چند مایہ ناز اسلاف قدیم و جدید

چند مایہ ناز اسلاف قدیم و جدید

 

مصنف : محمد مسعود عزیزی ندوی

 

صفحات: 533

 

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے  امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے  یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور  ہو ۔تمام حالات کو  حقیقت کی نظر  سے  دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین  وفطین ہو  اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے  کہ تاریخ  ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس  کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے  اور اسلام میں تاریخ ، رجال  اور تذکرہ  نگار ی کو بڑی اہمیت  حاصل ہے ۔انسان انسان سے سیکھتا ہےاور اپنی زندگی کےلیے پیش رو کی زندگیوں سے فیض  حاصل کرتا ہےاس لیے  ہمیں اپنے اسلاف کے طور طریق کوجاننا چاہیے  اور ان میں  جو ہماری زندگی سنوارنے اور بنانے کے لیے مفید ہوں اس کواپنی زندگی  کےلیے رہنما بناناچاہیے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین  کے تذکرے لکھ کر ان  کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’چند مایہ ناز اسلاف قدیم وجدید‘‘مولولی محمد مسعود عزیزی ندوی  کےمقالات کے کا مجموعہ ہے ۔ان مقالات میں انہوں نے  متعدد اہل حق اسلاف  اور قابل استفادہ شخصتیوں کا تذکرہ کیا ہے  کہ جن کی زندگیاں علمی  ودینی خدمات میں گزری ہیں اس کتاب میں ایسے   نفوسِ قدسیہ  اور اصحاب دعوت وعزیمت کے سوانح حیات او رحالات زندگی  پیش کیے گیے ہیں کہ  جن کی زبان میں اور جن کی باتوں میں اللہ نے تاثیر رکھی تھی اور انہوں نے ایسے اصلاحی  کام انجام دئیے کہ وہ تاریخ  کےہیرو بن گئے اور ان کےدعوتی واصلاحی کارنامے آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں ان کےحالات پڑھ کر خو د اپنی زندگیوں میں  تبدیلی لائی جاسکتی ہے ۔یہ کتاب نیٹ سے ڈؤان لوڈ کر کے  قارئین کتاب وسنت سائٹ کےلیے پیش کی گئی ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
تیسرا ایڈیشن 3
انتساب 4
مقدمہ،مرشد الامت حضرت مولانا سیدمحمد رابع حسنی ندوی 45
کلمات تبریک، حضرت مولانا سید مکرم حسین صاحب سنسار پوری 47
تقریظ: حضرت مولانا سیدعبداللہ حسنی ندوی 49
پیش لفظ ،مولانا سعید الرحمن فیضی ندوی 50
عرض مولف 53
تعارف مولف 56
حضرت عمر بن عبد العزیز: ولادت :61ھ مطابق679ء۔وفات 101ھ مطابق719ء
تمہید 67
نام ونسب 68
ولادت با سعادت 69
تعلیم وتربیت 69
فن تفسیر 71
فن حدیث 71
فن فقہ 71
معاصر علماء کی درجہ 72
شادی خانہ آبادی 72
مدینہ کی گورنری 72
علماء مدینہ سےمشورہ 73
عہدہ گورنری سے معزولی 74
سلیمان کےمزاج میں رسوخ 75
خلیفہ کی نامزدگی 75
سلیمان کا انتقال 77
عہد اموی کی دینی اہم شخصیتیں 77
انقلاب حکومت کی ضرورت اور اس کی مشکلات 78
حضرت عمر بن عبد العزیز کی جانشینی 79
خلفائے راشدین کا پہلا اسوہ 80
خلافت سے دست برداری کا اعلان اور مسلمانوں کا اصرار 81
خلافت کے بعد ان کی زندگی 83
ان کی انقلابی اصلاحات 83
اعمال اور اخلاق کی طرف توجہ 84
تدوین علوم اور احیائے سنن 84
تبلیغ واشاعت اسلام کی طرف توجہ 85
ان کی اصلاحات کے اثرات 85
ان کی زندگی کا جوہر 86
عمر بن عبد العزیز کی وفات 86
حضرت شاہ عبد القادر جیلانی : ولادت 470ھ مطابق1078ءوفات 561ھ مطابق1166ء
تمہید 88
نام ونسب 89
پیدائش 90
سفر برائے تحصیل علم 90
تعلیم وتکمیل 91
کمال علمی 91
حلقہ تلامذہ 93
سلوک وطریقت 93
عبادت میں استغراق 94
اخلاق وعادات 95
حضرت شیخ واقعات وکرامات کی روشنی میں 96
کار نامے 98
تالیفات 100
حلیہ مبارک 101
وفات 102
باقیات صالحات 102
حضرت مجدد الف ثانی امام احمد سر ہندی: ولادت971ھ وفات1032ھ
تمہید 105
ولادت با سعادت 106
تعلیم وتربیت 106
تصوف وسلوک 107
سرہند میں قیام 108
عادات ومعمولات 108
دنیا دار العمل ہے 109
آپ کے یہاں سنن ونوافل کا اہتمام 110
رمضان کے معمولات 111
حلیہ مبارک 112
تجدیدی کار نامے 112
تصنیفی کار نامے 112
مجدد صاحب کی انفرادیت وامتیاز 114
حضرت مجدد صاحب کے چند اہم ترین خلفاء 115
وفات 116
حضرت مولانا محمد صاحب کا ندہلوی :ولادت: وفات1336ھ مطابق 1918ء
آپ کی زندگی متوکلانہ تھی 161
آپ کی کوئی نرنیہ اولاد نہ تھی 161
سولہ سال تک آب کی تہجد کی نمام قضا نہ ہوئی 163
طلبہ کی ضررتوں کو خود پورا کرتے 162
آپ ایک اعلی قسم کے زمیندار تھے 162
ایک بڑا مکان میاں جی کےحوالے کر دیا 163
آپ کا زیادہ وقت کاندھلہ میں گزرتا تھا 163
ایک غریب کو چاندی بنانے کا نسخہ بتانا 164
علالت اور وفات 164
حکم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی:ولادت:1280ھ وفات1362ھ
تمہید 194
ولادت با سعادت 194
شرف نسب 195
طفولیت 196
تعلیم وتربیت 197
درس وتدریس 199
طرز تعلیم اور طریقہ تدریس 199
طلبہ کو خصوصی ہدایت 200
اصل درویشی ارو علماء کی ضرورت 201
لقائے بزرگان ودعائے بزرگان 201
زندہ کتابیں 202
شرف بیعت واستفاضہ باطنی 203
اجازت وخلافت 204
خانفاہ امدادیہ 206
تصنیفات وتالیفات 207
تصانیف کی ملکیت کا حق 207
اصلاح وتربیت 207
تزکیہ نفس اور ترقی باطن 208
تہذیب اخلاق 208
تعلیم وتربیت کے بنیادی اصول 209
تصوف کی حقیقت 210
انضباط اوقات اور اصول وضوابط کی پابندی 210
اسوہ حسنہ رسول اکرمﷺ 211
اہتمام اتباع سنت 212
عادات طیبہ 213
طبعی ومزاجی کیفیت 214
فضولیات سے انقباض 215
وفات 216
حکیم الامت کی چند وصیتیں اور مشورے 216
حضرت مولانا نثار الحق صاحب ندوی:ولادت:1346ھ وفات1428ھ
حضرت مفکر اسلام کی خدمت میں چالیس سال 416
تعلیم وتربیت 417
ندوۃ العلماء میں درس وتدریس 417
سلوک وطریقت 418
اجازت وخلافت 418
مولانا کے معمولات 419
مولانا کی وفات 419
حضرت حافظ عبد الستار صاحب عزیزی:ولادت: 1351ءوفات1437ھ
تمہید 503
والد ماجد کی پیدائش اور دادا جان 503
دادا کی وفات 504
دادا جان کی اولاد 504
والد ماجد کی دینی تعلیم وتربیت 505
والد ماجد کی عصری تعلیم 505
حضرت موالنا اسعد اللہ صاحب سے خاص تعلق 506
فراغت کے بعد ملازمت 506
جامعہ اسلامیہ ریڑھی میں تقرر 507
والد ماجد کے خاص مشہور شاگرد 507
پوسٹ آفس میں ملازمت 508
دینی خدمات 508
شادی خانہ آبادی اور اولاد 508
والد صاحب کے لکھنے پڑھنے کا مزاج اور طلبہ کے ساتھ شفقت کا معاملہ 509
جامعہ اسلامیہ ریڑھی میں ان کے کار نامے 210
برداری کے سلسلہ میں اصلاحی کوششیں 511
اپنی اولاد کی تعلیم وتربیت 511
راقم کی تربیت کی فکر 512
راقم کی تعلیم وتربیت 513
حضرت مولانا کا خط راقم کے ام 513
اس خط کے آمد کے بعد راقم کی تعلیم کا بندوبست 514
ندوۃ العلماء لکھنو جانے کی خواہش 514
ڈیوٹی اور ملازمت کے سلسلہ میں ان کے زریں اصول اور ہدایت 515
مرکز کی ذمہ داری اور اس کی پابندی 516
وہ طلبہ وطالبات پر بڑے شفیق تھے 517
والد صاحب کی بعض خصوصیات 517
والد صاحب کو سفر کا بہت شوق تھا 518
والد صاحب کو اللہ تعالیٰ نے حج وعمرہ کی توفیق دی 518
حضرت مولانا مکرم حسین صاحب سے بیعت 519
وفات سے قبل رمضان کے معمولات میں اضافہ 519
وفات سے ایک دن پہلے تمام معمولانت ادا کیے 520
نزع کی حالت اور وفات 521
اہل تعلق کو انتقال کی خبر 521
تجہیز وتکفین 521
شیخ الحدیث مولانا محمد یونس صاحب جونپوری: ولادت: 1355ھ وفات1438ء
تمہید 523
پیدائش اور وفات 524
راقم سےحضرت شیخ کا تعلق ومحبت 524
حضرت شیخ کے خطوط راقم کے نام 524
راقم کی کتاب پر حضرت شیخ نے کلمات دعائیہ تحریر فرمائے 525
حضرت شیخ کی قیام گاہ اور حضرت شیخ کی راقم کی کتاب پر تقریظ 528
راقم پر حضرت عنایات وشفقتیں 530
رمضان کے مقدس ایام میں حضرت شیخ کی خدمت میں حاضری 531
حضرت شیخ کو ادنی سا خراج عقیدت 532

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلافاسلاماصولاللہانسانتاریختعلیمتہجدحجحقحیاتخدماتخطرمضانزبانسفرسوانح حیاتسیرتسیرت نگاریطلبہعلماءمجدد الف ثانیمصنفینمقالاتنظرواقعات
Comments (0)
Add Comment