برکت کے اسباب اور محنت کی اہمیت

برکت کے اسباب اور محنت کی اہمیت

 

مصنف : آصف نسیم

 

صفحات: 387

 

آج کی مادی دنیا میں لوگ اس قدر مصروف ہو گئے ہیں کہ انہیں سوائے دولت اکٹھی کرنے، اسی کے لئے بھاگ دوڑ کرنے اور زندگی کی ساری راحتیں اس خیالی راحت کو حاصل کرنے میں کھپا دینے کے علاوہ اور کسی بات کو سوچنے کی فرصت ہی نہیں ملتی ہے۔درحقیقت ہماری زندگی حقیقی رنگ، لذت، سرور اور نزاکت احساس کھو چکی ہے اور لطف یہ ہے کہ ہمیں اس کا احساس تک نہیں ہے۔اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” برکت کے اسباب اور محنت کی اھمیت “محترم مولانا آصف نسیم صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے شریعت کی روشنی میں برکت کے اسباب اور محنت کی اھمیت پر گفتگو فرمائی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
باب اول

(وقت کی قدر وقیمت )

19
وقت کی قدروقیمت  اورزندگی میں اس کی اہمیت 22
تجھے اے زندگی میں لاؤں کہاں سے 45
وقت بچائیے 47
نظام الاوقات 48
صحت  وتندرسی 50
احتساب 52
باب دوم

(برکت کےبارےمیں چند احادیث )

53
شمائل نبوی وحلیہ مبارک 71
باب سوم

برکت حاصل ہونے کے اسباب

84
تقویٰ وتوکل 84
توکل کی حقیقت 88
توبہ واستغفار 90
توبہ واستغفار کی حقیقت 91
نمازوں کی پابندی 92
خشوع وخضوع 96
نماز کی عظمت واہمیت اوراس  کی حقیقت 98
دن کےشروع میں رب کی اطاعت میں لگ جانا 104
 جودوسخاء اورکثرت انفاق 106
مہمان نوازی 109
صدقہ حلال مال کاہی مقبول ہے 112
جہاں تک ہوسکے ہرروزصدقہ کیجئے 114
صدقہ کوحفاظت کیجیے 117
صدقہ میں والدین کےلیے بھی اجر کی نیت کیجئے 122
صبح سویرے صدقہ کرناخواہ تھوڑا ساہی ہو 122
صدقہ کےچند عمومی آداب 123
والدین کےساتھ نیکی ،صلہ رحمی ،نرمی اورحسن اخلاق ،بیوی بچوں پڑوسیوں اوراہل اسلام کےحقوق کی ادائیگی 124
صلہ رحمی اوروالدین کےساتھ نیکی 124
صلہ رحمی کےمستحق کون لوگ ہیں؟ 130
صلہ رحمی کی حقیقت 130
والد کےحقوق 130
والدین کی نافرمانی کیاہے ؟ 133
اولاد کےحقوق 133
نرمی اوراحسن اخلاق 135
پڑوسیوں کےساتھ حسن سلوک اوران کےحقوق 137
غلاموں کےحقوق 140
جانوروں کےحقوق 144
معاشرت ومعاملات اورموخات موانست کےچند عمومی احکام 148
شمائل وفضائل نبوی ﷺ 152
ہمیشہ باوضو رہنا اوراچھے طریقے سےوضوکرنا 161
روزہ کی پابندی کرنا 162
روزہ کی حقیقت 165
روزہ کےآداب وفوائد 165
مساجد کاعتکاف ان کی تعمیر اورآباد کاری وحفاظت 168
مساجد کےچند عمومی آداب 170
حج عمرہ کی کثرت 171
تلاوت قرآن کی کثرت 172
خاص سورتوں اورآیتوں کی برکات وفضائل 175
سور ہ بقرہ 175
آیۃ الکرسی 175
سورہ ہمزہ 179
سورہ یٰسین 179
سورہ واقعہ 179
سورہ التین 179
سورہ اخلاص 180
قرآن کریم کےحقوق اورآداب 180
تنبیہ 185
کثرت سکوت وقلیت  کلام 186
گناہ کی باتیں 189
لڑائی جھگڑا 191
تصنع اوربناوٹ 193
لعن طعن کرنا 194
ہنسی مذاق کی کثرت 197
ہنسی مذاق کےمواقع 198
جھوٹا وعدہ 201
کذب بیانی اوردروغ ؍گوئی یعنی جھوٹ بولنا 203
جھوٹ سےکیسے بچا جائے ؟ 205
جھوٹی قسم 205
غیبت 206
چغلی 209
دروخاپن 212
ایک دوسرے کےخلاف کرنااورلڑائی بھڑکانا 214
گالی گلوچ اوردشنام طرازی 215
جھوٹی گواہی 217
کفریہ بول بول کردائرہ اسلام سےنکل جانا 218
صبح سویرے ہی علم اوررزق کی تلاش  میں نکل پڑنا 222
نکاح 223
عورت کیسی ہو؟ 226
حمد وشکر کی کثرت 230
شکر کی حقیقت 233
شکر کی اقسام 234
درودشرریف کی کثرت 237
یتیم کےساتھ حسن سلوک 241
کمزووں ،حاجتمندوں اورتنگدستوں کےساتھ حسن سلوک کرنا 242
طلب علم اورعلماء ومشائخ کی صحبت واکرام 245
باہمی الفت ومحبت 248
اسباب محبت 251
زہد فی الدنیا 251
عفوودرگزر 251
تواضع 252
سخاوت 252
ہدیہ 252
مصافحہ 252
دوسروں کےلیے دعا 253
نماز میں صفیں درست  رکھنا 253
ایک دوسرے کو سلام کرنا 253
گھر میں داخل ہوتے وقت  سلام کرنا 253
دعاپر دوام 254
ہرکام میں بسم اللہ پڑھنا 258
بابرکت جگہوں میں رہنا اورمنحوس مقاما ت سے اجتناب کرنا 259
بےبرکت مقاما ت 260
بصرہ 261
مصر 261
مشرق 261
نجد 261
بابرکت مقامات 261
یمن شام 262
سفرتجارت 263
بھیڑبکریاں پالنا 264
کھجور کادرخت لگانا 265
شہد 267
نان ونفقہ میں اقتصاد یعنی میانہ روی 268
گھروالوں پر کشائش اوروسعت کرنا 269
مل کر کھانا کھانا 270
رزق خداوندی کی تعظیم اوراس کااکرام واحترام 271
اپنی اولاد کانام محمد یااحمدرکھنا 272
صفائی ستھرائی اورنظافت وپاکزگی 274
برکت وبے برکتی کےچند عمومی اسباب 275
باب چہارم

محنت اورکوشش کی برکت

280
محنت ترقی کی ضامن ہے 285
مسلمانوں کی محنتوں کی عظیم تاریخ 289
ہماراحال کیاہے ؟زندہ مامردہ؟ 302
ہم میں عملی قوت کیوں نہیں رہی ؟ 304
کیاہم ترقی کرسکتے ہیں؟ 306
مذہب ترقی میں رکاوٹ ہے 306
ایک باز کےتنزل کےبعد ترقی نہیں ہوتی 308
موجودہ تعلیمی نظام بےسود ہے 308
ہم ترقی یافتہ قوموں کی ہمسی نہیں کرسکتے اس لیے ترقی حاصل کرنےکاخیال بےفائد ہ ہے 309
اصل وجہ مایوسی اورمامیدی ہے 309
باب پنجم

تجارت زراعت اوررضات کی فضیلت واہمیت

311
کسب معاش کی فضیلت 312
انبیائے کرام اورصنعت وحرفت وتجارت 316
خاتم الانبیاء ﷺ اورتجارت ومعیشت 317
صحابہ کرام  ﷢ اورتجارت ومعیشت 319
اصول مکاسب اوان کی فضیلت واہمیت 320
تجارت کی فضیلت واہمیت 320
صنعت وحرفت کی ضرورت واہمیت اروفضیلت 324
زراعت وباغبانی کی ضرورت واہمیت  اوارس کی فضیلت 326
باب ششم

ارباب علم وکمال کےپیشے

329
روغن ساز  اورروغنن فروش علماء 332
علامہ صالح بن درہم ﷫ 332
ابوعلی دھان ﷫ 332
درزی علماء اواصحاب فضل وکمال 332
علامہ عبداللہ بن راشد خیاط 332
علامہ ابوسلیمان خیاط 333
ریشم کاکاروبار کرنےوالے  فاضل واجل علماء 333
ابومحمد عبداللہ بن محمد بن عبداللہ بن دیوکش 333
پارچہ باف یعنی کپڑا بننے والے اصحاب علم وکمال 334
علامہ ابو حمزہ مجمع بن صمعان النساج 334
ابومحمد جرثومہ بن عبداللہ نساج 334
قلعی گراباب  علم وکمال 335
نضربن بن عبدالملک 335
حلوائیوں کاکام کرنےولے ارباب  علم وفضل 335
ابومحمد عبدالعزیز بن احمد حلوائی 336
لوہاروں کاکام کرنے والے ارباب فضل وکمال 337
امام ابوبکر محمد بن جعفر کتانی حداد شافعی 337
ابو حفص حداد نیشاپوری 338
محنت مزدوری کرنے والے اصحاب علم وکمال 339
مشکان حمال 340
رافع بن علی حمال 340
لکڑہارے  اوربڑھئی اصحاب علم وفضل 341
زید بن عبدالحمید حظاب 342
صالح بن دینار نجار 343
شکر ساز وشکر فروش اصحاب علم وفضل 344
حبیب قناد 344
ابوالحسن علی بن عبدالرحیم قناد 345
آٹا پیسنے اورچکی چلانے والے ارباب علم ودانش 345
ابوموسی حبیب بن صالح 347
خالد بن عبداللہ طحان واسطی 348
چند متفرق پیشوں والے ارباب  علم  وفضل 350
صابون ساز ارباب فضل وکمال 350
ابوعثمان اسماعیل بن عبدالرحمان الصابونی 350
ابومحمد عبیداللہ بن حسین الصابونی 350
آئینہ  سازوآئینہ گراصحاب علم وفضل 352
ابوالقاسم اسماعیل  بن  محمد زجاجی 353
ابواسحاق  ابراہیم  بن محمد زجاجی 354
باب ہفتم

اسلام میں گداگدی کی مذمت

355
سوال  کی مذمت کی احادیث 359
نبی کریم ﷺ کاسوال نہ  کرنےپر بیعت لینا 360
بلاضرورت سوال کرنادوزخ کےانگار ے دامن میں بھرناہے 361
فقرکوظاہر کرنےوالے  فقیر ہی رہتا ہے 362
مانگنے سےبہتر ہےکہ محنت کی جائے 363
سوال نہ کرنےکی فضیلت 364
سوال نہ کرنےپر جنت کی ضمانت ہے 365
فقر چھپانے پر حلال روزی کاوعدہ 366
مانگنا ہی پڑے توکس سے مانگیں 366
مانگنا ہےتوخدا سےمانگیے 367
حالت اضطرار میں خدا کےنیک بندوں سےمانگیے 267
بن مانگے ملے تو. 368
سوال کی اجازت کب ہے اورمستحق  وغیرہ سائلین 370
سائلین کےساتھ جناب رسول اللہ ﷺ کاخصوصی رویہ 373
گداگری کاانسداد گروں کی تعلیم وتربیت اورہماری ذمہ داریاں 376
ہماراودوراورگداگری ،گداگروں کےساتھ ہم کیا کریں؟ 379

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment