چولستان

چولستان

 

مصنف : احمد غزالی

 

صفحات: 450

 

بے آب و گیا ہ صحرائے چولستان جو کسی زمانے میں بین الاقوامی تجارتی گزر گاہ تھا اور تجارتی قافلوں کی حفاظت کے لئے دریائے ہاکڑا کے کنارے جیسلمیر کے بھٹی راجاﺅں کے دور حکمرانی 834ہجری میں تعمیر ہونے والا قلعہ ڈیراور جو اپنے اندر کئی صدیوں کے مختلف ادوار کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ اس قلعہ کو نواب صادق محمد خاں اول نے والئی جیسلمیر راجہ راول رائے سنگھ سے فتح کیا جس وقت قلعہ ڈیراور عباسی خاندان کی ملکیت بنا تو عباسی حکمرانوں نے قلعہ کے تمام برج پختہ اینٹوں سے تعمیر کروا کر اس قلعہ کا ہر برج اپنے ڈیزائن میں دوسرے سے جدا ڈیزائن میں کیا ۔ قلعہ کے اندر شاہی محل ،اسلحہ خانہ ، فوج کی بیرکیں اور قید خانہ بھی بنایا گیا تھا ۔ قلعہ کے مشرقی جانب عباسی حکمرانو ں نے ایک محل بھی 2منزلہ تعمیر کرایاجہاں تاج پوشی کی رسم اد اکی جاتی تھی۔ اس وقت قلعہ اپنی شان و شوکت کے ساتھ موجود تھا ۔ ریاست بہاولپور کا پاکستان سے الحاق ہونے کے بعد اور والئی ریاست بہاولپورعباسیہ خاندان کے آخری فرمانروا نواب سر صادق محمد خاں خامس عباسی مرحوم کی وفا ت کے بعد چولستان کے وارثوں اور حکمرانوں کی عدم توجہی اور سی ڈی اے کے منہ زور عملہ کی مبینہ نا اہلی کے باعث انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر تباہی کی جانب تیزی سے گامزن ہے ۔  زیر تبصرہ کتاب ’’ چولستان‘‘ احمد غزالی کی تالیف ہے۔ جس میں دریا کی کہانی، ہاکڑہ دریا کی کہانی، چولستان کی وجہ تسمیہ، طول و عرض، ٹوبھے اور کُنڈ، مٹی اور مزاج، صحرائی ہوا، راستے اور سفر کی روایت، پر اسرار روشنی، خواجہ فرید کی شاعری اور چولستان، سانپ اور لوک علاج، لال سہانرا نیشنل پارک، قومیں، چولستان کے روایتی زیور، رسم و رواج، آوازیں اور شگون، چولستانی دستکاریاں، مشہور مقامات، اکھان اور نامور صحرانشینوں کے تذکرے بیان کیے گے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور مصنف موصوف کی تمام تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
لوک ورثہ پہچان تلاش اورحفاظت 11
قیمتی خزانہ 35
دریاکی کہانی 39
ہاکڑہ دریاکی کہانی 45
ہاکڑہ بستیاں 50
ہاکڑہ قوم 50
دریاکےمختلف نام 50
سبزہ اورہریالی کاخاتمہ 50
چولستان وجہ تسمیہ 53
وچولو 55
چولن 55
چول 56
چیلستان 56
چلن چلن 56
چولی 57
چھولی 57
چولستان کاطول عرض 59
صحرائےکبی 62
صحرائےصغیر 62
ذیلی نشیب 62
اثردھاکاسفر 63
شہزادی کی نہر 64
موسم اوربارش 65
برگزیدہ مسافر 67
دوربینی 67
ٹوبھےاورکنڈ 69
پانی کےصحرائی ذخیرے 71
ہرقوم کاعلیحدہ کنواں 72
پانی صاف کرنےکاطریقہ 72
مٹی اورمزاج 75
صحراکےمختلف موڈ 77
ڈہر 77
ڈہروں کےتین نام 78
سراب 79
قدیم آثار 80
سونےکےذرات اورعقیق کےریزے 81
منکے 82
ٹیلے 82
توےکےبغیرروٹی 82
جامدٹیلے 83
متحرک ٹیلے 84
چراگاہ ہیں 85
صحرائی سیمنٹ 86
دریاکااا 86
مٹی کاصابن 87
صحرائی ہوا 89
دعا 91
بارش آندھی 93
واولوجھنا 93
راستےاورسفرکی روایت 95
بہاول نگرپھلڑاومروٹ 98
بہاولپور،کڈوالایزمان اوراشاہی والا 99
رحیم یارخان باغ وبہاراورگلرک 100
پیاسےمردوں کی پکار 100
قطرن کی جڑیں اورپیاس کاعلاج 102
صحراکابھولا 102
پراسرارروشنی /صحرامیں سوئےہوئےبزرگ
پراسرارروشنی 107
صحرامیں سوئےہوئےبزرگ 109
شیدن کےخانے 110
چرواہے 111
صحراکی ریت 113
ٹراؤ 115
خواجہ فریدکی شاعری اورچولستان 117
ڈائن روہی 119
رشک ملیہرروہی 121
پرندے 129
بھوکڑ 131
تلور 133
بھٹ تیتر 134
کشمیرا 134
چرگ 134
باز 135
چکی 135
بٹیر 136
گدھ 136
مرغابی 136
مکڑی 139
نسل 141
خونخوارمکڑی 142
سانپ اورلوک علاج 145
سانپ 147
زہرکاعلاج 147
ساہ پیوناسانپ 148
ناگ کابی 149
ترداٹھی 150
جانور 151
سیاہ ہرن 153
چنکارہ ہرن 154
بارہ سنگھا 155
سیاہ گوش 155
گیڈر 155
لومڑی 156
لال سہانرانیشل پارک 157
جھیل 161
جنگل 162
ریسٹ ہاؤس 162
مچھر 162
مویشی 165
چولستانی اونٹ 168
بوڑھےاونٹ کی مستی 169
غمزدہ اونٹنی اورچرواہوں کی ذہانت 169
اونٹنی کی سخت کوشی 170
بزرگوں کےبرابراحترام 171
اونٹ کاکینہ 171
بھیڑیں 174
سلپی بھیڑ 174
بچی بھیڑ 175
بانسری کی سروس 176
رتی گائے 177
چشی گائے 177
گائےکی دیگراقسام 177
مویشیوں کی پسندیدہ نباتات 177
مویشیوں کاعلاج 180
لوک گیت 183
چھلا 186
چولستان کامشہورسہرا 187
مہندی کاسہرا 191
لڑھاؤ 193
مشہورڈوہڑے 198
مارواڑی گیت 199
قدیم لوک رنگ 207
گانمن 209
سازوسامان 226
کھجوروں کی قسمیں 227
کھجورکےپودےکومادہ بنانےکاٹونا 230
منکاٹوٹنےکاخوف 231
شاگردی کی مدت 232
کھجورکھانےکی رمز 232

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اللہپاکستانتاریختبصرہخدماتسفرشاعری
Comments (0)
Add Comment