بادشاہ نامہ
مصنف : ٹی ایس مارٹن
صفحات: 402
ہندوستان دنیا کا ایسا خطہ ہے جہاں آٹھویں صدی سے لے کر بیسویں صدی تک دو غیرملکی حکمران، عرب مسلمان اور انگریز(برطانوی) قابض رہے۔ 712 ء میں مسلمان حکمران محمد بن قاسم نے ہندوستان میں قدم رکھا اور 1857 کے غدر کے بعد باقاعدہ مسلمانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہوا ۔ برطانوی سامراج جس کی ابتداء 1757 ء کو ہوئی تھی کا خاتمہ 1947 ء کو ہوا۔ محمد بن قاسم نے دمشق میں موجود مسلمان خلیفہ الولید اور بغداد کے گورنر حجاج بن یوسف کی آشیر باد سے، 712 ء میں ہندوستان پر حکمرانی کا آغاز کیا ۔ 1590ء تک مسلمان حکمران شہنشاہ اکبر تقریباً پورے ہندوستان پر قابض ہو چکا تھا۔ اورنگ زیب کے دور (1657-1707) میں اس سلطنت میں کچھ اضافہ ہوا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ بادشاہ نامہ ‘‘ ٹی ۔ایس ۔ مارٹن کی ہندوستانی حکمرانوں کے متعلق انگریزی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ انگریزی اردو ترجمہ محمد مجیب نےکیا ہے ۔مصنف نےاس کتاب میں ہندوستان کے عظیم حکمرانوں کی زندگی ، عہد اور کارناموں کو پیش کیا ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 7 |
آریاؤں کی آمد | 13 |
آریاپنجاب میں | 14 |
آریائی تہذیب | 15 |
رگ ویدتہذیب اورتمدن | 16 |
سیاسی زندگی | 17 |
معاشرتی زندگی | 19 |
معاشی زندگی | 20 |
یوشاک وخوراک | 21 |
مذہب | 22 |
بدھ مت | 24 |
تبلیغ وتعلیم | 25 |
بدھ مت کی ترقی کےاسباب | 27 |
زوال کےاسباب | 28 |
پنجاب اورسکندراعظم | 30 |
سکندرمقدونی کاحملہ | 31 |
پنجاب پریونانی اثرات | 35 |
موریاخاندان | 37 |
معاشرےکےمختلف طبقات | 40 |
مسلمانوں کی آمدکےوقت برصغیرپاک وہندکی حالت | 58 |
مسلمانوں کی آمد | 64 |
محمدبن قاسم کےحملےکی وجوہات | 66 |
سندھ پرحملہ | 68 |
جنگ جھم | 72 |
غزنوی خاندان | 80 |
سلطان محمودکےجانشین | 92 |
غوری خاندان | 98 |
برصغیرپرشہاب الدین محمدغوری کےحملے | 101 |
خاندان غلاماں | 111 |
خلجی خاندان | 129 |
تغلق خاندان | 138 |
امیرتیمورکاحملہ | 145 |
سیدخاندان | 148 |
لودھی خاندان | 152 |
مغلیہ خاندان | 156 |
سوری خاندان | 168 |
جلال الدین اکبر | 178 |
نورالدین جہانگیر | 195 |
شہاب الدین شاہ جہاں | 217 |
اورنگ زیب عالمگیر | 241 |
شاہ عالم بہادرشاہ | 257 |
جہاندارشاہ | 263 |
محمدفرخ سیر | 273 |
رفیع الدرجات | 279 |
رفیع الدولہ شاہ جہاں ثانی | 280 |
روشن محمداخترشاہ | 284 |
نادرشاہ کاجملہ | 292 |
احمدشاہ کاپہلاحملہ | 307 |
احمدشاہ بن محمدشاہ | 314 |
ابوالعدل عزالدین عالمگیرثانی | 329 |
شاہ عالم ثانی | 347 |
ابدالی کاپنجاب پرچھٹاحملہ | 361 |
احمدشاہ ابدالی کاساتواں حملہ | 368 |
احمدشاہ ابدالی کاآٹھواں حملہ | 374 |
سلطنت مغلیہ | 386 |
شاہ عالم دوم | 397 |