بیوی کے حقوق اور شوہر کی ذمہ داریاں

بیوی کے حقوق اور شوہر کی ذمہ داریاں

 

مصنف : ہارون معاویہ

 

صفحات: 307

 

اللہ رب العزت نے انسانوں اور ہر چیز کو جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے۔اور پیدا کرنے کے بعد شریعت محمدیہ نے امت محمدیہ کو ایک دوسرے کے حقوق وفرائض سے آگاہ بھی فرما دیا ہے۔ میاں بیوی کی خوشگوار زندگی بسر ہونے کے لیے جس طرح عورتوں کو مردوں کے جذبات کا لحاظ رکھنا ضروری ہے‘ اسی طرح مردوں کو بھی لازم ہے کہ عورتوں کے جذبات کا خیال رکھیں‘ ورنہ جس طرح مرد کی ناراضگی سے عورت کی زندگی جہنم بن جاتی ہے اسی طرح عورت کی ناراضی سے مردوں کے لیے وبال جان ہو گی۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص شوہر اور بیوی کی اصلاح کے لیے چند اہم نصائح پر مشتمل ہے کیونکہ ہمارے معاشرے کا بگاڑ ہی ازدواجی زندگی کا بگاڑ ہے اس لیے اس بگاڑ کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ افراد کی ازدواجی زندگی کو سنوارا جائے اور یہ تب ہی ممکن ہے کہ جب ہم سب ایک دوسرے کے حقوق کو پورا کریں گے۔اس کتاب میں بیوی کے حقوق کی وضاحت کے ساتھ ساتھ شوہر پر ان حقوق کو پورا کرنے کے لیے کیا کیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں ۔ یہ کتاب’’ بیوی کے حقوق اور شوہر کی ذمہ داریاں ‘‘ مولانا ہارون معاویہ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پہلاباب 23
بیوی کےحقوق 23
دوسراباب 50
بیوی کےحقوق سےمتعلق شوہرکی ذمہ داریاں 50
ذمہ داری نمبر….1 50
اپنی بیوی کےساتھ اچھاسلوک کیجیے 50
ذمہ داری نمبر….2 60
اپنی بیوی کےساتھ محبت سےرہییے 60
ذمہ داری نمبر….3 71
اپنی بیوی کی کبھی کبھی تعریف بھی کیجیے 71
ذمہ داری نمبر….4 76
اپنی بیوی کاحق مہراداکیجیے 76
ذمہ داری نمبر….5 89
اپنی بیوی سےزیادہ توقعات نہ رکھییے 105
ذمہ داری نمبر….7 107
بیوی پرخرچ بھی کرتےرہییے 107
ذمہ داری نمبر….8 125
بیوی پراعتماداوربھروسہ کیجیے 125
ذمہ داری نمبر….9 130
اپنےدینی واخلاقی فرائض کوبھی پوراکیجیے 130
ذمہ داری نمبر….10 138
بیوی کی غلطیوں پرعفوودرگزرکامعاملہ کیجیے 138
ذمہ داری نمبر….11 148
بیوی سےپردےکااہتمام کرائیے 148
ذمہ داری نمبر….12 150
اپنی بیوی کاہرطرح سےخیال رکھیے 150
ذمہ داری نمبر….13 156
بیوی کےلیے نفاست کااہتمام کیجیے 156
ذمہ داری نمبر….14 170
بیوی کی قدردانی کیجیے 170
ذمہ داری نمبر….15 179
بیوی کودینی مسائل اورتہذیب بھی سکھائیے 179
ذمہ داری نمبر….16 185
بیوی بچوں کےنان ونفقہ کی ذمہ داری کوبھی پوراکیجیے 185
ذمہ داری نمبر….17 191
اپنی بیوی کےساتھ تعاون کیجیے 191
ذمہ داری نمبر….18 197
عدل اوربرابری کاسلوک کیجیے 197
ذمہ داری نمبر….19 201
نرمی وشفقت کارویہ اختیارکیجیے 201
ذمہ داری نمبر….20 203
بیوی کی حوصلہ افزائی کیجیے 203
ذمہ داری نمبر….21 209
بیوی کی عادات پرصبروضبط کرناسیکھے 209
ذمہ داری نمبر….22 211
بیوی کےاپنےلیے ایک مخلص دوست سمجھیے 211
ذمہ داری نمبر….23 222
اپنی بیوی کےساتھ ہمدردی کےساتھ پیش آئیے 222
ذمہ داری نمبر….24 231
اپنی بیوی کےمزاج کوسمجھے 231
ذمہ داری نمبر….25 234
بیوی کےجذبات کالحاظ رکھئے 234
ذمہ داری نمبر….26 241
بیوی کےرشتہ داروں سےبھی اچھابرتاؤکیجیے 241
ذمہ داری نمبر….27 246
بیوی پربلاجوازبدگمان نہ ہوئیے 246
ذمہ داری نمبر….28 260
بیوی پربےجاسختی نہ کیجیے 260
ذمہ داری نمبر….29 283
تنقیدسےپرہیزکیجیے 283
ذمہ داری نمبر….30 291
غصہ پرکنٹرول رکھے 291

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment