چہرہ نبوت قرآن کے آئینے میں

چہرہ نبوت قرآن کے آئینے میں

 

مصنف : محمد حنیف ندوی

 

صفحات: 327

 

رسول اکرم ﷺ کی سیرت پربے شمارکتابیں لکھی جاچکی ہیں اورابھی یہ سلسلہ جاری ہے جوتاقیامت جاری رہے گا۔ان شاء اللہ ۔سیرت نگاروں نے متعدداورمتنوع اسالیب اختیارکیے ہیں ۔اس ضمن میں مولانا محمدحنیف ندوی ؒ نے قرآن شریف کی روشنی میں سیرت مرتب کرنے کاکام شروع کیاتھایعنی قرآن حکیم میں نبی کریم ﷺ کے نقوش سیرت کواجاگرکیاجائے’چہرہ نبوت‘اس کے نتیجے میں منصہ شہودپرآئی ۔تاہم افسوس مولانااس کام کومکمل نہ کرسکے۔اورمولانااسحاق بھٹی نے چندابواب کااضافہ کیا۔اس پرکام کی مزیدضرورت ہنوز باقی ہے تاہم جتناکام مولانانے کیاوہ لائق تحسین اورقابل قدرکاوش ہے ۔جس سے واضح ہوتاہے کہ قرآن مقدس میں بھی نبی پاک ﷺ کی سیرت طیبہ موجودہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
قرآن اورسیرت پیغمبر 7
اسلام سے قبل کے مذہب 12
قوم یہودکی عادات واطوار 16
عیسائی اورخطاونسیان کی بحث 27
تثلیث اورتوحید 49
انبیاء کی دعوت اورنبوت کااصلی تصور 54
تصوف اوررہبانیت 67
عیسائی اورقرآن 72
صائبین کاگروہ 77
مشرکین اوران کے افکاروعقائد 81
آفتاب نبوت 96
آنحضرت صلی  اللہ علیہ وسلم کی ازدواجی زندگی 100
خلق عظیم 117
مقام نبوت اوراس کی خصوصیات 121
وضاحت وتبیین کی ذمہ داریاں اوراطاعت رسول 141
نظریہ انکارحدیث کامنطقی تجزیہ 151
حفاظت حدیث اورقرآن 175
مسئلہ توحیداوروجودباری تعالیٰ 212
رسالت 231
آخرت 245
اعمال صالحہ 249
واقعہ معراج 253
ہجرت 257
تحویل قبلہ 261
جہاد 264
عہدنبوت کی جنگیں 302
واقعہ افک 306
منافقین کاگروہ 314
آنحضرت ﷺ کی دنیوی زندگی کاآخری سال 321

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اللہحدیثسیرتقرآنمحمد حنیف
Comments (0)
Add Comment