بلاغت مومن
مصنف : سید قاری عبد الرؤف مومن زیدی
صفحات: 362
علومِ عربیہ میں علم معانی اورعلم بیان کو ایک اہم مقام حاصل ہے اور فصاحت وبلاغت کے رموز کافہم وادراک اس علم کا مرہون منت ہے عربی دانی کےلیے یہ علم ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے ۔اس علم کے حصو ل کےلیے جودشواریاں ہیں اہل علم ان سے بخوبی آگاہ ہیں ۔جس کی وجہ سے اکثر مدارس نے تلخیص المفتاح کو نصاب سے نکال دیا ہے ۔زیر نظر کتاب’’بلاغۃ مؤمن‘‘ علم معانی کی معروف کتاب ’’تلخیص المفتاح ‘‘کی اردو شرح ہے جوکہ سیدقاری عبدالرؤف مؤمن زیدی﷾ کی کاوش ہے ۔ درس نظامی پڑھنے اور پڑھانے والوں کےلیے انتہائی مفید ہے ۔کتاب ہذا بلاغۃ مؤمن 360 صفحات پر محیط دو جلدوں میں مشتمل ہے ۔اللہ تعالی فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
خطبہ | 6 | |
مقدمہ | 13 | |
الفصاحہ | 14 | |
البلاغہ | 20 | |
الفن الاول علم معانی | 26 | |
تنبیہ خبر کے بارے میں | 28 | |
احوال الاسناد الخبری | 32 | |
احوال المسند الیہ | 45 | |
بحث ما انا قلت | 66 | |
احوال المسند | 91 | |
احوال متعلقات الفعل | 110 | |
القصر | 121 | |
الانشاء | 135 | |
الفصل والوصل | 156 | |
الایجاز و الاطناب والمسارواۃ | 182 | |
الفن الثانی | 204 | |
علم بیان | 204 | |
الحقیقۃ و المجاز | 242 | |
الفن الثالث علم البدیع المعنوی | 282 | |
الفن الثالث علم البدیع اللفظی | 315 |