دار المصنفین کی تاریخی خدمات

دار المصنفین کی تاریخی خدمات

 

مصنف : ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی

 

صفحات: 399

 

دار المصنفین اعظم گڑھ کا شمار ہندوستان کے انتہائی اہم علمی اداروں میں ہوتا ہے، یہ ادارہ صرف علامہ شبلی مرحوم کے خوابوں کی تعبیر ہی نہیں بلکہ مولانا سید سلیمان ندوی اور مولانا عبد السلام ندوی کی علمی کاوشوں اور مولانا مسعود علی ندوی کی عملی جدوجہد کی زندہ تصویر بھی ہے۔1915ء میں  جب اس کی تاسیس ہوئی تو مسلمانوں کا ایسا کوئی دوسرا ادارہ پورے ہندوستان میں موجود نہیں تھا ، اپنی تاسیس کے بعد اس ادارے نے جس طرح مصنفین کی متعدد نسلوں کی تربیت کی اس کو بھی اس کی انفرادیت اور اولیت میں شمار کرنا چاہئے۔دار المصنفین کے مصنفین کے متعدد اور متنوع موضوعات پر تصنیفات لکھی ہیں۔ ان میں سے ایک موضوع ادبی بھی ہے جس پر انہوں نے اپنی قلم آزمائی کی ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب” دار المصنفین کی تاریخی خدمات”محترم ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری پٹنہ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے دار المصنفین کی خدمات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 1
باب اول : 1
اردومیں تاریخ نگاری کی روایت 8
تاریخ کی پہلی کتاب قصہ واحوال روہیلہ 9
تاریخ ہندوستان 10
تاریخ سوانح دکن 11
فورٹ ولیم کالج کی تاریخی خدمات 12
تصنیفات وتالیفات 13
حسن اختلاط 13
انتخاب سلطانیہ 14
تراجم 15
آرائش محفل 15
تاریخ شیر شاہی 17
تاریخ آسام 18
واقعات اکبر 19
تاریخ نادری 20
جہانگیر شاہی 21
اقبال نامہ 21
شاہ نامہ ہندی 22
تاریخ مہمنی 23
فورٹ ولیم کالج کاخاتمہ 23
مرحوم دہلی کالج کی تاریخ خدمات 24
واقعات ہند 24
تواریخ انگلستان 25
تاریخ ابو لفداء 25
رسوم ہند 25
تاریخ  ایران 25
تزک تیموری 26
ابن خلکان 26
دربار قیصری 26
تاریخ بنگال 36
تاریخ آگرہ 26
قصص ہند 26
ماسٹر رام چند ر 27
منشی ذکاءاللہ 28
اس دور کی چند انفرادی تاریخی کاوشیں 28
تاریخ غیر وزشاہی 28
تاریخ سرنگاپٹم 29
کیفیات اسمہائے راجگان وبادشاہان دہلی 29
عبرت نامہ 30
عمادالسعادت 30
تاریخ عروج اسلام 30
تفریح العمارات احوال شہر اکبر آباد 30
تاریخ ممالک چین 31
فتح گڑھ نامہ 31
زبدۃ التوایخ 33
یادگاربہادری 33
1857ءکاانقلاب اورتاریخ 34
منشی نول کشورہ اوران کاتواریخ نادر العصر 34
تاریخ سوانحات سلاطین اودھ 35
سرسید احمد خاں کی خدمات تاریخ 35
آثار الصنادید 39
سلسلۃ الملوک 41
تاریخ بجنور 41
تصحیح آئین اکبر ی 42
تاریخ سرکشی ضلع بجنور 42
اسباب بغاوت ہند 43
تصحیح تاریخ فیروز شاہی 43
تصحیح تزک جہانگیری 43
سائنسی فک سوسائٹی 44
صیغہ اغلاط تاریخی کی تصحیح 44
عہد شبلی سےپہلے کی تاریخ نگاری کاتنقیدی جائزہ 44
خلاصہ بحث 45
باب دوم :
علامہ شبلی کےتاریخی کارنامے 47
فن تاریخ سےتعلق وشغف کی ابتداء 50
تاریخ نگاری کی جانب علامہ شبلی کی توجہ کےاصل اسباب 51
پہلامقصد 51
دوسرامقصد 52
تیسرا مقصد 52
علامہ شبلی کی تاریخ نگاری کےمقاصد 54
علامہ شبلی کا منصوبہ تاریخ 56
علامہ شبلی اورتاریخ السلام 58
تاریخ کی ابتداء کےبارے میں علامہ شبلی کانقطہ نظر 58
عربون کی انفرادیت 59
مورخین اسلام قدماومتاخرین 61
علامہ ابن خلدون اورفلسفہ تاریخ 62
ابن مسکویہ اورتجارب الاہمم 64
علامہ شبلی اورمورخین یورپ 64
مورخین یورپ کی غلط فہمیوں کےاسباب 67
یورپ کےغلط کاریوں کےاسباب 69
یورپ کی علمی فیاضیوں کااعتراف 74
یورپ کی بے اعتدالیاں 77
علامہ شبلی کانظریہ تاریخ 79
تاریخ کی تعریف 80
پہلا اصول 81
دوسرا اصول 82
تیسرا اصول 83
چوتھا اصول 84
پانچواں اصول ردایت 84
چھٹا اصول :داریت 85
ساتواں اصول 87
آٹھواں اصول 88
نواں اصول 88
دسواں اصول 88
گیارہواں اصول 89
بارہواں اصول 89
تیرہواں اصول 90
چودہواں اصول 90
علامہ شبلی کی مورخانہ بصیرت کےعملی نمونے 91
مسلمانوں کی گذشتہ تعلیم 93
الہامون 96
وجہ تصنیف 97
المامون علامہ شبلی کےاصول تاریخ کی روشنی میں 97
بعض اعتراضات اوران کی حقیقت 106
الفاروق 108
مقبولیت وتنقید 111
تحسین وتنقید 111
الفاروق علامہ شبلی کےاصول تاریخ کی روشنی میں 116
اورنگ زیب عالمگیر پر ایک نظر 119
دکن کی اسلامی ریاستوں کےبرباد کرنےکاالزام 122
عالمگیر اورمرہٹے 123
ہندوؤں پر مظالم کاالزام 126
ہندوؤں کو ملازمت سےبرطرف کرنے کااالزام 127
جزیہ 128
میلوں ٹھیلوں کی موقوفی 129
ہندوؤں کے مدارس بند کرنےکےالزام 130
بت شکنی کاالزام 130
باپ بھائیوں کے معاملات 131
چند فنی خصوصیات 133
غیر جانب دارسی 133
صحت وصدقت 134
اسباب وعلل 135
تاریخ اورنشاءپردازی 135
سنداوحوالے 135
سیرۃ النبی 136
ذات نبوی کےمنصف کی عقیدت 137
تالیف سیرت کےمقاصد وضرورتات 139
حصہ اول 145
سیرت نبوی کاخاکہ 143
حصہ دوم 149
تحسین تنقید 150
معاندانہ تنقید 150
غیر معاندانہ تنقید 152
مورخین یورپ کےجوابات 155
سیرۃ النبی ﷺتاریخ وسیرکی روشنی میں 157
تاریخی  مقالات 166
تراجم 166
کتب خانہ اسکندریہ 167
اسلامی کتب خانے 168
اسلامی حکومیتں اورشفاخانے 169
ہندوستان میں اسلامی حکومت کےتمدن کااثر 169
الجزیہ 170
حقوق الزمیین 171
ہمایوں نامہ 173
مآثر رحیمی 173
جہانگیر اورتزک جہانگیری 174
مورخانہ شاعری 175
باب سوم :
مولانا سیدسلیمان ندوی کےتاریخی کارنامے 176
مختصر  حالات زندگی 176
تصانیف 180
مقالات 180
منصوبہ تاریخ ہنداوربزم تاریخ 180
ہسٹار یکل کانگریس کی صدارت 187
آل پاک ہسٹار یکل سوسائٹی کی رکنیت  اوراس کےاجلاس کی صدرات 187
نظریہ تاریخ 188
سیرۃ النبی ﷺ جلدسوم 189
سیرۃ النبی جلد چہارم 190
سیرۃ النبی ﷺ جلد پنجم 190
سیرۃ النبی ﷺ جلد ششم 192
ایک اعتراض اورا س کاجواب 193
سیرۃ  النبی اصول تاریخ اسیر کی روشنی میں 194
ارض القرآن 196
ارض القرآن ارونظریہ تاریخ 197
عرب وہند کے تعلقات 198
ابتدائی تاریخ 199
تجارتی تعلقات 199
علمی تعلقات 200
مذہبی تعلقات 201
فتوحات اسلامی سے قبل ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی 202
اصول تاریخ کےتناظر میں 204
انگریز مورخین کارودوابطال 206
عربوں کی جہاز رانی 206
عرب وامریکہ 209
ڈاکٹر حمید اللہ کااستدراک 210
عربوں کی جہاز رانی اورنظریہ تاریخ 211
غیر تاریخی تصانیف میں تاریخ کےعناصر 212
حیات امام مالک  212
سیرت عائشہ ؓ 214
خطبات مدراس 218
خیام 220
خلافت اسلامیہ اوردنیائے اسلام 223
نقوش سلیمانی 225
رحمت عالم 225
حیات شبلی 226
سفر نامہ افغانستان 226
برید فرنگ 233
بہادر خواتین اسلام 234
یادگار فتگان 235
ہندوؤں کی تعلیم مسلمانوں کے عہد میں 238
مقالہ نگارسی 239
مقالات سلیمان جلد اول 241
سلطان ٹیپو کی چند باتیں 241
خلافت اورہندوستان 241
ہندوستان میں اسلام کی اشاعت کیونکر ہوئی 241
بدنصیب کشمیر اورعدل شاہجہانی کانقش سنگی 241
ہندوکش عالمگیر کےعہد کی دوعجیب کتابیں 242
لاہور کاایک فلکی آلات ساز خاندان 242
نالندہ کی سیر 242
تاج محل اولال قلعہ کےمعمال 243
قنوج 243
سندمعانی جزیہ 243
ہندی الاصل اورہندی النسل مسلمان سلاطین 244
مقالات سلیمان جلد دوم 244
ہندوستان میں علم حدیث 244
رباعی 244
عرب وامریکہ 244
اسلامی رصدخانے 245
کتب خانہ اسکندریہ 245
اسلامی ہندوستان کاعہد آخر اورعلوم جدید 245
حجاز کےکتب خانے 245
خلاصہ 246

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماسلامیاصولاللہامام مالکتاریختبصرہتصویرتعلیمخداخدماتخواتیندعادہلیسید سلیمان ندویسیرتعلمعلمیمدارسمسلمانمصنفینہندوستانیورپ
Comments (0)
Add Comment