داستان حنفیہ

داستان حنفیہ

 

مصنف : محمد یحیٰ گوندلوی

 

صفحات: 235

 

ہمارے ہاں اپنے اپنے فرقے یا فقہی مکتب خیال کو برسر حق ثابت کرنے کے لیے بعض اوقات بڑے دلچسپ دلائل دیے جاتے ہیں۔اسی طرح کی ایک دلیل حنفیہ کرام دیتے ہیں کہ فقہ حنفی کی ایک وجہ ترجیح یا فضیلت یہ بھی ہے کہ یہ ’’اجتماعی فقہ‘‘ہے۔ان کے بقول بڑے بڑے علما و مجتہدین نے رات دن ایک کر کے اس کی تدوین و ترتیب کا فریضہ سر انجام دیا۔ان کا کہنا ہے کہ امام ابو حنیفہ نے اپنے چار ہزار شاگردوں میں سے صرف  چالیس شاگردوں کا انتخاب کیا جنہوں نے پورے تیس سال یعنی 120سے 150ھ تک تدوین فقہ میں حصہ لیا اور ایک ایسا مجموعہ تیار کیا جو اپنی عمدگی میں بے مثل اور بے نظیر ہے۔زیر نظر کتاب میں مولانا یحییٰ گوندلوی مرحوم نے اس دعوے کا جائزہ لیا ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ بلا دلیل ہے کیونکہ امام صاحب نے نہ تو کوئی ایسی کمیٹی بنائی جس نے تدوین فقہ کا کام کیا ہو اور نہ  ہی انہوں نے فقہ مدون کرائی۔اس پر کئی قرائن ہیں مثلاً جن لوگوں کو اس کمیٹی کے ارکان ظاہر کیا جاتا ہے ان میں سے کئی تو اس کمیٹی کی تشکیل کے وقت پیدا ہی نہیں ہوئے تھے اور بعض بہت چھوٹی عمر کے تھے۔بہر حال یہ تحقیقی کتاب لائق مطالعہ ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
افتتاحیہ 5
ابتدائیہ 13
تکمیل دین 18
صحابہ کرام ؓ کا طریق 18
قیاس سے نفرت 19
تابعین کرام کا طریق 20
کوفہ کی حالت 21
اصحاب الرائے و اصحاب الحدیث 21
کتب فقہ کی فنی حیثیت 23
اہل حدیث تعریف و منہج 25
بدنام کرنے کی سازش 26
محدثین کا راستہ ،بہتر راستہ 28
کمیٹی کا قیام 30
طریق کار 33
اراکین کمیٹی 36
امام ابو حنیفہ ؒ 38
بحث تابعیت 44
مذہب 51
ایمان کی حدود و تعریف 53
اہل سنت اور مرجیہ کا اختلاف 55
نظریہ احناف 57
سلف صالحین کی شہادتیں 59
تالیفات امام 63
مناظرانہ ذوق 65
نظریہ تقلید 72
احناف کا اپنے امام سے اختلاف 72
امام صاحب محدث اور راوی کی حیثیت سے 74
محدثین کی عداوت کا شوشہ 77
ناقدین کے اسماء 78
کمیٹی کے سربراہ 81
دلچسپ مناظرہ 93
عملی کمالات 94
نماز کا انوکھا نقشہ 94
سایہ نحوست 95
فقہ حنفی سے بیزاری 99
قاضی ابو یوسف کی پرخاش 100
نظریہ تقلید 120
جرح و تعدیل 121
احناف کے بارہ میں رویہ 124
فقہ حنفی کے بارہ میں رائے 138
امام صاحب پر جرح 141
طبعی رجحان 160
حدیث کا رد 161
مذہب 162
نظریہ تقلید 162
چندمناظرے 163
جرح 170
رکنیت 172
مذہب 189
امام صاحب سے اختلاف 208
نظریہ تقلید 210
طرز فیصلہ 212
فتووں  کے بارہ میں موقف 215
تعدیل 216
جرح 218
رکنیت 221
مجلس فقہ سازی کا انجام 224

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ابو حنیفہامام ابو حنیفہحدیثحقدلائلسنتفقہنظر
Comments (0)
Add Comment