بدعتی کے پیچھے نماز کا حکم

بدعتی کے پیچھے نماز کا حکم

 

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

 

صفحات: 47

 

دين اسلام میں اس بات کاتصور بھی نہیں کہ ایک شخص مسلمان ہونے کے باوجود نماز ادا نہ کرے- نماز کی اس اہمیت کے پیش نظر اس کے لوازمات کویقنینی بنانا انتہائی ضروری ہے- انہی لوازمات سے ایک امام كا بدعتی خرافات سے محفوظ ہوناہے- زيرنظر کتاب میں ملک کی نامور شخصیت حافظ زبیر علی زئی نے بدعتی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ پر سیر حاصل گفتگو کی ہے- مصنف نے قرآن وسنت،اقوال صحابہ اورتبع تابعین کی روشنی میں ثابت کیاہے کہ ایک مسلمان کے لیے کسی طرح بھی روانہیں کہ وہ ایک بدعتی امام کے پیچھے نماز ادا کرے- مصنف نے مختلف موضوعات پر بڑی اچھی گفتگو کی ہے مثال کے طور پر بدعت کی تعریف،اس کی اقسام اور بدعت کے بارے میں آئمہ اربعہ کےساتھ ساتھ دیگر آئمہ کے اقوال اور بدعت کا حکم بیان کیا ہے-اور اسی طرح مختلف گروہوں میں مختلف ناموں سے جو بدعتیں رائج ہیں ان کی نشاندہی کی ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ :: 3
بدعت کی اقسام :: 6
محدث سلام بن ابی مطیع ؒ کا فتوی :: 6
امام احمدبن حنبل ؒ کافتوی :: 7
امام وکیع بن الجراح ؒ کا فتوی :: 7
امام یزید بن ہارون ؒ کا فتوی :: 7
امام بخاری ؒ کا فتوی :: 8
امام زہیر البانی ؒ کا فتوی :: 8
امام ابو عبید القاسم بن سلام 9
امام قوام السنہ ؒ کا فتوی :: 9
بدعتی کے بارے میں فرمان رسول اللہ ﷺ :: 9
اللہ اور اس کے رسول کو اذیت دینے والا :: 10
ابن عمر ؓ کی بدعت اور بدعتی بیزاری :: 10
دیوبندیوں کے چند خطرناک عقائد :: 11
وحدة الوجود :: 11
شرکیہ عقائد :: 13
جہمیہ اور مرجئیہ کی موافقت :: 15
اکابر پرستی اور غلو :: 17
گستاخیاں :: 18
اندھی تقلید :: 20
اہل الحدیث سے بغض :: 22
ختم نبوت پر ڈاکہ :: 24
گمراہی کی طرف اعلانیہ دعوت :: 25
انکار حدیث :: 27
نماز کی خلاف سنت :: 27
قرآن و حدیث کی غلط تاویلیں اور تحریفات :: 28

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماقوالاللہبخاریبدعتحدیثصحابہقرآنمسلماننظرنمازیزید
Comments (0)
Add Comment