دین حق اور ہماری زندگی
مصنف : عبد الرحمن بن حماد آل عمر
صفحات: 201
اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا توہ سلامتی اور امن کادین اسلام ہے ۔ تمام انبیاء اوران کی امتوں کادین یہی تھا ۔ مگر ہر نبی کی امت نے ان کے تشریف لے جانے کے بعد اپنے اپنے دین کوبدل ڈالا اورایسا مسخ کیا کہ ان کا دین اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہ رہا۔سورت آل عمران کی ایت 83تا85 میں وضاحت سے بتا دیاگیا ہے کہ دین اسلام ہی واحد دین ہےجو اللہ تعالیٰ کےہاں قابل قبول ہے ۔ کیوکہ اس کی تعلیمات صاف ستھری ہر قسم شبہ سے بالاتر ہیں۔ان کے علاوہ اگر کوئی قوم کوئی اورمذہب یا دین اختیار کرتی ہوتو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبی ﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ اور ختم ہوگئے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’دین حق اورہماری زندگی‘‘ شیح عبد الرحمٰن بن حماد آل عمر کی عربی تصنیف کا ترجمہ ہے ۔یہ کتاب ان تمام اہم وعظیم امور پر مشتمل ہے جن کاہر مسلمان کے لیے جاننا اوراس کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے۔ فاضل مترجم نے حاشیہ میں بعض ان عبارتوں اور مسائل کی مزید تشریح وتفصیل دے دی ہے جو قدرے تشریح طلب تھے
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | 3 |
فصل اول | 19 |
اللہ خالق عظیم کی معرفت | 19 |
اللہ تعالی کی صفات کابیان | 27 |
جن ونس کےپیداکرنےکامقصد | 32 |
بعت بعدالموت اورحساب وکتاب کابیان | 34 |
انسان کےقول وفعل کارریکارڈ | 40 |
فصل دوم | 43 |
نبی کریم ﷺ کی معرفت | 43 |
رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات | 46 |
نبی کریم ﷺ کےمعجزات | 48 |
قرآن کےکلام اللہ اورنبی ﷺ کےرسول اللہ ہونے کےدلائل | 51 |
فصل سوم | 57 |
دین اسلام کی معرفت | 57 |
ارکان اسلام | 63 |
عبادت کی قسمیں | 65 |
وسیلہ کی حقیقت | 74 |
شفاعت کابیان | 74 |
فرقہ ناجیہ | 78 |
حاکم حقیقی صرف اللہ ہے | 81 |
انبیاء کرام کی بعت کامقصد | 82 |
شہادت رسالت کامعنی | 84 |
دوسرے رکن نماز کابیان | 87 |
اوقات نماز کابیان | 90 |
نمازکےاحکام ومسائل | 91 |
وضو کاطریقہ | 92 |
تیمم کاطریقہ | 93 |
نماز پڑھنے کاطریقہ | 93 |
نماز باجماعت کی اہمیت | 98 |
نماز جمعہ کاطریقہ | 100 |
تیسرے رکن زکوۃ کابیان | 100 |
زکوۃ کانصاب | 100 |
زکوۃ کےفائدے | 102 |
چوتھے رکن روزہ کابیان | 103 |
روزہ کےفوائد | 104 |
روزہ کےمسائل | 106 |
پانچویں رکن حج کابیان | 107 |
حج کےفوائد | 107 |
جج کرنے کاطریقہ | 111 |
میقات کابیان | 112 |
حج کی قسمیں | 114 |
ممنوعات احرام | 115 |
طواف وسعی کاطریقہ | 116 |
عورتوں کےمخصوص مسائل | 117 |
حج کےپانچ دن | 119 |
طواف وداع کابیان | 122 |
ایمان کابیان | 123 |
اللہ پر اوررسولوں ،کتابوں ،فرشتوں پر ایما کابیان | 123 |
یوم آخرت پر ایمان | 125 |
قضاوقدر پر ایمان | 125 |
دین اسلام کی جامعیت | 128 |
چوتھی فصل | 133 |
اسلام کانظام حیات | 133 |
تحصیل علم | 133 |
عقیدہ کی درستگی | 135 |
حقوق العباد کی ادائیگی | 136 |
مرد مومن کی قلبی کیفیت | 139 |
اسلام کامعاشرتی تعاون | 141 |
اسلام کی داخلی سیاست | 144 |
اسلام کی خارجی سیاست | 149 |
اسلام میں آزدای | 151 |
مذہبی آزادی | 151 |
اسلام سےخارج کرنے والی باتیں | 152 |
فکری آزادی | 156 |
انفرادی آزادی | 157 |
رہائشی آزادی | 159 |
معاشی آزادی | 160 |
اسلام کاعائلی نظام | 161 |
والدین کےحقوق | 161 |
زوجین کےحقوق | 163 |
تعداد ازاج | 165 |
طلاق کی اجازت | 169 |
اسلام کانظام حفظان صحت | 170 |
اسلام کامعاشی نظام | 171 |
دشمنوں سےحفاظت کاطریقہ | 172 |
مسلمان کامقصد حیات | 175 |
پانچویں فصل | 183 |
بعض شبہات کاازالہ | 183 |
اسلام کےمصادر | 187 |
فقہی مذاہب | 188 |
فرق باطلہ | 190 |
باطنی فرقہ | 190 |
قادیانی فرقہ | 192 |
بہائی فرقہ | 193 |
مفید مشورہ | 196 |
نجات کی دعوت | 198 |