بچوں کے احکام و مسائل ولادت سے بلوغت تک

بچوں کے احکام و مسائل ولادت سے بلوغت تک

 

مصنف : فیصل احمد ندوی بھٹکلی

 

صفحات: 435

 

بحیثیت ہر مسلمان پر کتاب و سنت کی بنیادی تعلیمات سیکھنا اور ان پر عمل کرنا لازم ہے اور ہر مسلمان میں یہ جذبہء صادقہ بیدار ہونا چاہیے کہ کتاب و سنت کی بالادستی اور شرعی احکام کی اتباع اس کی زندگی کے تمام پہلوؤں پر محیط ہو ۔ وہ دنیا میں کتاب و سنت کا سچا پیروکار اور شریعت اسلامیہ کا حقیقی متبع ہو ۔ چناچہ شریعت سے سچی لگن اور اسلام سے دائمی تعلق ہی دنیاوی و اخروی زندگی کی کامیابی کا راز اور عظمت کا ضامن ہے ۔ زندگی کے ہر پہلو اور ہر موقع پر کتاب و سنت سے رہنمائی لینا اور عملی زندگی میں شرعی احکام کی تعمیل ہی مسلمان کی اصلی پہچان ہے ۔ سو عقائد و نظریات ، عبادات و معاملات اور اخلاق و عادات میں شریعت اسلامیہ کی اتباع ہی ملحوظ ہونی چاہیے ۔ لہذا دیگر احکام و فرائض کی طرح شادی شدہ اسلامی جوڑے پر یہ اضافی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نیک اولاد کے حصول کا خواہش مند بھی اور طلب اولاد کا حریص بھی ۔ پھر اولاد طلبی کی شرعی حدود و قیود کی پابندی اختیار کرے اور حصول اولاد کی ناجائز صورتیں اور شرکیہ افعال سے بھی گریز کرے ۔ اور جب اللہ تعالی اس کی التجاؤں کو شرف قبولیت بخشے تو حمل ، وضع حمل کے احکام سے واقفیت حاصل کر کے ان پرعمل پیرا ہو اور گھر کے آنگن میں پھول کھلنے کی صورت میں نومولود کے نام رکھے ۔ عقیقہ کرنے ، بال مونڈنے ، ختنہ کروانے ، رضاعت کے مسائل اور تربیتی پہلوؤں سے آگاہی حاصل کر کے اپنی شرعی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آں ہو۔ زیر تبصرہ کتاب” بچوں کے احکام ومسائل، ولادت سے بلوغ تک “محترم فیصل احمد ندوی بھٹکلی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلامی زندگی کے انہی پہلوؤں پر بطریق احسن روشنی ڈالتی ہے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 16
کلمات  تشکر 17
مقدمہ (حضرت مولانا سیدنا محمد رابع حسنی ندوی مدظلہ ) 18
تقریظ (مولانا عتیق احمد بستوی قاسمی ) 22
پیش لفظ 25
باب اول (ولادت سے پہلے کےاحکام )
فصل اول: اولاد کی فضیلت اورکثرت اولاد کی ترغی 31
لڑکیوں کی پیدائش پر ناگواری کی ممانعت اوان کی پرورش کی فضیلت 35
اولاد کی پیدائش پر مبارک باددینا اورصالح اوالاد کی دعا دینا 38
فصل دوم، ضبط ولادت کامسئلہ 41
ضبط ولادت پر ایک نظر 41
ضبط ولادت کےجواز کی صورت 48
مانع حمل دوائیں اوان کےمضراثرات 50
فصل وسوم :حمل کےاحکام ومسائل 52
عزل کاحکم 53
اسقاط حمل کاحکم 54
اسقاط حمل کی دیت 61
فصل چہارم : ولادت کےوقت کےاحکام 67
ولادت کےلیے آپریشن کامسئلہ 70
دوسراباب (ولادت کےبعد کےاحکام )
فصل اول: بچے کےکان میں اذان دینا 74
فصل دوم: بچے کی تحنیک یعنی اس کےتالو میں میٹھی چیز لگانا 77
تحنیک کےطبی فوائد اورحکمتیں 78
تیسراب باب (عقیقے کابیان )
عقیقے کاحکم 83
عقیقے کی حکمتیں اورفوائد 85
بچے اوربچی کےعقیقے کافرق 87
عقیقے کاوقت 89
عقیقے کاجانور 91
عقیقے کےمتفرق مسائل 95
چوتھا باب (حلق یعنی سرمونڈنا)
سرمونڈنےکےفوائد 102
حلق کےمتفرق مسائل 102
بچے کےبالوں کےہم وزن چاندی صدقہ کرنا 105
پانچواں باب (بچےکےنام رکھنے کابیان )
فصل اول : نام کب رکھا جائے .؟ 107
فصل دوم: نام کی اہمیت اوراچھے نام کی ترغی 111
فصل سوم : نام رکھنے کےآداب 113
فصل چہارم : سب سے اچھے اورپسندیدہ نام 114
انبیاء ؑ کے نام رکھنے کی ترغیب 114
رسول اللہ ﷺ کےنام رکھنے کی فضیلت اوراس کی برکت 115
صالحین کےناموں پرنام رکھنا 119
دیگر اچھے نام 120
فصل پنجم :برے اورناپسندید ہ نام 121
ناجائز نام 121
مکروہ نام 124
فصل ششم : ناموں کےاثرات اوراس سلسلے میں رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات 133
وہ نام جو رسول اللہ ﷺ نےتبدیل کیے 139
فصل ہفتم : نام کےبارےمیں متفرق مسائل 149
چھٹا باب (ختنے کےاحکام ومسائل )
ختنے  کاوقت 154
ختنے  کی دعوت 157
ختنے کی شرعی حکمتیں اورمصلحتیں 158
ختنے کےطبی فوائد 159
ختنے کےبارےمیں متفرق مسائل 162
ساتواں باب (بچوں کےزیب وزنیت اورلباس کےاحکام )
فصل اول: کان ناک چھیدنے کاحکم 167
فصل دوم : بچوں کےلیے سونے چاندی اورریشم وغیر ہ کااستعمال 169
فصل سوم :بچو ں کالباس 171
آٹھواں باب (بچوں کی طہارت کے احکام مسائل )
فصل اول: بچے کےپیشاب کاحکم 173
بچے اوربچی کےپیشاب میں فرق کی شرعی حکمتیں 175
طبی حکمتیں 176
فصل دوم: بچے کےلعاب اورقے کاحکم 178
فصل سوم: نماز کی حالت میں بچے کو گود میں اٹھانے اوربچوں کو مسجد لےجانے کاحکم 179
نواں باب (نسب کےاحکام  ومسائل )
فصل اول: نسب کی سماجی اورشرعی اہمیت 183
فصل دوم : ثبوت نسب کی صورتیں 185
پہلی صورت :نکاح 185
دوسری صورت :اقرار 187
تیسری صورت :ثبوت 188
چوتھی صورت :شہرت 188
پانچویں صورت : قیافہ 188
فصل سوم : ولد الزنا کانسب 190
ولد الزنا کےبعض مسائل 190
اس بچے  کانسب جس کاباپ انکار کرے 193
فصل چہارم : لےپالک کےمسائل 194
فصل پنجم :ٹیسٹ ٹیوب بےبی :اقسام واحکام 196
دسواں باب (رضاعت یعنی بچے کو دودھ پلانے کےاحکام )
رضاعت کاحکم 207
رضاعت کی اجرت 208
ماں کادودھ اوراس کےفوائد 210
مصنوعی دودھ اوراس کے نقصانات 214
معتبر رضاعت 214
دودھ بینک سے رضاعت کامسئلہ 217
رضاعت کی عمر 219
حرمت رضاعت 220
حالت زضاعت میں بیوی کےساتھ صحبت کرنا 221
بچوں کےحلق کی بیماری ارواس کانبوی علاج 222
گیارہواں باب (بچے کی حضانت اورپرورش کےحکام )
حضانت  کےشرائط 228
حضانت کاحق رکھنے والی عورتیں 230
حضانت کاحق رکھنے والے مرد 231
حضانت کی اجرت 232
حضانت کاخرچ 232
حضانت کی جگہ اورا سدوران میں بچے کو سفر پر لےجانے کاحکم 233
حضانت کی مدت کےدوران میں بچے کو دیکھنے کاحکم 234
سن شعور کےبعد بچے کی پرورش 235
بچے کانفقہ 238
بچوں کانفقہ واجب ہونے کے شرائط 239
بچوں کانفقہ کس پر واجب ہے؟؟ 242
باروہواں باب (بچوں پردم کرنے اورتعویذ لٹکانے کےاحکام )
نظر لگنا 246
نظر لگنے کاعلاج 248
نیند میں گھبراجانے پر 252
شام کےوقت بچوں کو باہر نہ نکلنے دینا 253
برے اثرات سےمحفوظ رکھنے کےلیے بچوں پردم کرنا 254
تعویذ باندھنے کےاحکام 255
اچھے جھاڑنےوالے کی پہچان اوراس کی صفات 258
تیرہواں باب (بچے کی تعلیم وتربیت )
فصل اول: توحید وعقائد اوراارکان اسلام کی تعلیم 264
دینی تعلیم وتربیت کاواجب ہنا 264
لوریاں دینے میں اسلامی تعلیم کاخیال رکھنا 265
بنیادی تعلیم 266
سب سے پہلے لاالہ الاللہ سکھانا 266
عقائد کی مزید تعلیم 267
فصل دوم: رسول اللہ ﷺ کی محبت اورسیرت نبوی کی تعلیم 269
فصل سوم : بچوں کو قرآن سکھانا 272
حفظ  قرآن کی فضیلت اورسلف میں اس کااہتمام 276
بچوں کو قرآن سمجھانے کی کوشش 276
فصل چہارم : دعائیں یاد کرانا 280
فصل پنجم ؟: آداب واخلاق کی تعلیم 282
سلام سکھانا 282
گھر میں داخل ہونے کا اداب 283
کھانے کاادب 284
فصل ششم : دیگر دینی واخلاقی تعلیمات 286
خود داری 286
شرم وحیا 288
والدین کی فرماں برداری اورحترام 289
بڑوں کاادب واحترام 290
سچائی 291
امانت 292
حسد اورکینے سےحفاظت 293
کم گوئی 294
حلال وحرام کی تمیز 295
اخلاص 297
بچوں کی صحیح تعلیم وتربیت 299

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment