میں دوسری روایت | 92 | |
الجواب | 92 | |
اس کامتن وضعی ہے | 92 | |
امام سفیان بن عیینہ سے | 92 | |
امام ابو عبید سے | 92 | |
امام ابن ترکمانی کارد | 93 | |
نزح کا معنی قاموس سے | 93 | |
زمحشری سے | 93 | |
علامہ ابن منظور سے | 93 | |
صاحب منجد عیسائی سے | 93 | |
چائے زمزم پانی نکالا جانا شرعی حکم سے نہ تھا بلکہ پانی صاف کرنے کی غرض سے تھا | 94 | |
امام شافعی سے | 94 | |
مولانا لکھنوئی سے | 94 | |
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی سے | 94 | |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل | 95 | |
الجواب – یہ روایت منقطع السند ہے | 95 | |
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل | 96 | |
الجواب | 96 | |
یہ روایت بھی ضعیف ہے | 96 | |
یہ خود حنفی مذہب کے خلاف ہے | 96 | |
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل | 97 | |
الجواب | 97 | |
یہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے | 97 | |
یہ تابعی کا قول ہے جو حدیث مرفوع قلتین کا معارض نہیں ہو سکتا | 97 | |
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل | 97 | |
الجواب | 97 | |
یہ بھی ضعیف ہے | 97 | |
حنفیہ کے خلاف ہے | 98 | |
الجواب – یہ ضعیف بھی ہے اور حنفیہ کےخلاف بھی | 98 | |
آٹھویں دلیل | 98 | |
الجواب بے اصل ہے اس کا کتب حدیث میں وجود ہی نہیں | 99 | |
نویں دلیل | 99 | |
الجواب | 99 | |
یہ منقطع السند ہے | 99 | |
مفتی صاحب کی جہالت | 99 | |
خلاصہ کلام | 99 | |
پہلی اور دوسری عقلی دلیل اور ان کا رد | 100 | |
تیسری عقلی دلیل اور اس کا رد | 100 | |
جسم سے خون نکلنے اور قے آنے سے وضوء کرنےکا بیان | 102 | |
فصل اول | ||
حدیث نمبر(1)حضرت جابر ؓ سے | 102 | |
مفتی صاحب کا پہلا اعتراض | 102 | |
الجواب | 102 | |
انسانی پیشاب اور خون کا فرق | 102 | |
فقہ حنفی میں لکھا ہے کہ نجاست سمیت نماز پڑھنی جائز ہے | 103 | |
دوسرا اعتراض کہ یہ صحابی کا فعل ہے | 103 | |
الجواب(1)مفتی صاحب کے بدعتی عقیدہ سے اس کا رد | 103 | |
علامہ عینی نے اسے مرفوع بیان کیا ہے | 103 | |
تیسرااعتراض اور اس کا رد | 104 | |
چوتھااعتراض اور اس کا رد | 104 | |
آثار صحابہ کرام | 105 | |
حضرت ابو ہریرہ کا عمل | 105 | |
حضرت جابر بن عبداللہ کا عمل | 105 | |
فقہاء مدینہ منورہ کا عمل | 106 | |
تعامل خیروالقرون | 107 | |
اصولی بات | 107 | |
فصل دوم | ||
مفتی صاحب کی پہلی دلیل | 109 | |
الجواب | 109 | |
یہ روایت بھی ضعیف ہے | 109 | |
امام دارقطنی | 109 | |
حافظ ابن حجر ؒ | 109 | |
علامہ حلی اور علامہ ابن ہمام حنفی کی عبارات | 109 | |
مفتی صاحب کی دوسری دلیل | 109 | |
الجواب | 110 | |
مفتی صاحب کی ترجمہ حدیث میں تحریف | 110 | |
یہ روایت ضعیف ہے | 110 | |
حافظ ابن حجر ؒ | 110 | |
علامہ زیلعی ؒ | 110 | |
علامہ نیموی حنفی کی صراحت | 111 | |
تنبیہ | 111 | |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل | 111 | |
الجواب (1) یہ روایت خود احناف کے خلاف ہے | 111 | |
ہمارے مخالف نہیں- علامہ ابن عبدالبر | 112 | |
امیر یمنی | 112 | |
محدث مبارکپوری کی عبارت | 112 | |
مفتی صاحب کا یہ باطل قیاس ہے | 113 | |
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل | 113 | |
مفتی صاحب دغا بازی | 113 | |
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل | 114 | |
الجواب | 114 | |
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل | 116 | |
الجواب-اس کی سند میں دو راوی محمدبن مسلمہ اور سلیمان مجروح ہیں | 116 | |
مفتی صاحب کی ساتویں دلیل | 117 | |
اس کی سند میں عبداللہ بن حکیم راوی مجروح و متروک ہے | 117 | |
مفتی صاحب کی آٹھویں دلیل | 117 | |
الجواب | 117 | |
مفتی صاحب کی نویں دلیل | 118 | |
الجواب | 118 | |
خلاصہ کلام | 119 | |
آگ سے پکی ہوئی چیز کھا کر وضوء کرنے کا بیان | 120 | |
مفتی صاحب کی لاعلمی | 120 | |
خلیفہ عمر بن عبدالعزیز مبطوخ چیز سے ناقص وضوء کے قائل تھے | 120 | |
علامہ ماروینی اور سید انور شاہ صاحب کاشمیری کا مؤقف | 120 | |
یہ حکم منسوخ ہے | 120 | |
حضرت جابر بن عبداللہ ؓاور حضرت ابوہریرہ ؓکی احادیث مرفوعہ | 120 | |
ظہر اور عصر کی نماز کا بیان | 122 | |
پہلی حدیث حضرت جابر ؓسے | 122 | |
دوسری حدیث حضرت ابن عباس ؓسے | 122 | |
مفتی صاحب کا پہلا اعتراض | 123 | |
جبریل ؑ نے دوسرے دن نماز عصر ظہر کے وقت پڑھائی | 123 | |
الجواب(1)صحیح مسلم سے اس کا رد | 123 | |
امام نووی سے رد | 123 | |
شیخ الاسلام حنفی سے رد | 124 | |
دوسرا اعتراض کہ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نماز عصرآخری وقت دو مثل ہے | 124 | |
الجواب-نماز عصرکا آخری وقت | 124 | |
تیسرا اعتراض – یہاں اصلی سایہ کا ذکر نہیں | 125 | |
بحث اصلی سایہ | 126 | |
چوتھا اعتراض کہ یہ قیاس شرعی کےخلاف ہے | 127 | |
الجواب – قیاس کے رد میں امام ابوحنیفہ کا قول | 127 | |
حضرت علی مرتضی ؓکا فرمان | 127 | |
مولانا سرفراز صفدر کا حوالہ | 127 | |
پانچواں اعتراض کہ یہ حدیث منسوخ ہے | 128 | |
دعوی نسخ کا ابطال | 128 | |
صحیح بخاری و مسلم کی حدیث سے | 128 | |
علامہ نووی سے | 129 | |
علامہ ابن حجر سے | 129 | |
مولاناشفیق الرحمان حنفی سے | 129 | |
چھٹا اعتراض کہ ایک مثل پر نماز ظہر کا وقت ختم ہونا مشکوک ہے | 131 | |
اخیر وقت ظہر اور اکابر احناف | 131 | |
فائدہ جلیلہ | 134 | |
تیسری حدیث | 134 | |
چوتھی حدیث | 135 | |
مفتی کا اعتراض | 136 | |
مفتی صاحب کی سوچ کی غلط کروٹ | 136 | |
فصل دوم | 138 | |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل | 138 | |
گرمی نماز ظہر کو ٹھنڈا کرنا | 138 | |
تنبیہ | 140 | |
مفتی صاحب کی دوسری دلیل | 141 | |
اہل کتاب کی مثال کا جواب | 141 | |
نماز جمعہ کا وقت | 144 | |
نماز فجر کے وقت کا بیان | 146 | |
فصل اول | 146 | |
پہلی حدیث حضرت عائشہ ؓ | 146 | |
پہلا اعتراض کہ یہاں اندہیرے سے مراد مسجد کے اندر کا اندہیرا ہے | 146 | |
الجواب(1)حدیث میں باہر کا بیان ہوا ہے | 146 | |
غلس کہتے ہی اندہیر کو ہیں جس میں صبح کی سفیدی مل جائے | 146 | |
علامہ نووی سے | 147 | |
علامہ ابن حجر سے | 147 | |
علامہ ابن منظور سے | 147 | |
صاحب منجد سے | 147 | |
شیخ سلام اللہ حنفی سے | 147 | |
مولوی وصی احمد بریلوی سے | 147 | |
دوسرا اعتراض عورتوں کی وجہ سےنماز جلدی ادا کر دی جاتی تھی پھر عمرفاروق نے عورتوں کو روک دیا تو یہ رعایت بھی ختم کر دی گئی | 148 | |
الجواب(1)کسی بھی خلیفہ نے عورتوں کو مسجد میں آنےسےمنع نہیں کیا | 148 | |
الزامی جواب | 149 | |
دوسری حدیث حضرت انس ؓسے | 149 | |
تیسری حدیث حضرت جابر ؓسے | 150 | |
پہلا اعتراض کہ قولی حدیث کو ترجیح ہے | 150 | |
مفتی صاحب کی بدحواسی | 151 | |
دوسرا اعتراض کہ اس میں خصوصیت کا احتمال ہے | 152 | |
الجواب(1) تخصیص کا رد ، صحابہ کرام کےعمل سے | 152 | |
امام طحاوی سے | 153 | |
امام سرخسی سے | 153 | |
صوفی عبدالحمید صاحب سے | 153 | |
چوتھی حدیث حضرت ابو ہریرہ سے | 153 | |
پانچویں حدیث حضرت ابو مسعود انصاری سے | 154 | |
علامہ نیموی کا اس پر اعتراض کہ اس کی سند میں اسامہ مجروح ہے | 154 | |
اسامہ کی ثقلت | 154 | |
امام ابوحاتم کی جرح کا جواب | 155 | |
امام یحی القطان کی جرح کا جواب | 156 | |
امام نسائی کی جرح کا جواب | 157 | |
امام احمدکی جرح کا جواب | 157 | |
حدیث ابی مسعود کی تصحیح محدثین کرام سے | 159 | |
عمل خلفاء الراشدین | 160 | |
پہلی اور دوسری دلیل | 161 | |
امام ترمذی ؒ اور ابن عبدالبر ؒ کا حوالہ | 161 | |
فصل دوم | 162 | |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل | 162 | |
امام محمدبن اسحاق کی روایت سے احتجاج | 162 | |
اسفار کا معنی | 162 | |
مفتی صاحب کے اعتراض کا رد شیخ سلام اللہ حنفی سے | 163 | |
علامہ ابن حزم سے | 163 | |
مفتی صاحب کی دوسری دلیل | 164 | |
مفتی صاحب کا معنی حدیث سے انکار | 164 | |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل | 166 | |
الجواب(1)مفتی کا وہم | 166 | |
اس میں ہدیر راوی مجروح ہے | 167 | |
اس میں انقطاع ہے | 167 | |
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل | 167 | |
الجواب | 168 | |
مفتی کا الفاظ حدیث میں ہیر پھیر | 168 | |
اس کی سندمیں سلیمان راوی کذاب ہے | 168 | |
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل | 168 | |
الجواب- اس کی سند میں حفص بن سلیمان ضعیف ہے | 168 | |
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل | 169 | |
الجواب | 169 | |
اس کی سند میں ابو اسحاق مدلس ہے | 170 | |
ابو اسحاق مختلط بھی ہے | 170 | |
مفتی صاحب کی ساتویں دلیل | 170 | |
الجواب | 170 | |
اس کی سند میں ابو معاویہ مدلس ہے | 170 | |
مفتی صاحب کی آٹھویں دلیل | 172 | |
الجواب | 172 | |
یہ خود حنفی مذہب کے خلاف ہے | 172 | |
یہ ہمارے موافق ہے مخالف نہیں | 172 | |
مفتی صاحب کی نویں دلیل | 173 | |
الجواب | 173 | |
مرسل ہے | 173 | |
مفتی صاحب کے اصول سے یہ روایت موضوع ہے | 174 | |
مفتی صاحب دسویں دلیل | 174 | |
الجواب-حضرت علی کے عمل سے’’اسفر,,کا معنی تحقق طلوع فجر ہے | 175 | |
خلاصہ کلام | 175 | |
’’لغت کی شہادت,, | 175 | |
عقلی دلیل اور اس کا رد | 176 | |
دوہری کا بیان | 177 | |
حضرت ابو محذورہ کی حدیث | 177 | |
مفتی صاحب کاپہلا اعتراض کہ ابو محذورہ کی روایت میں سخت تعارض ہے | 178 | |
دعوی تعارض کا رد | 178 | |
مفتی صاحب کا دوسرا اعتراض کہ یہ احادیث مشہورہ کے خلاف ہے | 180 | |
الجواب | 180 | |
مفتی صاحب کا تیسرا اعتراض مشہور موذن ترجیع نہ کہتے تھے | 181 | |
الجواب(1)حضرت ابو محذورہ مشہور مؤذن تھے | 181 | |
علام ابن نجیم حنفی سے | 181 | |
حضرت بلال نے وفات النبی کے بعد اذان نہیں کہیں | 182 | |
امام طحاوی کے کلام سے مفتی کا رد | 182 | |
مفتی صاحب کا چوتھا اعتراض کہ ترجیع کو عام صحابہ نے ترک کردیا | 183 | |
الجواب | 183 | |
مفتی صاحب کاپانچواں اعتراض کہ قیاس کےخلاف | 184 | |
الجواب-قیاس کے رد میں فرمان نبوی | 184 | |
مفتی صاحب کا چھٹا اعتراض کہ ترجیع تعلیم کےلیے تھی | 185 | |
الجواب | 185 | |
مفتی جی کے اعتراضات میں تعارض | 185 | |
اس کا رد علامہ ابن ہمام حنفی سے | 186 | |
علامہ زیلعی حنفی سے | 186 | |
حافظ ابن حجرسے- | 186 | |
دوسری حدیث | 186 | |
مفتی صاحب کا اعتراض کہ اس میں دوہری اقامت ثابت ہے | 187 | |
الجواب | 187 | |
دوہری اقامت بھی اہلحدیث کے نزدیک سنت ہے | 187 | |
اکہری اقامت کی وجہ سے ترجیح | 187 | |
اکہری تکبیرکا بیان | 190 | |
پہلی حدیث حضرت انس ؓ | 190 | |
مفتی صاحب کا پہلی اعتراض کہ اس میں قدقامت الصلوة بھی ایک بار ثابت ہے | 190 | |
الجواب | 190 | |
مفتی صاحب کا دوسرا اعتراض کہ اس حدیث میں مسنون اذان و اقامت کا ذکرنہیں | 191 | |
حضرت بلال کو اذان کا حکم کب دیا گیا ؟ | 192 | |
مفتی صاحب کاتیسرا جواب کہ حضرت بلال سے اکہری تکبیر ثابت نہیں | 193 | |
الجواب | 193 | |
دوسری حدیث | 194 | |
اکہری اذان اور دوہری تکبیر کا بیان | 195 | |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل | 195 | |
الجواب | 195 | |
اس میں انقطاع ہے | 195 | |
ابن ابی لیلی پر یہ حدیث مختلط ہوگئی تھی | 195 | |
دوسرے طریق میں الاعمش راوی مدلس ہے | 196 | |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل | 196 | |
الجواب | 197 | |
یہ روایت مرفوع نہیں موقوف ہےجو کہ مرفوع کے معارض نہیں ہوسکتی | 197 | |
مفتی صاحب کا ایک وہم | 197 | |
اس کی سند میں ہیثم راوی مدلس ہے | 197 | |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل | 197 | |
الجواب | 197 | |
مفتی صاحب کا ایک وہم | 197 | |
یہ حنفیہ کےخلاف ہے | 197 | |
اس کا راوی السعود مختلط ہے | 198 | |
یہ صحیح کے مخالف ہونے کی وجہ سےناقابل حجت ہے | 198 | |
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل | 199 | |
اس میں دو راوی مجروح ہیں | 199 | |
ابراہیم کی تدلیس کا شبہ ہے | 199 | |
حضرت بلال کے عمل پر مفتی صاحب کی دوسری دلیل | 199 | |
الجواب،اس کی سندمیں اسماعیل بن عیاش اور عبد العزیز متکلم فیہ ہیں | 199 | |
حضرت بلال کے عمل پر مفتی صاحب کی تیسری دلیل | 199 | |
الجواب،اس کی سند میں زیاد بن عبداللہ راوی مجروح ہے | 200 | |
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل | 200 | |
الجواب | 200 | |
مفتی صاحب کی علم رجال سے لاعلمی | 200 | |
یہ مرسل ہے | 200 | |
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل | 200 | |
الجواب،اس کی سندمیں ابراھیم بن اسماعیل مجروح و کثیر الوہم ہے | 200 | |
خلاصہ کلام | 200 | |
کھلا چیلنج | 201 | |
مفتی صاحب کی پہلی عقلی دلیل | 202 | |
دوسری اور تیسری عقلی دلیل اور ان کا علمی و تحقیقی رد | 203 | |
تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کی جگہ کے بیان میں | ||
فصل اول | 204 | |
محدثین کرام کے مؤقف کی وضاحت | 204 | |
حدیث حضرت عبداللہ بن عمر ؓ | 204 | |
مفتی صاحب کا پہلا اعتراض کہ یہ ہمارے مخالف نہیں | 204 | |
الجواب – علامہ ابن نجیم حنفی سے ان کی تردید | 240 | |
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب | 205 | |
فصل دوم | 206 | |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل | 206 | |
الجواب | 206 | |
متن حدیث میں مفتی صاحب کی ہیرا پھیری | 206 | |
اس میں رفع الیدین کا ذکر ہے جس کے مفتی صاحب منکر ہیں | 207 | |
یہ احناف کے موافق نہیں ہے – علامہ ابن نجیم حنفی | 207 | |
علامہ ابن ہمام حنفی | 207 | |
علامہ شوکانی اور حافظ ابن حجر کی عبارات | 207 | |
مفتی صاحب کی دوسری دلیل | 208 | |
الجواب | 208 | |
مفتی صاحب نے ایک ہی روایت کو آٹھ باور کروایا ہے | 208 | |
یہ روایت ضعیف ہے | 208 | |
یہ حنفیہ کے موافق نہیں | 208 | |
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل | 209 | |
الجواب | 209 | |
مفتی صاحب کی علل الحدیث سے ناواقفی | 209 | |
اس میں رفع الیدین ثابت ہے – (3) یہ حنفیہ کے خلاف ہے | 209 | |
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل | 210 | |
الجواب | 210 | |
اس سند میں علاء مجہول ہے | 210 | |
حفص بن غیاث مختلط ہے | 210 | |
اس میں حفص کی تدلیس کا شبہ ہے | 210 | |
حنفیہ کے خلاف ہے | 210 | |
اس سے احناف کا مؤقف ثابت نہیں ہوتا | 210 | |
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل | 211 | |
الجواب | 211 | |
متن روایت میں مفتی صاحب نے چار خیاتیں کیں ہیں | 211 | |
اس کی سندمیں شریک بن عبداللہ راوی مجروح ہے | 211 | |
اس میں حنفیہ کی مذہب کی تائید نہیں ہوتی | 211 | |
تنبیہ | 211 | |
مفتی صاحب کی ساتویں دلیل | 212 | |
الجواب | 212 | |
اس کی سند میں عتبہ راوی مجروح ہے | 212 | |
بخاری و مسلم کی روایت کے معارض ہونے کی وجہ سے شاذ ہے | 212 | |
اس سے حنفیہ کا مذہب ثابت نہیں ہوتا علامہ حلبی حنفی کا اقرار | 213 | |
خلاصہ کلام | 213 | |
چور کی داڑھی میں تنکا | 213 | |
تعامل امت | 213 | |
علامہ عبدالبر اور حافظ ابن حجر کی عبارات | 214 | |
سینہ پر ہاتھ باندھنے کا بیان | 216 | |
پہلی حدیث حضرت وائل بن حجر | 216 | |
مفتی صاحب کااعتراض | 216 | |
الجواب | 216 | |
فاء تعقیبیہ کاجواب | 217 | |
مفتی صاحب کی خود ساختہ روایت | 217 | |
دوسری حدیث | 217 | |
تیسری حدیث امام طاؤس | 218 | |
زیر ناف ہاتھ باندھنے کا بیان | 219 | |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل | 219 | |
خدمت حدیث کے پردہ میں تحریف حدیث | 219 |