درآمدہ گوشت کی شرعی حیثیت

درآمدہ گوشت کی شرعی حیثیت

 

مصنف : عبد اللہ بن محمد بن حمید

 

صفحات: 79

 

شرع متین میں حلت وحرمت کامسئلہ بنیادی واصولی مسائل میں شمارہوتاہے ،جسےکتاب وسنت میں مکمل شرح وبسط کےساتھ بیان کیاگیاہے ۔متعددآیات میں اسےکھول کربیان کردیاگیاہے۔شریعت میں اکل حلال کی بہت زیادہ تاکیدکی گئی ہے ۔اس سلسلہ میں یہ مسئلہ بھی بہت اہم ہے کہ جن جانوروں کاگوشت کھایاجاسکتاہے ،انہیں ذبح کون کررہاہے۔قرآن کی روسے اہل کتاب کاذبیحہ توجائزہے لیکن ان کے علاوہ کفارومشرکین کے ذبح کردہ جانورحرام ہیں ۔فی زمانہ مختلف اسلامی ممالک میں غیراسلامی ریاستوں  سے ذبح شدہ گوشت درآمدکیاجاتاہے ۔بحیثیت مسلمان ہماری ذمہ داری ہے کہ اس کے بارےمیں شرعی ہدایات سے آگاہ ہوں کہ کیاواقعی وہ شرعی ضوابط کےمطابق حلال ہے یانہیں ۔زیرنظرکتاب میں اسی مسئلے پرمدلل اورتحقیقی گفتگوکی گئی ہے۔جس کے مطالعے سے یقیناً یہ مسئلہ مکمل طورپرواضح ہوکرسامنے آجاتاہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین 3
تقدیم 5
مقدمہ بقلم فضیلۃ الشیخ الحافظ ثناء اللہ خان خریج الجامعہ الاسلامیہ مدینہ منورہ شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ 8
خطبہ وتمہید 14
ذبح ۔قرآن کریم کی روسے 17
ذبح سنت رسول ﷺ کے آئینہ میں 18
ذبح اجماع امت کی نظرمیں 21
امام ابن قدامہ ؒ علیہ 21
امام قرطبی ؒ علیہ 22
حکمت تخصیص مقام ذبح 23
ایک غلط فہمی 26
اس غلط فہمی کاازالہ 27
علامہ باجی ؒ علیہ 27
مجہول الحال کاحکم 28
مجہول الحال کےلیے شرعی قوائد 30
مشتبہ سے اجتناب کےدلائل 31
1امام نووی ؒ علیہ 33
2علامہ ابن رجب ؒ علیہ 34
3امام خطابی ؒ علیہ 34
4صاحب بذل المجہود ؒ علیہ 35
مسلمان اورکتابی کےلیے شرائط ذبح 37
1شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ علیہ 37
2امام ابن قدامہ ؒ علیہ 38
شیخ ابن محمود اور علمی امانت کی خلاف ورزی 40
اہل کتاب اورحرمت ذبیحہ 41
جمہورآئمہ 41
1ملاعلی قاری ؒ علیہ 42
2امام ابن کثیر ؒ علیہ 43
3علامہ ابن قیم ؒ علیہ 43
ایک اہم سوال اوراس کاجواب 46
اول 46
دوم 47
ببیں ایں تناقض راہ 48
غلط قیاس 49
اجماع امت کےخلاف 50
خلاصہ 52
بوقت ذبح جانورپراحسان کاحکم 53
کیمونسٹ ممالک کےگوشت کاحکم؟ 56
ڈبوں میں پیک ملنے والاگوشت 58
1حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ علیہ 60
2امام نووی ؒ علیہ 60
3امام رافعی ؒ علیہ 60
4امام خطابی ؒ علیہ 61
خلاصہ کلام 61
ایسے گوشت کے مضراثرات 63
1علامہ قاسمی ؒ علیہ 63
2علامہ مہائمی ؒ علیہ 63
3علامہ برہان الدین بقاعی ؒ علیہ 64
محل نظراستدلال 65
عام کفارومشرکین کاذبیحہ 66
مجوسی کاذبیحہ 68
1امام ابن قدامہ ؒ علیہ 68
2امام قرطبی ؒ علیہ 68
3امام ابن کثیر ؒ علیہ 69
4علامہ ابراہیم حربی ؒ علیہ 69
ایک متکلم فیہ روایت 69
اولا 70
ثانیا 70
ثالثا 70
5امام ابن تیمیہ ؒ علیہ 71
پہلی دلیل 71
دوسری دلیل 72
تیسری دلیل 73
چوتھی دلیل 73
ایک شبہ 74
اس کاازالہ 74
ایک باطل استدلال 77

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ابن تیمیہاسلامیاللہسنتعبد اللہعلمیمدینہ منورہمسئلہمسائلمسلمان
Comments (0)
Add Comment