Balag Ul Quran
Tafseer e Quran Bil Quran
Tafseer e Quran Bil Quran
Abdullah Chakravi
بلاغ القرآن ، تفسیرقرآن بالقران
عبد اللہ چکڑالوی
Balag Ul Quran
Tafseer e Quran Bil Quran Intro
Tafseer e Quran Bil Quran Intro
Balag Ul Quran
Tafseer e Quran Bil Quan Part 1
Tafseer e Quran Bil Quan Part 1
Balag Ul Quran
Tafseer e Quran Bil Quan Part 2
Tafseer e Quran Bil Quan Part 2
Balag Ul Quran
Tafseer e Quran Bil Quan Part 3
Tafseer e Quran Bil Quan Part 3
(Medium Quality 38 mb)
Balag Ul Quran
Tafseer e Quran Bil Quan Part 3
السلام علیکم ! مجھ یہاں بہت سی ایسی کتابیں ملی جن کی مجھ کو تلاش تھی لیکن جو پی ڈی ایف ہیں وہ کلیر نہیں۔ صاف نہیں ہائی ریزولیشن نہیں جس کی وجہ سے سمجھنے میں دقت محسوس ہوتی ہے ۔ سب سے اہم کتاب جو مجھے چاہئے وہ ہے ۔ jamma-al-quran-by-tamana-imadi
جمع القران
http://www.ebooksall.com/jamma-al-quran-tamana-imadi/
تمنا عمادی کی تمام دستیاب کتب
http://www.ebooksall.com/tag/tamanna-imadi/
پی ڈی ایف اسی کوالٹی میں دستیاب ہوتی ہیں اور ویسے ہی اپ لوڈ کر دی جاتی ہیں۔
ان کتابوں کو یونی کوڈ میں کریں تاکہ لوگ باآسانی اس کو پڑھ سکیں۔ شکریہ۔۔۔تمنا عمادی صاحب کی کتاب جمع القرآن صاف الفاظ میں چاہئے تاکہ واضح سمجھا جا سکے ۔ یہ کتاب بہت اہم ہے آج کل کے دور میں جہاں فتنے ہی فتنے ہیں۔
السلام علیکم!میں نے آپ کی کتاب پڑھی جن کی حقیقت ۔ لیکن بے حد افسوس کے ساتھ کے اس میں قیاس سے کام لیا گیا ۔
جن ایک مخلوق ہے تھی اور قیامت تک رہے گی۔ قرآن مجید میں بہت جگہ ہے یہاں تک کہ ایک پوری سورۃ الجن کے نام سے ہے ۔
نبی کریم ﷺ کے دور میں بھی تھے جب انہوں نے قرآن سنا تو اپنے ہی لوگوں سے بات کی وہ پورا قصہ الجن سورۃ میں موجود ہے ۔ اس لئے گمراہ نہ ہوں اور اس کتاب کو ڈلیٹ کر دیں تاکہ آپ کی وجہ سے لوگ گمراہی میں نہ پڑیں۔ شکریہ
السلام علیکم! آپ کی کتاب پڑھی عیسیٰ علیہ کا گہوارے میں کلام۔
آپ کی کتاب صرف قیاس پر ہے ۔
اصل میں بیان یہ کیا گیا کہ وہ گہوارے میں بھی اسی طرح کی بات کیا کرے گا جیسا عقل مند انسان کرتا ہے معجزہ ایک ہی ہے گہوارے کا ۔۔۔۔لیکن آپ کےیہ عالم معلوم نہیں کہاں کے عالم ہیں محمد نعیم خان صاحب یہ کافر اور مشرک نظر آ رہے ہیں مجھے ۔ جو اپنے قیاس سے باتیں کرتے چلے جا رہے ہیں یہ کتاب بھی ڈلیٹ کریں یہاں سے ۔
استغفراللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نعیم خان صاحب سے میں بات کرنا چہتا ہوں ۔
اور یہ پوچھنا چاہتا ہوں یہ دین یہ ایمان وہ کہاں سے لے کر آئیں ہیں۔
یہ انسان واضح گمراہ ہے اس سے بچیں۔شکریہ