برید فرنگ

برید فرنگ

 

مصنف : سید سلیمان ندوی

 

صفحات: 231

 

علامہ سید سلمان ندوی ؒ عظیم مذہبی اسکالر،عمدہ مفکر اور بہترین ادیب وخطیب تھے۔یہ بہترین مصنف اور درد دل رکھنے والے  مسلم دانشور ہیں۔ان کی تحریریں اور تصانیف اردو ادب کا بہترین مرقع اور اسلامی فکر اور مذہبی طرز کی بہترین غماز ہیں۔زیر نظر کتاب برید فرنگ (یورپ کی ڈاک) بھی علامہ موصوف کے ان خطوط کا مجموعہ ہے۔جو انہوں نے ؁ 1920ء میں دورہ یورپ کے دوران برصغیر میں علما ،مفکرین اور ذاتی دوستوں کو تحریر کیے۔ان خطوط میں یورپی سیاستدانوں اور حکمرانوں سے ملاقاتوں کے احوال،یورپی طرز سیاست اور یورپ میں مکین اہل اسلام کی اسلام سے وابستگی اور قلبی لگاؤ کا بیان ہے۔یہ خطوط دراصل ایک سفرنامہ ہے جس میں یورپی فکر کو سمجھنے کا کافی سامان ہے۔او ریہ اردو ادب کا ایک بہترین جامع مجموعہ ہے ۔جو قارئین کی معلومات کے لیے اہم اور ادب وسیاست سے تعلق رکھنے والوں کے لیے بیش قیمت خزانہ بھی ہے۔اس کتاب کا مطالعہ نہایت معلومات افزا ثابت ہوگا۔انشاء اللہ
 

عناوین صفحہ نمبر
خطوط کا پس منظر 6
وفد خلافت کے الوداعی منظر 21
بحر عرب سے تاثر 22
قدوائی سے ملاقات 25
پورٹ سعید اور وینس کاحال 26
لندن میں درود 28
لندن میں وفد کی جدوجہد 33
معزز مہمانوں کی صف میں نائب وزیر ہندفشر سے ملاقات 34
مسٹر ارنلڈ سے ملاقات 38
انڈیا کونس کے ہاں میں فارسی،اردو کے کندہ اشعار 50
شریف پاشا سے ملاقات 54
لیبرپارٹی کی ایک کمیٹی میں شرکت 64
پیرس میں وفد کی جدوجہد 65
مسمانان عالم کی بیداری 73
پرنس محمد علی سے ملاقات 76
صلح نامہ ترکی 99
آکشفورڈ میں کشتی رانی 117
نوجوان اسلام وجود میں آرہا ہے 127
پیام امن کی ضرورت مغرب کو ہے مشرق کو نہیں 134
فرانس کی عیدحریت کا منظر 138
دیشی کے چشموں کا حال 144
مراکشی مسلمان احمد سے ملاقات 161
نومسلم انگریز محمد بن کریڑی سے ملاقات 176
اتحاد اسلامی ہی نجات کا ذریعہ ہے 184
سفر یورپ کا آخری تاثر 188
مولانا عبدالباری کا جوابی تاثر 190
امیر فیصل سے ملاقات 196
شہر رومہ کی سیر 203
نائب پوپ سے ملاقات 204
پورٹ سعید کا نظارہ 213
ایک ایرانی نوجوان سے ملاقات 215
پروفیسر براؤن ومارگولیتھ کے نام خط 221

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment