بشریٰ
مصنف : مولانا عنایت رسول عباسی
صفحات: 507
چونکہ نبی کریم ﷺ کو اللہ تعالی نے ایک عالمگیر دین دیکر دنیا میں بھیجنا تھا ،چنانچہ ان کی آمد کے تذکرے تورات وانجیل اور زبور جیسی آسمانی کتب میں بھی موجود تھے۔انجیل برنا باس اناجیل اربعہ میں سے سب سے زیادہ معتبر اور مستند انجیل ہے ،جو سیدنا عیسی ؑ کی تعلیمات و سیرت اور اقوال کے بہت زیادہ قریب ہے۔یہ عیسائیوں کی اپنی بد قسمتی ہے کہ وہ اس انجیل کے ذریعہ سے اپنے عقائد کی تصحیح اور سیدنا عیسی کی اصل تعلیمات کو جاننے کا جو موقع ان کو ملا تھا اسے محض ضد کی بنا پر انہوں نے کھو دیا ہے۔ اس انجیل میں متعدد ایسی بشارتیں پائی جاتی ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے بارے میں برنا باس نے سیدنا عیسیٰسے روایت کی ہیں ۔ ان بشارتوں میں کہیں سیدنا عیسیٰنبی کریم ﷺ کا نام لیتے ہیں ، کہیں ’’ رسول اللہ ‘‘ کہتے ہیں ، کہیں آپ کے لیے ’’ مسیح‘‘ کا لفظ استعمال کرتے ہیں ، کہیں ’’قابل تعریف‘‘(Admirable) کہتے ہیں ، اور کہیں صاف صاف ایسے فقرے ارشاد فرماتے ہیں جو بالکل لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے ہم معنی ہیں ۔اسی طرح انجیل یوحنا میں تین مقامات میں لفظ””فارقلیط “” آ یاہے۔ ”فارقلیط”کلمہ ٔ یونانی ہے جس کا معنی کسی شخص کی تعریف اور حمد و ثنا بیان کرنے کے ہیں اور فرانسیسی زبان میں بھی اس لفظ کا معنی ”پاراکلت” یعنی یونانی ”فارقلیط” کاہی مفہوم ہے جو عربی میں لفظ محمد ﷺ کا ہے ۔۔ زیر تبصرہ کتاب”بشری” مولانا عنایت رسول عباسی چریاکوٹی کی تصنیف ہے ،جس میں نبی کریم ﷺ کے متعلق انہی تمام بشارتوں کو ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے۔اور اہل کتاب کو قبول اسلام کی دعوت حق دی گئی ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ نوشتہ شمس العلماء مولانا امین صاحب عباسی چریا کوٹی (مولوی فاضل ) پروفیسر عربی ڈھاکہ یونیورسٹی | 1 | |
ترجمہ منصف کتاب علامہ مولانا عنایت رسول صاحب عباسی مرحوم | 17 | |
تمہید منصف | 1 | |
بحث مسٹرگاڈ فری ہگھس | 2 | |
(لفظ فار قلیط کی تحقیق میں ) | ||
مقدمہ مصنف تاریخ بنائے مکہ اور اسماء مکہ | 7 | |
علم ماہیات و نجوم کی بنیاد حضرت آدم نے ڈالی | 8 | |
حاشیہ تحقیق قدم (لفظ عبرانی ) | 8 | |
اولاد سام بن نوح | 9 | |
قصہ ہابیل و قابیل توریت ( حاشیہ ) | 9 | |
ممالک کی قدیم حد بندی ( مطابق تاریخ یہود) | 10 | |
سفر ہیا شار ( قدیم تاریخ یہود میں ہابیل و قابیل کا واقعہ ( حاشیہ ) | 11 | |
حضرت ابراہیم کا پناہ لینا | 12 | |
حضرت اسمعیل و اسحق و ہاجر کا نزاع | 1 | |
حضرت سارہ پر جادو کرنے کا الزام اور اس کا جواب | 14 | |
حضرت ابن عباس کی حدیث کی تحقیق | 16 | |
خانہ کعبہ کی چوتھی بنا | 17 | |
باب اول بیان میں اس خبر کے جو متعلق بالخیل ہے | 18 | |
تحقیق لفظ فارقلیط | 19 | |
لفظ فرء کی تحقیق | 20 | |
لفظ مقلاط کی تحقیق | 21 | |
باب دوم متعلق بہ کتب | 26 | |
حضرت ہاجرہ کا خواب ربی سلیمان یرجی کی | 27 | |
تفسیر کی تردید | 30 | |
حضرت ابراہیم کی دعا | 31 | |
حضرت اسحاق کی دعا | 32 | |
حضرت موسی ٰ سے اہل مدین کی جنگ اور یژب کی تحقیق | 41 | |
ایوب کے 11باب 13آیۃ کی بشارت | 48 | |
موسیٰ کی 5 کتاب 18 باب | 49 | |
حضرت موسیٰ پر کلمات عشرکا نزول اور اس کا واقعہ | 50 | |
حضرت موسیٰ و نبینا کے معجزات کا مقابلہ | 53 | |
حضرت موسی کی خبران کی وفات سے پہلے | 54 | |
بیر سبع کی تحقیق | 56 | |
فاران کے محل وقوع کی تحقیق وحضرت موسی کا سفر | 58 | |
حدیث سیحون و جیحون و فرات و نیل کی تحقیق ( حاشیہ) | 70 | |
حضرت موسیٰ کا خطبہ جملہ | 78 | |
بنی اسرائیل کے سامنے ارض ہواب میں | 78 | |
نبی اسرائیل کا ملک شام میں جہاد سے انکار کرنا اور خدا کا غضب | 80 | |
سورہ نصر سے وحی حضرت داؤد کی مطابقت | 87 | |
مبادی عالیہ آپ کی گواہی دیں گے | 88 | |
حضرت موسی نے ملبان وحی آپ کو قوی کہا ( حاشیہ ) | 88 | |
ربی سلیمان یرجی کی تفسیر | 89 | |
ہوشیع نبی کی پیشن گوئی | 97 | |
انسانی قربانی اور اس کا ہنود میں قدیم رواج | 98 | |
یہود بنی قریظہ و بنی نضیر و یہود خیبر کا ذکر | 110 | |
مدت قیام شریعت موسویہ بحساب جمل ( حاشیہ ) | 113 | |
بشارت رسول اکرم صلعم بحااب جمل | 128 | |
واقعہ سریہ رجیع | 137 | |
حضرت داؤد کے لفظ بیاہ اور احمد کے عدد بحساب قصیر ایک ہیں | 142 | |
حضرت داؤدکی بشارت | 145 | |
بقیہ سلسلہ بشارت موسیٰ | 150 | |
زمانہ بخت نصر | 157 | |
غزوہ بدر | 163 | |
فتور وحی کی تحقیق اور قسطلانی سے اختلاف | 173 | |
زبور 96سے اشارہ قرآن پاک کی طرف | 175 | |
حضرت موسیٰ کے زمانہ میں صلوۃ ذات الرکوع و السجود نہ تھی | 179 | |
بیت المقدس اور دھندھلی بتی سے مراد توریت | 185 | |
قصہ فتح مکہ | 194 | |
تفسیر اشعیا باب 43 | 212 | |
واضح پیشین گوئی | 219 | |
مذہب صائبی و ثابت بن قرہ | 224 | |
معجزہ حقیقتاً خدا کا فعل ہی | 229 | |
تصرفات مرکبات عنصریہ کا ذکر و معجزات رسول اکرم صلعم | 231 | |
معجزہ القمر پر اعتراض اور اس کا جواب | 233 | |
معجزہ شق القمر استدلال | 235 | |
احادیث متعلق شق القمر | 236 | |
تحقیق معجزہ شق قمر اور سورج کالوٹنا ( حاشیہ ) | 238 | |
مقام گیعون میں حضرت یوشع کے کہنے سے سورج ٹھہر گیا | 239 | |
بیان معجزہ و سحر | 240 | |
خرق عادت کی بحث | 242 | |
حضرت موسی وفرعون کا قصہ | 245 | |
روح کے خواص | 247 | |
امام الحرمین ابو سعد متولی کی رائے | 250 | |
حضرت سلیمان کے زمانہ سے بنی اسرائیل میں سحر شروع ہوا | 250 | |
ہاروت وماروت کا قصہ | 251 | |
معجزات وکرامت کے متعلق حکماکی رائے ( حاشیہ) | 253 | |
نبی اسرائیل کے دو باشاہوں کا قصہ | 254 | |
مسخ توریت کی خبر | 258 | |
عدی بن حاتم کی روایت | 259 | |
سلطنت بنی عباس | 263 | |
زحل و مریخ کی حفاظت | 268 | |
صفینانبی کی بشارت | 271 |