دین اسلام وحی الٰہی کا نام
مصنف : محمد طیب محمدی
صفحات: 390
اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے، جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔وحی کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے آخرت کی تیاری میں مگن ہو جاتی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود حقوق ومراعات دیتا ہے، بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔اسلام نے زندگی مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے۔ زیر نظر کتاب “دین اسلام،وحی الہی کا نام” اسلام کے انہی عظیم محاسن پر مشتمل ہے ،جو محترم محمد طیب محمدی صاحب کی کاوش ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس وقت دنیا پر اللہ کا پیغام صرف اور صرف دین اسلام کی شکل میں موجود ہے،اس کے علاوہ دیگر تمام مذاہب میں تحریف وتصحیف ہو چکی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس کتاب کو ہم سب مسلمانوں کے نافع ومفید بنائے،اور ہمیں بھی دین اسلام پرصحیح معنوں میں عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 5 | |
باب نمبر : 1 | ||
انسان حواس غلطی کھاتے رہتے ہیں | ||
وحی کی ضرورت و اہمیت | 29 | |
اللہ اور بندے کاتعلق وحی کے ذریعے | 30 | |
علامہ سندھی | 31 | |
رسول اللہ ﷺ کا عہد | 31 | |
آپﷺ نے اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کہی | 31 | |
آپ نے اپنی طرف سےکوئی کمی بیشی نہیں کی | 32 | |
آپ کی زبان سے ہر بات حق نکلتی ہے | 33 | |
نبی اور امتی میں فرق | 35 | |
ابوحنیفہ کی رائے بدلتی رہی ہے | 36 | |
نبوت کےمقام پر فائز ہونے کی ناکام کوشش | 36 | |
رسول اللہ ﷺ وحی کے بغیر مسئلہ نہیں بتاتے تھے | 37 | |
جب تک میراث کی آیت نہیں اتری سیدنا جابر کوکچھ نہیں بتایا | 38 | |
جب تک وحی نہیں اتری روح کےمتعلق کچھ نہیں بتایا | 38 | |
قرضہ معاف نہیں ، یہ ابھی جبریل نے مجھے بتایا ہے | 39 | |
جب وحی نازل ہوئی تو کہا جبہ اتار دے | 40 | |
جو تلوار تم نے مانگی تھی اب لےلو | 41 | |
اللہ کی قسم ! تمہارے درمیان کتاب اللہ کے مطابق فیصلہ کروں گا | 43 | |
جب آیت نازل ہوئی توکہا تیرا حج صحیح ہے | 45 | |
اپنے گھر میں ہی عدت پوری کر | 45 | |
زید بن محمدﷺسے زید بن ثابت | 47 | |
جب قرآن اترا تب طلاق کا مسئلہ بتایا | 47 | |
خولہ جھگڑتی رہی پیغمبر ﷺ وحی کےنزول تک خاموش رہے | 48 | |
اے ہلال! کوڑے کھاؤ یا گواہ لاؤ | 50 | |
قرآن اترنے سےپہلے سوال کو ہی ناپسند سمجھنا | 52 | |
جب قرآن اترا تب کہا: اےمرثد زانیہ سےنکاح نہ کر | 53 | |
ہجرت کےلئے وحی کا انتظار | 54 | |
اللہ کی مرضی سےقتال | 54 | |
مجھے حکم دیا گیا ہے میں سات اعضاء پر سجدہ کروں | 55 | |
مجھے وضوء کا حکم نماز کے لیے دیا گیا ہے | 55 | |
اللہ کے حکم کے مطابق مال کی تقسیم | 56 | |
لہسن کو اللہ نےحلال کیا ہے میں اسے حرام نہیں کر سکتا | 56 | |
وحی آئی توکہا اجازت مل گئی ہے | 57 | |
اللہ اور اس کے رسول ﷺ منع کرتے ہیں | 58 | |
حج صرف ایک مرتبہ فرض ہے | 58 | |
مغیث ، بریرہؓ کے پیچھے رو رہے تھے | 59 | |
اللہ تعالیٰ آپﷺ سےناراض نہیں ہوئی | 60 | |
وحی کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے | 60 | |
باب نمبر :2 | ||
صحابہ کرام نےحدیث کےبغیر عمل نہیں کیا | ||
طاعون زدہ علاقے میں جانے کے لیے حدیث نبوی کی تلاش | 61 | |
سب سےزیادہ سخت مسئلہ | 63 | |
تم بکریاں تقسیم نہ کرو جب تک رسول اللہ ﷺ کے پاس نہ پہنچ جاؤ | 64 | |
میاں بیوی کی جدائی | 67 | |
کیامیں اپنی مشرکہ ماں سے حسن سلوک کروں ؟ | 68 | |
لونڈی کا ذبیحہ کوئی نہ کھائے جب تک میں رسول اللہ ﷺ سے نہ پوچھ لوں | 68 | |
آپ ﷺنے کہا صدقہ واپس نہ لو | 69 | |
جنین کےمسئلہ میں حدیث کی تلاش | 70 | |
ماحول کے مطابق معاملات کی تحقیق | 70 | |
طلب حدیث کے لیے دوسروں کی معاونت | 71 | |
اے اللہ کے رسول ﷺ !انصار مجھے ابو القاسم نہیں کہتے | 71 | |
ابو ہریرہ کی حدیث کےلیے جستجو | 72 | |
فرمان رسول اللہﷺ کے لیے جستجو | 73 | |
قتل سےپہلے پوچھ لو کیا جائز بھی ہے؟ | 74 | |
کیا خاوند کو صدقہ دوں ؟ | 76 | |
باب نمبر:3 | ||
دین کامل ہے | ||
اللہ تعالیٰ کی طرف سے دین کامل و مکمل نازل ہوا ہے | 78 | |
رسول اللہ ﷺ نے کامل ومکمل دین لوگوں تک پہنچا یا | 82 | |
رسول اللہ ﷺ کا پیغام ہی مبین ہے اور قرآن بھی مبین ہے | 82 | |
آپﷺ نےکوئی چیز نہیں چھپائی | 83 | |
لوگوں کے لیے راہ عمل | 86 | |
شریعت اسلامیہ کے تین اوصاف ’’بقاء ،عموم، کمال‘‘ | 86 | |
بقاء | 87 | |
عموم | 88 | |
آپﷺ کی دعوت جنوں کوبھی شامل ہے | 91 | |
کامل و مکمل | 93 | |
شریعت اسلامیہ کےدو عموم | 97 | |
جس قدر ہوسکے نبی ﷺ کی اتباع کی جائے | 100 | |
باب نمبر: 4 | ||
اتباع رسول ﷺ | ||
اتباع کا لغوی معنی | 102 | |
اتباع اور اطاعت میں فرق | 103 | |
سنت کالغوی معنی | 103 | |
احکام | 103 | |
بدعت یا اہل بدعت کےمقابلہ میں رہو | 105 | |
سنت بھی فرض | 106 | |
اصول کی طرح فروع میں سنت کی اتباع لازم ہے | 107 | |
اتباع رسول ﷺ کی اہمیت | 108 | |
اللہ کی محبت اور مغفرت کی ضمانت | 108 | |
اللہ کی محبت آپﷺ کی اطاعت سےمقید ہے | 108 | |
اطاعت سےجنت ،معصیت سےجہنم | 109 | |
اطاعت کے بغیر تقویٰ کیسے؟ | 110 | |
جو دعوت قبول کرے گا وہی کھائے گا | 112 | |
لشکر سے بچ جاؤ | 114 | |
اطاعت نبوی کا بے مثال ثمرہ | 115 | |
اتبا رسول ﷺ سےدرست فیصلے | 116 | |
حدیث کی موجودگی میں اگر مگر نہیں چلتی | 116 | |
مال فئی میں برابری | 117 | |
اتباع رسولﷺ کےعملی نمونے | 118 | |
جب سے سنا ، عمل نہیں چھوڑا | 118 | |
دن رات میں بارہ رکعتیں | 118 | |
عملی تسلسل | 119 | |
آسمان کے دروازے کھول دیے گئے | 119 | |
آپ کی پسندیدہ دعا | 120 | |
کبھی گالی نہیں دی | 120 | |
سرکہ سے محبت | 122 | |
کدو سے محبت | 122 | |
ازار بند نصف پنڈلی تک | 123 | |
حدیث سنتے ہی غلام آزاد کر دیا | 124 | |
پھر کبھی غیر اللہ کی قسم نہیں اٹھائی | 125 | |
لاٹھی بھی گرتی توخود پکڑتے | 126 | |
صحابہ نے سونے کی انگوٹھیاں پھینک دیں | 127 | |
فرمانبرداری کا بے مثال نمونہ | 128 | |
اسی وقت عمل | 129 | |
اتباع سنت کا عظیم الشان مظاہرہ | 129 | |
سونے کی انگوٹھی | 130 | |
فرض نماز کے متصل بعد نوافل کی ادائیگی | 131 | |
قباء والوں نے نماز میں قبلہ بدل لیا | 132 | |
دوران نماز رسول اللہ ﷺ کی آواز | 134 | |
عمر نے اطاعت رسول میں دو لونڈیوں کوآزاد کر دیا | 134 | |
چاندی کا پیالہ پھینک دیا | 135 | |
مسجد کی طرف اٹھنے والے ہر قدم کا ثواب | 135 | |
نماز میں صف بندی | 136 | |
ابوبکر نے کھایا ہوا کھانا قے کر دیا | 137 | |
حضرت عمر پست آواز سے کلام کرتے تھے | 138 | |
محبوب جیسا عمل | 139 | |
شیطانی آلہ کی آواز | 139 | |
جس چیز سےمحبوب نے کراہت کی | 140 | |
مسجد قباء میں دو رکعت نماز | 141 | |
جو رسول اللہ ﷺ کا محبوب وہ ابو ہریرہ کا محبوب | 141 | |
محبوب کی ہر ادا محبوب | 142 | |
رسول اللہ ﷺ والے چار کام | 143 | |
دس عدد نیکیوں کی طلب اور تمنا | 144 | |
مغرب کی نماز سے پہلے دوسنتیں | 145 | |
غزوہ ذات الرقاع | 146 | |
میرے لیے لحد بنانا | 146 | |
آپ کی خواہش کااحترام اور صحابہ کی زندگی | 147 | |
محبوب جیسی ادا | 148 | |
رسول اللہ ﷺکی پیروی میں ستون کے پیچھے نماز | 149 | |
صحابہ کا ذوق عبادت | 149 | |
محبوب ﷺ کی ادائے دلنوازی | 150 | |
باب نمبر:5 | ||
ترک سنت کی سزا | ||
احد کی فتح شکست میں بدل گئی | 151 | |
بائیں ہاتھ سے کھانے والے کی سزا | 152 | |
نام تبدیل نہ کرنے پر پریشانی کا سامنا | 153 | |
صحابی نے بیٹھ کر خطبہ دینے والے کوخبیث کہا | 153 | |
ابوسعید نےدھکا دےدیا | 154 | |
کاش کہ رسول اللہ ﷺ کی بات مان لیتا | 155 | |
یہود و نصاریٰ کی تقلید | 156 | |
ہلاکت او رتباہی کا باعث | 156 | |
وہی اعراض کرے گا جس نے ہلاکت ہونا ہے | 157 | |
طائف میں آپﷺ کی مرضی نہ مانی تونقصان اٹھایا | 158 | |
باب نمبر:6 | ||
اہمیت حدیث | ||
حدیث اور قرآن کی حیثیت | 159 | |
صحابہ ترک سنت کوگمراہی سمجھتے تھے | 160 | |
سنت کی مخالفت کرنےوالا خبیث | 161 | |
معمولی سی مخالفت بھی گوارا نہیں | 161 | |
مغرب سے پہلے دو رکعت نماز | 162 | |
نبی ﷺ کاعمل چھوڑنا گوارا نہیں | 162 | |
رجم کی سزا | 163 | |
کمال جواب | 164 | |
باب نمبر: 7 | ||
سنت کی مطابقت | ||
نماز جنازہ رسو ل اللہ ﷺ جیسی | 166 | |
آپ نے تو یہ فرمایا تھا اب مجھے دے دیا ہے | 167 | |
اب عصر کی نماز پڑھو | 167 | |
اکٹھی نماز جنازہ | 168 | |
رسول اللہ ﷺکے زمانہ میں دو کپڑے کس کے پاس تھے | 169 | |
وعظ کرنے میں رسول اللہ ﷺ کی سنت کی پیروی | 170 | |
میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ سورتیں پڑھتے ہوئے سنا ہے | 170 | |
اگر رسول اللہ ﷺ کودیکھا ہوتا تو نہ کرتا | 171 | |
اسی طرح کروں گا حتی کہ آپﷺ سےملاقات کروں | 172 | |
عائشہ ؓ خواتین کو تلبینہ کھلاتی تھیں | 173 | |
باب نمبر:8 | ||
اطاعت رسول کے لیے خواہشات کی قربانی | ||
میں گمراہ ہو جاؤں گا | 174 | |
میں نے رونےکا ارادہ ترک کر دیا | 175 | |
تین دن کے بعد بناؤ سنگھار کیا | 176 | |
فرمان رسولﷺ کی وجہ سے منع نہیں کرتے | 178 | |
حدیث سن کر وراثت چھوڑ دی | 179 | |
جب تک یہ عالم موجود ہے مجھ سےمسئلہ نہ پوچھو | 180 | |
بیوی اور جائیدار کی طرف واپس پلٹ آئے | 181 | |
خانہ کعبہ کا خزانہ | 182 | |
مسجد میں جہادی ٹریننگ | 183 | |
سیدنا ابوبکر کی فہم و فراست | 183 | |
اور واپسی کی راہ | 185 | |
غصہ کافور اور پریشانی کا زور | 186 | |
حدیث سن کر جذبہ لینا شروع کر دیا | 188 | |
سیدنا عمر کا جذبہ اطاعت | 188 | |
اسی وقت پھینک دیے | 189 | |
بین نہ کرنا | 189 | |
دیواروں سے چمٹ کر چلیں | 190 | |
آپﷺ کی نگاہ عتاب کو تاڑ لیا | 190 | |
نبی ﷺ کی ممنوع کردہ چیزوں سے رک جانا | 191 | |
ایک ہی نداء پر شراب بہا دی | 192 | |
ابن عمر نے فرمان نبوی پر اعتماد کرتے ہوئے اونٹ واپس نہ کیے | 193 | |
صحابہ نے آپﷺ کی اتباع میں پیاز نہ کھایا | 194 | |
صدقہ کا حکم سن کر عورتوں نے زیور اتار دیے | 194 | |
عمر نے اپنی لونڈیوں کوچھوڑنے کاحکم دے دیا | 195 | |
نبی ﷺ سے اپنی جان سے بھی زیادہ پیار | 196 | |
رسول اللہ ﷺ کے اشارے پر صحابہ نےقیدی واپس کر دیئے | 198 | |
باب نمبر :9 | ||
حدیث رسول ﷺ کے مقابلے میں کسی کی کوئی حیثیت نہیں | ||
عائشہ ؓ نے ابن عباسؓ کےفتوے کو رد کر دیا | 199 | |
عائشہؓ کا عبداللہ بن عمرو کے فتوے پر اعتراض | 199 | |
علی نےعثمان کا فیصلہ رد کر دیا | 200 | |
جومجھ سےبہتر ہے انہوں نے اس کا حکم دیا | 201 | |
دوران نماز بالوں کا جوڑا | 201 | |
سفر میں قصر نماز | 202 | |
رسول اللہ ﷺ کے تجھ سے زیادہ بال تھے | 202 | |
سنت رسول ﷺ کاعلم ہو جانے کے باوجود مسئلہ دریافت کرنا | 203 | |
اگر موسیٰ بھی زندہ ہوتے | 204 | |
تورات کے اوراق | 205 | |
اس خبیث کی طرف دیکھو | 206 | |
ابوموسیٰ والے فتوے سے میں گمراہ ہو جاؤں گا | 206 | |
قتل کرو گے تو نیچے اتروں گا | 211 | |
پڑوسی کو پانچ سو درہم کم پر زمین فروخت | 212 | |
باب نمبر : 10 | ||
مخالفین سنت سے بیزاری | ||
واویلا کرنے والی عورتوں سے بیزاری | 213 | |
ابن عمر کا اپنے بیٹے کو برا بھلا کہنا | 213 | |
باجماعت نماز ترک کرنے پر ناراضگی | 214 | |
حدیث کی موجودگی میں حکمت کی کتاب کا حوالہ | 215 | |
صحابی رسولﷺ نے کلام کرنا ترک کر دیا | 216 | |
اذان کےبعد مسجد سےنکلنے والے پر ابو ہریرہکی ناراضگی | 217 | |
میرے ہاتھوں پہ مارا | 217 | |
یہ نیزہ تونےمجھے مارا ہے | 217 | |
کاش چار کی بجائے مجھے دو مقبول رکعتیں مل جائیں | 218 | |
حیض کےدوران طلاق | 219 | |
چاند نظر نہ آتا تو پھر تمہارے وصال کا پتہ چلتا | 219 | |
روزہ رکھنے والے نافرمان ہیں | 220 | |
لوگوں کی بدعملی پرصحابہ کرام کا اظہار افسوس | 221 | |
ابوسعید کا مروان کو کپڑوں سے پکڑ کر کھینچا | 221 | |
عمر پر نبی ﷺ کی ناراضگی کا خوف | 222 | |
باب نمبر :11 | ||
بدعت …. بدترین عمل | ||
شیطان کاپسندیدہ عمل | 225 | |
بدعتیوں سے جہاد | 227 | |
سیدھا رستہ اور شیطان کے رستے | 229 | |
حوض کوثر سے محرومی | 230 | |
سب سےزیادہ مغضوب | 234 | |
بدعتی کی حمایت پر اللہ کی لعنت | 235 | |
بدعت کا اجراء لعنت کا باعث | 235 | |
سنت سے محرومی | 236 | |
بدعت ایجاد کرنے والے کی گردن پر دوسروں کے بوجھ | 236 | |
رسول اکرمﷺ کےبارے میں جھوٹ کا انجام | 237 | |
بدعت اللہ تعالیٰ کے ہاں مردود ہے | 239 | |
بدعتیوں کو مسجد سےنکال دیا | 239 | |
بدعتیوں کےسلام کا جواب نہیں دیا | 240 | |
تمام بدعات گمراہی ہیں کوئی بدعت حسنہ نہیں ہوتی | 241 | |
خوبصورت پاخانہ | 243 | |
بدعت حسنہ | 244 | |
آپﷺ [سنة حسنة] کہا ہے ، [بدعة حسنة] نہیں کہا | 246 | |
سنت متعارف کرانا | 247 | |
[نعم البدعة هذه ] | 248 | |
کیایہ وہی بدعت ہےجس کی مذمت حدیث میں کی گئی ہے | 251 | |
چیلنج | 254 | |
نعت البدعۃ کامطلب | 255 | |
بدعت کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم | 257 | |
کتاب وسنت اور ہواء وبدعت | 260 | |
الاصل فی الاشیاء الاباحۃ | 260 | |
دین کامل ہے | 263 | |
مصالح مرسلہ | 264 | |
اعتقادی ، فعلی اور قولی بدعات | 266 | |
اعتقادی بدعت | 266 | |
قولی بدعت | 266 | |
عملی بدعت | 267 | |
مکانی بدعات | 267 | |
زمانی بدعت | 268 | |
باب نمبر: 12 | ||
اسوۂ رسول اعمال کی قبولیت کی بنیادی شرط | ||
اللہ تعالیٰ کےہاں مردود ( ناقابل قبول) | 271 | |
محض اچھی نیت کافی نہیں | 271 | |
عیسائیوں کی رہبانیت | 275 | |
ورد اور ذکر رسول اللہ کے مطابق ہو | 275 | |
غیر مسنون نماز | 276 | |
طاقت سےزیادہ عبادت | 277 | |
اپنی طرف سےجتنا مرضی مشکل کام کر لوکوئی اجر نہیں ملے گا | 278 | |
نبی ﷺ پر سلام بھیجنے کا محل یہ نہیں | 279 | |
نبی ﷺ نے اپنے طریقے سے صحابہ کی روگردانی کو ناپسند کیا | 280 | |
سنت کی پیروی بدعت سے بچاتی ہے | 281 | |
اللہ ، رسول کا ایک ہی ضمیر میں ذکر | 282 | |
ترتیب بھی بدلنےنہیں دی | 282 | |
ایک لفظ بھی بدلنے نہیں دیا | 283 | |
اللہ کے علاوہ رب | 285 | |
تہتر فرقے اور یہودیت کی مماثلت | 286 | |
سلا م کے بعد بائین طرف سے بھی گھوم سکتا ہے | 288 | |
ایک جنتی صحابی | 289 | |
با ب نمبر: 13 | ||
ترک تقلید | ||
تقلید کا لغوی معنی | 291 | |
تقلید کی اصطلاحی تعریف | 292 | |
کامیاب و کامران زمانہ بغیر تقلید کے | 294 | |
تقلید کا رد قرآن سے | 296 | |
تقلید کی کہانی مقلدین کی زبانی | 303 | |
رد تقلید پر ائمہ کے اقوال | 307 | |
امام ابوحنیفہ کےاقوال | 307 | |
امام مالک کےاقوال | 311 | |
امام شافعی کےاقوال | 313 | |
امام احمد بن حنبل کےاقوال | 316 | |
ائمہ اربعہ کا صحیح پیروکار، ابن قیم کا تبصرہ | 318 | |
امام مالک کےاقوال کی بجائے احادیث پر عمل | 219 | |
امام شافعی کےاقوال کی بجائے احادیث پر عمل | 320 | |
ابوحنیفہ کےقول کی بجائے حدیث پر عمل | 321 | |
ابوحنیفہ کے اقوال چھوڑ کر بھی حنفی | 322 | |
ائمہ کی تقلید کرنےوالا ان کا گستاخ ہے | 324 | |
ابو حنیفہ اور صاحبین کا اختلاف | 326 | |
مقلدین بھی تقلید سے بھاگ گئے | 327 | |
جہاں تقلید ناجائز ہے مقلدین کا اعتراف | 328 | |
تقلید جامد | 331 | |
قرآن و حدیث چھوٹ جائے تقلید نہ چھوٹے | 331 | |
شاہ ولی اللہ کا تبصرہ | 332 | |
یہود کا طرز عمل | 333 | |
ابوحنیفہ کے لیے مقام نبوت و رسالت | 334 | |
ائمہ ستہ کامسلک | 343 | |
ائمہ عظام کا مسلک | 345 | |
امام بخاری کا مسلک | 345 | |
امام ابو حنیفہ اور ابو یوسف کا رد | 347 | |
سفیان ثوری اور حنفیوں کوفیوں کارد | 347 | |
امام مجاہد کا رد | 348 | |
امام احمد بن حنبل کا رد | 348 | |
امام شافعی کا رد | 349 | |
امام ترمذی کا مسلک | 349 | |
امام شافعی کارد | 350 | |
امام ابوحنیفہ کارد | 351 | |
عمل حدیث رسول اللہ پر ہو گا | 352 | |
باب نمبر:14 | ||
اختلافات کاحل | ||
رسول اللہ کا مقرر کردہ امیر | 355 | |
اختلافات کےحل پر عقلی دلائل | 356 | |
تدفین رسو ل ﷺ | 360 | |
سقیفہ بنی ساعدہ میں خلافت کا اختلاف | 361 | |
مانعین زکوٰۃ سے قتال | 363 | |
لشکر اسامہ کی روانگی | 365 | |
رسول اللہ کی وراثت | 366 | |
صدیق اکبر کا رجوع | 367 | |
فیصلہ رسول ﷺ کو ہی ترجیح دی | 368 | |
عمر بن خطاب کا حق کی طرف رجوع | 369 | |
عمر فاروق کا رجوع | 370 | |
عثمان کا رجوع | 371 | |
علی کا رجوع | 371 | |
علی نے عثمان کوقول کوچھوڑ دیا | 373 | |
رسول اللہ ﷺ والا فیصلہ ۔ ایک سخت ترین آزمائش | 373 | |
غسل میں اختلاف کا حل | 375 | |
عہد کی وفا | 376 | |
سواری پر نماز | 376 | |
مسجد میں نماز جنازہ | 377 | |
اللہ کےحکم پر اپنی بہن کا نکاح سابقہ خاوند سے کردیا | 378 | |
سواری پر وتر پڑھنا | 378 | |
قرآن وحدیث کےمقابلے میں عقل استعمال کرنے والے کی سزا | 379 | |
عبد اللہ بن عمرؓ کا رجوع | 380 | |
بیوہ کی عدت | 380 | |
امیر معاویہ نے اپنے قول سےرجوع کیا | 381 | |
باپ کی بات کوجھٹلا دیا | 382 | |
عمر بن عبدالعزیز کا رجوع | 383 | |
امام مالک کا امتحان | 383 | |
کیا میں عیسائیوں کے کنیسہ سے آیا ہوں جو حدیث کے مطابق فتویٰ نہ دوں | 386 | |
امام احمد بن حنبل کا رجوع | 387 | |
میں رسول اللہ ﷺ کا فرمان پیش کرتا ہوں اور تو کہتا ہے کہ ابو حنیفہ یہ کہا ہے | 387 | |
ازواج مطہرات نے مردوں کے ساتھ طواف کیا ہے تو منع کیوں کرتا ہے ؟ | 388 | |
غیر شرعی شرائط | 389 | |
رسول اللہ ﷺ کی وصیت | 390 | |