بستان المحدثین

بستان المحدثین

 

مصنف : شاہ عبد العزیز دہلوی

 

صفحات: 475

 

اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی رہنمائی کے لیے روز اول سے ہر دو میں اُ س دور کی ضرورت کے مطابق انبیاء﷩ کا سلسلہ قائم کیا اور ہر نبی کو کوئی کتاب یا صحیفہ عطا کیا ‘ اس نبوت کے سلسلے کی آخری کڑی جناب حضور کریمﷺ ہیں جنہیں قرآن وحدیث جیسی عظیم کتب سے نوازا گیا  اور پھر اس کی حفاظت کا ذمہ بھی لے لیا کیونکہ شریعت محمدیﷺ قیامت تک کے لیے تھی اس لیے اس کی حفاظت نہایت اہم اور ضروری تھی۔ اور اللہ عزوجل نے نبیﷺ کے بعد یہ کام امت محمدیہ کے علماء پر عائد کر دیا کہ وہ اس کی حفاظت اور اس کے پھیلاؤ کا باعث بنیں اور اس پر علمائے امت نے بہت سی تصانیف لکھیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں  ان کتب کا تذکرہ ہے جو خاص حدیث کے موضوع پر لکھیں گئی ہیں اور پھر ان کتب اور مصنفین  کا اجمالی تعارف بھی دیا گیا ہے تاکہ اس نام کی کتب سے عوام الناس بہر ور ہو سکیں۔ یہ کتاب اصلاً فارسی میں ہے جس کے کئی عربی اور اردو  تراجم بھی ہوئے ہیں ۔ اس کتاب میں جو کہ اردو ترجمہ ہے میں لفظی ترجمہ نہیں ہے بلکہ محاورہ اردو کے موافق  جس کی وجہ سے متن الفاظ کی تقدیم وتاخیر ہے۔ اور پہلے نسخوں میں موجود نقائص کو حد الامکان درست کرنے کی کوشش کی گئی ہے‘ مشکل الفاظ یا محدثین واہل فقہ کی اصطلاحوں کو حاشیہ میں بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب’’ بستان المحدثین ‘‘ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 1
بستان المحدثین ‘‘کی تالیف کامقصد 1
موطا،امام مالک 1
امام مالک کاحلیہ اورلباس 4
روایۃ الاکابرعن الاصاغر 9
سندحدیث کےدوطریقے 10
امام مالک  کی مجالس حدیث 10
امام مالک کی مدح میں امام سفیان ثوری کےچند اشعار 12
موطا کاتدریجی انتخاب 18
موطاکی مدح میں قاضی عیاض کےاشعار 20
امام مالک سےموطا کی سماعت 21
موطا کاپہلا نسخہ 22
علامہ یحییٰ بن یحییٰ مصمودی کاتذکرہ 23
اہل عرب کاہاتھی دیکھنے پر اظہار فخر 27
امام مالک کےمسلک کامغرب واندلس میں رواج 28
علامہ زیاد بن عبدلرحمان کاتذکرہ 32
موطا کادوسرانسخہ 34
علامہ عبداللہ بن وہب کاتذکرہ 35
موطا کاتیسرا نسخہ 42
علامہ قعنبی کاتذکرہ 43
موطا  کاچوتھا نسخہ 47
علامہ ابن القاسم کاتذکرہ 47
موطا کاپانچواں نسخہ 52
علامہ معن بن عیسی کاتذکرہ 52
موطا کاچھٹا نسخہ 53
علامہ عبداللہ بن یوسف تینسی کاتذکرہ 54
موطا کاساتواں نسخہ 55
علامہ یحییٰ بن بکیر کاتذکرہ 56
موطا کاآٹھواں نسخہ 56
علامہ سعید بن عفیر کاتذکرہ 58
موطا کانواں نسخہ 58
علامہ ابو معصب زہری کاتذکرہ 58
موطا کادسواں نسخہ 60
موطا کاگیارہواں نسخہ 61
موطا کابارہواں نسخہ 62
مسند غافقی 62
علامہ ابو القاسم غافقی کاتذکرہ 63
موطا کاتیراہواں نسخہ 64
موطا کاچودہواں نسخہ 64
علامہ ابو حذافہ سہمی کاتذکرہ 65
موطا کاپندرہواں نسخہ 66
علامہ سوید بن سعید کاتذکرہ 67
موطا کاسولہواں نسخہ 69
تاخیرعصر پر بحث 70
تفصیل شروح موطا 72
مسانید امام اعظم 74
مسانید امام شافعی 77
مسانید امام احمد بن حنبل 80
مسنداحمد کی روایات کی تعداد 81
مسانید ابوداؤد طیالسی 82
طیالسی کاتذکرہ 84
مسانید عبدبن عبد 85
ابن حمید کاتذکرہ 86
مسانید حارث بن ابی اسامہ 87
حارث ابن ابواسامہ کاتذکرہ 88
ابن ابی اسامہ کاروایت حدیث بر اجرت لینےکاسبب 89
مسند بزار 89
قصہ تزویج ام المومنین حفصہ ؓ 91
ابوبکر بزار کاتذکرہ 93
مسند ابویعلی 96
صحیح ابوعوانہ 100
صحیح اسماعیلی 101
اسماعیلی کاتذکرہ 102
صحیح ابن حبان 105
علامہ ابن حیان کےقول النبوۃ العلم والعمل پر بحث 110
ابن حبان کی تحقیق 111
صحیح مستدرک حاکم 111
حاکم اورمذہب تشیع 113
مستدرک میں احادیث موضوعہ کاادارج 114
علم حدیث کی چار بے  مثال شخصیات 114
حاکم کاتذکرہ 116
مستخرج علی صحیح مسلم ابو نعیم اصبہانی 119
ابو نعیم اصفہانی کاتذکرہ 119
مسند دارمی 124
دارمی کاتذکرہ 125
سنن دارقطنی 127
دارقطنی کاتذکرہ 128
دارقطنی کی مہارت وذہانت 129
علام دارقطنی سےمتعلق لطائف وظرائف 130
سنن ابو مسلم الکشی 132
ابومسلم  کشی کاتذکرہ 132
سنن ،سعید  بن منصور 133
اذان کی ابتداء 133
سعید بن منصور کاتذکرہ 135
مصنف عبدالرزاق 136
عبدالرزاق کاتذکرہ 136
حافظ  عبدالرزاق اورتشیع 137
مصنف  ابی بکر ابی شیبہ 138
فن حدیث کی چار ممتاز ہستیاں 139
کتاب الاشراف فی مسائ الخلاف ابن المنذر 140
ابن المنذر کاتذکرہ 141
سنن کبری بیہقی 143
کتاب معرفۃ السنن والآثار بیہقی 144
امام شافعی اورمسئلہ تقدیر 144
امام بیہقی کاتذکرہ 145
امام بیہقی کوصحاح ستہ میں سےبعض پر اطلاع نہ تھی 146
امام بیہقی کاامام شافعی  پر احسان 147
امام بیہقی کےچند اشعار 148
شرح السنۃ بغوی 149
معاجم ثلاثہ طبرانی 150
طبرانی کاتذکرہ 152
کتاب الدعا طبرانی 153
طبرانی اورجعابی کےدرمیان مذاکرہ حدیث 157
معجم اسماعیلی 158
موت مومن کےگناہ کاکفار ہ ہے 161
کتاب الزہد الرقائق ابن المبارک ہے 162
امام ابن المبارک کےوالد کی دیانت اورامانت 163
امام ابن المبارک کی عبادت گذاری 166
امام ابن المبارک کارقہ میں داخلہ اورکیفیت استقبال 168
امام ابن المبارک کاابتدائی زمانہ اورطلب کی طرف توجہ 168
امام ابن المبارک کےاشعار اورنصائح 170
امام ابن المبارک اورموسم جج 171
فردوس دیلمی 172
دیلمی کاتذکرہ 173
نواورالاصول ،حکیم ترمذی 175
حکیم ترمذی کاتذکرہ 176
حکیم ترمذی کاترمذ سےاخرا ج 177
حکیم ترمذی کےچند اقوال 178
کتاب الدعا ابن ابی الدنیا 178
وہ تین اشخاص جنہوں نےحالت شرخواری میں کلام کیا 178
ابن  ابی الدنیا کاتذکرہ 180
کتاب الاعتقاد الہدلیۃ الی سبیل الرشاد بیہقی 182
کتاب اقتضاد العلم اوالعمل خطیب 184
تاریخ یحیٰ بن معین فی احوال الرجال 185
ابن معین کاتذکرہ 186
امام ابن معین کےچند اشعار 187
جہلاءکااہل حدیث  پر طعن 188
علامہ حمید ی اشبیلی کاقصیدہ 190
کتاب الکنی والاسامی نسائی 192
تاریخ الثقات ابن احبان 193
الارشاد معرفۃ المحدثین ابو یعلی 194
حلیۃ اولیاء ابو نعیم اصفہائی 195
الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب ابن عبدالبر 195
ابن عبدالبرکاتذکرہ 196
علامہ ابن عبدالبر کےچند اشعار 197
تاریخ بغداد خطیب 197
خطیب بغدادی کاتذکرہ 199
علامہ خطیب بغدادی کی دعا اوراس کی قبولیت 200
علامہ خطیب بغداد ی کےچند اشعار 203

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment