دین کے تین اہم اصول

دین کے تین اہم اصول

 

مصنف : محمد بن عبد الوہاب تمیمی

 

صفحات: 35

 

انسان كي تخليق كا مقصد الله تعالي نے اپنی عبادت رکھا ہے اس لیے انسان کو نہ تو رزق کے معاملے میں زیادہ پریشان ہونا چاہیے اور نہ ہی دنیا کے حصول کے لیے اپنے آپ کو کھپا دینا چاہیے بلکہ اللہ تعالی نے اس کے رزق کا ذمہ خود لیا ہے جبکہ انسان کو دین کے مطابق زندگی بسر کرنے کا پابند کیا ہے-اس لیے اللہ تعالی نے ہر انسان کو شعور بخشا ہے اور اس کو فطرت اسلام پر پیدا فرمایا تاکہ یہ اپنی گمراہی کو بے علمی کے عذر سے پیش نہ کر سکے-اس لیے اللہ تعالی نے ہر انسان کو مختلف طریقوں سے یہ باور کروا دیا ہے کہ کوئی خالق ومالک اور کوئی ایسی ہستی ہے جو سارا نظام چلا رہی ہے اور اس دنیا کی ہر چیز کو کنٹرول کیے ہوئے ہے-اس لیے ہر مسلمان کو جن چیزوں سے معرفت ضروری ہے مصنف نے اپنی کتاب میں ان چیزوں کو موضوع بنایا ہے اور وہ اہم چیزیں درج ذیل ہیں:

 

عناوین صفحہ نمبر
دین کے تین اہم اصول ::
تمهيد :: 3
دين كے تين اهم اصول :: 9
پہلا اصول:اللہ تعالی کی معرفت :: 9
اقسام عبادت :: 12
دوسرا اصول: دین اسلام کو دلائل کے ساتھ جاننا :: 16
دین کے تین درجات :: 16
پہلا درجہ: اسلام اور اس ے پانچ ارکان :: 17
دلائل ارکان اسلام :: 18
دوسرا درجہ:ایمان اور اس کے ارکان :: 21
دلائل ارکان ایمان :: 22
تیسرا درجہ:احسان :: 22
دلائل احسان :: 23
تیسرا اصول:رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی معرفت :: 27
دین اسلام اور شریعت محمدیہ کا خلاصہ :: 31

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment